Engr Ashraf Khan PK-51
Always help needy people as much you can.
Wishing a joyous Eid ul-Fitr to everyone worldwide, extending warm regards to all.
🌙
کاٹلنگ :کاٹلنگ کے علاقے زڑہ متہ میں مبینہ دہش تگ ردوں کا پولیس پر فائرنگ۔
کاٹلنگ :گولی لگنے سے ایس پی اعجان خان شھید جبکہ ڈی ایس پی سمیت 3 اہلکار شدید زخمی۔
کاٹلنگ :رات گئے 3:26 کے قریب اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122 ایمبولینس اور میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔
کاٹلنگ :ریسکیو1122 میڈیکل ٹیم نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ٹی ڈی ایچ اور ایم ایم سی منتقل کر دیا۔
کاٹلنگ :زخمیوں میں ڈی ایس پی نسیم خان، منصور اور
سلیم شامل ہیں۔
Ameen
Results NA-22
Wecome to new pakistan
This is called pakistani awam
Engr Ashraf khan
Very cute picture not for politics
*اناللہ وانا الیہ راجعون،*
مایار محلہ صدی خیل نوراللہ ولد مستعان اللہ وفات پا چکا ہے۔نماز جنازے کا اعلان بعد میں کیا جائے گا 😭😭
He was such a nice person. Allah pak dy obakhe ameen
Ye he such #
This is the reality..pakistani awam jag jawo
Last hope last chance
Plz share this post as much as you can
Thank you
ایس ڈی او پیسکو طورو کا قبلہ درست کیا جائے ۔ساری ساری رات اور دن کے اکثر اوقات میں طویل بجلی بند کرنا روزمرہ کا معمول بن چکا ھے ۔سیاسی حضرات تو الیکشن کے چکر میں ھیں ۔اور اس بڑھتی ھوئی کمرتوڑ مہنگائی اور گونااگوں مسائل سے یا تو بالکل بے خبر ھیں ۔یا پھر چشم پوشی کے عاللم میں ھیں ۔۔متعلقہ اعلیٰ حکام اور سیاسی حضرات مسلسل خامو شی غریب عوام کے لئے ایک المیے سے کم نہیں ھے۔غریب عوام کے صبر ا مزید امتحان نہ لیا جائے۔بصورت دیگر الیکشن بائیکاث کے بارے میںں بھی کوئی فیصلہ کر سکتے ھیں ۔خدا کے لئے اس غریب محب وطن عوام کو فوری طور پر عرصہ دراز سے جاری غیر قانونی ،غیر اعلانیہ ناروا طویل بجلی بںد ش سے نجات دلایا جائے۔جو کہ اختیارات کے ناجائیز استعمال کے مترادف ھے۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
اعلان فوتگی۔
عرفات خان ولد مراد خان آموخیل بقضائے الہی وفات پا چکے ہیں جو کہ نعیم خان ایڈوکیٹ کے چچازاد تھے مرحوم کا نمازجنازہ آج عصر کے نماز کے بعد مایار جنازگاہ میں آدا کی جائے گی۔ اللہ پاک دے اوبخی امین
Happy independence day 14 August
Happy independence day
سب مایار عوام کو مبارک ھو مایار کو تحصیل گڑھی کپورہ میں شامل کرنے کا نوٹیفیکشن پشاور ھائی کورٹ نے منسوخ کردیا ھے متعلقہ ادارے کو حکم دیا ھے کہ اس پر از سر نو جائزہ لیا جائے مایار اور اکبرپورہ کو تحصیل گڑھی کپورہ سے الگ کیا جائے اس کا سہرہ ویلیج 4 چئیرمین افتخار احمد ایڈوکیٹ کو جاتا ھے جس نے اس فیصلہ کے خلاف عدالت میں کیس جمع کیا تھا
شکریہ
ویلڈن افتخار احمد ایڈوکیٹ
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
عوامی نیشنل پارٹی کے سابقہ ایم پی اے حلقہ سابقہ پی کے ون ۔حاجی اورنگزیب خان حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگۓ ہیں۔۔۔۔
مرحوم سابقہ ایم پی اے حاجی عالم زیب خان کے بھائی ہیں ۔
جن کی نماز جنازہ کل 22 مئی صبح 10 بجے رنگ روڈ شاہی کلب میں ادا کی جاے گی۔
Kab tak bebas Awam maren gey,kab tak pukhtoons lashain utaingey,Aaj Qoam ka mehmar nishaney pe hain!Ik taraf se oar dosri taraf sey pakhtono ka khon bahaya ja raha hey.Ye akher kab tak chaley ga!
تیمرگرہ شہر کے تازہ ترین مناظر.........
تیمرگرہ خوڑ
1:5:2023
Allah pak dy zamung pa mulk khpal reham uke ameen
مردان۔۔عوامی نشنل پارٹی کے تحصیل صدر عباس ثانی انتقال کرگٸے۔مرحوم کی نماز جنازہ آج رات 11:00 بجے مرکزی عیدگاہ شمسی روڈ میں ادا کی جاٸے گی۔۔۔!!
Allah pak dy obakhe ameen
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the public figure
Telephone
Address
Mardan Cantonment
Paris
Mardan Cantonment, FRANCE
thanks you so much flow my page invite You're friends �
Mardan Cantonment
please subscribe khan baba new YouTube page https://youtu.be/5aYfVDkJr8o
Mardan Cantonment
Assalam-o-allikum!Malgro page Ao Youtube Channel Zaroor Subscribe k Da tiktok id follow k👍
Rural Mardan
Mardan Cantonment
Islam teaches us the beauty of compassion, the strength of unity, and the power of seeking knowledge.