Saleem Jan
Nearby public figures
Kuala Lumpur 86200
Garyala Mardan, Mardan
Crown Micro Mardan
You may also like
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Saleem Jan, Public Figure, Mardan Cantonment.
یہ اسرائیلی فوجی ایک ٹی شرٹ پہنا ہے جس پر ایک حاملہ عورت کی تصویر ہے اور ٹی شرٹ پر لکھا ہے کہ ایک گولی مارو تو دو جانیں ملینگی۔
یہ دُنیا سو رہی ہے۔ اس سے زیادہ گھٹیا بیہُودہ بربرئیت اور ظُلم سے بھری کوئ سوچ ہوسکتی ہے ؟
ہماری ہڈیوں سے گوشت تو اتر سکتا ہے
لیکن ہمارے دلوں سے محمد ﷺ کی محبت نہیں نکل سکتا❤
شاہین جب سانپ کا شکار کرتا ہے تو میدان جنگ بدل دیتا ہے وہ اس سے زمین پر نہیں لڑتا
۔ کیونکہ وہ جانتا ہے سانپ طاقتور ، زہریلا اور زمین پر لڑنے کا ماہر ہے ۔ یہ اسے اٹھا کر آسمان پر لے جاتا ہے اور اسے اونچائی پر لے جاکر چھوڑ دیتا ہے۔
کیونکہ سانپ میں ہوا میں توازن برقرار رکھنے کی صلاحیت نہیں ہے ، نہ ہی اس میں ہوا میں لڑنے کی طاقت اور مہارت ہے ۔اس لیے سانپ ہوا میں کمزور ہوتا ہے اور شاہین اسکا آسانی سے شکار کرلیتا ہے۔
اگر آپکو بھی زندگی میں کسی “سانپ ” کا سامنا ہے تو آپکو اس سے زمین پر لڑنے کی ضرورت نہیں شاہین کی طرح جنگ کا میدان بدل دیجئے ۔
دعا کے ذریعے اپنی لڑائی کو اللہ کی بارگاہ میں عرش پر لے جائیں۔
جب آپ اسکی بارگاہ میں سرنڈر کرکے اپنا معاملہ اسکے سپرد کر دیتے ہیں تو پھر وہ لڑائی صرف آپکی نہیں رہتی بلکہ آپ اس ذات کے حصار میں چلے جاتے ہیں پھر اللہ آپکی لڑائی لڑتا ہے ۔
یاد رکھیں دشمن سے کھبی بھی اس جگہ جنگ نا کریں جہاں وہ آسانی سے لڑ سکے ۔ہمیشہ اپنی لڑائی دعاوں کے ذریعے عرش پر لے جائیں ۔اس پر مان کر کے دیکھیں یقین جانیں آپکو کھبی شکست نہیں ہوگی۔
" رجوع " اور "عروج"
میں چاروں حروف ایک جیسے ہیں
بس تم اپنے "رب " کی طرف "رجوع"کرو وہ تمہیں عروج دے گا---🤍🥹✨
دنیا کی تاریخ میں کوئی کسی کیلئے اتنا نہیں رویا ،
جتنا حضرت محمدؐ اپنی اُمت کے لیے روئے
*نفسی نفسی کی صداؤں میں امتی امتی پکارنے والی کائنات کی عظیم ہستی پہ کروڑوں درود و سلام*
🌹ﷺ🌹ﷺ🌹ﷺ🌹
صلی اللہ علیہ وسلم
*🥀سنہرے الفاظ🥀*
گر یہ دیکھنا چاہتے ہو کــہ دٌنیا تمہارے بغیـر کیسی ھوگی تو بس یہ دیکھـ لو کہ جو لوگ مر گئـے دٌنیا اٌن کـے بغیر کیسی ہے
کون کہتا ہے کہ سچا انسان کڑوا ہوتا ہے
ہمارے آقائے نامدار حضرت محمد صلی علیہ و سلم
تو بہت میٹھا تھا اور وہ کیا اسکا تو نام بھی میٹھا ہے
میرا دل کرتا ہے میں کچھ ایسے الفاظ لکھوں کہ پڑھنے والے کا دل مسکرا اُٹھے، کسی کی روتی آنکھوں کو قرار مل جائے، کسی کی روح تک میں سُکون اُتر جائے، مگر پھر خیال آتا ہے کہ قرآن ہے نا ! تو بس ہر شخص کو میرا پر خلوص مشورہ ہے آپ اداس ہیں یا خوش قرآن کھولیں، ترجمہ پڑھیں تھوڑا سا غور کریں، اپنی ذات سے Relate کریں۔ آپ کو جلد آپ کا جواب مل جائے گا۔"
اِن شاء اللّٰه تعالیٰ.....♥️
اپنی مسلمان ہونے پر فخر محسوس کرو
! خودکشی
سوئٹزرلینڈ نے ایک خودکش مشین کو قانونی اجازت دے دی ہے جو ایک منٹ سے بھی کم وقت میں ایک شخص کو ہلاک کر دیتی ہے۔ بغیر کسی درد کے اسمیں انسان درد محسوس نہیں کرتا ۔۔یہ مشین ان لوگوں کے لیے بنائی گئی ہے جو اپنی مرضی سے اپنی زندگی ختم کرنا چاہتے ہیں۔ اس مشین کو سارکو کہا جاتا ہے اور اس کی شکل تابوت جیسی ہے، جب کسی شخص کو اس میں ڈالا جاتا ہے تو بٹن دبانے سے نائٹروجن گیس پیدا ہوتی ہے اور آکسیجن کی سطح کم ہونے سے انسان بے ہوش ہو جاتا ہے اور جان کی بازی ہار جاتا ہے۔ نوٹ: سب کو الحمدللہ کہنا چاہیے کہ وہ مسلمان ہیں۔
*🥀سنہرے الفاظ🥀*
علم دولت سے بہتر ہے کیونکہ علم تمہاری حفاظت کرتا ہے جبکہ دولت کی تمہیں حفاظت کرنی پڑتی ہے
قرآن وہ کتاب ہے
جو درس انقلاب ہے
*🥀سنہرے الفاظ🥀*
*تم کہتے ہو تم "اللّٰه" سے محبت کرتے ہو،*
بتاؤ کبھی تم نے
*"اللّٰه کو مانگا ہے؟*
کبھی نماز میں صرف اور صرف *"اللّٰه"* ہی کو یاد کیا ہو ،
دنیا کے بارے میں نہ سوچا ہو؟؟
جگاڑ تو کوئی پاکستانیوں سے سیکھے۔ 🙂
تمام تر طریقے اپنانے کے باوجود مسئلہ حل نہیں ہوا تو پانی کی بچت کو یقینی بنانے کے لئے لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت ٹوٹیوں کے "ختنے" کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
جو لوگ فل ٹوٹی کھولنے سے باز نہیں آتے تھے۔ اب یا تو تھوڑی ٹوٹی کھول کر وضو کریں یا فل کھول کر غسل کریں۔۔۔!! 😇
گھر ہو یا مسجد پانی کا اسراف گناہ ھے۔“
*🥀سنہرے الفاظ🥀*
"شہرت کیلئے عمل نہ کرو؛ نیکی کو چُھپاؤ، جیسے تم بُرائی کو چُھپاتے ہو!"
*🥀سنہرے الفاظ🥀*
وہ دل کتنے خوبصورت ہوتے ہیں جن میں کسی کے لیے حسد، بغض، کینہ نہیں ہوتا، بس محبت، شفقت، اور خیر کے جذبات ہوتے ہیں❤️
ایسے دل بہت قیمتی اور اپنے اور سب کے لیے سکون و عافیت کا سبب ہوتے ہیں۔۔۔😊
اپنے دلوں پہ محنت کیجئے کہ انکو ایسا ہی قیمتی اور پرسکون بنائیں🤗
فیس بک استعمال کرتے ہوۓ بارہا مرتبہ غیر اخلاقی ویڈیوز وغیرہ سامنے آجاتی ہیں۔
فیملی بالخصوص بچوں کے ساتھ بیٹھ کر فیس بک استعمال کرتے ہوۓ اس طرح کے غیر اخلاقی ویڈیوز کے اچانک سامنے آجانے پر بندہ کافی پریشان ہوجاتا ہے۔
ان ویڈیوز سے چھٹکارا پانے کے لیے درج ذیل سیٹنگز فالو کریں۔
خوب شیئر کریں تاکہ دیگر مسلمان بھائیوں کو بھی فائدہ ہو۔
رسول ﷲ ﷺ نے ارشاد فرمایا:
جس نے حسن اور حسین سے محبت کی، اس نے درحقیقت مجھ سے محبت کی اور جس نے ان دونوں سے بغض رکھا اس نے مجھ سے بغض رکھا۔
10 محرم الحرام یومِ شہادت حضرت سيدنا امام حسین رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ...❤️🥀
#محرم
خواتین کی علحیدہ یونیورسٹیوں کا قیام عمل میں لانا چاہئے اور سارا اسٹاف بھی وہاں خواتین کا ہونا چاہیے۔
حجاب کی آیتیں نازل ھوئیں تو کائنات کی سب سے بہترین خواتین نے کائنات کے بہترین مردوں سے پردہ کیا انھوں نے یہ نہیں کہا کہ ھمارا باپ، شوھر یا بیٹا نہیں مانے گا بلکہ انہوں نے کہا...
سمعنا واطعنا
اے اللّٰه! ھم نے سن لیا اور مان لیا
اسلامی سال کا آغاز، خانہ کعبہ کا غلاف تبدیل کردیا گیا
...........توجوو............
جب بھی آپ کسی کو مارنا چاہتے ہو تو کچھ چیزوں کے بارے میں سوچیں
1: یہ کسی کا بیٹا تو ہے؟
2: یہ کسی کا بھائی تو ہے؟
3: یہ کسی کا شوہر ہوگا؟
4: کیا اس کے بھی بچے ہیں؟
5: وہ کتنی محنت سے جوان ہوگیا ہے؟
ایک ماں نے اسے غربت میں کتنا پالا ہوگا؟
6: اگر کوئی مجھے مار ڈالے تو میرے گھر والوں پے کیا گزریگا
7: اگر کوئی میرے بھائی کو مار ڈالے تو میرے پاس کیا ہے؟
انسان کا قتل پوری انسانیت کا قتل ہے۔ اپنی زندگی اچھی طرح سے گذاریں اور دوسروں سے زندگی کا حق نہ لیں۔
اللہ تعالی ہم سب لوگ کو اس شر سے محفوظ رکھے. آمین
?
Choosing The Right Words
#سویڈن
عدالت میں درخواصت دی گئی ہمیں مذہب اسلام کی الہامی کتاب جلانے کی اجازت دی جائے
اجازت دے دی گئی
دن چُنا گیا عید کا کیونکہ مذہب اسلام کا بڑا اجتماع ہر جگہ عیدین پہ ہوتا ہے۔۔
جگہ چُنی گئی مسجد۔۔کیونکہ مسجد میں مذہبی اور دین پہ چلنے والے لوگ کثرت میں ہوتے۔۔
اور پھر ترتیب کے ساتھ جلایا گیا اللہ کا کلام کہ جس میں زیر زبر کی بھی ردوبدل کرنے کی طاقت نہیں کسی میں۔
ایک مسلمان جس نے روکنے کی کوشش کی۔اُسے پولیس نے گرفتار کر لیا کیونکہ عدالت کے نزدیک یہ جُرم ہے
یا اللہ رحم۔۔۔💔
اب سوچنے اور سمجھنے کی ضرورت ہے کہ جس کتاب کا نقطہ بدلنے کی بھی طاقت نہیں جو کتاب خود بڑی طاقت ہے اُسے جلا کر اللہ یا اُسکے رسول ﷺ کی شان میں گُستاخی کرنا مقصود تھا۔۔۔؟
ہر گز نہیں۔۔
مقصد صرف مسلمانوں کو اُنکی اوقات یاد دلانا تھی کہ تم لوگ کمزور اور بُزدل ہو۔۔
مقصد جتانا تھا کہ تم لوگ پیسوں حِرص و ہوس میں اقتدار کے لالچ تفرقات میں پڑے ہوئے منتشر لوگ ہو ہجوم ہو تم لوگ ایک "اُمت" نہیں ہو۔۔۔
عرب والوں کے پاس سب کچھ ہے مگر وہ یار ہیں یہود۔ نصاری کے۔۔
ایشیاء میں تو ہم ہیں ایٹمی پاور مگر ابھی چار دن پہلے سود لینے پہ بدھائیاں دے رہے تھے۔۔
میرا دل کہتا ہے اگر مکہ اور مدینہ سے عرب والوں کو کمائی نہ ملے تو اقصیٰ کیطرح یہ بھی مقبوضہ ہو جائیں گے۔
روزِ حشر جس کو اللّٰہ نے جتنی طاقت دی ہے اتنا ہی سوال ہوگا۔ہمیں لکھنے اور بولنے کی قوت دی ہم اسکے جوابدہ آپ کو اقتدار کی قوت دی آپ اس کے جوابدہ
🖐️
#مُسلم_اُمہ۔۔۔۔۔۔۔؟💔
میں بطور مسلمان سوئیڈن میں قرآن پاک کی بےحُرمتی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں سویڈن مردہ باد 🖐️
براہ کرم سوشل میڈیا پر آواز اٹھائیں ۔۔۔۔
ازبکستان کے شہر بخارا میں دنیا کا واحد قرآنی مصحف جو دیواروں میں کندہ ہے۔ 30 پاروں کیلئے 30 الگ الگ کمرے۔ جن کی دیواروں پر خوبصورت خط نسخ میں قرآن کریم کندہ کیا گیا ہے۔👆👆👆
*🥀سنہرے الفاظ🥀*
کسی کـو کُچھ دینا ہی ہدیہ نہیـــــں ہوتا بلکہ
کسی پر غصہ آ جائے
تو اس کا اظہار نہ کرنا
اور کسی کے راز معلوم ہوں
تـو انہیں چھپانا ،
کسی کـو معاف کرنا
بہت مُشکل ہـو تـو اسے معاف کـر دینا،
کسی کی عزت کـو تار تار کرنے سے
اپنی زبان کـو بچانا بھی ہدیہ ہـی ہـے
*بلکہ یـہ قیمتی ہدیہ ہیں...!*
سویڈن میں عراق سے تعلق رکھنے والا مرتد شخص جس نے قرآن پاک کو سر عام سویڈن کے پولیس کے پہرے میں جلایا
عرب ممالک میں سویڈن کی مصنوعات کا بائیکاٹ شروع ہوگیا پے۔۔
سپر اسٹورز سے سویڈش مصنوعات کو ہٹایا جارہا ہے۔۔
ہم اگر کچھ نہیں کر سکتے
تو کم از کم اس بائیکاٹ مہم میں حصہ تو لے سکتے ہیں
آج سے عہد کریں
کہ سویڈن کے ان تمام کمپنیوں سے کچھ بھی نہیں خریدنا
is a terrorist state
Sweden is a disgusting state
Swedish
I was a religious leader of 100,000 people and served as a priest in the church for 15 years.
He lived next to the church, then saw a dream, saw the same dream again and again.
I was ordered to dress my people in white.
ساری سفیدیاں اس سیاہ پر قربان 🕋
ٹائی ٹینک جہاز سمندر کی کس قدر گہرائی میں موجود ہے؟ سمندر کی گہرائی میں جائیں تو ایک مرحلہ ایسا بھی آتا ہے جہاں سورج کی روشنی غائب ہوجاتی ہے۔ ہر تہہ میں رہنے والی سمندری حیات الگ اوشین گیٹ کی بحری آبدوز اسی سطح پر گئی ہوگی۔۔
اس معلوماتی ویڈیو کے ذریعے آپکو ایک اچھا آئیڈیا مل سکتا ہے۔
Only Muslim can understand
گھڑی میں تین سوئیاں ہوتی ہیں، جن میں ایک سوئی سیکنڈ کے نام سے مشہور ہے۔۔ یہ سیکنڈ والی سوئی اپنا وجود تو رکھتی ھے، مگر اس کا ذکر نہیں کیا جاتا سب یہی کہتے ہیں کہ دس بج کر 15 منٹ ہوگئے ہیں کبھی کسی نے یوں نہیں کہا کہ دس بج کر پندرہ منٹ اور چار سیکنڈ ہوئے ہیں جبکہ یہ سیکنڈ والی سوئی دونوں سے زیادہ محنت اور مشقت کرتی ہے اور ان دونوں کو بھی آگے بڑھنے مدد کرتی ہے۔۔
ہمارے زندگی میں بہت سارے لوگ اسی سیکنڈ والی سوئی کی مانند ہوتے ہیں، جیسا کہ ہمارے والدین اور اساتذہ کرام جن کا ذکر تو کہیں نہیں ہوتا، لیکن ہمارے آگے بڑھنے میں ان کا کردار ضرور ہوتا ہے اللہ پاک ہمارے والدین اور اساتذہ کرام کو اپنے حفظ و امان میں رکھے، آمین.
ہر بندہ لازمی سنئیے
رشتے اور تعلق نبھانا ایک فن ہے ، جسکے لئے دولت کی نہیں محض احساس کی ضرورت ہوتی ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Website
Address
Mardan Cantonment
02300
Paris
Mardan Cantonment, FRANCE
thanks you so much flow my page invite You're friends �
Mardan Cantonment
please subscribe khan baba new YouTube page https://youtu.be/5aYfVDkJr8o
Mardan Cantonment
Assalam-o-allikum!Malgro page Ao Youtube Channel Zaroor Subscribe k Da tiktok id follow k👍
Rural Mardan
Mardan Cantonment
Islam teaches us the beauty of compassion, the strength of unity, and the power of seeking knowledge.