What is going on in Sawal Dher Mardan

sawal dher

29/04/2024

خدا کا واسطہ اے پاکستانیوں کم تولنے اور مہنگا بھیجنے سے قومیں تباہ ہوئی ہیں
سدھر جاو
مین اڈہ میں قصاب اور تندور والےپر اپنے طرف سے ایف ائی آر درج
سب کو خبردار کرتے ہیں کہ ہم یہ ایف ائی ار والا عمل جاری رکھے گے
ان شاءاللہ

27/04/2024

اس دھرتی پہ واحد محبوبہ ماں ھے اور وہ مر جاۓ تو تمہاری محبت کی کہانی ختم ہو جاتی ھے ...!!!

26/04/2024

اطلاع عام. ..
اج حجرہ امین شاہ روغانی کو نادرہ کی طرف سے نادرہ وین آئے گی لہذا جن لوگوں کو شناختی کارڈز یا انکے بچوں کو فارم ب وغیرہ میں کسی قسم کا بھی کام ہو وہ تشریف لے جائے.
شکریہ

14/04/2024

رستم: ملائشیاء میں تحصیل رستم گجرات سے تعلق رکھنے والے تین مسافروں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی اللہ پاک انکو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرما دیں آمین..!!

13/04/2024

پہ خیبر پختون خواہ کے دہ کمے علاقے خلق ڈیر خکلولی دی ؟
پہ ایمان بہ وایو ۔

12/04/2024

شايد آگيا وو جس کا انتظار پوري دنيا کو تھا!! انڊونيشيا ۾ انوکھي بچي کي پيدائش

11/04/2024

*عجیب تیری عبادت ہے* *اےمسلمان*
*ایک چاند دیکھ کرتو مسجد*
*آباد کر دیتاہے*،
*اور دوسرا چاند دیکھتے*
*ہی تو مسجد ویران کر دیتا ہے*.
*ذرا سوچیے ایک خاموش پیغام....*

11/04/2024

دعاوں کی اپیل
ثاقب علی کا بھائ کامران علی جو اج ملایشیاءمیں تیز رفتار موٹر کار نے کچل کر شدید زحمی کیا ھے
کامران علی کیلیے دعاوں کی ضرورت ھے دعاؤں میں یاد رکھنا

10/04/2024

Sawal dher

09/04/2024

🚨مردان گڑیالی والا نے میدان مارلیا
گڑیالئ بابو صیب د اختر میاشت ولیدہ✅🫂

09/04/2024

دا ورکوٹے احتر مونز دپارہ دا عید گاہ صفائی شروع دا عنایت حٹک صدر صاحب پہ نگرانئ کئ اللّٰہ کریم دے زمونگ کلے ساولڈھیر تل پہ اتفاق او آمن سرہ لری آمین ثم آمین

07/04/2024

السلام علیکم
پہ کلی کہ دا اختر مونز(نماز) پہ اتفاق سرہ صرف عیدگاہ کہ پکار دئ،
مہربانی اوکے بے اتفاقی ختمہ کئی،

06/04/2024

*دغم خبر*
دہ بخشالی پہ لارساولڈھیر کی دہ امیر باچہ چیرمین ٹبر اودہ محمد خان حاجی صاحب خور ، کشور خان دی ترور پہ حق رسیدلی دہ ھغے جنازہ بہ نن 2 بجے پہ ساولڈھیر کی ادا کیگی۔ٹول کلی تہ اطلاع دہ۔

05/04/2024

*نوجوانوں کے نام اہم پیغام*

موجودہ حالات کے پیش نظر جو بھی اپنے گھر سے دوستوں کے ساتھ نکلتا ہے تو اپنے گھر میں کسی ایک فرد کو لازمی بتائے یا بذریعہ فون کہ میں فلاں دوست / دوستوں کے ساتھ فلاں جگہ جا رہا ہوں دوسری بات والدین کو چاہیے کہ اپنے بچوں کے دوستوں پر کڑی نظر رکھے کہ میرے بیٹے کا اٹھنا بیٹھنا کس قسم کے لوگوں کیساتھ ہیں بہت سے ایسے واقعات دیکھنے کو ملے ہیں کہ بندہ اپنے دوستوں کے ساتھ نکل کر بعد میں صرف لاش دیکھنے کو ملے ہیں ـ شکریہ

05/04/2024

عجیب اتفاق ہے پاکستان کے سارے ادارے خسارے میں ہیں

مگر اداروں کے اندر بیٹھے سارے افسران ارب پتی اور کروڑ پتی ہیں

04/04/2024

یو وخت وو چہ GPS نمبر1 او GPS نمبر2 دہ پوزیشنوں ذمہ دار وو پہ لسو کے بہ ئ 4 او 5 پوزیشنز راتلل زکہ چہ دا دواڑہ سکولونہ دا کلی پہ ماشومانو آباد وو او دہ میرے دہ سکولونو پہ مقابلہ کے دہ کلی ماشومان ڈیر قابلان وی خو سہ وجہ ووشوہ چہ ووس دغہ پوزیشنز ہولڈر سکولونہ دا ھیرو نہ زیرو تہ راغلل ،دا یوہ لویہ ناکامی دہ ۔

03/04/2024

*دغم خبر*
دہ محلہ جلسی وال دہ عثمان,ذوالفقار علی او محمد اکبر دی والد صاحب ویصال کاکا پہ حق رسیدلی دہ ھغہ جنازہ بہ نن 11 بجے پہ ساولڈھیر جنازگاہ کی ادا کیگی۔ ٹول ووریدونکو تہ اطلاع دہ۔

03/04/2024

ایک آدمی کا فطرانہ کتنا بنتا ہے
رہنمائی فرمائیے

03/04/2024

🚨چین سولر سسٹم کے تمام آلات کے کارخانے پاکستان میں لگانے پر آمادہ،
سولر سسٹم قیمتوں میں مزید کمی کا امکان...

03/04/2024

🚨ضروری اعلان
سرکاری سکولوں میں داخلہ مہم جاری ہے ۔تمام والدین سے التجاء ہے کہ اپنے بچوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کریں ۔

03/04/2024

ان شاءاللہ کل سے ساول ڈھیر نیو ٹاون میں گیس پائپ لائن پر کام شروع ہوجائے گا

03/04/2024

مطلب روژی 29😳🤔

Photos from What is going on in Sawal Dher Mardan 's post 03/04/2024

ان شاءاللہ کل سے ساول ڈھیر نیو ٹاون میں گیس پائپ لائن پر کام شروع ہوجائے گا اور ساتھ میںRHC ہسپتال ساول ڈھیر کا تفصیلی دورہ کیا اور عید کے بعد ان شاءاللہ ہسپتال کھلنے کیلئے عملی اقدامات اوٹھاینگے
جس پر تقریبا90% کام مکمل ہوچکا ہیں

02/04/2024

درزیان رامنشن کۓ ۔نتیجہ پہ اول کمنٹ کے ۔😂🤣👇

02/04/2024

خیبرپختونخوا کے وہ تمام افراد جس کے گھر میں معذور افراد ہوں اس کے فیملی ممبران اس فارم کو پر کرکے ان معذور بچوں ،بیٹیوں کا سہارا بنیں اور مقامی بیت المال آفس میں جمع کریں۔۔۔۔۔
ان معذوروں کو پیسے ،خوراک،ویل چئیر،ہسپتال میں علاج سب کچھ اس فارم کے زریعے ملیں گا اسلئے اپنے اپنے گاؤں میں معذوروں کا سہارہ بنیں۔

02/04/2024

بہت مشکل ہوگیا ہے
بجلی,گیس وغیرہ کے بل، کرایہ، راشن، تعلیمی اخراجات
یااللّه سفید پوش گھرانوں کی غیب سے مدد فرما
آمین ثمہ آمین

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Mardan Cantonment?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

خدا کا واسطہ اے پاکستانیوں کم تولنے اور مہنگا بھیجنے سے قومیں تباہ ہوئی ہیںسدھر جاومین اڈہ میں قصاب اور تندور والےپر اپن...
Explore mardan in 26 second ☺️❤️ایک محبت ہے جو اس شہر سے میں حاصل نہ ہوئی۔۔۔ورنہ ہر چیز مردان سے مل جاتی ہے ۔۔۔۔🥺🥺
خقیقت دے ہائے مسافرے پہ باران کے زمونگ د مسافروں خال🥺🤲
رستم: ملائشیاء میں تحصیل رستم گجرات سے تعلق رکھنے والے تین مسافروں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی اللہ پاک انکو جنت الفردوس ...
شايد آگيا وو جس کا انتظار پوري دنيا کو تھا!! انڊونيشيا ۾ انوکھي بچي کي پيدائش
#videos
دعاوں کی اپیلثاقب علی کا بھائ کامران علی  جو اج ملایشیاءمیں تیز رفتار موٹر کار نے کچل کر شدید زحمی کیا ھے کامران علی کیل...
Sawal dher
Sawal dher
Eid Mubarak ho What is going on in Sawal Dher Mardan ke taraf sa
🚨مردان گڑیالی والا نے میدان مارلیاگڑیالئ بابو صیب د اختر میاشت ولیدہ✅🫂

Category

Website

Address


Mardan Cantonment

Other Journalists in Mardan Cantonment (show all)
Gyulsim Gyulsim
Mardan Cantonment

Lundkhawar gulona Lundkhawar gulona
Mardan Cantonment

For information

AlSudais Signage AlSudais Signage
Near Deawoo Express Mardan
Mardan Cantonment

Ijaz Khan official Ijaz Khan official
Mardan Cantonment, MARDAN PESHAWAR

***Fag follow ke please 👈👈*** +966550225214 contact Number ❤️

Shergarh Media Cell Shergarh Media Cell
Mardan Cantonment, 23200

Visit my page for latest news/ Interviews and much more

PNN PNN
Mardan Cantonment

ہمارے پیج کو لائک کریں شکریہ

Saeed Bacha Journalist Saeed Bacha Journalist
Mardan Cantonment

بولنے سے قبل تولنا بہتر ھوتاھے۔۔

Khan Saab Khan Saab
Mardan Cantonment

Syedamanshah Syedamanshah
Mardan Cantontmen Kpk Mardan
Mardan Cantonment, 2300

bureau chief millat news . chief reporter S.B.N Chennel News. Electronics Enginear (My Basic Ambis

RIAZCHAMTAR RIAZCHAMTAR
Kpk Mardan Chamtar
Mardan Cantonment, 23200

پاکستان زندہ باد پاک آرمی پائندہ باد

Syedamanshah Syedamanshah
Mardan Contiment Khyber Pakhtunkhwa
Mardan Cantonment, 2300

mardan Millat news official group pk