PTI Rahim Abad

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PTI Rahim Abad, Political organisation, rahimabad, Mingora.

09/03/2023

پی ٹی آئی ڈویژنل صدر فضل حکیم خان یوسفزئی کی قیادت میں سوات سے پی ٹی آئی کے کارکنوں کا قافلہ لاہور زمان پارک کیلئے روانہ،پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار، کارکنوں، قائدین کا عمران خان اور پارٹی کیلئے ہر قسم قربانی دینے کا عزم

24/02/2023
22/02/2023

پی ٹی آئی کے ڈویژنل صدر فضل حکیم خان یوسفزئی سیدو شریف ہسپتال میں باچا سید کے بھائی کا عیادت کررہے ہیں

22/02/2023

پی ٹی آئی کے ڈویژنل صدر فضل حکیم خان یوسفزئی سے تحصیل چیئرمین و سابق پی ٹی آئی صدر سب ڈویژن ناواگئی باجوڑ ڈاکٹر خلیل خان نے ملاقات کی ، ملاقات کے دوران پارٹی امور اور موجودہ سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی اس موقع پر ناواگئی باجوڑ سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی کے دیگر عہدیدار بھی موجود تھے اس موقع پر فضل حکیم خان یوسفزئی کا کہنا تھا کہ جیل بھرو تحریک میں پی ٹی آئی کے کارکن بڑھ چڑھ کر حصہ لینگے اور اس کی ابتدا ہم اپنے آپ سے کرینگے انہوں نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت الیکشن سے بھاگ رہی ہے لیکن ہم ان کو میدان سے بھاگنے نہیں دینگے

19/02/2023

پاکستان تحریک انصاف ملاکنڈ ڈویژن کے صدر فضل حکیم خان یوسفزئی نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے ہدایت پر لبیک کرتے ہوئے ملاکنڈ ڈویژن کے تمام اضلاع کے پی ٹی آئی صدور سے `جیل بھرو تحریک‘ شروع کرنے کیلئے لسٹ تیار کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ تحریک کا باقاعدہ آغاز میری گرفتاری سے کیا جائے گا۔22 فروری سے شروع ہونے والی تحریک ملک کے دیگر بڑے شہروں کے طرح مالاکنڈ ڈویژن میں بھی پھیلائی جائے گی۔ پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان ملاکنڈ ڈویژن کی تمام جیلوں کو بھرنے کی تیاری کریں۔یہ جیل بھرو تحریک جلد الیکشن کروانے کی جدوجہد کا حصہ ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے پی ٹی آئی ورکرز کے ایک وفد سے ملاقات کرتے ہوئے کیا اس موقع پر سیاسی امور پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا فضل حکیم خان یوسفزئی نے کہا کہ عمران خان کا راستہ روکنے والے نہ ہی پہلے کامیاب ہوئے اور نہ آئندہ ہوں گے انہوں نے کہا کہ عمران خان کی اصل طاقت سچائی اور انتہا درجے کی ایمانداری ہے جس وجہ سے عوام بھی ان کے ساتھ کھڑے ہیں -

12/02/2023

شکریہ ملاکنڈ ریجن
شکریہ مینگورہ سٹی

Photos from PTI Rahim Abad's post 12/02/2023

سابق وزیر اعلیٰ محمود خان اور سابق وفاقی وزیر مراد سعید کی سوات آمد پر عوام کی طرف سے والہانہ استقبال!!

سوات کے تاریخ میں پہلی بار اقتدار ختم ہونے کے بعد کسی کا اتنا شاندار استقبال نہیں ہوا ، امپورٹڈ حکومت مسترد، قوم کا ایک ہی نعرہ ،اب صرف عمران خان

نشاط چوک مینگورہ میں عوام کا جوش و جذبہ بتا رہاہیں کہ عمران خان آرہاہے دوبارہ!!

12/02/2023

نشاط چوک مینگورہ میں تیاریاں مکمل
تمام کارکنان 2 بجے تک نشاط چوک پہنچے اور اپنے محسنوں کا استقبال کریں

09/02/2023

تحریک انصاف کی نو سالہ کارکردگی سابقہ دور حکومتوں کی کارکردگی پر بھاری ہے اور اسی وجہ سے عوام نے دو دفعہ پی ٹی آئی کو کامیاب کرایا،بلدیات میں بھی عوام نے کارکردگی کی بنیاد پرکامیابی سے ہمکنار کیا،ہم عوام سے ہیں اور عوام کے ووٹ کو امانت سمجھ کردور اقتدار میں کسی قسم کی بد دیانتی نہیں کی مخالفین چاہے کتنا زور لگائیں لیکن اللہ کے دربار میں ہم سرخرو ہیں، ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف کے ڈویژنل صدر وسابق ایم پی اے و ڈیڈک چئیرمین فضل حکیم خان یوسفزئی نے سوات پریس کلب میں پر ہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع پر تحصیل مئیر بابوزئی شاھد علی خان و دیگر عہدیداربھی موجود تھے انہوں نے کہا کہ ہم نے کبھی بھی عوام کو تنہا نہیں چھوڑا ترقی ان کا حق ہے ترقیاتی کام تو ہوتے رہینگے ہم تو خوشی و غم میں بھی ان کے پاس رہتے ہیں سوات کے حالیہ حالات اور سیلاب میں بھی ہم عوام کے ساتھ رہے ان کو تنہا نہیں چھوڑا انہوں نے کہا کہ 2013 تا 2018 میں عوام نے ہم کو سپورٹ کیا، بلدیات میں بھی ہم پر اعتماد کیا اور انشااللہ آئندہ انتخابات میں بھی عوام عمران خان پر اعتماد کرکے بیٹ کے نشان پر مہر لگائنگے انہوں نے کہا کہ آج میں بتا رہا ہوں کہ ہم نے کیا کیا؟ پہلے جب اسمبلی گئے تو سمجھ نہیں آیا پھر جب سمجھ گئے تو ترقی پر کام پر توجہ دینا شروع کیا اور تباہ حال سوات کو آباد کردیا ڈگری کالج مینگورہ، جہانزیب کالج جو زلزلہ سے متاثر ہوا تھا اس کو دوبارہ بنایا سوات جیل بنایا، معذور بچوں کیلئے سپشل ایجوکیشن سکول پر کام کیا بی ایس کالجز، گرلز کالجزبنائیں، ڈینٹل کالج پر کام کا آغاز ہوچکا ہے، ہسپتالوں کو اپ گریڈ کیا، کارڈیالوجی ہسپتال پر کام جاری ہے، کبل پیڈز ہسپتال صوبے کا بڑا ہسپتال جس پر کام جاری ہے، سڑکیں بنائیں، موٹر وے بنایا، صحت کارڈ سمیت دیگر بے شمار منصوبے مکمل کئے جو ابھی تک کسی حکومت میں بھی نہیں ہوئے میں چیلنج کے ساتھ کہتا ہوں کہ 14 سیاسی جماعتوں نے بھی اتنے ترقیاتی کام نہیں کئے جتنے ہمارے دور اقتدار میں ہوئے، انہوں نے کہا کہ تیرہ چودہ پارٹیوں کو ایک طرف کریں اور ہمارے کام کو دوسرے طرف اگر ان سے بھاری نہیں تھا تو ہم ذمہ دار ہوں گے مینگورہ شہر کو صاف و شفاف پانی کا سنگین مسلہ تھا جس کیلئے گریوٹی سکیم پر کام شروع کیااس کے اراضی مالکان کو پیسے دئے ہیں جوعنقریب مکمل ہوکر عوام اس سے مستفید ہونگے انہوں نے اپنے اوپر لگائے گئے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ الزامات لگانے سے بہتر ہے کہ کوئی متعلقہ اداروں کو ثبوت پیش کرکے ثابت کریں تو میں سزا کیلئے تیار ہوں انہوں نے کہا کہ 12 فروری بروز اتوار نشاط چوک مینگورہ میں سابق وزیراعلی محمود خان کا پرتپاک استقبال کرینگے اور سوات کے غیور عوام سے التجا ہے کہ استقبالیہ پروگرام میں بھرپور شرکت کرکے تحریک انصاف کی نو سالہ کارکردگی ان کے زبانی سنیں۔

09/02/2023

انصاف یوتھ ونگ(رحیم اباد اور اسلام آباد)
کیبنٹ کا ایک کامیاب تعارفی میٹنگ کرنے پر تمام دوستوں
کو مبارکباد پیش کرتے ہیں ضلع سوات صدر محمد رحمان سپین خان تحصیل بابوزئی صدر نوید خان منگورہ سٹی صدر شکیل خان جنرل سیکرٹری سٹی یاسر اقبال اور سینئر نائب صدر عبداللہ خان , سینئر رہنما احسان اللہ قاضی اور انجینئر کامران سفیان سوری بھی موجود.....

08/02/2023

انشاء الله
تاريخ استقبال
بروز اتوار | 12 فروری 2023 | دوپہر 2 بجے | نشاط چوک مینگورہ صدر پی ٹی آئی ملاکنڈ ڈویژن فضل حکیم خان یوسفزئی، پی ٹی آئی ور کرز، یوتھ اور آئی ایس ایف کے ہمراہ اپنے محسنوں سابق وزیر اعلیٰ پختونخوا محمود خان اور سابق وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید کا مینگورہ میں پرتپاک استقبال کریں گے۔

07/02/2023

سوشل میڈیا پر تورگل نامی اکاونٹ سے جاری کردہ زیادہ تر معلومات میں کوئی صداقت نہیں،بیشتر معلومات پر ہم نے کام کیا جو جھوٹ ثابت ہوا،لوگ تور گل کو میسنجر پر اپنے مخالفین کے خلاف معلومات فراہم کرتے ہیں جن میں زیادہ تر جھوٹ پر مبنی ہوتے ہیں۔ ان معلومات کا کوئی ثبوت نہیں ہوتا،تورگل کی آئی ڈی سے بغیر تصدیق کے وہ معلومات شائع ہوتے ہیں ۔دوسری بات تورگل اب لوگوں کی ذات کو نشانہ بنا رہا ہے جس سے خدشہ ہے کہ لوگوں کے مابین دشمنیاں جنم لیں۔ جس کے خلاف پوسٹ کیا جاتا ہے وہ اپنے رشتہ داروں اور دوستوں پر شک کرتے ہیں۔ فضل الله کے خودساختہ اسلامی نظام کے بعد اب تورگل کے ذریعے بڑے خوان خرابے کا خدشہ ہے۔ میڈیا کے تمام ساتھیوں سے بھی اپیل ہے کہ تورگل تورگل کرنے کے بجائے اپنے پیشے کے ساتھ انصاف کریں۔

06/02/2023

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا اہم ترین ویڈیو پیغام

05/02/2023

صدر ملاکنڈ ڈویژن فضل حکیم خان یوسفزئی اور جنرل سیکرٹری ملاکنڈ ڈویژن صبغت اللہ کا چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کے بعد فوٹو

Photos from PTI Rahim Abad's post 04/02/2023

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے خیبر پختونخوا کی پارلیمانی بورڈ کی ملاقات ۔

ملاکنڈ ڈویژن کے صدر فضل حکیم خان بھی موجود

Want your organization to be the top-listed Government Service in Mingora?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

پی ٹی آئی ڈویژنل صدر فضل حکیم خان یوسفزئی کی قیادت میں سوات سے پی ٹی آئی کے کارکنوں کا قافلہ لاہور زمان پارک کیلئے روانہ...
پی ٹی آئی کے ڈویژنل صدر فضل حکیم خان یوسفزئی سیدو شریف ہسپتال میں باچا سید کے بھائی کا عیادت کررہے ہیں#یوزل_بیا_خادم_سو...
نشاط چوک مینگورہ میں تیاریاں مکملتمام کارکنان 2 بجے تک نشاط چوک پہنچے اور اپنے محسنوں کا استقبال کریں
انصاف یوتھ ونگ(رحیم اباد اور اسلام آباد)  کیبنٹ کا ایک کامیاب تعارفی میٹنگ کرنے پر تمام دوستوں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں ...
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا اہم ترین ویڈیو پیغام

Telephone

Address

Rahimabad
Mingora
30001

Other Political Organizations in Mingora (show all)
PML n PML n
Mingora

Political page

Pakistan Tehreek-e- insaf Pakistan Tehreek-e- insaf
Mingora

Imran Khan supporters

PTI Tigers PTI Tigers
Mingora Swat
Mingora, 19200

I LOVE PTI AND PTI TIGERS �

PPP District Swat PPP District Swat
Mingora
Mingora, MINGORA

Representative of Pakistan people’s party 🇱🇾Swat.Let’s make Pakistan people Party more strong.💪

Iyw district swat Iyw district swat
Mingora Swat
Mingora

UC Pmln madyan UC Pmln madyan
Madyan Garai Kalay
Mingora, 19020

my name UC Pmln madyan swat

Jamaat e Islami Mingora City Jamaat e Islami Mingora City
Al Khidmat Islami Bunr
Mingora

اس پیج پر آپ کو جماعت اسلامی منگورہ شہر کی تمام ایکٹیویٹیز سے آگاہ کیا جائیگا۔

Pti Social Media Swat 1 Pti Social Media Swat 1
Mingora

shop silman mingora

PML'N Swat PML'N Swat
Swat
Mingora

PTI Malook Abad PTI Malook Abad
Malook Abad
Mingora

Pakistan Zindabad

Insaf Students Federation Malakand Region Insaf Students Federation Malakand Region
Mingora, 19201

Official page of Insaf Students Federation Malakand Region