Faisal wadood jip

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Faisal wadood jip, Political organisation, Mingora.

23/01/2024

شہر کے دوبارہ تعمیر کی جنگ
محمد آمین کے سنگ
⚖️⚖️⚖️

18/01/2024

إن شاءالله
اس بار ترازو جیتے گا۔

03/01/2024

سینیٹر مشتاق احمد خان کو سنۓ۔
جماعت اسلامی ذندہ آباد ۔

30/12/2023

محمد آمین امیدور جماعت اسلامی pk 6
کا کزشتہ سال ملاکنڈ میں ٹیکس نفاذ کے حوالے سے اظہار خیال۔

26/12/2023

پی کے 6 مینگورہ

25/12/2023

محمد آمین امیدوار جماعت اسلامی پی کے 6 مینگورہ سوات۔

24/12/2023
23/12/2023

شہر کی تعمیر کا نشان (محمد امین)
پی کے 6 سوات

19/12/2023

خیبر نیوز پروگرام انتخابات 2024 یو نظر میں امیدواران سے ہمارا سوال کرپشن کو پکژنے کیلے آپ کیا عملی اقدامات کریگے؟؟

20/11/2023

جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد خان نے ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکس کو مسترد کردیا۔
اہلیان ملاکنڈ ڈویژن!
جماعت اسلامی آج بھی اپ کی حقوق کی جنگ لڑی رہی ہے۔
ملاکنڈ ڈویژن اور سابقہ فاٹا میں ٹیکس کے نظام کے نفاذ کی بھرپور مخالفت کرتے ہیں اور حکومت کے اس اقدام کی مذمت کرتے ہیں۔ یہ میری سینیٹ جو ہاؤس آف فیڈریشن ہے سے پاس کردہ قرارداد جس میں 2023 سے 2033 تک ملاکنڈ ڈویژن, erstwhile fata اور ضم اضلاع کو ٹیکس سے استثناء دیا گیا تھا، کی خلاف ورزی ہے۔ملاکنڈ اورفاٹا میں بے انتہاء غربت ہے وہاں روزگار کے کوئی مواقع نہیں ہیں۔ حکومت کے اس اقدام سے ملاکنڈ ڈویژن اور فاٹا میں خانہ جنگی کا اندیشہ ہے۔ ملاکنڈ ڈویژن اور فاٹا کے عوام کو ڈرایا دھمکایا جا رہا ہے۔ ملاکنڈ ڈویژن اور فاٹا کے عوام اپنے حقوق کے لیے بھرپور مزاحمت کے لیے تیار رہیں۔ حکومت ہوش کے ناخن لے۔ معاملے کو سینیٹ کی اسٹینڈنگ کمیٹی بھیج دیا گیا۔
Mushtaq Ahmad Khan

30/07/2023

جماعت اسلامی کے زیر اہتمام چکدرہ بائی پاس عظیم الشان جلسہ عام میں ہزاروں افراد شریک.

Photos from Faisal wadood jip's post 30/07/2023

امیدوار جماعت اسلامی پی کے 6 مینگورہ محمد آمین صاحب کے ساتھ جلسہ گاہ کے طرف روانہ۔

04/05/2023

خوش آمدید

23/02/2023

جیل بھرو تحریک کے اب تک کے غیر سرکاری غیر حتمی نتاٸج .

23/02/2023

تحریک انصاف کے تمام دوستوں کو نئی تبدیلی اور نیا صدر مبارک ہوں
ہمیں آپ کے کپتان نے بتایا تھا کہ موصوف پاکستان کا سب سے بڑا ڈاکو ہیں اور اج اس ڈاکو کو پورے پاکستان تحریک انصاف کا صدر بنایا گیا

Photos from Faisal wadood jip's post 11/02/2023

تاریخی نشاط چوک مینگورہ سوات
سوات کے نوجوان نکلے ہے کرپشن کیخلاف جنگ کرنے اور اپنے روشن مستقبل کیلئے ،
نوجوانوں کے عزم کو خراج تحسین پیش کرتا ہو ۔

03/02/2023

سیاست سے بالاتر ہوکر ایک بار ضرور سنیۓ
میرا چوایٸس جماعت اسلامی کیوں نہ ہو .

18/01/2023

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کی اپیل پر کراچی کے بلدیاتی انتخابات میں جماعت اسلامی کی منتخب سیٹوں کے نتائیج تبدیل کرنے کے خلاف ملک کے طول و ارض میں الیکشن کمیشن اور پیپلزپارٹی کے خلاف احتجاجی مظاہرے اور امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن سے اظہار یکجہتی

17/01/2023

یہ لو جی
پھر نہ کہنا خبر نہ ہوٸ.

29/10/2022

2021 میں امیر جماعت اسلامی پاکستان سیراج الحق صاحب نے جب مہنگاٸ کے خلاف ایم بی سی روڈ اسلام آباد میں مہنگاٸ مارچ کی کال دیدی اور جب جلسہ ختم ہوا تمام مظاہرین ڈی چوک ریڈ زون کے طرف آگے بڑھے تو سیراج الحق کا بیٹا اول صف میں مظاہرین کے ساتھ ایک عام کارکن کے طرح چلتا ہوا نظر آرہا تھا.
یہاں پر اور بھی سیاسی جماعتوں کی سربراہان احتجاج کرتے ہیں آپ کو اچھی طرح معلوم ہوگا ان کی بچے کہاں ہوتے ہیں جو ہماری بچوں کیلے نکلتے ہیں
سمجھنے والے سمجھ جاٸنگے.

29/10/2022

عمران خان صاحب اب یہ سب کچھ جاٸز ہے کیا.

05/10/2022

میں اپنے خیال کے سب سے بڑی جماعت جماعت اسلامی سے تعلق رکھتا ہو
جماعت اسلامی انسانوں کی جماعت ہے اس لے اس کے افراد سے تو اختلاف ہوسکتا ہے مگر تاریخ گواہ ہے جماعت کے منشور کو مخلفین بھی نہ صرف جانتے ہیں بلکہ مانتے بھی ہیں
75 سال پہلے جماعت اسلامی جس منشور ہر بنی تھے آج بھی اُسے رستے پر گامزن ہے
پشاور میں ایک شخص نے جماعت اسلامی کے امیدوار کو ووٹ دیا تو کسی نے اس شخص کو کہا یہ امیدوار تو نہیں جیت سکتا آپ نے اس کو ووٹ کیوں دیا اس نے بہت خوبصورت جواب دیا کہ جماعت اسلامی کا امیدوار جیتے یا نہ جیتے مگر میںنے اپنا ووٹ جماعت اسلامی کو دیکر میں جیت چکا .
ہمارے ووٹ بلے جتنے بھی کم ہو مگر وہ دوکے ، جھوٹ ، فریب ، لالچ ، براٸے فروخت ، ان چیزوں سے پاک ہوتے ہیں.
ہمارا ایک بھی ممبر پوری اسمبلی میں سب پر بھاری ہوتا ہے.
اس لے تو سینیٹر مشتاق احمد صاحب کہتے ہے
ہم چند ہے
لیکن قابل فخر ہے
ہم چند ہے
لیکن غلام نہیں ہے
ہم چند ہے
لیکن ہمارے مُنہ میں نولہ نہیں ہے
ہم نہ أی ایم ایف کے ساٸے تلے ایک ہے
نہ بوٹوں کے ساٸے تلے ایک
ہم صرف کلمہ توحید کے ساۓ تلے ایک ہے
ہم کسی سے نہیں ڈرتے
ہم کسی کا خوف نہیں کھاتے
ہم صرف ایک اللہ پاک سے ڈرتے ہے
اور صرف اُس کا خوف کھاتے ہے
اور اُس کے سامنے جوابدہ ہونگے.
فیصل ودود ji swat

Photos from Faisal wadood jip's post 23/09/2022

جے اٸ یوتھ Pk 6 مینگورہ کا نومنتخب گلدستہ پہلا اجلاس.

20/09/2022

نظم.

Photos from Faisal wadood jip's post 03/09/2022

#مینگورہ
سیلاب متاثرین لنڈیکس بنگلادیش
ہمارے ساتھ نہ mpa نہ mna نہ سرکاری وسایل ان علاقے میں جو نقصان ہوا ہے اس کو تو ہم پورا نہیں کرسکتی لیکن جماعت اسلامی لنڈیکس بنگلادیش نے اپنے مدد اپ کے تحت عوام کے ساتھ اللہ تعالیٰ کے رضا کے لیۓ مدد کے برپور کوشیش کے ہے اور اگے بھی انشاءاللہ کوشیش کرے گے.
میں ان تمام دوستوں احباب رشتہ داروں کا مشکور ہوں جنہوں نے اس کار خیر میں ہماری ساتھ تعاون کیا اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہم سب کو اس خدمت کا ہورا پورا اجر اور مذید توفیق عطإ فرماۓ.
آمین ثمہ آمین.

Photos from Faisal wadood jip's post 25/08/2022

سوات مینگورہ
جماعت اسلامی کے رضاکار جے آئ یوتھ (الخدمت فاؤنڈیشن) کے ہمراہ ریلیف کے کام میں مصروف ہے
امیر جماعت اسلامی مینگورہ شہر محمد امین خود ریلیف کے کاموں میں مصروف ہے ۔۔۔

23/08/2022

مشران قدردان.✌✌

17/08/2022

ان شاء اللہ
اب امن أۓگا اور ضرور أۓ گا
اب ہماری ماٸیں بھی امن کی خاطر پہلے گولی کھانے کو تیار ہیں.
مونگ پہ خپلہ خاورہ امن غواڑو.
pashtoon want peace

22/07/2022

تمہارا مطمٸن چہرہ دیکھ کر ہمیں حوصلہ ملتا ہے
ہمارے جذبے جوان ہو جاتے ہیں یقین ہوجاتا ہے کہ تم حق پر ہو اور ہم حق کے ساتھ ہیں

Want your organization to be the top-listed Government Service in Mingora?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

إن شاءاللهاس بار ترازو جیتے گا۔
سینیٹر مشتاق احمد خان کو سنۓ۔جماعت اسلامی ذندہ آباد ۔
محمد آمین امیدور جماعت اسلامی pk 6 کا کزشتہ سال ملاکنڈ میں ٹیکس نفاذ کے حوالے سے اظہار خیال۔
پی کے 6 مینگورہ
محمد آمین امیدوار جماعت اسلامی پی کے 6 مینگورہ سوات۔
خیبر نیوز پروگرام انتخابات 2024 یو نظر میں امیدواران سے  ہمارا سوال کرپشن کو پکژنے کیلے آپ کیا عملی اقدامات کریگے؟؟
جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد خان نے ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکس کو مسترد کردیا۔اہلیان ملاکنڈ ڈویژن! جماعت اسلامی آج بھی ا...
سیاست سے بالاتر ہوکر ایک بار ضرور سنیۓمیرا چوایٸس جماعت اسلامی کیوں نہ ہو .
یہ لو جیپھر نہ کہنا خبر نہ ہوٸ.
عمران خان صاحب اب یہ سب کچھ جاٸز ہے کیا.
نظم.
ان شاء اللہاب امن أۓگا اور ضرور أۓ گا اب ہماری ماٸیں بھی امن کی خاطر پہلے گولی کھانے کو تیار ہیں.مونگ پہ خپلہ خاورہ امن ...

Website

Address


Mingora

Other Political Organizations in Mingora (show all)
PML n PML n
Mingora

Political page

Pakistan Tehreek-e- insaf Pakistan Tehreek-e- insaf
Mingora

Imran Khan supporters

PTI Tigers PTI Tigers
Mingora Swat
Mingora, 19200

I LOVE PTI AND PTI TIGERS �

PPP District Swat PPP District Swat
Mingora
Mingora, MINGORA

Representative of Pakistan people’s party 🇱🇾Swat.Let’s make Pakistan people Party more strong.💪

Iyw district swat Iyw district swat
Mingora Swat
Mingora

UC Pmln madyan UC Pmln madyan
Madyan Garai Kalay
Mingora, 19020

my name UC Pmln madyan swat

Jamaat e Islami Mingora City Jamaat e Islami Mingora City
Al Khidmat Islami Bunr
Mingora

اس پیج پر آپ کو جماعت اسلامی منگورہ شہر کی تمام ایکٹیویٹیز سے آگاہ کیا جائیگا۔

PTI Rahim Abad PTI Rahim Abad
Rahimabad
Mingora, 30001

Pti Social Media Swat 1 Pti Social Media Swat 1
Mingora

shop silman mingora

PML'N Swat PML'N Swat
Swat
Mingora

PTI Malook Abad PTI Malook Abad
Malook Abad
Mingora

Pakistan Zindabad

Insaf Students Federation Malakand Region Insaf Students Federation Malakand Region
Mingora, 19201

Official page of Insaf Students Federation Malakand Region