Wailay ni Gall. ویلے نی گل
اسلام علیکم پیج اپ ڈیٹ کیتا ایے ہونڑ نیوز آن ٹائم نے ناں نال بنایا اے جس وچ ویلے نی گل کریا کرساں
ویلے نی گل سکندر الرحمن راجہ ہوراں نال
https://youtu.be/NJbvLJXgpsM?si=sHZ3s3vwbm4bOzvE
ستارہ امتیاز پاکستان نا حقدار قرار دیھتے جانڑ آلے پہلے پلس ایس ایس پی آفسر عرفان سلیم
ڈپٹی کمشنر میرپور یاسر ریاض ،ایس ایس پی میرپور کامران علی نے چیرمین میونسپل کارپوریشن میرپور عثمان خالد چوہدری کے ہمراہ نانگی سمیت مختلف بازاروں کا اچانک دورہ کیا راہ چلتے لوگوں سے ریٹ لسٹ کے مطابق اشیائے خوردونوش کے حوالے سے دریافت کیا دوکانداروں سے بھی ریٹ لسٹ کے متعلق باز پرس کی فروٹ ،گوشت ،مرغ وغیرہ سرکاری ریٹ کے مطابق ہی فروخت ہو رہی تھیں جبکہ بعض دوکانداروں نے اپنی طرف سے بھی مختلف اشیاء پر سبسڈی دے رکھی تھی ڈپٹی کمشنر کا کہنا تھا کہ ہمیں یہ دیکھ کر خوشی ہوئی کے دوکاندار نا جائز منافع خوری کے مرتکب نہیں ہو رہے اور عوام کو رلیف مل رہا ہے اس موقع پر تحصیل دار میرپور عمران یوسف اور انفارمیشن آفیسر جاوید ملک بھی ان کے ہمراہ تھے
https://youtu.be/74LdEiWKLnA?si=Jj-7P-ebCIX4hkxN
District Courts Bar Association Mirpur Azad Kashmir | Ahwal E Kashmir 14th February 2024 | Kay2TV District Courts Bar Association Mirpur Azad Kashmir | Ahwal E Kashmir | 14th February 2024 | Kay2TV
https://youtu.be/MlIOWmCIBDI?si=kgMcE2-CMQcNd-_9
بھارتی یوم جمہوریہ کشمریوں کا یوم سیاہ میرپور آزاد کشمیر میں دنیا بھر کی طرح کشمیریوں کا یوم سیاہ
https://youtu.be/vCTyOE1I8rM?si=gIPTwdAueLGJDGgh
منگلا انڑی پوانٹس پہ حفاظتی انتظامات Video from Zahoor Rashid
https://youtu.be/0oMp8MHxZpI?si=Hg8mbQAjgztltnZr
ویلے نی گل حاجی اختر ہوراں نال آٹا ڈپو آلیاں نیاں من مانیاں محکمہ خوراک راست قدم کئینے
https://youtu.be/N7VMaIjCFyI?si=1gGojTsNiGTPWYbN
Bijli Billon Main Awam Ko Relief Milay Ga? Ahwal e Kashmir | 21st September 2023 | Kay2TV Bijli Billon Main Awam Ko Relief Milay Ga? Ahwal e Kashmir | 21st September 2023 | Kay2TVAhwaal Series keep the viewers posted about the current happening an...
https://youtu.be/2-LUibAiLcw?si=m20TK-3E96kaxCEY
میرپور جاگ اٹھا بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بجلی بلوں پر بے جا ٹیکسوں کیخلاف عوام سراپا احتجاج مکمل شڑ ڈاوٴن اور پہیہ جام
ویلے نی گل علی جنجوعہ ہوٹل آلیاں نال محنتی نوجوان علی ابے نے مرنے تو بعد کم کاج ہوٹل۔نا سھنبالے آ
سابق وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر کیا کہا سنئے پریس کانفرنس میں فاروق حیدر ہوراں۔کہہ اکھیا سنو
شھباز شریف اساں نی۔تاریخ تو واقف نئیں وزیراعظم آزاد کشمیر نی پریس کانفرنس شھباز شریف وزیر اعظم پاکستان ماڑی نی کشمیری قوم نی بے عزتی کیتی اے
ٹریفک قوانین اپر عمل کی یقینی بناو 'ایس ایس، پی ،سجاد حسین بھٹی ٹریفک قوانین اپر عمل کی یقینی بناو 'ایس ایس، پی ،سجاد حسین بھٹی سلور جوبلی تقریبات اپر خطاب
میونسپل کارپوریشن میرپور نے شہر کو صاف کرنے کی ٹھان لی شہر کو صاف ستھرا رکھنے میں عوام کا تعاون درکار ہے ایڈمنسڑیڑ چوہدری امجد اقبال اور دیگر
سیکرٹری جنرل مسلم لیگ ن AK کی چوہدری سعید اور چوہدری رخسار کے ہمراہ پریس کانفرنس سیکرٹری جنرل مسلم لیگ ن AK کی چوہدری سعید اور چوہدری رخسار کے ہمراہ پریس کانفرنس بلدیاتی انتخابات پر سوال اٹھا دئیے الیکشن کمیشن نااہل ہے
راجہ نجابت خان ہور ستارہ پاکستان تیں نامزد راجے نجابت چیرمین جموں کشمیر حق خودارادیت ہوراں کی پاکستان نے بڑے سول ایوارڈ ستارہ پاکستان واسطے نامزد کیتا گیا اس موقع اپر اناں نا کہیہ آخڑاں اے اچھو بھجو
نیوز ان ٹائم (ویلے نی گل )
اسلامی جمعیت طلبہ کے پلیٹ فارم سے آج میرپور کے تعلیمی اداروں کے مابین تعلیمی ایکسپو اورمقابلہ تقاریر کا اہتمام نفیس مارکی میں کیا گیا جو کہ انتہائی زیادہ بد نظمی،مس مینجمنٹ اور تربیت سے عاری نظر آیا ۔فنکشن کی انتظامیہ سکول اور کالجوں کے ساتھ کئے گئے وعدے ایفا نہ کر سکی ،اکثر ٹیم نے اداروں کو بتایا کہ ایک سے زائد بچے پارٹیسپیٹ کرسکتے ہیں لیکن بچوں اور بچیوں کے وہاں پہنچنے پر پتہ چلا کہ ایک ہی بچہ پارٹیسپیٹ کر سکتا ہے ،اس سے دیگر بچوں کی جہاں حوصلہ شکنی ہوئی ،وہاں وقت کا زیاں بھی ہوا ،طالبات کی تدریس بھی متاثر ہوئی ،حتیٰ کہ کئی اداروں کی طلبہ اورطلبات سے انٹری فیس وصول کرنے کے باوجود حتمی فہرست میں نام تو شامل کر لیا گیا لیکن اسٹیج پے ان کو تقریر کا موقع نہ دیا گیا جن کی وجہ سے اسکولوں اور کالجوں کےسربراہان سراپا احتجاج کرتے ہوئے تنظیم کے صدر تک اپنی شکایات لے کر پہنچ گئے ،سربراہان ادارہ جات کا کہنا ہے کہ ان کے ساتھ کی گئی کمینٹ منٹ پوری نہیں کی گئی اور بچے اور بچیوں کا وقت ضائع کیا گیا ،یہ بہانہ بنا کر کہ ٹائم کم ہے ان بچیوں کی حق تلفی کی گئی لہذا ایسے پروگرامز کی ہر طور پر تنظیم حوصلہ شکنی کرے اور ذمہ دران عناصر کو جواب دہی کے کٹہرے میں کھڑا کریں اور مزید برآں تربیت کے نام پر لچر پن کا وہاں پر مشاہدہ نظر آیا،لومیرج جیسے بے ہودہ سوالات اور انتہائی تربیت سے عاری سوالات اور جوابات کی نشست منعقد ہوئی جس پہ تنظیم کے صدر مرزا وجاہت بیگ کو تمام آرگنائزر کی مس مینجمنٹ اور تربیت کا فقدان قرار دیتے ہوئےطالبات کے ساتھ زیادتی قرار دیا اور اس پلیٹ فارم کے ذمہ داران سے مطالبہ کیا کہ تمام آرگنائزرز کو احتساب کے کٹہرے میں لاتے ہوئے سب سے پہلے ان کی تربیت کی جائے تاکہ وہ نسل نو کو تربیت کے نام پر بگاڑنے سے محفوظ رکھا جا سکے ۔
ہونڑ ویلے نی گل ہوسی News On Time اپر
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Mirpur
Akbar Road Mirpur AK
Mirpur, 10250
this NGO work for the humanity
Mirpur
In this world who is not superstar? Yes I believe that everybody is superstar of their lives.
Mirpur
https://youtube.com/channel/UCpQcIOyWWxokjjyZwWZ-RUQ Subscribe over Youtube channel
Mirpur, WATSAPP
روزنامہ میڈیا ایکسپریس. روزنامہ قرطاس اسلام آباد. (بیورچیف سماہنی چوکی آزاد کشمیر
Mirpur
This is personal page. The views presented belongs to me and only me.