Smile's and Tears
Nearby public figures
Dadyalajk
asmakouser099@gmail. com
10250
Lahore
Mirpur Azad Kashmir
Dadyal
10250
Mirpur Azad Kashmir
Follow
💥انصاف پاکستان میں اس دن ہی ختم ہو گیا تھا جس دن فائز عیسی نے بلے کا نشان واپس لیا تھا ۔ شیر افضل مروت❣️🥏✌️
💥تباہ کن نیوز*
*اسمبلی شروع ہونے کے پہلے دن سے لیکر آخری دن تک ان کو حکومت نہیں کرنے دونگا۔*
*شیرافضل خان❣️🥏✌️
*_خبریں 2030 :- بھارت_* *_آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی دوڑ میں تیسری پوزیشن پر آ گیا._*
*_خبریں 2050 :- بھارت دنیا کی دوسری سب سے بڑی معیشت بن گیا._*
*_خبریں 2070:- بنگلہ دیش کی مریخ پر کامیاب لینڈنگ._*
*_خبریں 2080:- پاکستان نے بالآخر 2024 الیکشن کے نتائج فائنل کر لیے._*🙂😅
یہ فارم 45 تو نیوکلیئر ہتھیاروں سے بھی زیادہ طاقتور نکلا 😀✌
تاریخ یاد رکھے گی کہ شوکت خانم کے بیٹے کو اتنا ووٹ پڑا کہ نتائج تبدیل کرتے کرتے چار دن بھی گزر گئے 🔥💪
💥🇵🇰انتہائی ایمرجنسی پاکستان ⚠️
اج دو بجے پورے پاکستان نے احتجاج کے لیے باہر نکلنا ہے اور کل ان شاء اللہ ہماری 50 سیٹیں ہمیں واپس ملیں گی
بہت ظلم برداشت کیا اپنے حق پر ڈاکہ نہیں ڈلنے دیں گے اللہ کی مدد سے
سچ بتاؤ کہ آپ نے کب سے فارم 45 اور فارم 47 پہچانہ ہے میں نے تو پہلے بار سنا
واقعی کپتان ہمارے استاد ہے✌️ ہم نے اس س بہت کچھ سیکھا ہے
Protests in South Punjab
Protests in Punjab
Protest in Karachi at 4pm
Protests all over the country today at 2pm
میں نے پارٹی لیڈر شپ کو بتایا کہ خیبرپختونخوا کے سارے ایم پی اے میرے حوالے کر دو ان کی حفاظت میری زمہ داری ہے جب حلف برداری ہوگی میں ان کو با حفاظت لاؤں گا
شیر افضل خان مروت 🔥🔥
دھاندلی ہونے کے باوجود بھی تحریک انصاف بڑی تیزی سے آگے جارہی ہے
✌🇧🇫💞
الحمد اللّٰہ
حقیقت یہ ہے کہ ڈاکٹر یاسمین راشد نے نوازشریف کو شکست دہی ھے
حقیقت یہ ہے کہ عالیہ حمزہ نے حمزہ شہباز کو شکست دی ہے
حقیقت یہ ہے کہ شہزاد فاروق نے مریم نواز کو شکست دی ھے
حقیقت یہ ہے کہ سلمان اکبر نے عون چوہدری کو شکست دی ہے
حقیقت یہ ہے کہ راجہ بشارت نے ملک ابرار کو شکست دی ہے
حقیقت یہ ہے کہ ریحانہ ڈار نے خواجہ آصف کو شکست دی ہے
حقیقت یہ ہے کہ عمران خان نے سارے کرپٹ سسٹم کو شکست دی ہے
حقیقت یہ ہے کہ آلِ شریف اپنے نوکروں چاکروں سمیت بری طرح پٹی ہے اور پاکستانیوں کے مینڈیٹ پہ ڈاکہ ڈال کر 80,80 ہزار کی لیڈ کو شکست میں بدلا جا رہا ہے
🚨💥صدر پاکستان عارف علوی فوراً عمران خان کو آرٹیکل 45 کے تحت رہا کرے وکیل لطیف کھوسہ
✌🏼💫بریکنگ نیوز ✌️نواز شریف الیکشن کا فارم 47 جعلی ثابت ہوا 💯محمد اظہر صدیقی
شیر افضل مروت کی گاڑی پر حملہ
لیکن الحمدللّٰہ شیر افضل مروت صاحب محفوظ ہیں وہ گاڑی میں موجود نہیں تھے،،
🛑🛑
بریکنگ۔۔!! این اے 130 سے نوازشریف جیت گئے، این اے 119 میں مریم نواز کامیاب-
نوازشریف نے 1 لاکھ 71 ہزار 24 ووٹ لئے-
ڈاکٹر یاسمین راشد نے 1 لاکھ 15 ہزار 43 ووٹ حاصل کئے-
یاد رہے کہ یہاں پی ٹی آئی کی ڈاکٹر یاسمین راشد صبح نو بجے تک کامیاب تھیں -
دھاندلی چک کریں
گزشتہ رات کے رزلٹ کچھ ایسے تھے__
نواز شریف کی حالت اس وقت 75 کے نوٹ جیسی ہے،
جو سرکار کو قبول تو ہے،
لیکن مارکیٹ میں کوئی لے نہیں رہا😅
پاکستانیو! بس اپنے اپنے اللہ پر ایمان رکھیں اور پریشانی اور ناامیدی نا کریں - جس اللہ نے یہاں تک کامیابی دی اور مخالفوں کی گندی چالوں کو ناکام کیا - وہ رب آگے بھی مدد و رہنمائی کرے گا - انشاءاللہ
ن لیگ کی 150 سیٹیں کنفرم ہیں
پی آئی اے کی ✈️
🤪😂
پہلی بار ایک قیدی
جیل سے وزیراعظم بننے کو نظر آرہا ہے 🤔🌹
إن شاءاللّٰه ✌
شکر الحمدللّٰہ رب العالمین کہ
PTI سب سے آگے ۔
🌹🥀🙋
پہلا غیر سرکاری نتیجہ
لکی مروت سے اسکول نمبر 1 سے
شیر افضل مروت
پی ٹی آئی: 1478
جے یو آئی: 38
مسلم لیگ ن: 7
اے این پی: 17
پی پی پی: 4
جماعت اسلامی: 178
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Website
Address
Ratta Dadyal
Mirpur
Akbar Road Mirpur AK
Mirpur, 10250
this NGO work for the humanity
Akbar Road
Mirpur
اسلام علیکم پیج اپ ڈیٹ کیتا ایے ہونڑ نیوز آن ٹائم نے ناں نال بنایا اے جس وچ ویلے نی گل کریا کرساں
Mirpur
In this world who is not superstar? Yes I believe that everybody is superstar of their lives.
Mirpur
https://youtube.com/channel/UCpQcIOyWWxokjjyZwWZ-RUQ Subscribe over Youtube channel
Mirpur, WATSAPP
روزنامہ میڈیا ایکسپریس. روزنامہ قرطاس اسلام آباد. (بیورچیف سماہنی چوکی آزاد کشمیر