Adnan RazaQ

this page is

02/12/2023

If the companion is sincere👧

02/12/2023
07/07/2023

خبردار
حالیہ دنوں میں ایک نہایت خطرناک سلسلہ شروع ہوچکا ہے خدانخواستہ اگر ایسا ہوا تو آپکو اپنی صفائی میں کچھ کہنے کا موقع بھی نہیں ملے گا۔
سوشل میڈیا پر آپکے اکاؤنٹ کو ہیک کیا جارہا ہے اور اس پر گستاخانہ اور فحش مواد شئیر کیا جارہا ہے۔
ایسی صورتحال میں اگر میرے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے اس طرح کی کوئی غیر اخلاقی یا گستاخانہ پوسٹ یا میسج شئیر ہوتا ہے تو اس سے میرا کسی قسم کا کوئی تعلق یا واسطہ نہیں ہوگا اور آپ ذاتی طور پر مجھ سے رابطہ کرکے مجھ سے وضاحت طلب کرسکتے ہیں
شکریہ🙏شیر کر کے اپنا اپنا خصہ ڈالے

05/07/2023

‏القرآن الکریم

30/06/2023

رسول اللہﷺ کا فرمان😚😚

30/06/2023

ایک سوڈانی کہتا ھے۔

فریضہ حج کی ادائیگی کے دوران ، شیطان کو کنکریاں مارے جانے کے بعد ، گرمی بہت شدید تھی اور میں بہت تھکا ہوا تھا۔
میں نےدیکھاکہ فوجیوں کے ساتھ ایک بڑا کمرا تھااور کمرے سے ٹھنڈی ہوا آرہی تھی اس سے پہلے کہ فوجی میرى طرف دیکھیں میں چپکے سے اندر چلاگیا، اندر دیکھا اور بھی حاجی سوئے ہوئے تھے میں بھی حاجیوں کے بیج لیٹ گیا
دو گھنٹے بعد ، شدید سردی کی وجہ سے ، میں جاگ گیا باہر آیا اور ایک فوجی مجھے دیکھ کر وہاں سے بھاگا
میں حیران رہ گیا کہ کیوں بھاگا🏃🏻‍♂️
جب کمرے کے طرف پلٹ کر دیکھا تو میں نےبھی دوڑنا شروع کیا

وہاں لکھا تھا
ثلاجة الموات ( مرده خانه )😂😊😂😂😁

منقول

26/06/2023

میرپور افسوسناک واقعہ نوجوان ڈیم میں ڈوب کر جان کی بازی ہار گیا

20/06/2023

‏انسانیت کی قدر صرف عمران خان ہی کر سکتا ہے ۔۔۔

عمران خان کے دور میں خواتین کو عزت کے ساتھ بٹھا کے احساس پروگرام سے پیسے دیئے جاتے تھے ۔۔

اور انہی خواتین کو ڈنڈے مارے جا رہے ہیں ۔

17/06/2023

یہ لو جی تب تک مار پڑی گی جب تک صحافت سے توبہ نہیں کریگا کوئی

15/06/2023

آج صبح جلال پور پنجاب میں انتہائی نایاب طوفان

15/06/2023

‏جماعت اسلامی کا چیف الیکشن کمشنر کے نام خط

سندھ حکومت کے چاق و چوبند دستوں نے پی ٹی آئی کے 29 ارکان کو اغواء کرکے ووٹ ڈالنے سے روک دیا۔
الیکشن کمیشن اس فراڈ عمل کو کالعدم قرار دے اور نیا شیڈول جاری کرے۔
الیکشن کمیشن پاکستان کا بنیادی مقصد صاف و شفاف الیکشن کروانا ہے۔
الیکشن کمیشن انصاف و شفاف انتخابات کروانے میں مکمل طور پر ناکام ہوگیا ہے۔
ہم نے ہر موقع پر الیکشن کمیشن کو خطوط کے ذریعے سندھ حکومت کے غیر آئینی و غیر جمہوری عمل کے اقدامات سے آگاہ کرتے رہے۔ الیکشن کمیشن ہمیشہ کی طرح خاموش تماشائی بنا رہا۔
مئیر کے انتخاب کے موقع پر حال کے دروازے بند کردیے گئے اور پی ٹی آئی 29 ممبران کو اس عمل سے اپنی ایلیٹ فورس کے ذریعے گھروں سے جبری اغواء کرکے روک دیا گیا۔
ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ حاضری مکمل کی جاتی اور پھر مئیر کے انتخاب کا عمل شروع کیا جاتا۔ لیکن بر قسمتی سے ایسا نہیں ہوسکا۔
الیکشن کمیشن نے اپنا کردار ادا نہیں کیا اور بے رحمی سے مینڈیٹ کا قتل کیا گیا۔
اکثریت کو اقلیت میں تبدیل کیا گیا یہ حقیقی مینڈیٹ کے ساتھ دھوکا اور جبری قبضہ ہے۔
مینڈیٹ پر قبضہ کے نتائج شہر اور ملک کے حق میں بہتر نہیں ہوں گے۔
ترجمان جماعت اسلامی

15/06/2023

Quran is in my Heart ❤️

15/06/2023

انج حکومت چلوانی اگلی۔

15/06/2023

سادہ سی مثال ہے اگر سمجھ جاؤ تو ۔۔۔۔۔
قوم باشعور ہوچکی ہے اور اس قوم کا استاد محترم عمران احمد خان نیازی ہے

15/06/2023

دبنگ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ محترمہ مسرت ہلالی صاحبہ نے DPO اور پولیس کو کھری کھری سنادیں ۔
اللہ کرے بندیال والے ڈائیلاگ نا ہوں عمل بھی ہو

15/06/2023

بہترین لائین 9 مئی کے نقاب والے تو فوراً اٹھا لیئے میرا مجرم بھی اٹھاؤ۔۔۔۔یہ وہ حقیقت ہے جسکی چیخیں بہت عرصہ پیچھا نہیں چھوڑیں گی۔

15/06/2023

جماعت یا پی ٹی آئی کے ایک کارکن کو پولیس سڑک پر گھسیٹ رہی ہے اور پیپلزپارٹی کے کارکنان اس پر تشدد کررہے ہیں

14/06/2023

کسی نے کیا خوب کہا ھے کہ شیر کے بھاگنے کی اوسطاً رفتار 58 کلومیٹر فی گھنٹہ ھے۔ لیکن اگر وہ الیکشن سے بھاگتا ھے تو اسکی رفتار 120 کلومیٹر فی گھنٹہ ھو جاتی ھے
😂😂😂😂

14/06/2023

خصوصی نظارے: اس وقت کراچی میں سمندری لہریں بہت زیادہ ہیں!!

پیارے کراچی والے براہ کرم ساحلوں سے دور رہیں

14/06/2023

اثرات اب ظاہر ہو رہے ہیں DHA Kci گالف کلب۔ سطح سمندر میں اضافہ۔ کراچی
موسم کی تازہ ترین معلومات

12/06/2023

حقیقت 💯

12/06/2023

کراچی والے 😜😜😜😜😜

11/06/2023

‏ہم تو رسول اللہ کے قدموں کی خاک برابر بھی نہیں ہو سکتے۔ دعا ہے اللہ پاک ہم سب کو صراط مستقیم پر چلنے کی توفتق عطا فرمائیں تا کہ روز محشر ہمیں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلی وسلم کے سامنے ندامت نا ہو۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Mirpur?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

Eid Mubarak to all! تمام اہلِ اسلام کو میری طرف سے عید مبارک  🌙❤May this auspicious festival bring happiness, prosperity...
‏انسانیت کی قدر صرف عمران خان ہی کر سکتا ہے ۔۔۔عمران خان کے دور میں خواتین کو عزت کے ساتھ بٹھا کے احساس پروگرام سے پیسے ...
Allah Ham sab k gunah maf kryn 💖💖💖
یہ لو جی تب تک مار پڑی گی جب تک صحافت سے توبہ نہیں کریگا کوئی
یہ لو جی تب تک مار پڑی گی جب تک صحافت سے توبہ نہیں کریگا کوئی
آج صبح جلال پور پنجاب میں انتہائی نایاب طوفان
انج حکومت چلوانی اگلی۔
سادہ سی مثال ہے اگر سمجھ جاؤ تو ۔۔۔۔۔قوم باشعور ہوچکی ہے اور اس قوم کا استاد محترم عمران احمد خان نیازی ہے
دبنگ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ محترمہ مسرت ہلالی صاحبہ نے DPO اور پولیس کو کھری کھری سنادیں ۔اللہ کرے بندیال والے ڈائیلاگ ...
بہترین لائین 9 مئی کے نقاب والے تو فوراً اٹھا لیئے میرا مجرم بھی اٹھاؤ۔۔۔۔یہ وہ حقیقت ہے جسکی چیخیں بہت عرصہ پیچھا نہیں ...
جماعت یا پی ٹی آئی کے ایک کارکن کو پولیس سڑک پر گھسیٹ رہی ہے اور پیپلزپارٹی کے کارکنان اس پر تشدد کررہے ہیں
😂 ناقابل یقین جادو

Category

Telephone

Address

Muhallah Gorsia Chiter Pari
Mirpur
10250

Other Journalists in Mirpur (show all)
Smile's and Tears Smile's and Tears
Ratta Dadyal
Mirpur

Follow

usman_iqbal_786 usman_iqbal_786
Mirpur Azad Kashmir
Mirpur, USMANIQBAL

Proud to be Muslim 😊

Kashmir Media Council & Civil Society Kashmir Media Council & Civil Society
Akbar Road Mirpur AK
Mirpur, 10250

this NGO work for the humanity

Kashir News NetWork Kashir News NetWork
Mirpur

مظلوم و محکوم طبقات کی نمائندگی اور عوام الناس کی درست ?

Wailay ni Gall.  ویلے نی گل Wailay ni Gall. ویلے نی گل
Akbar Road
Mirpur

اسلام علیکم پیج اپ ڈیٹ کیتا ایے ہونڑ نیوز آن ٹائم نے ناں نال بنایا اے جس وچ ویلے نی گل کریا کرساں

Abid Jhangeer official Abid Jhangeer official
Mirpur

we r stand with truth ......

Superstar Quratulain Superstar Quratulain
Mirpur

In this world who is not superstar? Yes I believe that everybody is superstar of their lives.

Raja Touqeer Raja Touqeer
Mirpur

https://youtube.com/channel/UCpQcIOyWWxokjjyZwWZ-RUQ Subscribe over Youtube channel

Daliy Chowki New Daliy Chowki New
Mirpur, WATSAPP

روزنامہ میڈیا ایکسپریس. روزنامہ قرطاس اسلام آباد. (بیورچیف سماہنی چوکی آزاد کشمیر

Ashar Ashar
Nangi Mirpur AJK
Mirpur

Journalist Anchor at state news