Bhook Piyas
Nearby government services
061
Pakistan,Punjab,Multan #Block No Z, Multanipur
ALNOOR STREET,BOSON ROAD,MULTAN
Multan,Pakistan
60000
60000
Lahore 54500
We are providing good & Fresh food to the poor people which can not get it.
*بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم*
*السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ*
ٹھنڈا دماغ' میٹھی زبان' نرم دل اور چہرے پر مسکراہٹ اللّه تبارك و تعالی کو بہت زیادہ پسند ھے۔
اللّه پاک ہمیں آفتوں' بلاؤں' مصیبتوں' پریشانیوں اور بیماریوں سے اپنی پناہ عطاء فرمائے
اے رب کریم ہمیں ہمیشہ اپنی خصوصی حفظ و امان میں رکھنا۔۔اور ہر شر سے ہمیں محفوظ رکھنا۔۔
*آمین یارب العالمین*
Congratulations Pakistan Cricket Army 😂
........................ *نکاح* .........................
اگر بارہ تیرہ سال میں بچے بچیاں بالغ ہورہے ہیں اور 25، 30 سال تک نکاح نہیں ہورہا تو یہ جنسی مریض بھی بنیں گے اور گناہ بھی کریں گے ۔.............. ............ *نکاح*..........................
وقت پہ نکاح اولاد کا حق ہے۔ اس میں تاخیر والدین کو گناہ گار کرتی ہے............................ *نکاح*...........................
ہر غیر شادی شدہ جوان لڑکا اور لڑکی ایک دوسرے کی طلب رکھتے ہیں اور یہ ایک فطری ضرورت ہے لہذا اپنے بالغ بچے بچیوں کے نکاح کا بندوبست کریں۔۔......................... *نکاح*..........................
بھوک پیاس کے بعد بالغ انسان کی تیسری اہم ضرورت جنسی تسکین ہے. اور جب جائز ذریعہ نہ ہو تو بچہ / بچی گناہ اور ذہنی بیماریوں کا شکار ہوجاتے ہیں۔........................... *نکاح*...........................
بدقسمتی کی انتہا، مدارس، یونیورسٹیز میں بڑی بڑی لڑکیاں لڑکے بغیر نکاح علم حاصل کر رہے ہیں، اور والدین کو نکاح کی پرواہ ہی نہیں۔........................... *نکاح*..........................
انسان کی جنسی ضرورت کا واحد باعزت حل نکاح ہے۔ اور اگر نکاح نہیں تو زنا عام ہوگا یہ عام فہم نتیجہ ہے۔.......................... *نکاح* ...........................
اپنی بچیوں کے سروں پہ دوپٹہ ڈالنے کا مقصد تب پورا ہوگا جب ان کا نکاح وقت پہ ہوگا۔......................... *نکاح*..........................
اللہ تعالی نے معاشرتی اعمال میں سے نکاح کو سب سے آسان رکھا ہے۔ ......................... *نکاح* ......................
نکاح انسانوں کا طریقہ ہے۔ جانور بغیر نکاح کے رہتے ہیں اور رہ سکتے ہیں۔
....................... *نکاح*...........................
والدین اپنی اولاد پہ رحم کریں اور وقت پہ نکاح کا بندوبست کریں
*یہ کوئی فحش پوسٹ نہیں ہے ایک درس ہے جو ہر والدین کی ضرورت ہے بےحیائی کو روکنے کا گناہوں سے اپنے بچوں کی حفاظت کرنے کا ذریعہ ہے*
" کبھی کبھی میں بھائی سے ایسے ہی مذاق میں بولتی ہوں، کہ میں نقاب نہیں کرونگی، پھر اچانک سے آواز آتی ہے' اس حلیے میں جانا ہے تو میں ساتھ نہیں لے جاسکتا" گھر بیٹھو آرام سے، اور پھر میں دھیماسا ہنس دیتی ہوں اور اچھے سے حجاب کر کے نقاب کرتی ہوں" کیوں کہ مجھے اپنے بھاٸی کی موٹی سی ناک پر غصہ بہت اچھا لگتا" اور سارے راستے اسکو مناتی جاتی ہوں" وہ نہیں جانتا میرا غرور ہے اسکا غیرت بھرا ہر لفظ_"
میرا فخر ہے اسکے کندھے پے رکھا میرا ہاتھ" مجھے اچھا لگتاہے، جب ڈور بیل بجتی ہے تو میرے اٹھنے سے پہلے وہ مجھے گھورتا ہوا دروازے کی طرف چلا جاتا ہے" میرا کُل اثاثہ ہےاسکا میرےلیے وہمی ہونا""
مجھے یہی وہم درکار ہے تم سے بھی۔۔۔۔کیوں کہ مجھے آذادی نہیں چار دیواری کا تحفظ چاہیے_" ❤️
..
پاکستانیوں دل سے پوچھ کہ بتاؤ کیا یہاں صرف مزمت بنتی ہے💔
یقین جانیں خدمت خلق سے جو روحانی سکون ملتا ہے اسے لفظوں میں بیان کرنا شاید ممکن ہی نہیں 💯🌼🌼
Meri Yehi Aadat
Tum Sab Ko Sada_Yaad
Rehey Gi.
dosto
Na koi Matlb,
Na Koi Gila,
Jab B Mila
Muskura K Mila.
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
اُمید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے ، دوستوں میں ایک ارادہ رکھ کر آپ سب کے پاس حاضر ہوا ہوں ، میں چاہتا ہوں اس رمضان میں اور آپ مل کر ہر اُس ضرورت مند تک کھانا پہنچا سکے اور عید پر کم از کم ایک جوڑہ ہر غریب تک پہنچایا جائے جو اپنی عید بھی خوشی سے نہیں مناسکتا لیکن اب وہ بھی اس بار عید کی خوشی منا سکے آمین ۔۔
جو حضرات اس کارِخیر میں حصہ ڈالناچاہتے ہوں وہ حضرات واٹس اپ اور فون پر بھی رابط کر سکتے ہیں ۔۔ شکریہ
واٹس اپ نمبر 03136938358
رابطہ نمبر 03056938358
Dear Girls🌻!
Never remove Your Clothes to prove your love❤Going to Date is okay but before Marriage never go to Bed💛
Get a boy who can buy safety pads for You, not condoms💙Get a boy who can take You to his home, not to the hotels💜Get a boy who ask about Your periods pain, not for nudes💚and get a boy who chooses Your soul and Your heart, not the body💗!!
بے شک جہاں جہیز ایک لعنت ہے
وہیں پہ خود تین مرلے کے گھر میں رہتے ہوئے اپنی میٹرک پاس بیٹی کے لیے بنا ساس سسر کے اکیلے ویل سیٹلڈ / لینڈ لارڈ اور بھاری بینک بیلینس رکھنے والے داماد ڈھونڈنا بھی کسی بے غیرتی سے کم نہی ہے۔۔
درحقیقت لوگوں نے اجکل زندگی گزارنے کے دوہرے معیار اپنا رکھے ہیں اپنے لیے سب ڈیمانڈز جائز اور دوسروں کے لیے سب ناجائز اور زیادتی لگتا ہے۔۔
Larkiyan sirf shakal or j**m ki wajah sy khubsurat nahi lagti💯, woh is liye bhi piyri hoti hain🌸 k wo collage sy ghr tk larkon ka picha nhi krti🥀. Woh rishty ka inkar sun kr larky ky muh py tezaab nahi phenk kar bhaagti💁🏻♀️. Woh relation tootny k baad larky ko dhamki nhi deti k thumri tasveer internet py upload kar dugi🥀.🖤wo r**e nhi krti🙌🏻. Shadi k bad apny shohar py choti choti bat py hath nh uthati,🍂 talaq ki dhamki nhi deti🥀. Chup ho jti han💔 bardash karti han🖤. Zulm seh kar bhi haalat sy samjhota kar leti hain k meri talaq ko sun kr mery burhy maa baap pr kya guzregi ya mein apny bachon ko ly kr kb tk apny bhai bhabhi k ghr reh kar un par bojh banugi..
Larkiyan sach ma boht piyri hain❤️
InKi ezzaT KarNa sekho:),,,,👑🙃👑
_𝐇𝐚𝐩𝐩𝐲 𝐑𝐚𝐡𝐚𝐨 𝐠𝐚𝐲👑💯
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the organization
Telephone
Website
Address
Multan
Model Town
Multan, 60000
We are looking for our Father who has been missing since October 7, 2022. He left home for Jummah Prayer and never returned Please help to spread this post so that It can reach the...
Nazar Abad, Jaleel Abad Colony Near Railway Station Multan Cantt
Multan, 66000
Fight against poverty, hunger and we are serving Humanity without any discrimination
Shah Rukn E Alam Coloney
Multan, 60000
Facebook Digital Marketing Associate + Setup Of Facebook Ads Campaign + Shopify Website Designing + Expert Canva Designer + Amazon Virtual Assistant
Channu Road
Multan, 66000
Shadi Bia Or Olad Ke Khawaishmand Khawateen Rabta Kree