Eman Fatima Novels Official
Dive into the captivating realm of Eman Fatima novels! Discover gripping tales filled with romance.
وہ کمرے میں ادھر سے ادھر مارچ پاسٹ کرنے میں مصروف تھی جب دروازے پر کسی کے قدموں کی دھمک پر اپنا دوپٹہ سر پر لینے کی کوشش کی۔لان کا بڑا سا دوپٹہ لہرا کر سائیڈ ٹیبل پر پڑے اس یونیک سے واس پر جا کر لگا اور اگلے ہی لمحے وہ زمین بوس ہو گیا۔ہڑبڑی میں اس واس کو بچانے کی آخری کوشش کرتے ہوئے وہ اپنا ہاتھ زخمی کروا گئی۔ فارین سکندر کو اپنے کمرے کی ہر ہر چیز کس قدر عزیز تھی،اس بات سے گھر کا کونسا فرد ناواقف تھا بھلا۔ اور آج کل تو اس کے تیور ہی بدلے ہوئے تھے۔کمرے میں داخل ہوتا فارین تیر کی سی تیزی سے اس کی طرف بڑھا۔
وہ پریشان سی کبھی اپنے ہاتھ کو دیکھتی اور کبھی اس واز کے ٹوٹے ہوئے ٹکڑوں کو۔اور آنے والے نے تو ایک نظر بھی ٹوٹے ہوئے واز پر نہیں ڈالی تھی۔ اس نے دیوانہ وار اس کے ہاتھ کو اپنی گرفت میں لیا اور اب پریشان سا اسے درد میں مبتلا دیکھ رہا تھا۔کچھ نہ سوجھا تو اپنے کرتے کے دامن سے اس کا ہاتھ لپیٹ دیا۔ شاید خون نکلنا بند ہو جائے۔شاید اس کا درد کم ہوجائے۔
اسے زرا ہوش آیا تو نظریں اٹھا کر تعجب سے اس کی طرف دیکھا۔ اسی وقت فارَین نے اس کی طرف دیکھا۔دونوں کو کچھ بہت غلط ہونے کا احساس بیک وقت ہوا تھا۔ایک کا چہرہ کسی انجانے خوف سے پیلا پڑ گیا جبکہ دوسرے کی آنکھوں میں سارے جہان کا سرور بھر آیا۔وقت جیسے دونوں کیلیے رک گیا تھا۔ اس نے اپنا ہاتھ چھڑانے کی کوشش کی جس پر وہ آمادہ نظر نہ آتا تھا بلکہ اس پر نظریں جمائے جیسے دنیا و مافیھا سے بے خبر نظر آ رہا تھا۔
Show some love for the upcoming novel❤️
You guys him😍
Follow: .novels
To read complete novel, click on the link given in comment section
🙂🙂
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Ali Ahmad Mughal, Samina Qureshi, Essa Essa, ShaziaNasire Shazkhan, Wahab Choudhry Choudhry, Mustansar Hussain, A R Awan, Rani Jei, Nazia Malik, Auwazy Shah, Hanif Hanif
پیج پر آپ سب کو خوش آمدید ❤️
پن پوسٹ پر موجود ناولز پڑھیں اور ریویو دیں۔🌹
POV: women in love🍂
You cannot make me read whole novel by just one line
The line🍂
🙂🙂
Big shout out to my newest top fans! 💎 Esha Esha, Binte Fatima, Shan Malik, Muskan Muskan
Drop a comment to welcome them to our community, fans
"السلام علیکم !"سپیکر سے زاویار کی آواز ابھری۔
" وعلیکم السلام !"وہ دل و جان سے اس پر سلامتی بھیجتی ہوئی بولی ۔
"صدف !عمران نے ہمیں آج رات اپنے گھر ڈنر کے لیے مدعو کیا ہے ۔آپ سے پوچھنے کے لیے فون کیا تھا کہ اگر آپ کمفرٹیبل فیل کریں تو اسے ہاں بول دوں؟ دوسرے لفظوں میں اگر آپ اپنے قیمتی وقت میں سے چند پلوں کے لیے بندہ ناچیز کو اپنی رفاقت سے نوازیں تو احسان مند رہوں گا۔"
گمبھیر آواز میں پوچھا گیا۔
" جی ۔۔جی۔۔" اسے سمجھ ہی نہ آیا کہ کیا جواب دے ۔
"ٹائم پر تیار ہو جائیے گا ۔مجھے زیادہ دیر نہیں لگے گی تیار ہونے میں۔ مگر سنا ہے خواتین کافی وقت لگاتی ہیں تیار ہونے میں ۔ویسے تو ابھی تک آپ میں بیویوں والے کوئی ادا نظر نہیں آئی مجھے یا یوں کہوں کہ آپ نے دکھانا پسند نہیں کی۔ مگر صدف وہاں میرے مزید دوست بھی اپنی اپنی فیملیز کے ساتھ آئے ہوں گے ۔میں چاہتا ہوں آپ کم از کم آج تو میری لگیں۔ آپ میری بات سمجھ رہی ہیں نا صدف؟
آخر میں یقین دہانی کے لیے وہ پوچھ رہا تھا ۔
"جی !"ادھر سے یک لفظی جواب آیا۔
" میرے کپڑے بھی استری کر کے رکھیے گا۔ کیا یہ کہنے کی ضرورت ہے؟"
وہ پوچھ رہا تھا۔
" نہیں!" پھر سے یک لفظی جواب آیا ۔
"تو آپ نے قسم کھا رکھی ہے کہ میرے ساتھ ایک لفظ سے زیادہ گفتگو ہی نہیں کریں گی۔ اتنی مختصر گفتگو کرنے والے لوگ تو آنکھوں سے باتیں کرتے ہیں ۔آپ تو اس بات کی بھی اجازت نہیں دیتیں۔"
When she complains his grandmother about him🍂
🙂🙂
🙂🙂 Would you like to read this novel?
He has got best dialogues you guys😭
Would you like to read this novel?
POV: Men in love🍂
Would you like to read this novel
Kitni nadaan main😭
🙂🙂
Novel name: or Muhabbat
Written by: Eman Fatima Novels Official
اتنی مختصر گفتگو کرنے والے لوگ تو آنکھوں سے باتیں کرتے ہیں ۔آپ تو اس بات کی بھی اجازت نہیں دیتیں۔"
" یار صدف کتنا روتی ہیں آپ ۔ اتنے آنسو کہاں سے آتے ہیں آپ کی آنکھوں میں؟ "
ایک منٹ! مجھے خود کو محسوس کرنے دیں۔ مجھے یقین آنے دیں کہ آپ میرے پاس ہی ہیں۔"
بیویوں والی ادائیں کب سیکھیں گی آپ صدف۔"
Convincing you to read novel by zaviyar hassan's dialogues
"آپ نے پھر سے رونا شروع کر دیا ہے صدف ۔میں کیا کروں آپ کا ؟"
آپ نے مجھے حیران کر دیا ہے صدف !"
ہوش میں آئیں صدف۔ آپ کے آنسو مجھے تکلیف دے رہے ہیں۔"
یار اتنا ظلم کیوں کرتی ہیں آپ خود پر بھی اور مجھ پر بھی۔ ریلیکس صدف سب ٹھیک ہے۔"
Arrange marriage tropes are the best
Would you like to read this novel?
🙂🙂
When he gets lost in her eyes😭
🙂🙂
Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Binte Fatima, Crystal Doll, Aqsa Raza, Munawar Hussain, Umair Khan
پچھلے ہفتے پیج سے جڑے رہنے پر آپ سب کا شکریہ❤️
Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Fakhar Aamir Talpur, Rizwana Hafeez, Aqsa Raza, Umair Khan, Abdul Bari, Munawar Hussain, Aleezy Shah, Faiza Bilal, Hinakhan Khan, Said Ahmad Bakhkhari
Readers!
Are you ready for next novel?
Hammad, for you guys
Would you like to read this novel?
🙂🙂
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Sangeet H Chawla, Maryam Mahammad, Mohini Malik, Muawaz Iqabal, Kanwal Iqbal, Sadafahma Ahmad, Amar G Gujjar, Zain Aslam, Crystal Doll, Sa Ri, Farah Naz, Malik Faizan Awan, M. Subhan, Usman Nawaz, ناول کی دیوانی, Mazafar Ali, Muhmad Irfan, Ayesha Khan, Dindarkiz Dindarkiz
پیج پر آپ سب کی آمد کا شکریہ
پن پوسٹ پر مکمل ناول کا لنک موجود ہے اسے پڑھیں اور اپنی رائیں دیں۔میں منتظر رہوں گی۔🌹
POV: Women in love✨
Would you like to read this novel
🙂🙂
Novel name: or Muhabbat
اگر اتنے پیار سے آپ دیکھیں گی تو میں کچھ کر بیٹھوں گا صدف۔ پھر آپ کو ہی شکایت ہوگی ۔"
یہ پاگل لڑکی رو رو کر اس پر ظلم کرتی رہے گی۔
" اور آپ ہمارے ریلیشن شپ سے اتنا افیکٹ نہ ہوں صدف۔ "
"آپ نے پھر سے رونا شروع کر دیا ہے صدف ۔میں کیا کروں آپ کا ؟"
آپ نے مجھے حیران کر دیا ہے صدف !"
ہوش میں آئیں صدف۔ آپ کے آنسو مجھے تکلیف دے رہے ہیں۔"
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Contact the public figure
Website
Address
Multan
73 A Jaleel Abad Colony
Multan, 60000
شاعر ، ادیب اور صحافی رضی الدین رضی ۔ ۔ چارشعری مجموعوں
Multan, 446688
زندہ رہنے تک اِنسان کے ضمیر کواور مرنے کے بعد اِنسان کے کردار کو زندہ رہنا چاہیے
House No. 53 Abdali Road
Multan, 6000
My name is Mansoor Aslam, and professionally I am a banker for almost last 8 years. Writing is my passion and my expertise include content writing, business articles writing on fin...
Nasheman Coloney
Multan, 60700
In this page u will see the videos and images to support PTI , i followed Imran khan
Multan
this page is about the politics and current news of the Pakistan and also about every incident
4
Multan
Diary Writes Diary is platform which offer best Thought's, introvert Quote's, Meaningful Post's and Life less وتعز من تشاء وتذل من تشاء Insan🖤...insanyat😇 🌸وما تشآءون الا ان یشاءا...