Mian Rashid Hussain Shaheed Memorial Hospital Pabbi
Nearby health & beauty businesses
Main G. T Road
You may also like
Our main aim is to restore your good health with our knowledge, efforts and available facilities.
Assalam O Alaikum
Today MasahAllah first succesful case was operated in Our
New Orthopedic OT by ortho team:
Dr.Ghareeb ullah
Dr.shahid iqbal and
Dr. Faisal kamran
All the credit to:
Ortho department
Anaesthatist Dr kamal
OT staff
Adminstration
and all dedicated staff.
This show We can do alot for the poor patient and Hospital development in minimum resourses so as to compete with other major hospitals of same catergory.
الحمد للہ! میاں راشد حسین شہید میموریل ہسپتال میں میڈیکل سپرٹنڈنٹ ڈاکٹر غریب اللہ ، ڈپٹی میڈیکل سپرٹنڈنٹ ڈاکٹر سلمان اور ڈاکٹر محمد ادریس کی سربراہی میں آرتھو پیڈک او ٹی ، بلڈ بینک , میڈیکل سٹور ، بائیو میٹرک حاضری اور کمپیوٹرائزڈ او پی ڈی چٹ کا افتتاح کیا گیا ۔ اب روزانہ کے بنیاد پر آرتھو پیڈک اپریشنز ہونگے ۔
الحمد للہ! میاں راشد حسین شہید میموریل ہسپتال میں میڈیکل سپرٹنڈنٹ ڈاکٹر غریب اللہ ، ڈپٹی میڈیکل سپرٹنڈنٹ ڈاکٹر سلمان اور ڈاکٹر محمد ادریس کی سربراہی میں آرتھو پیڈک او ٹی ، بلڈ بینک , میڈیکل سٹور ، بائیو میٹرک حاضری اور کمپیوٹرائزڈ او پی ڈی چٹ کا افتتاح کیا گیا ۔ اب روزانہ کے بنیاد پر آرتھو پیڈک اپریشنز ہونگے ۔
تمام اہل اسلام کو عید الاضحی بہت بہت مبارک ہو
پہلی بار موت کو اتنے مہنگے داموں خریدتے دیکھا۔
🙏🏻ٹائٹین🙏🏻
ہسپتالوں میں OPD چیٹ کیلئے شناختی کارڈ اور فون نمبر لازم لانا ہوگا۔اب مریض رجسٹریشن کارڈ نمبر اور فون نمبر پر کیا جائے گا تمام لوگو سے درخواست ہے ۔کہ ہسپتال جاتے وقت شناختی کارڈ لے جا نا نہ بھولیے ۔تاکہ دوبارہ کارڈ کیلئے گھر واپس نہ آنا پڑے۔ شکریہ
تحصیل پبی کے سب سے بڑے ہسپتال میاں راشد حسین شہید میموریل ہسپتال پبی میں نرسری اور ڈے کئیر سنٹر کا افتتاح میڈیکل سپرٹنڈنٹ ڈاکٹر غریب اللہ ڈی ایم ایس ڈاکٹر سلمان اور ڈاکٹر اسفندیار خان کی خصوصی کوششوں سے ممکن ہوا۔۔ نرسری اور ڈے کئیر سنٹر کے قیام کا مقصد جو نومولود بچے پیدا ہوتے ہیں۔۔ ان کو ابتدائ 24 گھنٹے انتہائ نگہداشت کی ضرورت ہوتی ہے۔۔ ہسپتال میں پہلے یہ سہولت میسر نہیں تھی۔۔ اور نومولود بچے کو پشاور ریفر کیا جاتا تھا۔۔ اب ایسے نومولود بچوں کا علاج میاں راشد حسین شہید میموریل ہسپتال پبی کے نرسری اور ڈے کئیر میں کیا جائیگا۔۔ جو کہ پورے تحصیل پبی کےلۓ اطمینان اور سہولت کا باعث ہے۔۔
Dr. Shoaib (District Health officer )
Dr Ghareeb Ullah (Medical superintendent)
Dr. Tahir &
Assistant commissioner Pabbi
of Hospital staff
اور آخری فیصلہ میرے رب کا ہو گا اور وہ بہترین فیصلہ کرنے والا ہے☝️ 🕋
تندرست بچے، صحت مند معاشرہ، خوشحال پاکستان❗
اپنے 5️⃣ سال سے کم عمر بچوں 👦🏻👩🏻 کو ہر مہم کے دوران پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلوا کر صحت مند معاشرے اور خوشحال پاکستان کی بنیاد رکھیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Pabbi Nowshera
Nowshera
24210
Nowshera
Nowshera
The Services is available in Nowshera Cantt. Armer Colony. ASC colony and Badrashi
Shama Chowk, Shifa Medical Center, Sudais Plaza
Nowshera
Here Available All Branded Hearing aids
Nowshera
The leading source for lifexom and timely health and medical news and information. Providing credibl
Nowshera, 24100
We are provide health and medical facilities all Range of specialist doctors
Near DHQ Hospital Zargrandeh Gate Chitral
Nowshera, NEARZARGRANDEHGATEDHQHOSPITALCHITRAL
Perform All Medical Laboratory Tests And Special Tests by well qualified Technologist
Dagai Road Pabbi
Nowshera, 24100
Rehabilitation Center for Drug Addicts Nowshera is a Government Institute in which Detoxification fa
Nowshera, 24040
Dr Waleed ultrasound clinic(Nowshera) provide all kinds of ultrasound scans. (khan_waleed0098@yahoo
Mohallah Essa Khail Badrashi Nowshera
Nowshera, 24100
RN officer At District Headquarter Hospital � Nowshera.