Noor e Anwar
Official Islamic Channel
Celebrating my 2nd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
seek Online Quran Academy
✍🏻کیا آپ قرآن پاک تجوید کے
ساتھ پڑھنا چاہتے ہیں۔
✍🏻کیا آپ خود یا اپنے بچوں کو قرآن پڑھانا چاہتے ہیں۔؟
✍🏻 آن لائن اکیڈمی آTajweed o Qirat Quran academy آپکو اور آپکے بچوں کو گھر بیٹھے خوبصورت انداز میں تجوید کے ساتھ عربی لب و لہجے میں قرآن پاک پڑھنا سیکھاتی ہے۔
اور اس کے ساتھ ساتھ چند خصوصیات فراہم کرتی ہے⬇
✒ون ٹو ون کلاس کی سہولت۔
✒ہر عمر کے افراد کو قرآن پاک پڑھانے کی سہولت۔
✒وقت آپ کی مرضی کے مطابق۔
✒پہلے تین دن کی فری کلاس۔
✒کلاس کادورانیہ صرف 30 سے 40 منٹ روزانہ۔
✒اعلی تعلیم یافتہ اور تربیت یافتہ اساتذہ کرام کی زیرنگرانی۔
✒بچوں کی تربیت اور نماز پر خصوصی توجہ۔
۔
✒یہ تمام تر سہولیات وہ بھی معقول فیس میں۔
📢کلاس جواٸن کرنے کیلیے اپنی مرضی کاپلیٹ فارم کاانتخابات۔⬇
اسکاٸپ(𝘀𝗸𝘆𝗽𝗲)
۔زوم(𝗭𝗼𝗼𝗺)
۔واٹس ایپ(𝗪𝗵𝗮𝘁𝘀𝗮𝗽𝗽)
📚ابھی Tajweed o Qirat Quran academy کو جوائن کریں
اور کامیابی کی طرف اپنے سفر کا آغاز کریں۔
ہمارے کورسز
🟣مدنی قاعدہ بمع تجوید
🟡ناظرہ قرآن بمع تجوید
🛑 نورانی قاعدہ بمع تجوید
🟠کلمے اور مسنون دعائیں۔
🟢طہارت کے مسائل
⚫وضو غسل نماز اور روزے کے مسائل
o Qirat Quran academy
..
seek Online Quran Academy
+923106440620
آخرت سے دنیا کا سودہ نہ کرنا یہ دنیا امتحان گاہ ہے آرام گاہ نہیں ہے
👆👆👆👆👆
بہت ہی پیارا بیان خود بھی سنیں اور صدقہ جاریہ کی نیت سے آگے بھی شیئر کریں
https://youtu.be/lHCQoEnlero
👆👆👆👆👆
اے رضاؔ خود صاحبِ قرآں ہے مَدَّاحِ حضور
تجھ سے کب ممکن ہے پھر مِدحت رسول اللہ کی
میں نے اس کو اتنا دیکھا جتنا دیکھا جا سکتا تھا
لیکن پھر بھی دو آنکھوں سے کتنا دیکھا جا سکتا تھا
اس کے روشن چہرے پر نظر ٹھہرتی ہی کب تھی
اس کے چاند سے چہرے کو کتنا دیکھا جا سکتا تھا
دیکھنے یوں تو اس کو جانیں کتنی دنیا آئی تھی
لیکن جتنا میں نے دیکھا، کب اتنا دیکھا جا سکتا تھا
اس کو دیکھوں چار سو اپنے خوابوں اور خیالوں میں
لیکن چند خوابوں میں بھی کتنا دیکھا جا سکتا تھا
اشارے سے چاند چیر دیا چھپے ہوئے خور کو پھیر لیا
گئے ہوئے دن کو عصر کیا یہ تاب و تَواں تمہارے لئے
صبا وہ چلے کہ باغ پھلے وہ پھول کھلے کہ دن ہوں بھلے
لِوا کے تلے ثنا میں کھلے رضاؔکی زباں تمہارے لئے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the place of worship
Telephone
Address
Pakpattan
حریمِ حُسنِ معنیٰ ہے فرید, کاشانہِ ممتاز جو بیٹھو باادب
Pakpattan Shrif
Pakpattan, 57400
Marriage problem divorce issue, Kala jadu ka tor, Rohani ilaj and Love Marriage. Love Marriage and A
Rahmatulil Alameen Educational Complex, Pul Rakh
Pakpattan, 57400
Established in 1954, offered courses from Hifz-ul-Quran, Qira'at to MA Islamic Studies equivalent.
City Pakpattan
Pakpattan, 57400
آنلائن اسلامی تحقیقاتی مرکز جہان مختلف اسلامی موضوعات پر مضامین و ویڈیوز شیئر کی جائیں گی
Pakpattan, 57400
NaatEAshna is the official channel For Ashqany Rasool SAW who loves Naats. My Youtube Channel For Na
Qasray-e-Baba Fareed Milad Street Gulshan-e-rehman Expo Centre Lahore
Pakpattan
Hazrat Baba Freed ud Din Masood Gang Shakar baraysageer pak_o_hind ky azeem sufi bazoorg han jin ka D