Sadeeq khan
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sadeeq khan, Political Party, kpk peshawer, Peshawar.
اج تک میں نے خان صاحب کو اتنی غصہ میں نہیں دیکھا۔۔۔
ایسے تقاریر صرف مرد کا بچا ہی کرسکتا ہے ۔۔۔۔
انسپکٹر سید گل شہید کے اندھے قتل کا سراغ مل گیا،حاضر سروس ڈی ایس پی گرفتار-
ضلع باجوڑ میں نامعلوم افراد کے ہاتھوں قتل ہونے والے انسپکٹر سیدگل شہید کے اندھے قتل کا سراغ لگا لیا گیا۔
سی ٹی ڈی نے باجوڑ پولیس کے حاضرسروس ڈی ایس پی گلزار کو گرفتار لیا ہے،پولیس ذرائع کے مطابق مقتول انسپکٹر سیدگل ڈی ایس پی رینک پر پروموٹ ہونے والا تھا جبکہ قاتل ڈی ایس پی نے اپنی مدت ملازمت بڑھانے کیلئے یہ ظالمانہ قدم اٹھایا تاکہ اس کا راستہ صاف ہو جائے، قاتل ڈی ایس پی گلزار کو جوڈیشل ریمانڈ کے بعد جیل منتقل کیا گیا ہے، اس قتل میں اور لوگ بھی ملوث ہیں جن کے خلاف تحقیقات جاری ہے۔
جب ہم جماعت اسلامی والوں سے دیر میں 40 سالہ کارکردگی کے بارے میں پوچھے تو جوااب کچھ اس طرح ملتے ہے 🤣🤣
اہم بات ۔۔۔
آج پاکستان میں پیاز بھی 300روپے کلو ہو گیا ہے
تھوک مارکیٹ میں 250کلو ہے اور گورنمنٹ ریٹ 175ہے
لہذا گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے
اور نہ ہی فورآ 5کلو یا دس کلو خریدنے کی ضرورت ہے
اس طرح کرنے سے ریٹ اور اوپر چلا جائے گا کیونکہ ڈیمانڈ بڑھے گی اور ڈیمانڈ کیساتھ ریٹ بھی
آپ اس موقع پر اس ریٹ کو کنٹرول کرنے کے لیے اہم کردار ادا کر سکتے ہیں
وہ کردار یہ ہے کہ ڈیلی روٹین میں سبزی کیساتھ ایک پیاز یا دو پیاز خریدیں جتنا آپ سبزی میں ڈالتے ہیں
انشاللہ چند دن کر کے دیکھیں ریٹ ٹوٹ جائے گا
کیونکہ جب دوکان دار ہی پیاز نہیں بیچ پائے گا تو بوریوں کی یا منوں کے حساب سے ڈیمانڈ بھی نہیں دے گا
جس سے پیاز کا بڑا زخیرہ اندوز تاجر متاثر ہو گا کیونکہ پیاز کو زیادہ عرصہ تک سٹور نہیں کیا جا سکتا
باقی اللہ بہتر کرے گا
😭افسوسناک خبر ۔۔
ہالخدمت فاؤنڈیشن اپر دیرکے ایک رضاکار دوران خدمت خود رتبہ شہادت پر فائز ۔۔😭
اللہ تعالیٰ شہادت قبول فرمائے آمین ۔🙏🙏🙏🙏
آج سے بارہ سال پہلے ستمبر 2010 میں پاکستان میں سیلاب آیا تو اقوام متحدہ کی سفیر مشہور اداکارہ انجلینا جولی پاکستان کے دورے پر تشریف لائیں تاکہ پاکستان کی امداد کا تعین کیا جائے ۔
واپسی پر انجلینا جولی نے اقوام متحدہ میں اپنی رپورٹ پیش کی جس میں پاکستان کی بہت جگ ہنسائی ہوئی ، رپورٹ میں چند اہم باتوں کا ذکر ضروری سمجھتا ہوں۔
اس نے اپنی رپورٹ میں لکھا کہ مجھے یہ دیکھ کر شدید دکھ ہوا جب میرے سامنے حکومت کے بااثر افراد سیلاب سے متاثرین کو دھکے دیکر کر مجھ سے ملنے نہیں دے رہے تھے ۔
مجھے اس وقت اور تکلیف ہوئی جب پاکستان کے وزیراعظم نے یہ خواہش ظاہر کی اور مجبور کیا کہ میری فیملی کے لوگ آپ سے ملنا چاہتے ہیں میں ان کی بے چینی دور کروں ، میرے انکار کے باوجود وزیراعظم کی فیملی مجھ سے ملنے کیلئے ملتان سے ایک خصوصی طیارے میں آئی اسلام آباد آئی اور میرے لئے قیمتی تحائف بھی لائی ، وزیراعظم کی فیملی نے میرے لئے کئی اقسام کے طعام میری دعوت کی ، ڈائننگ ٹیبل پر انواع اقسام کے کھانے دیکھ کر مجھے شدید رنج ہوا کہ ملک میں لوگ فاقوں سے مر رہے تھے اور یہ کھانا کئی سو لوگوں کیلئے کافی تھا جو صرف آٹے کے ایک تھیلے اور پانی کی ایک چھوٹی بوتل کیلئے ایک دوسرے کو دھکے دیکر ہماری ٹیم سے حاصل کرنے کے خواہشمند تھے ۔
مجھے حیرت ہوئی کہ ایک طرف بھوک ، غربت اور بد حالی تھی اور دوسری جانب وزیراعظم ہاؤس اور کئی سرکاری عمارتوں کی شان و شوکت ، ٹھاٹھ باٹھ ، حکمرانوں کی عیاشیاں تھیں ، یورپ والوں کو حیران کرنے کیلئے کافی تھا ۔
انجلینا جولی نے اقوام متحدہ کو مشورہ دیا کہ پاکستان کو مجبور کیا جائے کہ امداد مانگنے سے پہلے شاہی پروٹوکول ، عیاشیاں اور فضول اخراجات ختم کریں۔
اس پورے دورے کے دوران انجلینا جولی پاکستان کے میڈیا اور فوٹو سیشن سے دور رہنا پسند کیا۔
اس بات کو آج بارہ سال ہونے کے آئے ہیں اور اس رپورٹ سے پوری دنیا میں پاکستان کا وقار مجروح ہوا مگر ہم آج بھی اسی روش پر قائم ہیں ، آج بھی وہی صورت حال ہے ، ووٹر بھوکے مر رہے ہیں اور حکمرانوں کی عیاشیاں جاری وساری ہیں ، یہی حکمران رجیم چینج میں اربوں روپے کے عوض ضمیروں کی خرید و فروخت کرتے رہے مگر ان کے پاس عوام کو دینے کیلئے ایک ڈھیلا بھی نہیں ہے۔
Copy.
یا۔اللہ رحم ۔۔۔۔
زمونگ مشران پھ کرسی جنگ دے او دےضی خلکو سھ حال دے۔😭😭
جس خیمے کی قیمت 2 دن پہلے 4000 روپے تھی آج الحمداللہ اسکی قیمت 10000 روپے ہو چکی ہے
پھر پوچھتے ہیں سیلاب کیوں آتے ہیں
پښتانۀ دې پر دې عکسونو فکر وکړي
دا پښتانو پۀ بچیانو ټوپک زدا کوي او دوئ خــــــــپل بچیان اسمبلئ کې کیناولی دی
آج ٹیچنگ ہسپتال تیمرگرہ کے میڈیکل اے وارڈ میں جدید سہولیات سے آراستہ "باتھرومز" کا افتتاح کیا گیا۔
**** جس میں جدید ڈور لاکر (بلاک)، بلب کے بغیر روشنی اور دیگر سہولیات شامل ہیں۔
شکریہ انتظامیہ۔
پلیز زیاد سے زیادہ شیر کرے شکریہ🏚🏡
ورکہ ڈنگہ ..بدقسمتی نھ دا ہر سھ شوی دی۔مولانا تھ گناہ نشتہ۔۔۔😂
مرکزی ترجمان سہ وائی
بدقسمتی سے تلاوت قرآن پاک کے دوران مولانا اسعد محمود صاحب لیٹرین چلے گئے اور جب واپس آئے تو ڈانس شروع ہوگئی اور مع الکراھت بیٹھ گئے پوچھنا یہ ہے کہ تلاوتِ قرآن شروع ہوتے ہی قضائے حاجت جانا اور ڈانس شروع ہوتے ہی نکلنے اور بیٹھنے کو کیا لباس پہنائیں گے ھاھاھا🤣👌😂
وی مولا پسی سھ مھ وایا ۔۔۔۔۔داسی مولا نھ ہزار بار یوہ ڈمھ خھ دھ۔۔۔۔
یہ ہے سوچ ۔۔۔ماشاء الله ❤❤❤❤❤
This Scene Depressed Imran khan😥
پیراڈائیز سٹی نوشہرہ کی جانب سے آپ سب کو جشن آزادی مبارک۔
So.sad😂😂
شہبازگل کے ڈرائیور کی اہلیہ کی حوالات میں قید کی تصویر....اتنا ظلم😔
لوئردیر تھانہ معیار کے حدود مسکینی بنئ میں گزشتہ ایک گھنٹے سے فائرنگ جاری،علاقہ میں خوف وہراس پھیل گئیں
پختونھ ستا دی قسم وی دہ ہر چا دہ fb id نھ یو ٹرینڈ پکار دی چی دہ پختون پھ زمکہ پختون قتل نھ منو مالا بھ تھ امن راولی او کھ نھ شی نو زہ ورکیگا ۔سیول انتظامیہ او محافظوں واوری۔
دہ میدان دا درد ناک واقعہ باندی مکمل دیر بازارونھ بلاک کول غواڑی ورنہ یو زل بیا دہ دیر امن خراب وینہ ۔ٹول دیر عوام یو شی دہ امن دہ خاطرہ🙏
عوامی حکومت۔۔
لوئر دیر
ایم پی اے ملک لیاقت پر فائرنگ😭😭
فائرنگ کے نتیجے میں ایم پی اے کا بھائی ، 1 لیوی اہلکار ، 1 پولیس اہلکار اور ایک بچہ شہید
ایم پی اے خود، ایک لڑکی، اور ایک اور بندہ شدید زخمی
میدان میں فائرنگ لیاقت ایم پی اے شدید زخی
فائرنگ سے ایک لیوی اہلکار شھید😭
یہ ۲۰۰ ٪ سچ ہے ۔۔۔۔
لوئر دیر کے عوام سے آپیل /کانگو وائرس
بڑا گوشت خریدنے سے گریز کریں اطلاع ہے کہ وباء زدہ جانور لائے گئے ہے چکدرہ میں کئی جانور موقع پر مرچکے ہے انتظامیہ خاموش ہے لہزا آپ اپنے پیاروں کی جان بچائے اور جب تک انتظامیہ اس پر ایکشن نہیں لیتی آپ گوشت نہ خریدیں
سلطان سکندر راجہ ابھی کتے مار مہم شروع نہیں ہوئی😡😡😡😂😂😂😂😂
وزیراعظم شہباز شریف نے شانگلہ میں پختونخوا کے عوام سے کیا گیا وعدہ بلآخر پورا کر دیا انہوں نے کہا تھا کہ اپنے پہنے ہوئے کپڑے بیچ کر سستا آٹا دلواؤں گا تصویر میں صاف نظر آتا ہے کہ کپڑے بیچنے کے بعد انہوں نے اپنے جسم کو درخت کے پتوں سے ڈھانپ رکھا ہے جو انکے کئے وعدے کا واضح ثبوت ہے
لیکن افسوس کہ آٹے کی قیمت نیچے آنے کا نام نہیں لے رہی شاید کپڑے ماہوار قسطوں پر دے چکا ہو
کہتے ہیں ایک سکھ کو شراب کی پہچان کا بڑا دعویٰ تھا، ایک بار شرط لگ گئی، اس کی آنکھوں پر پٹی باندھ کر اس کو شراب پیش کی جاتی تو وہ فوری شراب کے برانڈ کا نام بتا دیتا، یہ تجربہ مختلف برانڈ پیش کر کے کیا گیا ہر بار سکھ کا جواب درست ہوتا تھا۔
فر کسی ستم ظریف نے بہت سی شرابیں مکس کر کے ایک گلاس دیا تو سکھ بار بار شراب کا گھونٹ بھرتا اور سوچ میں پڑ جاتا اس کی سمجھ میں نہیں آ رہا تھا کہ یہ شراب کا کون سا برانڈ ہے۔ جب کافی دیر ہو گئی تو سکھ نے آنکھوں پر بندھی پٹی کھول دی اور شکست خوردہ لہجے میں کہا۔
کہ یہ تو پتہ نہیں ہے کہ یہ شراب کون سی کمپنی کی ہے مگر ایک بات واضح ہے کہ یہ کمپنی زیادہ دیر نہیں چلے گی،
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Website
Address
Peshawar
03439570001
Ring Road Peshawar City
Peshawar, 25000
Pakistan Youth Council PTI
Peshawar, 25000
PTI Women Wing Peshawar provides a platform for the women of Peshawar to raise their voices against i