Bayazid Khan Kharoti
Choti Chiria shares all sorts of news and updates about your home community.
We love to share the information which is accessible to all. میری انگلی مت کاٹو ادھر دیکھو جدھر میں اشارہ کررہا ہوں
اس گاڑی کا اوریجنل بک کہیں گم ہوا ہے جس کو ملا ہے برائے مہربانی اس نمبر پر مطلع کریں شکریہ ARF-191
03333338849
03158868705
تلاش گمشدگان
تین بچے صبع 1 بجے خوشحال روڈ گلی نمبر 3 سے دوکان کے لیے نکلے ہیں لیکن تا حال واپس گھر نہیں پہنچے ہیں جن کو بھی اس بارے کوئی اطلاع ہو قریب پولیس اسٹیشن یا درجہ ذیل نمبرز مطلع کریں
03330211560
03128522080
Follow the Choti Chiria channel on WhatsApp:
محمد مدثر ولد حاجی اللہ نور سلیمانزئی کل صبح اپنے گھر سے نکلا ہے تاحال لاپتہ ہے جو بھی اس کے بارے میں معلومات رکھتا ہوکر موبائل 03178183783 پر مطلع کریں
میٹروپولیٹن کارپوریشن کی لاپروائی سے روڈ پر جمی برف سے حادثات
اعلان برائے لاپتہ
عبدالحد ولد عبد الصمد ضلع پشین کلی سیمزئی کا رہائشی پچھلے اتوار سے سنجاوی واچاہ واڑی سے لاپتہ ہے جس دوست کو بھی ملے وہ مہربانی کریں نیچے دئیے گئے نمبر پر رابطہ کریں والدین بہت پریشان ہے اور ساتھ ساتھ اس پوسٹ کو بھی زیادہ سے زیادہ شئیر
03110273675
یہ بچہ 15 اگست کو صبح اٹھ بجے گھر سے نکلا ہے نواکلی کوئٹہ سے ابھی تک واپس نہیں آیا اس کے ساتھ ایک اور لڑکا بھی تھا اگر کسی کو ملے تو اس نمبر پر رابطہ کرے
03128230191
03151040836
یہ ایک بچہ جس کا نام آمین اللہ ہے کوئٹہ کے علاقے نواں کلی سے لاپتہ ہے جس کسی کو بھی اس بچے کے بارے میں معلومات ہوں مندرجہ ذیل موبائل نمبر رابطہ کریں شکریہ
03318085697
بلوچستان کی وی سی اور پنجاب کے ڈی سی میں فرق
بایزید خان خروٹی
اندھیر نگری چوپٹ راج بلوچستان میں بدترین حکمرانی رائج ہے جس میں اچھے کام کرنے والے آفیسران کی حوصلہ شکنی ہو رہی ہے جبکہ غلط کام کرنے والے آفیسران کی حوصلہ افزائی ہو رہی ہے یونیورسٹیز ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے سابق سیکریٹری حافظ ماجد کو وزیراعلی بلوچستان اپنے دستخط سے شاباشی کا خط جاری کرتے ہیں اور ان کی کارکردگی کو بہت سراہتے ہیں کہ انہوں نے حکومتی ایکٹ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سونے کی چڑیا مانند وائس چانسلر سردار بہادر خان وومن یونیورسٹی کی پوسٹ کا اشتہار نہ دے کر کمال کیا۔ دوسری جانب صوبے کے بہترین آفیسر لعل جان جعفر نے بطور سیکرٹری جیسے ہی چارج سنبھالا تو انہوں نے ایک اہم مسئلہ جس میں یونیورسٹیوں کے وائس چانسلر کی تعیناتی تھی کی سمری وزیر اعلیٰ بلوچستان کو ارسال کر دی کہ اس پوسٹ پر تعینات نئے ایکٹ کے تحت وی سیز کی تعیناتیوں کا اشتہار جاری کرنے کی اجازت دی جائے
حیران کن طور پر سمری پر دیگر تمام یونیورسٹیز کے وی سیز کی تعیناتی کا اشتہار دینے کی منظوری یارانہ دوستانہ کی دستخط سے دی جاتی ہے جبکہ صرف ایک سردار بہادر خان وومن یونیورسٹی کی خاتون وی سی کی پوسٹ کا اشتہار دینے سے تحریری طور سکریڑی کالجز کو روکا جاتا ہے اور خلاف قانون ساجدہ نورین کو بطور وائس چانسلر کام جاری رکھنے کیلئے اجازت دینے کا زبانی حکم دیا جاتا ہے۔
سیکرٹری کالجز اس پت حیران ہو جاتے ہیں کہ خدایا تمام تر یونیورسٹیز کے وی سیز کی پوسٹ پر یہ قانون لاگو ہوتا ہے جبکہ سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی کی وی سی کی پوسٹ پر کیوں نہیں ہوتا آخر اس میں ایسا کیا جادو ہے وہ جب رولز کا مطالعہ کرتے ہیں تو انکو رولز اشتہار جاری کرنے کی اجازت دیتا ہے اور وہ اپنے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے اشتہار جاری کرتے ہیں اگلے روز قانون کی عمل داری کی پاداش میں وزیراعلی بلوچستان کے منصب پر اتفاقیہ طور فائز شخص جو کہ کچھ دن قبل اپنے کانپتے ہاتھوں جن سے نسوار کی پڑی گری تھی لیکن انکو خبر تک نہیں ہوئی (جس کی کچھ دن قبل سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہوئی تھی) وہ کانپتے ہاتھوں سے خلاف قانون کام کرنے والے حافظ ماجد کو ایک لمبا چوڑا تعارفی خط لکھ دیتے ہیں لیکن اس اچھے کام پھر موجود سکریڑی کی تعارف کرنے کے بجائے وہ اپنے پرنسپل سیکرٹری کے ذریعے بہترین شہرت کے حامل سیکرٹری کالجز لال جان جعفر کو ناراضگی کے اظہار کا نہ صرف خط لکھتے ہیں بلکہ خلاف قانون انکو اشتہار بھی واپس لینے کا حکم دیتے ہیں
اب آگے آتے ہیں تو معاملہ کچھ اور ہوتا ہے اسی یونیورسٹی میں پرووائس چانسلر کی سیٹ کی جس کی مدت بھی وائس چانسلر کی پوسٹ کی طرح پوری ہوچکی ہے ریٹائرڈ لیکن اس کے باجود بطور وی سی کام کرنے والی ساجدہ نورین کی خواہش پر جو خود غیر قانونی طور وی سی کی سیٹ پر براجمان ہیں وزیر اعلیٰ بلوچستان تحریری ہدایت اپنے پرنسپل سیکریٹری کے ذریعے جاری کرتے ہیں کہ وائس چانسلر کی پوسٹ کا اشتہار تو واپس لیا جائے لیکن پرو وائس چانسلر کی پوسٹ جلد از جلد مشتہر کرنے کا تحریری حکم دیتے ہیں یہ ڈرامہ ہوتا ہوا پورا نظام دیکھ رہا ہے اور خاموش بیٹھا ہوا ہے۔
میں ایک پوسٹ کچھ دنوں سے دیکھ رہا ہوں جس کو اکثر بلوچستانی بھی شیئر کررہے ہیں جس میں پنجاب کے ڈپٹی کمشنرز کو مہنگی گاڑیاں دینے پر بات ہورہی ہے
یہ ویگو گاڑیاں آج سے 10 سال قبل سے بلوچستان میں دفتری سپرنٹنڈنٹ استعمال کر رہے ہیں لیکن یہ اسکو پوسٹ شیئر کرنے والے بلوچستانیوں نے بھی محسوس نہیں کیا ہے کیونکہ فرق صرف اتنا ہے کہ بلوچستان میں رائے عامہ بنانے والے اور صوبے کی ملکیت لینے والے نہیں ہیں جبکہ پنجاب میں جاندار رائے عامہ اور صوبے کی ملکیت لینے والے لوگ ہیں۔ اور وہ لوگ عوامی مسائل پر بات کرنے اور لکھنے کیلئے اپنے زندگیوں سے کچھ وقت نکالتے ہیں جبکہ ہم نہیں
یہی وجہ ہے کہ قانون پر عمل درآمد کرنے والے لعل جان جعفر کی تذلیل جبکہ قانونی پاوں تلے روندتے والے حافظ ماجد کی حوصلہ افزائی ہورہی ہے خلاف قانون وائس چانسلر سردار بہادر خان وومن یونیورسٹی کے عہدے پر موجود ساجدہ نورین کے عہدے پر نئی تعیناتی کا اشتہار روکا جارہا ہے جبکہ اسی یونیورسٹی کے پرووائس چانسلر کا اشتہار دینے کیلئے مجبور کیا جارہا ہے
ایک لڑکا نام ولید سیاہ رنگ کے کپڑے پہنے ہوئے نواں کلی سے لا پتہ ہے. جس کسی کو ملیں . درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں.
03000461123
03188308748
03178152491
لقمان کل گھر سے ناراض ہوکر ژوب سے کوئٹہ چلا گیا ۔ براے مہربانی ڈھونڈنے میں مدد کرے۔
03132277322
031121211102
کوئٹہ کے سولین علاقے سپورٹس اسٹیڈیم اور تفریحی مقامات محروم
یہ بچہ حبیب اللہ شاہ ولد حاجی رحمت اللہ سکنہ ہزار گنــــجی کلی رئیسانی آج صبح گھــــر مقامی دکان کیلئے نکلا ہے تاحال واپس نہیں آیا ، بچے کی بابت اگر کسی کو کوئی بھی معلومات ہو تو موبائل نمبر 03110700087 پر اطلاع دے
https://chotichiria.com/24/05/2023/80335/
اوستہ محمد سے 16سالہ طالب علم بندوق کی نوک پر اغواءکرلیاگیا بلوچستان کے ضلع اوستہ محمد سے 16سالہ طالب علم بندوق کی نوک پر اغواءکرلیاگیا اوستہ محمد(ویب ڈیسک)بلوچستان کے ضلع اوستہ محمد سے 16سالہ طالب علم بندوق کی نوک
https://chotichiria.com/24/05/2023/80323/
کراچی سے کوئٹہ جانیوالی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا، طیارے کو اتار لیا گیا کراچی سے کوئٹہ جانیوالی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا، طیارے کو اتار لیا گیا ترجمان پی آئی اے نے کیا کہ کراچی سے کوئٹہ کے لیے قومی ائیرلائن کی پرواز اڑان کے 17
https://chotichiria.com/24/05/2023/80321/
مکران کوسٹل ہائی وے پرمسافر کوچ اور ٹرک میں تصادم ،ایک سیکورٹی اہلکار جاں بحق ،27 اہلکار زخمی ہوگئے گوادر (ویب ڈیسک )مکران کوسٹل ہائی وے پرمسافر کوچ اور ٹرک میں تصادم ،ایک ایف سی اہلکار جان بحق ،27 اہلکار زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق مکران کوسٹل ہائی وئے
https://chotichiria.com/24/05/2023/80330/
بلوچستان میں سکول سے یونیورسٹی تک تعلیم عام کرنے کیلئے اقدامات کی ضرورت ہے، سردار اختر جان مینگل وڈھ(ویب ڈیسک )بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیر اعلی بلوچستان سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ معیاری تعلیم عوام کا بنیادی وآئینی حق ہے
https://chotichiria.com/12/05/2023/79496/
سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کی آشیرباد سے میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ میں کرپشن کا بازار گرم سکریڑی لوکل گورنمنٹ کی آشیرباد سے میٹروپولیٹن کارپوریشن میں کرپشن کا بازار گرم اور خلاف قانون کاروبار جاری ہے۔ کوئٹہ کے مختلف پارکنگ پلازے جس میں بلدیہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Contact the business
Telephone
Website
Address
Quetta
87300
JINNAH Road QUETTA
Quetta, 48000
Daily Aftab Quetta Pakistan is the first daily published by Christians since 1994http://www.aftabnewspaper.com/
Shawaksha Road Quetta
Quetta
we share all kinds of online offline games for you and we also will go live daily and every day we u