Choti Chiria
Balochistan's premier citizen journalism portal that provides timely and important news coverage fro
چین کے صوبے سنکیانگ کی دو سال پرانی مسجد جس میں لوڈ اسپیکر میں اذان تو نہیں ہوتی لیکن مسلمان پانچ وقت نماز مسجد میں بروقت ادا کرنے آتے ہیں
کیسکو کے ہمراہ بجلی بلز کے چیکنگ کے دوران ایف سی اہلکاروں کی فائرنگ شہریوں نے کچلاک کے مقام پر ہر قسم کی ٹریفک کیلئے کوئٹہ لاہور شاہراہ بند کردی
بوستان روڈ کوئٹہ کے مقام پر پنجاب اور خیبر پختونخوا جانے والے ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا
پاکستان پیپلز پارٹی خواتین ونگ کا پارٹی کے خلاف احتجاجی دھرنا
بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے کوئٹہ میں روڈز بند احتجاج کا سلسلہ جاری
وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کے اعلان کے بعد چیئرمین این ایچ اے ارشد مجید کی کاوشوں سے کراچی کوئٹہ شاہراہ پر خضدار سے مستونگ تک روڈ ڈبل کرنے کا کام جنگی بنیادوں پر جاری اگر کام کی رفتار یہی رہی تو جلد ڈبل روڈ کی صورت کوئٹہ کراچی شاہراہ پر سفر کریں گے
ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ و دیگر کی اسلام آباد میں گرفتاری کیخلاف کوئٹہ میں نوجوانوں نے روڈ بند کر دیا ہے
پتھر سے آرزوئے وفا شیشہ گر کو ہے
یہ دکھ تو سارے آئینہ خانے کا دکھ ہوا
جدید دنیا کے جدید ترین ماڈل پر دنیا کا جدید پرائیویٹ آریا ہسپتال اسپنی روڈ کوئٹہ میں قائم کردیا گیا ہے
کبیؔر! جب سبھی دیواریں خستہ ہو جائیں!
تو پھر مکان مرمت سے ٹوٹ جاتے ہیں
کوہ لمر دار کوئٹہ کے پر فضا دامن میں واقع ہزارہ کیفے
موسی خیل کے تمام سرکاری دفاتر بند ہیں ضلع خدا کے سہارے چل رہا ہے رپورٹ کرنے پر ڈپٹی کمشنر موسی ذوالفقار داد کے مستحق ہیں 💐
مریم نواز کا خاندان پیسہ لوٹ کر لندن لے گیا ہےکوئی یقین کرنے کو تیار نہیں، صوفی ممتاز
د ډار په ښار کې خلګ ټول فکر په دې کوي چی
سړۍ څه نه وائي له ډاره ، سړۍ څه ووایي
بلوچستان یکجہتی کمیٹی کا تربت لانگ مارچ کوئٹہ میں داخل
کسٹم بلوچستان نے ضبط شدہ اشیاء خورد نوش کوئٹہ میں اتوار بازار میں نیلام کردی بازار میں شہریوں کا رش ایڈیشنل ہوم سیکرٹری، کمشنر کوئٹہ ڈویژن، کسٹم احکام نے بازار کا دورہ
چین کے مسلمان اکثریت پرمشتمل صوبے سنکیانگ کے دارالحکومت ارومچی میں لذیذ حلال کھانوں کی مارکیٹ
600 سال قبل چین میں شہر کی حفاظت کیلئے تعمیر کیا گیا قدیم ترین دیوار ژیان جو آج بھی اسی حالت میں ہے
جہاں ہم تھے، وہاں سے لامکاں نزدیک پڑتا تھا
ہم اپنی بے گھری کی آخری منزل میں رہتے تھے
چین کے مارکیٹوں میں بلوچستان کے سنگ مرمر کا راج ضلع چاغی بلوچستان کے سنگ مرمر کو چائنز کاریگروں نے پتھر سے سونا بنا دیا ہے
چین کے صوبے سین کیانگ کے دارالحکومت اورمچی میں ثقافتی رقص
پی ٹی ایم منان چوک کوئٹہ احتجاج
پت جھڑ کا شکار نظام
بھالو پہلوان سرکار
ضیاء لانگو کے ساتھ چین کے روڈوں پر رات گئے چہل قدمی کے دوران گفتگو
چین کے شہر شیان کی رنگین شام
چین کے صوبے سنکیانگ کے دارالحکومت ارومچی میں مسلمان نانبائی کی مزیدار روٹیاں
چین کے دارالحکومت بیجنگ میں مسلمانوں کے ہوٹل میں حلال مزیدار کھانے
چائنیز ہسپتال کا چیف ایگزیکٹو آفیسر جس کے ماتحت 20 ڈاکٹرز 40 نرسز 10 دیگر اسٹاف ہیں وہ اپنے لئے چائے خود بناتا ہے
پاک چین کلچرل ایکسچینج پروگرام کے تحت چین کا دورہ کرنے وفد کا چائنیز کونسل جنرل سے ملاقات
کوئٹہ والوں کو روٹی کی تلاش
چمن بارڈر پر نت نئی جاپانی گاڑیوں کی مارکیٹ جہاں ہر قسم کی گاڑیاں دستیاب ہیں
کوئٹہ میں تندور مالکان کی ہڑتال اور علمدار روڈ پر گھر جیسی روٹی کی فروخت ضلعی انتظامیہ سوشل میڈیا کی حد تک شہر میں موجود رکھتا ہے، شہری
خدا جانے بُلندی ہے کہ پستی
جہاں میں ہوں وہاں کوئی نہیں ہے
کاکڑ صاحب کہتا ہے ڈرائیور ہوں گاڑی کوئی اور چلا رہا ہے،الیکشن نہیں ہوں گے، صوفی ممتاز
پاک چین دوستی چائنیز سفارتخانے نے سمنگلی روڈ پر سولر اسٹریٹ لائٹس لگا دیے ہیں
چمن بارڈر پر شورومز میں جدید ترین بڑی ریسنگ بائیکس
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Adalat Road
Quetta
87300
Quetta
Quetta
*فَبِاَیّ آلَا ِٕرَبِکُمَا تُکَذِبَانُ*� پس تم اپنے ربﷻ کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاٶ گے۔۔۔۔۔۔۔۔!�
Quetta Cant
Quetta, 87300
السلام علیکم . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . شکریہ . . .