Nasir Mehmood Butt

Senator Nasir Mehmood Butt from Rawalpindi PMLN

Photos from PML(N)'s post 14/11/2023
10/11/2023

انشاءاللہ 8 فروری کے روز عوام پاکستان کی ترقی اور خوشحالی پہ مہر لگائیں گے

اور
پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کا ضامن
صرف نوازشریف

Photos from Nasir Mehmood Butt's post 09/11/2023
07/11/2023

پارٹی صدر شہباز شریف کی منظوری سے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے منشور کمیٹی کی تشکیل کا باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ضلع راولپنڈی کی نمائندگی کے لیے ناصر محمود بٹ صاحب بھی کمیٹی میں شامل ہیں ۔ ‎

منشور کمیٹی میں چاروں صوبوں، آزاد جموں و کشمیر، گلگت بلتستان اور اقلیتوں کو نمائندگی دی گئی ہے

منشور کمیٹی کے چئیرمن سینیٹر عرفان صدیقی ہیں

02/11/2023

مینار پاکستان کے جلسے کی جھلکیاں

Photos from Nasir Mehmood Butt's post 27/10/2023

‏اسلام آباد ہائیکورٹ میں قائد محمد نواز شریف کی اپیل منظور ہونے پر ناصر محمود بٹ صاحب کے پبلک سیکٹریریٹ و مرکزی الیکشن آفس حاجی ہاؤس ڈھوک رتہ میں سابقہ ٹکٹ ہولڈر سردار طارق صاحب ،سابقہ ٹکٹ ہولڈر سجاد خان ، سابقہ ڈپٹی مئیر ملک سلطان ،سابقہ ضلع ممبرو ناظم داد خان مہمند صاحب ،سابقہ ناظم حافظ عبداللہ بٹ ، سابقہ وائس چئیرمینز ،عہدیداران اور کارکنان خوشی کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی اور ایک دوسرے کو مٹھائی کھلائی۔

27/10/2023

Was this the deal? That he would have to face hundreds of court appearances with her daughter every day as punishment for crimes they didn't commit, even though Maryam Nawaz has never held a public office or been involved in government affairs!!

27/10/2023

پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما ناصر بٹ صاحب نے اپنے پبلک سیکڑیریٹ حاجی ہاؤس ڈھوک رتہ راولپنڈی میں میاں محمد نوازشریف کی عدالتوں میں اپیلیں منظور ہونے کی خوشی میں کارکنوں کے ساتھ کیک کاٹا اورمٹھائی کھائی اس تقریب میں سابقہ ٹکٹ ہولڈر سردار طارق صاحب ،سابقہ ٹکٹ ہولڈر سجاد خان ، سابقہ ڈپٹی مئیر ملک سلطان ،سابقہ ضلع ممبرو ناظم داد خان مہمند صاحب سابقہ ناظم حافظ عبداللہ بٹ اور مسلم لیگی کارکنان شامل تھے-

26/10/2023
Photos from Nasir Mehmood Butt's post 26/10/2023

اللہ تعالیٰ کے لئے تمام تعریف ہے جو ظلم مٹاتا، سچائی کو عیاں کرتا اور مظلوموں کی دستگیری فرماتا ہے۔ العزیزیہ اور ایون فیلڈ مقدمات میں ناحق سزاؤں کے خلاف قائد محمد نواز شریف کی اپیلوں کی بحالی ناانصافی کے سیاہ دور میں نظام عدل پر لگنے والے دھبے کو دھونے کی طرف ایک قدم ہے۔ حالات و واقعات اور ناقابل تردید شواہد ثابت کر چکے ہیں کہ کیسے پاناما سے اقامہ اور بیٹے سے تنخواہ کیوں نہ لی، کے تصور پر بلیک لاء ڈکشنری کی تشریح سزا بنا دی گئی۔ میں قائد محمد نواز شریف، ان سے محبت کرنے والے عوام اور کارکنوں کو مبارک دیتا ہوں۔ ان شاءاللہ فتح انصاف کی ہوگی، ترازو کے پلڑے برابر ہونے سے ہی پاکستان بحرانوں سے نکلے گا

25/10/2023

راولپنڈی سے مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما ناصر بٹ صاحب کوآرڈینیٹر منڈی بہاؤالدین کا قافلہ سب قافلوں پہ بازی لے گیا ناصر بٹ صاحب نے اکیس اکتوبر کے دن کا آغاز بیل کے صدقے سے کیا پھر کارکنوں کے ساتھ ناشتہ کیا اور حاجی ہاؤس راولپنڈی سے ہزاروں کارکنوں سینکڑوں بسوں اور گاڑیوں کے قافلہ کے ساتھ مینارپاکستان کی طرف نکل پڑے اور پھر بھیرہ انٹرچینج پر قیام کیا وہاں قائد کے پاکستان پہنچنے پہ کارکنوں کے ساتھ جشن منایا اور پھر مینار پاکستان کی طرف نکل پڑے اور ساتھ ساتھ منڈی بہاؤالدین کے قافلہ کی بھی نگرانی کی جس بھی ہزاروں کارکن سینکڑوں بسیں اور گاڑیاں شامل تھیں جس کی وڈیو بھی شامل ہے اور پھراپنے قائد نواز شریف کی تقریر سنی جس میں پاکستان کی خوشحالی کی نوید سنی اور واپسی پہ بھی کارکنوں اور وکلاء برادری سے گھلے ملے رہے ۔

25/10/2023

Ready to receive Mian Mohammad Nawaz Sharif At naib court

25/10/2023
Photos from Malik Muhammad Ahmad Khan's post 24/10/2023
Photos from Nasir Mehmood Butt's post 24/10/2023

At high court Islamabad

24/10/2023

احتساب عدالت میں قائد نوازشریف کا انتظار کرتے ہوۓ

Photos from Nasir Mehmood Butt's post 23/10/2023

چوہدری آفتاب صاحب کی بہن کے جنازے میں شرکت ، استاد رزاق صاحب کی بیٹے کی فوتگی پہ دعا کی اور امین صاحب کے ہوٹل پہ رک کر ان کی محبت بھری چائے پہ اور لوگوں سے ملاقات کی۔

22/10/2023

شکریہ پنجاب
شکریہ سندھ
شکریہ خیبرپختونخواہ
شکریہ بلوچستان
شکریہ آزاد کشمیر
شکریہ گلگت بلتستان
شکریہ پاکستان 🇵🇰

21/10/2023

قائد کی استقبال کے بعد واپسی پہ رستے میں پاکستان بار کے سینئر وکلاء سے ملاقات

21/10/2023

ناصر بٹ کی زیر قیادت میں پہلا قافلہ کی سوار ہونے کی وڈیو

21/10/2023

ناصر بٹ صاحب نے نوازشریف کی حفاظت اور فلسطینی مسلمانوں کی غیبی مدد کے لیے بیل کا صدقہ دیا

20/10/2023

نوازشریف کے استقبال کی تیاریاں عروج پر ناصر بٹ کے پبلک سیکڑیریٹ راولپنڈی ڈھوک رتہ حاجی ہاؤس میں چاند رات کا سماں

20/10/2023

راولپنڈی میں ناصر محمود بٹ کے پبلک سیکڑیریٹ حاجی ہاؤس ڈھوک رتہ میں میاں صاحب کے استقبال کی تیاریاں کارکنوں کے لیے چاند رات کا سماں

20/10/2023

راولپنڈی پاکستان مسلم لیگ کے سنیر رہنما ناصر محمود بٹ کا حاجی ہاؤس ڈھوک رتہ مرکز نگاہ بنا راولپنڈی واہ کینٹ اور اندرونی شہر سے بڑی تعداد میں پی ایم ایل این کے کارکنان جمع ہوگے اور چاند رات کا سماں بنا ہوا ہے

20/10/2023

نواز شریف کے دیرینہ ساتھی ناصر محمود بٹ کی اپنے قائد کے استقبال کے لیے کی گئی منڈی بہاؤالدین اور راولپنڈی کی تیاریوں کی تصویری جھلک

Want your organization to be the top-listed Government Service in Rawalpindi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Rawalpindi

Other Political Parties in Rawalpindi (show all)
Pakistan People's Party Rwp Pakistan People's Party Rwp
Adyala Road
Rawalpindi

Jammu Kashmir Peoples Party (JKPP) Jammu Kashmir Peoples Party (JKPP)
3rd Floor, D313, Commercial Center Satellite Town
Rawalpindi, 46000

Jammu Kashmir Peoples Party Is The Political Party Of The People Of Kashmir. Our Mission Is To Protect, Promote And Advocate The Cause Of Kashmir.

Pmln force Pmln force
Tench Bhatte Rawalpindi
Rawalpindi

ISF - Pti ISF - Pti
Rawalpindi, Z

PML-N Rawalpindi Division PML-N Rawalpindi Division
Rawalpindi, 43600

Official page of PML N Rawalpindi Division

Raja Moiz youth president pp17 MSF N PMLN Raja Moiz youth president pp17 MSF N PMLN
Rawalpindi
Rawalpindi

YOUTH PRESIDENT PP17 MSF N PMLN

𝗥𝗔𝗝𝗚𝗔𝗡 𝗖𝗛𝗔𝗞𝗥𝗔 𝗥𝗔𝗝𝗚𝗔𝗡 𝗖𝗛𝗔𝗞𝗥𝗔
Chakra Rawalpindi
Rawalpindi

لبیک یا رسول اللہ�

Pakistan Nazriyati Party Sheikhupura Pakistan Nazriyati Party Sheikhupura
Rawalpindi

Pakistan Nazriyati Party PNP is working to depend the ideology of Pakistan�

Pakistan Awami Tehreek -PAT Rawalpindi Metropolitan Pakistan Awami Tehreek -PAT Rawalpindi Metropolitan
Chandani Chowk
Rawalpindi, 46000

Education Economy Poverty Health Justice Peace Technology

Decod Pk Decod Pk
Rawalpindi

information funny & Entertainment

Pakistan Tareek insaf NA61 PP14 PP15 Pakistan Tareek insaf NA61 PP14 PP15
Misryal Road
Rawalpindi, 46000

Insafianz�

Raja Bilal Official PTI Raja Bilal Official PTI
25
Rawalpindi, RAJA

Rajabilal