mufti Shahid Iqbal maqsoodi

فاضل علوم اسلامیہ عالم مدرس شیخ صوفی متخصص فی الفقہ خطیبِ اسلام

04/02/2024

شان مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔۔۔

03/02/2024

InshAllah hazri ho gi aj

01/02/2024

InshAllah hazri ho gi Gujranwala city

01/02/2024

باپ کی شان۔۔۔میرپور آ زاد کشمیر میں خطاب ۔۔۔مجاہد اہلسنت حضرت علامہ مولانا مفتی شاہد اقبال مقصودی صاحب ۔۔۔۔
0347.3993739
0302.7135265
0304.4990032

31/01/2024

دنیا عارضی ہے ۔۔۔فکر آ خرت کریں ۔۔۔تمام مسلمان بہن بھائیوں کےلیے بخشش کی دعا فرمائیں

Photos from S Barkati Network's post 31/01/2024
29/01/2024

InshAllah

Photos from m***i Shahid Iqbal maqsoodi's post 27/01/2024

InshAllah

26/01/2024

اللہ پاک نے کرم فرمایا مجھے بیٹے جیسی عظیم نعمت سے نوازا ۔۔۔الحمد للہ صدقہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ۔۔۔۔سرکار علیہ السلام کی آ ل و اصحاب کے وسیلے سے۔نگاہ مرشد کریم بابا جی پیر سید مقصود علی شاہ بخاری علیہ الرحمہ اور والدین ۔۔اساتذہ اور دوستوں کی دعاؤں کا فیضان ہے

Photos from m***i Shahid Iqbal maqsoodi's post 24/01/2024

جشن مولود کعبہ مبارک ہو ۔۔۔۔۔نعرہ حیدری ۔۔۔یاعلی یاعلی مدد ۔۔۔subhanAllah SubhanAllah SubhanAllah SubhanAllah SubhanAllah mashaAllah

24/01/2024

InshAllah Kal district chakwal main hazri hio gi

24/01/2024

jashan e mola Ali pak RaziuAllah Anho mobarik ho ji...

22/01/2024

ہاتھ سے کمائی کرنے والا اللّٰہ کا دوست ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔مقرر ۔۔۔مفتی شاہد اقبال مقصودی صاحب ۔۔۔
0304...4990032
03473993739 watsapp numbar
0302...7135265 zong call numbar

Photos from ‎اشاعت اسلام ‎'s post 22/01/2024
19/01/2024

والدین کی شان ۔۔۔۔۔۔ضلع راولپنڈی میں خطاب الحمدللہ رب العالمین

Photos from Al-Munib's post 19/01/2024
18/01/2024

InshAllah AJ hazri ho gi

17/01/2024

گورنر نجم الدین ایوب کافی عمر ہونے تک شادی سے انکار کرتا رہا۔
ایک دن اس کے بھائی اسدالدین شیر کوہ نے اس سے کہا ۔
" بھائی ! تم شادی کیوں نہیں کرتے؟ "
نجم الدین نے جواب دیا ۔
" میں کسی کو اپنے قابل نہیں سمجھتا. "
یہ سن کر اسدالدین نے کہا ۔
" میں آپ کے لیے رشتہ مانگوں ؟ "
" کس کا ؟ "
" ملک شاہ بن سلطان محمد بن ملک شاہ سلجوقی کی بیٹی کا یا وزیر المک کی بیٹی کا....؟ "
یہ سن کر نجم الدین بولا ۔
" وہ میرے لائق نہیں ۔۔۔۔۔۔ "
اسدالدین دھک سے رہ گیا ۔
" پھر کون آپ کے لائق ہوگی ؟ "
نجم الدین نے جواب دیا ۔
" مجھے ایسی نیک بیوی چاہیے ،جو میرا ہاتھ پکڑ کر مجھے جنت میں لے جائے اور اس سے میرا ایک ایسا بیٹا پیدا ہو ، جس کی وہ بہترین تربیت کرے ، وہ شاہ سوار ہو اور مسلمانوں کا قبلہ اول واپس لے.... "
اسدالدین کو نجم الدین کی بات پسند نہ آئی اور اس نے کہا ۔
" ایسی لڑکی آپ کو کہاں ملے گی؟ "
نجم الدین نے جواب دیا۔
" نیت میں خلوص ہو ، تو اللہ نصیب کرے گا.... "
یہ سن کر اسد الدین خاموشی سے اسے تکنے لگا ۔
ایک دن نجم الدین مسجد میں تکریت کے ایک شیخ کے پاس بیٹھے ہوئے تھے ۔ ایک لڑکی آئی اور پردے کے پیچھے سے ہی شیخ کو آواز دی ۔
شیخ نےلڑکی سے بات کرنے کے لیے نجم الدین سے معذرت کی. نجم الدین سنتا رہا کہ شیخ لڑکی سے کیا کہ رہا ہے.
شیخ نے لڑکی سے کہا۔
" تم نے اس لڑکے کا رشتہ کیوں مسترد کردیا ، جس کو میں نے بھیجا تھا....؟ "
" اے ہمارے شیخ اور مفتی ! وہ لڑکا واقعی خوب صورت اور رتبے والا تھا ، مگر میرے لائق نہیں تھا
شیخ حیرت سے بولا ۔
" کیا مطلب ۔۔۔۔۔۔ تم کیا چاہتی ہو ؟"
" شیخ ! مجھے ایک ایسا لڑکا چاہیے ، جو میرا ہاتھ پکڑ کر مجھے جنت میں لے جائے اور اس سے مجھے اللہ ایک ایسا بیٹا دے ، جو شاہسوار ہو اور مسلمانوں کا قبلہ اول واپس لے.... "
نجم الدین حیران رہ گیا ، کیوں کہ جو وہ سوچتا تھا ، وہی یہ لڑکی بھی سوچتی تھی ۔
نجم الدین جس نے حکمرانوں اور وزیروں کی بیٹیوں کے رشتے ٹھکرائے تھے ، شیخ سے کہا۔
" اس لڑکی سے میری شادی کروا دیں.... "
" یہ محلے کے سب سے فقیر گھرانے کی لڑکی ہے.... "
یہ سن کر نجم الدین نے کہا۔
" میں یہی چاہتا ہوں . "
پھر نجم الدین نے اس فقیر متقی لڑکی سے شادی کر لی اور اسی سے وہ شاہسوار پیدا ہوا ، جسے دنیا "سلطان صلاح الدین ایوبی رحمتہ اللہ علیہ" کے نام سے جانتی ہے .
جنھوں نے مسلمانوں کے قبلہ اول بیت المقدس کو آزاد کروایا....

11/01/2024

Mola pak bakhshish farmaye

10/01/2024

ان شاءاللہ عزوجل ۔۔تمام بھائیوں سے شرکت کی درخواست ہے

Want your business to be the top-listed Media Company in Rawalpindi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

شان مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔۔۔
باپ کی شان۔۔۔میرپور آ زاد کشمیر میں خطاب ۔۔۔مجاہد اہلسنت حضرت علامہ مولانا مفتی شاہد اقبال مقصودی صاحب ۔۔۔۔0347.39937390...
دنیا عارضی ہے ۔۔۔فکر آ خرت کریں ۔۔۔تمام مسلمان بہن بھائیوں کےلیے بخشش کی دعا فرمائیں
ہاتھ سے کمائی کرنے والا اللّٰہ کا دوست ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔مقرر ۔۔۔مفتی شاہد اقبال مقصودی صاحب ۔۔۔0304...499003203473993739 wat...
والدین کی شان ۔۔۔۔۔۔ضلع راولپنڈی میں خطاب الحمدللہ رب العالمین
گورنر نجم الدین ایوب کافی عمر ہونے تک شادی سے انکار کرتا رہا۔ایک دن اس کے بھائی اسدالدین شیر کوہ نے اس سے کہا ۔" بھائی !...
شان قرآن و حاملین قرآن ۔۔۔۔مقرر۔۔۔استاذ گرامی حضرت علامہ مولانا مفتی شاہد اقبال مقصودی ۔۔۔۔منجانب۔۔۔فقیر عبد الرحمن قادر...
Shan e Hazrat Siddiqe e Akbar RaziuAllah Anho
Janb peer ajmal Raza qadri shb ki kia baat hai ... SubhanAllah SubhanAllah SubhanAllah SubhanAllah mashaAllah
Kalam peer sayed mehar Ali shah sarkar and peer sayed Naseer ud Deen Naseer Alehirhakhma

Category

Telephone

Website

Address


Rawalpindi
Other Digital creator in Rawalpindi (show all)
FaDii FaDii
Rawalpindi

Wellcome To My Page....

Abdullah Bhai Abdullah Bhai
Rawalpindi

Social Media Marketers Experts Video Editors Shopify Store Creators Website & Thumbnails Designer

B i l a l B i l a l
Rawalpindi, 44000

hello every one i m here to entertain you all keep suporting follow my page & like my videos love u💔

Lofar boy Lofar boy
Rawalpindi

*" اور پھر ہر شخص ویسا نہیں ہوتا جیسا ہم سوچ لیتے ہیں* ! ۔ " ��

Faarigs Faarigs
Rawalpindi

Pindi Speaks Pindi Speaks
Rawalpindi, 46000

Spreading Smiles | Flāneurs | Foodie Masairs. Follow & Subscribe طبیعت ٹھیک ہے؟

Feel Pain of Humanities Feel Pain of Humanities
Rawalpindi Dhoke Banaras
Rawalpindi

Follow me

AIKS WORLD AIKS WORLD
Rawalpindi

Amir Irshad Khan Sudozai Collections

Talha Qureshi Talha Qureshi
Rawalpindi, 46000

Life is all about making choices. The choices we make and the chances we take determine our destiny.

Fiaza in korea Fiaza in korea
Rawalpindi, 04616

A PhD scholar from pakistan � live in korea.so like and follow my page❤️❤️🇵🇰

Amiir hamza Amiir hamza
Tehsile Plaza Near UBL Bank Daultala Town
Rawalpindi, 47750

Travel blogger

Oky Oky
Shope# F-125 1st Floor Malikabad Shopping Mall 6th Road Rawalpindi
Rawalpindi

Business Best Quality Gents, kids Garments Sop