Sahiwal Entertainment & News Channel

Sahiwal (Punjabi and Urdu: ساہِيوال‎), formerly known as Montgomery, is a city in Punjab, Pakistan.

It is the 21st largest city of Pakistan by population and the administrative capital of both Sahiwal District and Sahiwal Division.

27/07/2023

Hi , If you are still connected to this page , Say Hi !

05/02/2023

Pervaiz Musharraf Passes away at the age of 79.

02/02/2023
16/01/2023

!!! ساہیوال کی عظیم شخصیت !!!

یہ 1985 کی بات ہے اور میرا اسکول میں پہلا دن بھی ہے جسکی وجہ سے میں کافی ڈرا ہوا تھا جب اسکول کے گیٹ پر پہنچے تو مجھے اچھی طرح یاد ہے ایک آدمی سفید کرتہ زیب تن کیے ہوے سر ایک عربی مفلر میں لپٹا ہوا لمبی داڑھی اور ہاتھ میں ایک تھال جس میں مختلف اقسام کی گولیاں ٹافیاں سجھی ہوئی تھیں میرے سر پر شفقت بھرا ہاتھ پھیرتے ہوے دلاسہ دیا اور میرے ہاتھ میں ایک ٹافی تھما دی اور میں اسکول داخل ہو گیا۔
میں نے حضرت کو ان پنتیس سالوں میں بہت قریب سے دیکھا ہے۔ آپ ایک درویش صفت نفیس اور شفیق انسان ہیں۔ ساری عمر آپ پر درویشی اور جزب کا رنگ غالب رہا۔ آپ بہت کم بولتے، کثرت ذکر و فکر سے انکا چہرا ہمہ رہتا ہے۔ پانچ وقت کے نمازی اور پرہیزگار ہیں۔
بابا جی نے زندگی انتہائی غربت اور اعلئ ظرفی میں گزاری ہے۔ فجر کی نماز الحبیب مسجد طارق بن زیاد کالونی میں ادا کرتے ہیں۔ اکثر ان کو دیکھا ہے کہ نماز میں ان کی کیفیت پراسرار ہو جاتی ہے۔ دیکھنے والے کو ایسے محسوس ہوتا ہے جیسے بیہوشی کے عالم میں نماز ادا کر رہے ہیں۔
حضرت کی چار بیٹیاں اور دو بیٹے ہیں۔ ایک بیٹا پیدائشی معزور ہے۔ ایک فروٹ کی ریڑھی لگاتا ہے۔ حضرت جہاں بھی ملیں ان کی مدد کریں۔ کیوں کہ یہ ان ہزاروں لوگوں سے افضل لوگ ہوتےہیں جو انتہائی غربت میں بھی کسی کے آگے ہاتھ نہیں پھیلاتے۔ صرف اپنی محنت اور اللہ تعالیٰ پر ایمان کامل رکھتے ہوے زندگی گزارتے ہیں۔

Photos from Sahiwal Entertainment & News Channel's post 04/01/2023
19/11/2022

It Is With Great Sadeness To Announce That Comedian Tariq Tedddy Who Was Recently Admited In Hospital Has Passed Away. May Allah Grant Him Jannah . Requesting For Prayers For HereAfter. Inna Lillahi wa inna ilayhi raji'un

انتہائی افسوس کے ساتھ یہ اعلان کیا جا رہا ہے کہ کامیڈین طارق ٹیڈی جو حال ہی میں ہسپتال میں داخل تھے انتقال کر گئے ہیں۔ اللہ (إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّ إِلَيْهِ رَاجِعُونَ) .اسے جنت عطا فرمائے۔ مداحوں سے آخرت کے لیے دعاؤں کی درخواست

12/10/2022

*ساہیوال شہر میں آج دن دیہاڑے ایک معصوم شہری کو قتل کرنے والا ملزم کانسٹیبل بلال پسٹل سمیت گرفتار*

عوامی احتجاج کے دوران ڈی پی او ساہیوال نے روڈ کھولنے کیلیۓ شرط کے مطابق رات بارہ بجے سے پہلے ملزم کو گرفتار کرنے کا وعدہ پورا کر دیا۔

ایس ایچ او غلہ منڈی ساہیوال نے اپنی ٹیم کے ہمراہ نامزد ایف آئی آر قاتل کانسٹیبل بلال کو آلۂ قتل سمیت گرفتار کر کے محکمہ پولیس کا سر فخر سے بلند کر دیا۔
ملزم نے دورانِ حراست اپنا جرم قبول کر لیا ہے۔ملزم کو معطل کر دیا گیا ہے اور محکمانہ انکوائری کیلۓ چارج شیٹ جاری کر کے ڈی ایس پی صدر ساہیوال کو انکوئری آفیسر مقرر کیا گیا ہے۔

ڈی پی او ساہیوال نے اس گرفتاری پر ایس ایچ او اور اسکی ٹیم کو شاباش دیتے ہوۓ کہا کہ اگر عوام نےروڈ بلاک کر کے پولیس کو مصروف نہ کیا ہوتا تو ملزم دن میں ہی گرفتار کیا جا سکتا تھا۔

ڈی پی او ساہیوال نے ڈی ایس پی سٹی کی سربراہی میں ٹیم تشکیل دی ہے جو مقدمہ کے تمام شواہد جمع کر کے چودہ یوم کے اندر چالان مکمل کرے گی۔

پولیس عوام کے جان ومال کی ضامن ہے۔قانون سب کیلیۓ برابر ہے لہذا روڈ بلاک کر کے شریف شہریوں کی گاڑیوں کو توڑنے والوں کے خلاف مقدمہ درج کیا جاۓ گا لیکن اس مقدمہ میں صرف وہ لوگ گرفتار ہونگے جنہوں نے پرتشدد احتجاج کیا اور خوف و ہراس پھیلایا۔

#ساہیوال پولیس #
#تحفظ عزت کے ساتھ #

02/10/2022

پنجابی زبان کی لازوال نصیحتیں *

میرا آکھا مَن لے پُترا
ھَر گل پَلے بَنھ لے پُترا

موڑاں والی راہ نئیں چَنگی
نِت بیگانی چاہ نئیں چَنگی

اَصلوں ھولا دِل نئیں چَنگا
بہتا وڈا تِل نئیں چَنگا

بوھتی کِھلری وَل نئیں چَنگی
کَنڈوں اوھلے گل نئیں چَنگی

تِڑھ کے ماری چھال نئیں چَنگی
بوھتی لَمی کال نئیں چَنگی

‏رُکھاں تَھلے مَچ نئیں چَنگا
ڈھیر فَسادی سَچ نئیں چَنگا

کَکھاں نیڑے اَگ نئیں چَنگی
سِر توں بھاری پَگ نئیں چَنگی

بے قدرے دی کھوہ نئیں چَنگی
بَدو بَدِی دی موہ نئیں چَنگی

اِس توں پچھے ھور نُوں پَھڑئیے
پہلاں گھر دے چور نُوں پَھڑئیے

کرنی اَنت اَخیر نئیں چَنگی
‏کُتیاں اگے کِھیر نئیں چَنگی

لَڑ کے کِیتی وَنڈ نئیں چَنگی
لُون دے نیڑے کھنڈ نئیں چَنگی

َمَنگویں سوچ تےچُک نئیں چَنگی
سَٹ کے چٹنی تُھک نئیں چَنگی

کچی پِلی رُت نئیں چَنگی
سب نُوں دِسدِی گُت نئیں چَنگی

اَکھاں دے وِچ قہر نئیں چَنگا
جِبھ وِچ بَھریا زھر نئیں چَنگا

‏تُوں تُوں تے تکرار نئیں چَنگی
ھَٹ کے بیٹھی نار نئیں چَنگی

وَکھری وَکھری تَون نئیں چَنگی
ایویں کرنی چَون نئیں چَنگی

جیٹھ ھاڑ دی دُھپ نئیں چَنگی
مَوتاں ورگی چُپ نئیں چَنگی

رَستے دے وِچ بیر نئیں چَنگی
صُلح وِچ کرنی دیر نئیں چَنگی

اے گلاں جے بُھل جَاویں گا
پُترا جَگ تے رُل جَاویں گا،،

🙏

23/09/2022

انا للہ وانا الیہ راجعون ۔ بہت ہی پیارے بھائی عبدالقدوس شاہ کھگہ اب ہم میں نہیں رہے ۔ اللہ آگے کی منزلیں اسان فرمائے آمین۔

02/08/2022

BREAKING NEWS | The President Sheikh Sudais orders the removal of barriers around the Ka’bah and restore access to the Pilgrims and visitors

22/07/2022

جس کو ہوٹل میں بند کرنا تھا
اس کو گھر اکیلا چھوڑ کے آ گئے

Photos from Sahiwal Entertainment & News Channel's post 22/07/2022

😅😅😅

10/07/2022

Eid Mubarak to everyone .
This eid brings many happiness for you .

10/06/2022

Another bad news for 🇵🇰.
Gen. Retd. Pervaiz Musharraf is on Life support Ventilator machine.

We wish him a speedy recovery. Ameen.

Photos from Sahiwal Entertainment & News Channel's post 09/06/2022

Sad news.

Dr Amir liaquat hussain passed away!

Inna lillahi wa inna ilayhi raji'un

06/06/2022

دعا زہرہ کیس ختم شُد

#دعازہرہ

Photos from Sahiwal Entertainment & News Channel's post 06/06/2022

Share to Aware.

JazakAllah

26/05/2022

😂😂😂😂

26/05/2022

اگر آپ متفق ہیں۔ ہیں تو اگے شئیر کریں 😀

14/05/2022

Amir Liaqat announces to leave Pakistan

08/05/2022

بریکنگ نیوز
دانیہ سے خلع کے بعد عامر لیاقت نے (سرف) کھالیا 😂😂

07/05/2022

Amir liaqat claimed that his wife has extra Martial affair with this boy and he can prove that both having physical relation from 1.5 month as she was away from her in this period.
عامر صاحب سوشل میڈیا پر خود کو اور دوسروں کو گنده کرنے سے بہتر تھا ایک تک ہی محدود رہتے۔ اب خود بھی کیچڑ میں ہیں اور دوسروں کو بھی دھکیل رہے ہیں ۔ يقينا دودھ کے دھلے آپ بھی نہیں اور نہ ہی اتنے شریف کہ عوام آپ پر یقین کرے

07/05/2022

accuses his 3rd wife Dania for having extramarital affair.
Aamir Liaqut posted some intimate pictures of his teenage wife with a boy when she was in his Nikah ( allegedly) . He claims that it can be proved from medicial tests that she is in physical relation recently with someone despite beging away from him ( husband )since 1.5 months , he also claimes he was not making any physical relation with her as he was 15 years old minor ( according to her ) .

Want your business to be the top-listed Media Company in Sahiwal?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

دعا زہرہ کیس ختم شُد#dua #duazehra #دعازہرہ
😂😂😂😂
Credits: Bolo Wajahat, Dunia News
Aamir Liaquat Hussain’s third wife knocked on the court’s door for a divorce. Syeda Dania Shah filed a claim for annulme...
Hahaha
Watch
Reality of IK
Must watch
Must watch
To all the SHAE Gill Fan's 😍#shaegill  #shae #cokestudio #share
Must watch 🤣Credits : Syed Shafaat Ali.
Must watch. ایک بار ضرور دیکھیں 🤣Video Credits : Luke Damant and Memeiyat

Website

Address

Sahiwal

Other Sahiwal media companies (show all)
Noorani News Noorani News
Sahiwal
Sahiwal

SUBHA TV 786 HD SUBHA TV 786 HD
CHAK NO 56/5-L
Sahiwal, WATTO1022

we want upload social experiment and crimes reports political news etc.

Awazy Aawam Awazy Aawam
Sahiwal
Sahiwal, 57000

hey I'm micchu and I play video games like free fire,pubg,ect

Lehr-e-Adab Sahiwal Lehr-e-Adab Sahiwal
Street No. 5, Kot Khadim Ali Shah
Sahiwal

Weekly Lehr-e-Adab Sahiwal

News Alart News Alart
Sahiwal, 57000

All about daily news

Aik pakistan news Aik pakistan news
49
Sahiwal

مسیحی نیوز گروپ

Hafiz Muhammad saad Hafiz Muhammad saad
Sahiwal
Sahiwal, SAADG

M***i Muhammad Imam Bakhsh Nadeem M***i Muhammad Imam Bakhsh Nadeem
Sahiwal

بیانات حضور قبلہ باباجی سرکار مفتی محمد امام بخش ندیم م

Zahid online Zahid online
Sahiwal

دیکھو پاکستان اک نیوز چینل ہے اور اس سے آپ کو سیاسی سماجی اور معاشرتی خبریں ملیں گی

Geo update news Geo update news
Sahiwal