Mufti Muhammad Imam Bakhsh Nadeem

بیانات حضور قبلہ باباجی سرکار مفتی محمد امام بخش ندیم م

14/08/2023
07/08/2023

*اســلامــیــہ یــونــیــورســٹــی بــہاولــپور*
ہونے والے شرمناک حادثے پر جامعہ محمدیہ ساہیوال کے زیر اہتمام
"حصول علم اور عفت خواتین "
*" آگـــاہـــی کــانــفــرنــس "*

*تمام مائیں بہنیں غیرت ایمانی کا ثبوت دیتے ہوئے اس کانفرنس میں لازمی شرکت کریں*

28/07/2023

خاتون جنت سیدہ فاطمہ زہراء رضی اللہ تعالی عنہاسے روایت ہے کہ وہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مرضِ وصال کے دوران حضرت حسن رضی اللہ تعالی عنہ اورحضرت حسین رضی اللہ تعالی عنہ کو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت اقدس میں لائیں اور عرض کیا : یا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ والہ وسلم !یہ آپ کے شہزادے ہیں، انہیں اپنی وراثت میں سے کچھ عطا فرمائیں! تو حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا : حسن' میرے جاہ وجلال اور سرداری کا وارث ہے اور حسین' میری جرات و سخاوت کا۔ (معجم کبیر طبرانی، حدیث نمبر-18474جامع الاحادیث للسیوطی، مسانید النساء ، مسند فاطمۃ رضی اللہ تعالی عنہا حدیث نمبر: -43493 کنز العمال،باب فضل الحسنین رضی اللہ عنہما، حدیث نمبر37712

Mobile uploads 27/07/2023
21/07/2023
18/07/2023

امام عالی مقام کے لئے عظیم فدیہ
امام حسین رضی اللہُ عنہ کی ایک خاص فضیلت یہ بھی ہے کہ رسولِ کریم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے اپنے لختِ جگر حضرت ابراہیم رضی اللہُ عنہ کو ان پر قربان فرمایا چنانچہ مروی ہے کہ ایک روز حضور پرنُور صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کے دائیں زانو مبارک پر امام حسین اور بائیں پر حضورِ اکرم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کے صاحبزادے حضرت ابراہیم رضی اللہُ عنہ بیٹھے تھے ، حضرت جبریل علیہ السّلام نے حاضر ہوکر عرض کی : ان دونوں کو اللہ پاک حضور کے پاس(اکٹھا) نہ رکھے گا ایک کو اختیار فرمالیجئے۔ حضورِ اکرم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے امام حسین رضی اللہُ عنہ کی جدائی گوارا نہ فرمائی ، تین دن کے بعد حضرت ابراہیم رضی اللہُ عنہ کا وصال ہو گیا ۔ اس واقعہ کے بعد حضور نبیِّ رحمت صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم جب آپ كو آتا دیکھتے تو بوسہ دیتے ، سینے سے لگالیتے اور فرماتے : “ فَدَيْتُ مَنْ فَدَيْتُهُ بِابْنِي اِبْرَاهِيمَ “ یعنی میں اس پر قربان کہ جس پر میں نے اپنا بیٹا ابراہیم قربان کیا ۔ (تاریخ بغداد ، 2 / 200)

17/07/2023

MAA Baap k Liye dua e magfirat Karna ALLAH Ka hukam or farman e mustafa//M***i Muhammad imam bakhsh Nadeem Sb

Inshallah, Mashallah Buchon Ka name rukhna Kaisa hai//M***i Muhammad imam bakhsh Nadeem Sb. 13/07/2023

https://youtu.be/F9MdKLjGw2k

Inshallah, Mashallah Buchon Ka name rukhna Kaisa hai//M***i Muhammad imam bakhsh Nadeem Sb. Inshallah, Mashallah Buchon Ka name rukhna Kaisa hai//M***i Muhammad imam bakhsh Nadeem Sb.

27/06/2023

انشاء اللہ تعالٰی عزوجل۔

17/06/2023

قربانی کے حوالے سے 4 فرامین مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم

13/06/2023

دعاؤں کی درخواست ھے

06/06/2023

انشاء اللہ دس جون بروز ہفتہ صبح 8 بجے شیخ الحدیث والتفسیر استاذ العلماء حضرت قبلہ مفتی محمد غلام حسین نقشبندی صاحب شیخ الحدیث جامعہ خیرالمعاد ملتان شریف عظیم ادارہ جامعہ محمدیہ گنج شکر کالونی ساہیوال میں بطور خصوصی آمد وخطاب پروگرام یوم والدین میں تشریف لارہے ہیں تمام احباب سے شرکت کی پرزور اپیل کی جاتی ہے ❤️

04/06/2023

زلف برہم کی جب سے شناسا ہوئی

زندگی کا چلن مجرمانہ ہوا
(ساغر صدیقی)

04/06/2023

انشاء اللہ دس جون بروز ہفتہ صبح 8 بجے قبلہ ڈاکٹر مخدوم زادہ میاں محمد آصف محمدی سیفی سرکار ہمارے عظیم ادارہ جامعہ محمدیہ گنج شکر کالونی ساہیوال میں بطور صدارت پروگرام یوم والدین میں تشریف لارہے ہیں تمام احباب سے شرکت کی پرزور اپیل کی جاتی ہے ❤️

04/06/2023

*عظیم دینی علمی و روحانی درسگاہ*
*جامعہ محمدیہ ساہیوال*
*کا سالانہ تقریب*
*یوم والدین♥️*

Photos from M***i Muhammad Imam Bakhsh Nadeem's post 19/05/2023

گڑھ فتح شاہ میں اجتماع میں شرکت

05/05/2023

امام بخآری نے زندگی بھر سالن نہیں کھایا
حضرت وراقہ ؒ فرماتے ہیں کہ امام بخاری ؒبہت کم خوراک لیتے تھے، طالب علموں کے ساتھ بہت احسان کرتے اور نہایت سخی تھے۔ ایک دفعہ امام بخاری ؒبیمار ہوئے۔ ان کا قارورہ (پیشاب کی رپورٹ) طبیبوں کو چیک کرایا گیا تو ا نہوں نے کہا یہ قارورہ تو اس شخص کا ہے جس نے کبھی سالن نہ کھایا ہو۔ پھر امام بخاری ؒ نے ان کی تصدیق کی اور کہا کہ چالیس سال سے میں نے سالن نہیں کھایا (یعنی روکھی روٹی پر قناعت کی) طبیبوں نے کہا اب آپؒ کی بیماری کا علاج یہ ہے کہ سالن کھایا کریں۔ امام بخاری ؒ نے قبول نہ فرمایا۔ بڑے اصرار سے یہ قبول کیا کہ روٹی کے ساتھ کچھ کھجور کھا لیا کریں گے۔

04/05/2023

ماں کی دعا سے بینائی بحال ھو گئی
شفیق باپ کے ا ٹھ جانے کے بعد ماں نے امام بخاری ؒ کی پرورش شروع کی اور تعلیم و تربیت کا اہتمام کیا۔ امام بخاری ؒ نے ابھی اچھی طرح آنکھیں کھولی بھی نہ تھیں کہ بینائی جاتی رہی۔ اس المناک سانحہ سے والدہ کو شدید صدمہ ہوا۔
انہوں نے بارگاہِ الہٰی میں آہ زاری کی، عجز و نیاز کا دامن پھیلا کر اپنے لاثانی بیٹے کی بینائی کیلئے دعائیں مانگیں۔ ایک مضطرب ، بے قرار اور بے سہارا ماں کی دعائیں قبول ہوئیں۔ انہوں نے ایک رات حضرت ابراہیم خلیل اﷲ علیہ السلام کو خواب میں دیکھا فرما رہےتھے: ’’جا اے نیک خو ! تیری دعائیں قبول ہوئیں۔تمہارے نورِ نظر اور لختِ جگر کو اﷲ تعالیٰ نے پھر نورِ چشم سے نواز دیا ہے ‘‘ صبح اٹھ کر د یکھتی ہیں کہ بیٹے کی آنکھوں کا نور لوٹ آیا ہے ۔

02/05/2023

اللہ تعالیٰ آپنے محبوب کریم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کے صدقے مجاھد ملت سالار تحریک پاکستان علامہ عبد الستار خاں نیازی علیہ الرحمہ کے درجات بلند فرمائے آمین یا رب العالمین ۔۔۔۔۔۔ یوم وصال 2 مئی 2002ء

28/04/2023

حدثنا يحيى بن ايوب ، وقتيبة ، وابن حجر ، جميعا، عن إسماعيل بن جعفر ، قال ابن ايوب، حدثنا إسماعيل، اخبرني العلاء ، عن ابيه ، عن ابي هريرة ، ان رسول الله صلى الله عليه وسلم، قال: " الا ادلكم على ما يمحو الله به الخطايا، ويرفع به الدرجات؟ قالوا: بلى يا رسول الله، قال: إسباغ الوضوء على المكاره، وكثرة الخطا إلى المساجد، وانتظار الصلاة بعد الصلاة، فذلكم الرباط ".
‏‏‏‏ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کیا میں تم کو نہ بتاؤں وہ باتیں جن سے گناہ مٹ جائیں (یعنی معاف ہو جائیں یا لکھنے والوں کے دفتر مٹ جائیں) اور درجے بلند ہوں۔“ (جنت میں) لوگوں نے کہا: کیوں نہیں یا رسول اللہ! بتلائیے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”پورا کرنا وضو کا سختی اور تکلیف میں (جیسے جاڑے کی شدت میں یا بیماری میں) اور بہت ہونا قدموں کا مسجد تک۔ (اس طرح کہ مسجد گھر سے دور ہو اور بار بار جائے) اور انتظار کرنا دوسری نماز کا ایک نماز کے بعد یہی «رباط» ہے۔“ (یعنی نفس کا روکنا عبادات کیلئے یا وہ «رباط» ہے جو جہاد میں ہوتا ہے جس کا ذکر قرآن شریف میں ہے «ورابطوا»)۔

28/04/2023

خوبصورت نصیحت

آپ نے اکثر دیکھا ہںوگا کہ روڈ کے کنارے سویا ہوا کتا گاڑی کے پیچھے کچھ فاصلے تک بھونکتا اور دوڑتا ہںے
نہ یہ کتا آپ سے گاڑی چھیننا چاہتا ہںے
نہ چھین سکتا ہںے ۔
نہ گاڑی میں بیٹھنا چاہتا ہںے
اور نہ ہںی اسے گاڑی چلانی ہںے
بس خوامخواہ بھونکنا اور پیچھے پڑنا اس کی عادت ہںے
ایسے ہںی زندگی کے سفر میں جب آپ اپنی منزل کی طرف رواں دواں ہںوتے ہیں تو کچھ اسی عادت کے لوگ بنا کسی مقصد کے آپ کی راہ میں رکاوٹ پیدا کرنے کی کوشش کرتے ہیں
اس لئے جب آپ اپنی منزل پر رواں دواں ہںوں اور لوگ آپ کی راہ میں رکاوٹیں ڈالنے کی کوشش کریں
تو ان سے الجھنے کے بجائے اپنی منزل کی طرف رواں دواں رہیں

ان شاءاللہ کامیابی آپ کی منتظر رہںے گی.

26/04/2023

*معصوم بچوں کی وفات*
*والدین کے لیے نجات*

24/04/2023

جامعہ محمدیہ ساہیوال کے فضلاء کے ساتھ یادگار لمحات

Want your business to be the top-listed Media Company in Sahiwal?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

سالانہ محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آستانہ عالیہ راوی ریان شریف لاہور ♥️
قادر آباد میں خوبصورت استقبال ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔😍♥️
Lajpal Murshid.........♥️
میرے سوہنے میاں صاحب نے انج کرم کمایا اے♥️ ۔۔۔۔۔ننھا ثناء خواں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔صاحبزادہ شاہ احمد نورانی محمدی سیفی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔...
عظیم الشان محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم برکت ٹاؤن ساہیوال ♥️
ہم قرآن کے قاری ہیں قرآن پڑھا کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔♥️مرکزی جلوس جامعہ محمدیہ ساہیوال ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔♥️
میڈا عشق وی توں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میڈا یار وی توں 🔥♥️
مکھ چند بدر شعشانی اے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔♥️
میرے مرشد کا درد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کیا درود ابراھیمی کو بڑا درود کہ سکتے ہیں ؟
ساقی تیرے آتے ہی یہ جوش ہوا مستی کا😍
میلاد رہے گا 🥰 بزم محمدیہ جامعہ محمدیہ ساہیوال کے زیر اہتمام عظیم الشان جلوس بسلسلہ استقبال ربیع الاول ❤️

Telephone

Website

Address

Sahiwal
Other Media/News Companies in Sahiwal (show all)
Noorani News Noorani News
Sahiwal
Sahiwal

SUBHA TV 786 HD SUBHA TV 786 HD
CHAK NO 56/5-L
Sahiwal, WATTO1022

we want upload social experiment and crimes reports political news etc.

Awazy Aawam Awazy Aawam
Sahiwal
Sahiwal, 57000

hey I'm micchu and I play video games like free fire,pubg,ect

Lehr-e-Adab Sahiwal Lehr-e-Adab Sahiwal
Street No. 5, Kot Khadim Ali Shah
Sahiwal

Weekly Lehr-e-Adab Sahiwal

News Alart News Alart
Sahiwal, 57000

All about daily news

Aik pakistan news Aik pakistan news
49
Sahiwal

مسیحی نیوز گروپ

Zahid online Zahid online
Sahiwal

دیکھو پاکستان اک نیوز چینل ہے اور اس سے آپ کو سیاسی سماجی اور معاشرتی خبریں ملیں گی

Geo update news Geo update news
Sahiwal

Islamic Knowledge & Education Islamic Knowledge & Education
Farid Town Scheme No 3
Sahiwal, 57000

assalam o alikum we deliver here latest update pf govt and education releated....keep u up to date

Sahiwal Entertainment & News Channel Sahiwal Entertainment & News Channel
Sahiwal

Sahiwal (Punjabi and Urdu: ساہِيوال‎), formerly known as Montgomery, is a city in Punjab, Pakistan. It is the 21st largest city of Pakistan by population and the administrative cap...