Noorani News
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Noorani News, Media/News Company, Sahiwal, Sahiwal.
شرکت کی پرزور اپیل
جمعیت علمائے پاکستان ضلع ساہیوال اور 90٫ ,,135 نو ایل مسجد غوثیہ ، غوثیہ کالونی غلہ منڈی زیر اہتمام اسرائیل مردہ باد نکالی گئی جو جی ٹی روڈ سے ھوتے ھوے باہر والا اڈا اختتام پذیر ہوئی۔ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مفتی محمد امام بخش ندیم نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ اسرائیل ایک دہشت گرد ملک ے فی الفور۔ افواج پاکستان کو فلسطینی بھائیوں کی مدد کرنی چاہیے فلسطینی بھائی اپنی آ زادی کی جنگ کرتے ہیں اسلامی ممالک کو بھرپور ساتھ دینا چاہیے اسرائیل کے مظالم کھلی دہشت گردی ے حافظ عبد السّتار نقشبندی نے اپنے خطاب میں کہا اسرائیل کی مصنوعات کا مکمل بائیکاٹ کیاجائے مسلم اُمہ اتحاد و یگانگت کا مظاہرہ کرتے ہوئے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ھو جائے غزہ کا محاصرہ فوری طور پر ختم کیا جائے غزہ میں خوراک پانی کی سپلائی لائن بحال کی جائے علامہ عثمان غنی اشرفی حافظ ریاض احمد سلطانی قاری شہباز اکرم نوری ودیگر علماء نے بھرپور شرکت کی
علمائے اہلسنت حلقہ 90 ،،135 نو ایل زیر قیادت مفتی محمد امام بخش ندیم صدر جمعیت علمائے پاکستان ضلع ساہیوال نے جلوس جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر سیکورٹی کے بہتر انتظامات کیے جانے پر D S P رانا افتخار احمد صاحب S H 0 تھانہ غلہ منڈی A D شاہین صاحب S H O سٹی ذیشان صاحب کے اعزاز میں عشائیہ دیا میزبانی کے فرائض مولانا ریاض احمد سلطانی اور زیر نگرانی علامہ عثمان غنی اشرفی جنرل سیکرٹری جمعیت علمائے پاکستان و سرپرست علمائے اہلسنت حلقہ 90/135/9L قاری محمد انور فریدی ودیگر علماء اہلسنت نے ادا کئے قاری غلام نبی فریدی صاحب نے دعا کروائی
شرکت کی پرزور اپیل ہے
سرپرست علماء اہلسنت حلقہ 90/135/9Lعلامہ عثمان غنی اشرفی کامیلاد جلوس سے خطاب اور آخر میں ضلعی انتظامیہ کے بارے بیانیہ جاری کیا
ہمارے آقا و مولا سیدنا محمد رسول اللہ ﷺ کی تشریف آوری ساری کائنات کے لیے اللہ رب العزت کا خصوصی کرم ہے آپ کی جلوہ گری سے انسانیت کو شعور اور معرفت خداوندی نصیب ہوئی ۔ حلقہ 90/35 کے عظیم الشان جلوسِ میلاد سے خطاب کرتے ہوئے علامہ عثمان غنی ضلعی جنرل سیکرٹری جمعیت علماء پاکستان نے اس بابرکت اور باسعادت موقع پر جمیع حاضرین , عوام اہل سنت اور علماء کرام کو میلاد النبی کی مبارک باد پیش کی انہوں نے شرکاء جلوس کے عظیم اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انتظامیہ , پولیس اور تمام حکومتی اداروں کا شکریہ بھی ادا کیا جنہوں نے اس جلوس کو پر امن اور باوقار ماحول فراہم کیا تاہم بلدیہ ساہیوال کی طرف سے حسب ضرورت توجہ نہ دینے پر افسوس کا اظہار بھی کیا ۔ اس موقع پر علاقہ بھر کے علماء کرام کی کثیر تعداد نے شمولیت فرما کر جلوس کو کامیاب بنانے میں اپنا بھر پور کردار ادا کیا۔
مزمت مزمت مذمت مزمت مذمت مزمت مزمت
خودکش دھماکا مذمت مذمت مزمت مستونگ میں عیدمیلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے جلوس پر ہونے والے خودکش دھماکے کی پرزور مذمت اور جانی نقصان پر اظہار افسوس کرتے ہیں اور حکومت وقت سے ذمہ داران کی فوری گرفتاری اور انہیں کیفرکردار تک پہنچانے کا مطالبہ کرتے ہیں اللہ رب العزت شہید ہونے والے افراد کے درجات بلند کرے اور لواحقین کوصبرجمیل عطا فرمائے ۔ آمین
علامہ عثمان غنی اشرفی جنرل سیکرٹری جمعیت علمائے پاکستان ضلع ساہیوال و سرپرست علماء اہلسنت حلقہ 90/135/9L ساہیوال
جمعیت علمائے پاکستان ضلع ساہیوال کے زیر اہتمام ربیع الاول کے حوالے سے تنظیمات اہلسنت کا اہم اجلاس مدرسہ منظور الفرید ماڈل بازار ساہیوال زیر صدارت مفتی محمد امام بخش ندیم سیفی منعقد ہوا جس میں جمعیت علمائے پاکستان
مرکزی انجمن تاجران تحریک لبیک سنی تحریک المصطفی ویلفیئر سوسائٹی ادارت المصطفی مدرسہ فیض الکریم اور حلقہ فرید ٹاؤن حلقہ جہاز گراؤنڈ حلقہ 90,135 عنایت الہٰی کالونی حلقہ نورشاہ ،ہڑپہ شہر میر دادمافی ودیگر علاقوں کے نمائندے شامل ھوے خصوصی طور مولانا غلام مصطفیٰ نوری قاری غلام رسول نقشبندی قاری حاکم علی فرید علامہ عثمان غنی اشرفی قاری محمد فیاض جامعہ غوثیہ تعلیم القرآن مدرسہ شعاع نور ،انجمن طلباء اسلام اور حافظ عمر اکبر الباروی مفتی شاہد نواز شاذلی قاری ریاض احمد سلطانہ سابق ناظم علی منڈی محمد وسیم رضوی قاری شوکت صدیقی حافظ محمد زبیر نقشبندی قاری محمد انور فریدی قاری محمد رمضان فریدی مرزا سہیل ارشد ایڈووکیٹ مرکزی انجمن تاجران کے سرپرست شیخ اعجاز احمد رضا شیخ محمد وقاص ملک محمد بلال ،محمد اکرم سردار آ صف اقبال ڈوگر حافظ محمد۔ اسماعیل رشید احمد خاں سہو وکثیر تعداد علماء کرام سول سوسائٹی کے افراد شامل ھوے اجلاس میں ماہ ربیع الاول کے حوالے سے مشاورت ھوئی ضلعی انتظامیہ کے ساتھ معاملات طے کرنے کے لیے مولانا غلام مصطفیٰ نوری کی قیادت میں کمیٹی تشکیل دی گئی ے بہت جلد علمائے کرام اور تاجر حضرات۔ کمشنر ساہیوال سے ملاقات کر کے اہلسنت کے مسائل کے بارے آ گاہ کریں گے شہر بھر صفائی اور سڑکوں کی مرمت اور سیکورٹی کے بارے بات چیت کی جائے گی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Sahiwal
CHAK NO 56/5-L
Sahiwal, WATTO1022
we want upload social experiment and crimes reports political news etc.
Sahiwal
دیکھو پاکستان اک نیوز چینل ہے اور اس سے آپ کو سیاسی سماجی اور معاشرتی خبریں ملیں گی
Farid Town Scheme No 3
Sahiwal, 57000
assalam o alikum we deliver here latest update pf govt and education releated....keep u up to date
Sahiwal
Sahiwal (Punjabi and Urdu: ساہِيوال), formerly known as Montgomery, is a city in Punjab, Pakistan. It is the 21st largest city of Pakistan by population and the administrative cap...