Aik pakistan news

مسیحی نیوز گروپ

05/11/2023

این سی ڈی فارمولا یہ ایک ساکن تصویر ہے، جو جاپان میں نیورولوجی کے پروفیسر یاماموتو نے اپنے حقائق کے مطابق بنائی ہے۔
1_اگر یہ تصویر آپ کو مستحکم نظر آتی ہے، تو آپ صحت مند ہیں۔
2_ اگر آپ تصویر میں ہلکی ہلکی حرکت دیکھتے ہیں تو آپ قدرے تناؤ میں ہیں۔ یا آپ کو کافی نیند نہیں آ رہی ہے۔
3_اگر آپ دیکھتے ہیں کہ تصویر آہستہ آہستہ چلتی ہے، آپ دباؤ میں ہیں، آپ کو آرام کی ضرورت ہے۔
4_ اگر آپ مسلسل حرکت (گردش) دیکھتے ہیں تو آپ دباؤ میں ہیں اور علاج کی ضرورت ہے۔
(NCD پروگرام میں خود تصدیق کا آسان طریقہ۔

02/11/2023

سوال جب ٹین ایجر بچے بات نہ مانیں کیا کیا جائے

جواب

بڑے بچوں سے ھم توقع کرتے ھیں کہ وہ ذمہ داری کا مظاہرہ کریں اور وہ نا کریں تو ھم دکھی ھوجاتے ھیں۔
اس عمر میں انسان کی دماغ کا سوجھ بوجھ والا حصہ تیزی سے نمو پا رہا ھوتا ھے۔
کچھ سو سال پہلے اس عمر میں بچے لشکروں کے قائد ھوتے تھے۔ آج ھم ان کو اپنے بیڈ روم پر بھی اختیار دینے کے لئے تیار نہیں۔ ان کا نامہ اعمال کا رجسٹر کھل چکا ھے، ریکارڈنگ شروع ہوگئ ہے۔ اب وہ اپنے اعمال کے لئے جوابدہ ھیں۔ اس دوران ان کو تعاون کی ضرورت ھے، کنٹرول کی نہیں۔ ان کو تھوڑا فری ھینڈ دینا ھوگا۔ اگر ھم نے بہت پوچھ گچھ کی اور ان کو feel at home نا کرایا تو وہ اپنے لئے گھر سے باہر کوئ پرسکون ٹھکانہ ڈھونڈ لیں گے یا دوسری مادی چیزوں میں سکون ڈھونڈیں گے۔
انہوں نے گھر سے باہر بہت ساری چیزوں کو " NO " کہنا ھے۔ اس کی مشق گھر میں کرائیں۔ اگر وہ کسی چیز سے انکار کریں تو فورا ری ایکٹ کرنے کے بجائے ان کی بات سنیں اور تجسس کا اظہار کریں۔۔۔
"اچھا یعنی آپ یہ کام نہیں کرنا چاھتے۔۔۔کوئ وجہ تو ھوگی۔۔ھممم سوچو کیا وجہ ھے کہ میرے بیٹے کا دل اس کام کو مان نہیں رہا"

اللہ تعالی نے ھمیں شعور اور محدود خود اختیاری دی ھے۔ اسی کے استعمال سے ھم نے اور ھمارے بچوں نے اپنی جنت کمانی ھے۔ ان کو گھر کے محفوظ ماحول میں اس کی مشق کرانی ھوگی۔ تاکہ آگے چل کر وہ ایک پراعتماد اور مضبوط انسان بنیں ان شاءاللہ

02/11/2023

رات 2 بجے کے بعد واردات کا نیا طریقہ .
اپنے گھر کے مین گیٹ کو کنڈی لگانے سے آپ بلکل محفوظ نہیں ہیں ,کنڈی لگانےکے بعد اس کو تالا لگانا مت بھولیںاس واردات کے متعلق دوستوں کو آگاہ کریں.

28/10/2023

میں حیران اں انڈے کیتے تے کُڑ کُڑ
رولہ کیسے نال تے منتاں مولاں دیاں

25/10/2023
25/10/2023

25/10/2023
24/10/2023
24/10/2023
24/10/2023
24/10/2023
06/10/2023

سب دوستوں کو سلام بھائیو میرا یہ اکاؤنٹ بند ہو جائے گا جو دوست بھائی میرے ساتھ رہنا چاہییے ہیں میرا یہ اکاؤنٹ پیج فولو کر لیں شکریہ
https://www.facebook.com/profile.php?id=100063753428591&mibextid=ZbWKwL

Ishaq Bhatti social worker

06/10/2023

• Today's the best Photo 🌿🥰

•🔴 Beautiful







#اسحاق

28/09/2023

ایک بات تو طے ہے مسیحی اس ملک میں جتنا مرضی اثر رسوح بنا لیں یا اپنے آپ کا بہت طاقت ور سمجھ لیں وه ہیں کچھ بھی نہیں
#اسحاق بھٹی

27/09/2023

فیصل آباد
پاسٹر وکی کو رہا کیا جائے۔ بیمار شخص کے بلاوجہ کے ریمانڈ بند کیے جایں۔ یہ جڑانوالہ کے۔متاثرین کے ذخموں پر نمک چھڑکنے کے برابر ہے۔
اسحاق بھٹی۔

27/09/2023

اس تصویر کو 80 فیصد آنکھیں بند کرکے کمال دیکھیں ۔

Photos from Aik pakistan news's post 23/09/2023

آج کی شب کا آغاز اس بہادر کے نام 🤍
اس مسیحی وکیل کی پادری وکی سے کوئی رشتہ داری نہیں ہے ، لیکن صرف انسانیت اور قوم پرستی کے تعلق سے اپنے مسیحی بھائی پر ہونے والے مظالم کے خلاف ڈٹ کر کھڑا ہو گیا، پنجاب پولیس کا روایتی تشدد برداشت کیا اور اعتماد سے کامیابی کے احساس کے ساتھ تصویر بنوائی.
اس کے چہرے کے زخم اس کے تمغے ہیں.
جناب آپکی جرت کو سلام پیش کرتا ہوں۔ 👏

13/04/2023

پی ایف ایم سی نیوز ۔
فرزند بہاول پور اور پنجاب پولیس انسپکٹر قابلِ فخر جناب ظہور الدین ڈیوڈ کو عہدہ (ڈی ایس پی) کی نئی ذمہ داری سنبھالنے پر ہم دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔قابل احترام
ڈی ایس پی ظہور ڈیوڈ آپ پاکستانی قوم کا سرمایہ اور خاندان کی شان ہیں ۔ہماری دعا ہےکہ خداوند تعالیٰ آپ کو کثرت سے استعمال کرے ۔ آمین!
خدا کرے کہ تمہیں وہ مقام ملے !!
جو شہرتوں سے بھی اونچا مقام رکھتا ہو

20/02/2023

1500 سال پرانی بائبل
1500 year old bible

27/01/2023

آپ حیران ہوں گے میٹرک کلاس کا پہلا امتحان برصغیر پاک و ہند 1858ء میں ہوا اور برطانوی حکومت نے یہ طے کیا کہ برصغیر کے لوگ ہماری عقل سے آدھے ہوتے ہیں اس لیے ہمارے پاس " پاسنگ مارکس " 65 ہیں تو برصغیر والوں کے لیے 32 اعشاریہ 5 ہونے چاہئیں۔ دو سال بعد 1860ء میں اساتذہ کی آسانی کے لیے پاسنگ مارکس 33 کر دیے گئے اور ہم 2023 میں بھی ان ہی 33 نمبروں سے اپنے بچوں کی ذہانت کو تلاش کرنے میں مصروف ہیں۔

جاپان کی مثال لے لیں تیسری جماعت تک بچوں کو ایک ہی مضمون سکھایا جاتا ہے اور وہ " اخلاقیات " اور " آداب " ہیں۔ حضرت علیؓ نے فرمایا "جس میں ادب نہیں اس میں دین نہیں "۔ مجھے نہیں معلوم کہ جاپان والے حضرت علیؓ کو کیسے جانتے ہیں اور ہمیں ابھی تک ان کی یہ بات معلوم کیوں نہ ہو سکی۔ بہر حال، اس پر عمل کی ذمہ داری فی الحال جاپان والوں نے لی ہوئی ہے۔ ہمارے ایک دوست جاپان گئے اور ایئر پورٹ پر پہنچ کر انہوں نے اپنا تعارف کروایا کہ وہ ایک استاد ہیں اور پھر ان کو لگا کہ شاید وہ جاپان کے وزیر اعظم ہیں۔ یہ ہے قوموں کی ترقی اور عروج و زوال کا راز۔

اشفاق احمد صاحب کو ایک دفعہ اٹلی میں عدالت جانا پڑا اور انہوں نے بھی اپنا تعارف کروایا کہ میں استاد ہوں وہ لکھتے ہیں کہ جج سمیت کورٹ میں موجود تمام لوگ اپنی نشستوں سے کھڑے ہو گئے اس دن مجھے معلوم ہوا کہ قوموں کی عزت کا راز استادوں کی عزت میں ہے ۔ آپ یقین کریں استادوں کو عزت وہی قوم دیتی ہے جو تعلیم کو عزت دیتی ہے اور اپنی آنے والی نسلوں سے پیار کرتی ہے۔ جاپان میں معاشرتی علوم " پڑھائی" نہیں جاتی ہے کیونکہ یہ سکھانے کی چیز ہے اور وہ اپنی نسلوں کو بہت خوبی کے ساتھ معاشرت سکھا رہے ہیں۔ جاپان کے اسکولوں میں صفائی ستھرائی کے لیے بچے اور اساتذہ خود ہی اہتمام کرتے ہیں، صبح آٹھ بجے اسکول آنے کے بعد سے 10 بجے تک پورا اسکول بچوں اور اساتذہ سمیت صفائی میں مشغول رہتا ہے۔

دوسری طرف آپ ہمارا تعلیمی نظام ملاحظہ کریں جو صرف نقل اور چھپائی پر مشتمل ہے، ہمارے بچے " پبلشرز " بن چکے ہیں۔ آپ تماشہ دیکھیں جو کتاب میں لکھا ہوتا ہے اساتذہ اسی کو بورڈ پر نقل کرتے ہیں، بچے دوبارہ اسی کو کاپی پر چھاپ دیتے ہیں، اساتذہ اسی نقل شدہ اور چھپے ہوئے مواد کو امتحان میں دیتے ہیں، خود ہی اہم سوالوں پر نشانات لگواتے ہیں اور خود ہی پیپر بناتے ہیں اور خود ہی اس کو چیک کر کے خود نمبر بھی دے دیتے ہیں، بچے کے پاس یا فیل ہونے کا فیصلہ بھی خود ہی صادر کر دیتے ہیں اور ماں باپ اس نتیجے پر تالیاں بجا بجا کر بچوں کے ذہین اور قابل ہونے کے گن گاتے رہتے ہیں، جن کے بچے فیل ہو جاتے ہیں وہ اس نتیجے پر افسوس کرتے رہتے ہیں اور اپنے بچے کو " کوڑھ مغز " اور " کند ذہن " کا طعنہ دیتے رہتے ہیں۔

آپ ایمانداری سے بتائیں اس سب کام میں بچے نے کیا سیکھا، سوائے نقل کرنے اور چھاپنے کے؟ ہم 13، 14 سال تک بچوں کو قطار میں کھڑا کر کر کے اسمبلی کرواتے ہیں اور وہ اسکول سے فارغ ہوتے ہی قطار کو توڑ کر اپنا کام کرواتے ہیں، جو جتنے بڑے اسکول سے پڑھا ہوتا ہے قطار کو روندتے ہوئے سب سے پہلے اپنا کام کروانے کا ہنر جانتا ہے ۔ ہم پہلی سے لے کر اور دسویں تک اپنے بچوں کو " سوشل اسٹڈیز " پڑھاتے ہیں اور معاشرے میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ یہ بتانے اور سمجھانے کے لیے کافی ہے کہ ہم نے کتنا " سوشل " ہونا سیکھا ہے؟ اسکول میں سارا وقت سائنس " رٹتے " گزرتا ہے اور آپ کو پورے ملک میں کوئی " سائنس دان " نامی چیز نظر نہیں آئے گی کیونکہ بدقسمتی سے سائنس " سیکھنے " کی اور خود تجربہ کرنے کی چیز ہے اور ہم اسے بھی " رٹّا" لگواتے ہیں۔

ہمارا خیال ہے کہ اسکولز کے پرنسپل صاحبان اور ذمہ دار اساتذہ اکرام سر جوڑ کر بیٹھیں اس " گلے سڑے " اور " بوسیدہ " نظام تعلیم کو اٹھا کر پھینکیں، بچوں کو " طوطا " بنانے کے بجائے " قابل " بنانے کے بارے میں سوچیں۔

Copied

21/01/2023

پاکستان میں پہلی دفعہ مسیحی لیڈی ایس ایچ او
ہم اپنی مسیحی بہن آسیہ سرفراز ایس ایچ او چوبارہ ضلع لیہ تعینات نوٹیفکیشن جاری ہونے ڀر مبارک ديتے ہے اور دعا کرتے ہیں کہ خدا وند آپ کو اسی طرح برکت دے تاکہ آپ مسیحیت کا نام روشن کر سکے اور پاکستان میں ہونے والے جرائم کو ختم کرنے میں اپنا اہم کردار ادا کر سکیں۔آمين

06/01/2023

پوپ بینیڈکٹ

بریکنگ نیوز:
اٹلی، ویٹی کن سٹی نے پوپ بینیڈکٹ کے انتقال کا اعلان کردیا ہے۔ خداوند ان کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے

09/11/2022

پلیز اس ویڈیو کو دیکھیں اور شعر کریں شاید آپ کے ایک سے کسی کا ماں باپ مل جائے
شکریہ

12/05/2022

ہر سال سیلاب کے سیزن میں سمندر پر بنے شہر وینس کے مشہور ترین چرچ سینٹ مارک بسیلکا ( مقدس مرقس رسول کی قبر مبارک) میں سمندری پانی داخل ہو جاتا ہے لیکن خدا کا نظام ایسا ہے کہ چرچ کو کوئی نقصان نہیں پہنچتا۔ پانی خو بخود واپس سمندر میں چلا جاتا ہے۔ جبکہ یہ چرچ ہزار سال سے زیادہ پرانا ہے جب کوئی واٹر پمپ بھی موجود نہیں تھا۔ ہالیلیوہ

Photos from Hamza Shahbaz Sharif's post 12/05/2022
12/05/2022

مسلم ہمسائے نے مسیحی نوجوانوں کو سیدھے فائر دے مارے۔۔۔

چُوڑوں تم اپنے گھر کی مرمت بند کرو, گھر کی مرمت روکنے پر عدالتی سٹے آرڈر لے آیا پھر بھی تسلی نہ ہوئی تو مسیحی خاندان کو سیدھ فائر دے مارے۔ کچھ شدید ذخمی اور کچھ کی حالت خطرے سے باہر, ٹیکسلا ڈی ایچ کیو کے ڈاکٹر نے بھی مکمل علاج کے بغیر ہی نوجوانوں کو ہسپتال سے فارغ کر دیا.

12/05/2022

Pastor Shoukat Fazal visited Services Hospital and prayed for Sister Rukhsana...

12/05/2022

Happy Birthday Dear Pastor Inderyas Boota
Blessings Pastor Anwar Fazal and all ISAAC Television Team.

Photos from Worshiper Angela Robin's post 12/05/2022
Photos from Tabita Bashir's post 12/05/2022
Photos from Tehmina Tariq Javed's post 12/05/2022
Photos from Tariq Mashi Gill Parliamentary Secretary MPA's post 12/05/2022
Want your business to be the top-listed Media Company in Sahiwal?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

رات 2 بجے کے بعد واردات کا نیا طریقہ . اپنے گھر کے مین گیٹ کو کنڈی لگانے سے آپ بلکل محفوظ نہیں ہیں ,کنڈی لگانےکے بعد اس ...
49/2L اوکاڑہ میں چوکیدار کو رسیوں سے باندھ کر چرچ کی بے حرمتی کی

Website

Address

49
Sahiwal

Other Media/News Companies in Sahiwal (show all)
Noorani News Noorani News
Sahiwal
Sahiwal

SUBHA TV 786 HD SUBHA TV 786 HD
CHAK NO 56/5-L
Sahiwal, WATTO1022

we want upload social experiment and crimes reports political news etc.

Awazy Aawam Awazy Aawam
Sahiwal
Sahiwal, 57000

hey I'm micchu and I play video games like free fire,pubg,ect

Lehr-e-Adab Sahiwal Lehr-e-Adab Sahiwal
Street No. 5, Kot Khadim Ali Shah
Sahiwal

Weekly Lehr-e-Adab Sahiwal

News Alart News Alart
Sahiwal, 57000

All about daily news

M***i Muhammad Imam Bakhsh Nadeem M***i Muhammad Imam Bakhsh Nadeem
Sahiwal

بیانات حضور قبلہ باباجی سرکار مفتی محمد امام بخش ندیم م

Zahid online Zahid online
Sahiwal

دیکھو پاکستان اک نیوز چینل ہے اور اس سے آپ کو سیاسی سماجی اور معاشرتی خبریں ملیں گی

Geo update news Geo update news
Sahiwal

Islamic Knowledge & Education Islamic Knowledge & Education
Farid Town Scheme No 3
Sahiwal, 57000

assalam o alikum we deliver here latest update pf govt and education releated....keep u up to date

Sahiwal Entertainment & News Channel Sahiwal Entertainment & News Channel
Sahiwal

Sahiwal (Punjabi and Urdu: ساہِيوال‎), formerly known as Montgomery, is a city in Punjab, Pakistan. It is the 21st largest city of Pakistan by population and the administrative cap...