MNN
MAS NEWS NETWORK
ہم ہنگامی ضروریات کے لیے ایک 𝐁𝐥𝐨𝐨𝐝 𝐛𝐚𝐧𝐤 کمیونٹی بنا رہے ہیں۔
برائے مہربانی اس فارم کو پُر کریں اور اسے اپنے دوستوں اور خاندان کے ساتھ شیئر کریں:
https://forms.gle/Nup9onadFcCidoWy8
Changes in Coca Cola bottle 🍾
Share plz
بادشاہ کا وعدہ...
Follow the page for more Interesting , and ...
Air Quality and pollution live city ranking.
Smog in Lahore has been wrecking havoc of the health of people as the health index states that spending 24 hour's in Lahore is equal to smoking 10 ciggerates.
******es
ایکسپریس نیوز کے مطابق دبئی میں جاری ٹی ٹوینٹی کرکٹ ورلڈ کپ میں آج افغانستان اور نیوزی لینڈ کے مابین ابوظہبی کرکٹ اسٹیڈیم میں میچ جاری ہے، اس میچ کے لئے پچ تیار کرنے والا بھارتی چیف کیوریٹر پراسرار طور پر مردہ پایا گیا۔
ذرائع کے مطابق بھارت سے تعلق رکھنے والے من موہن سنگھ نے آج جاری میچ کی پچ تیار کی، تاہم چند لمحوں پہلے ہی اس کی پراسرار ہلاکت نے شائقین کرکٹ اور اتنظامیہ کو حیرت میں مبتلا کردیا ہے، مقامی انتظامیہ نے من موہن سنگھ کی موت کی تحقیقات شروع کر دی ہے، اور پتہ چلایا جارہا ہے کہ من موہن سنگھ نے خودکشی کی یا قتل ہوا۔
ملک میں پاکستانی جعلی کرنسی کی روک تھام کے لئے پلاسٹک کرنسی لانے کا منصوبہ تیار کرلیا گیا ہے۔ پلاسٹک کرنسی کے لئے پچاس روپے ، سو روپے ،پانچ سو روپے اور ایک ہزار روپے کے جدید فیچرز کے نوٹ لائے جائیں گے۔ پشاور یونیورسٹی نے پلاسٹک کرنسی کے ڈیزائن تیار کرلیے ہیں.
Pakistani Currency new design is introduced by Noor Ul Hassan student of Fine Arts Dep University of Peshawar in his research thesis. He is KP's First & Pakistan's 3rd designer who came up with such a brilliant idea.
MAS News Network 📰 MNN
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Website
Address
CHAK NO 56/5-L
Sahiwal, WATTO1022
we want upload social experiment and crimes reports political news etc.
Chack No 89/6r
Sahiwal, 5700
Welcome all, 🤎 I am fond of watching Movies, TV series and Anime. Wait what you too!!! Then you are at the right place hit that red "subscribe" button.. right now!!!! I just lov...
Sahiwal
دیکھو پاکستان اک نیوز چینل ہے اور اس سے آپ کو سیاسی سماجی اور معاشرتی خبریں ملیں گی