Attiq Ullah Tahir
Al_Urooj International
✈️✈️✈️✈️✈️✈️✈️
An Excellent opportunity for the youth of Sahiwal.
Contact # 03016915399
The Oxford It Centre is bringing you a tremendous opportunity of Skills Training and offered short Course. Book your course today get registered and thrive in your dream career.
Only Physical Classes.
𝐂𝐚𝐥𝐥 𝐚𝐭:
0309-7192856
0318-8818808.
Mor Wala Chowk Sahiwal
میرے نعتیہ مجموعہ "گلدستۂ عقیدت" سے ایک خوبصورت نعت۔ سننے اور پڑھنے کیلئے لنک کو کھولیں اور میرے چینل کو سبسکرائب کرلیں
Aqedat k phool || Naat status || Poetry status || Atti writes || #poetry #status #viral #naat Aqeedat k phool || Naat e Rasool || Naat whatsapp status || Poetry status || Atti writes || ...........Taken fro...
نذرانۂ عقیدت بحضور سرور کونین صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ❤️❤️❤️
پیاس دید کی میرے آقا میری بجھا دیجئے
آقا خواب میں ہی رخ انور اپنا دکھا دیجئے
آقا بہت پیاسا ہے یہ گنہگار امتی آپ کا
ایکبار خواب میں آکر جام کوثر پلا دیجئے
بہت تڑپتا ہے دل، روتی ہیں میری آنکھیں
ایک بار مجھے بھی روضے پر بلا لیجئے
ںے سبب و بے ساماں پھر رہا ہوں میں
سفر کی فکر نہیں اذن سفر عطا کیجئے
پہنچوں مدینے پڑھوں نعت روضۂ انور پر
بس کوئی اس طرح کا مقدر بنا دیجئے
بس عتی کی آخری تمنا ہے اے کریم آقا
اک بار سپنے میں آکر سینے سے لگا لیجئے
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم
میری پرسنل شاعری پڑھنے اور میری آواز میں سننے کیلئے میرے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں شکریہ
Nazrana e Aqeedat || Naat status || Poetry Status || Atti writes || #poetry #status #viral #naat
"عقیدت کے پھول"
میری شاعری پڑھنے اور سننے کیلئے میرے چینل کو سبسکرائب کریں شکریہ
Aqeedat k phool || Naat Whatsapp status || Poetry status || Atti writes || #status #poetry #naat
Please visit:
Office Oxford IT Center,
Basement Masjid Sabeel e Rahmat
More Wala Chowk Sahiwal.
Or
Al_Urooj International
More Wala Chowk Sahiwal.
"میرا دکھ"
میری شاعری پڑھنے اور سننے کیلئے لنک کو کھولیں اور میرے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کرلیں شکریہ
Dukh sirf itna hay ay meray Allah || Sad poetry status || Poetry || Atti writes || #status #poetry
پاؤں جو اک بار پھسلے تو سنبھلتا نہیں
بزدل انساں کبھی میدان میں نکلتا نہیں
موڑ نازک آتے ہیں بہت زندگی میں
جوانی میں جو سنبھل گیا پھسلتا نہیں
اعلیٰ ظرف ہمیشہ اوقات میں رہتے ہیں
پیمانہ عجز کا ان کے کبھی چھلکتا نہیں
رات جاگ کے گزار دیتا ہوں اکثر میں
خواب میری چھت پر کوئی ٹہلتا نہیں
میں اقںال ہوں، غالب ہوں نہ جالب
اسلئے مجھ سے کوئی جلتا نہیں
عتی پیار کی غزل کا شاعر ہوں میں
میرا کوئی شعر نفرت میں پلتا نہیں
میری مزید شاعری پڑھنے اور سننے کیلئے میرے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں شکریہ
Pao jo ik bar phisly to sanbalta nahi || Sad poetry status || Atti writes || #status #poetry #viral
نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
Please subscribe my YouTube channel.
Na soraj sy roshni na taro say ujala hoga || Naat e Rasool || Naat status || Atti writes || #status
7ستمبر یوم تحفظ ختم نبوت صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
یہ ہیں وہ تاریخی دستخط جن پر میرا ایمان ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو پر جنت واجب ہو گئی ہو گی۔
میری پرسنل شاعری پڑھنے اور سننے کیلئے میرے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں شکریہ۔
https://youtu.be/v3TDwGHdxC4?si=iv2D53RdO5lG1TQc
دل میں بسنے والے جانے کیوں انجانے ہو گئے
آنکھیں ہو گئیں اندھی سپنے ویرانے ہو گئے
تعلق نبھانے کی کوشش کی ہم نے تو بہت
دل بھر گیا ان کا جب ہم سے تو بیگانے ہو گئے
پیار جتانے کی نہیں نظر آنے کی چیز ہے
جب بھی وہ مسکرایا موسم سہانے ہو گئے
غربت پیدا ہوتے ہی بلک بلک کر بتا گئی سب حالات
اسی لئی تو بچے غریب کے جلد سیانے ہو گئے
تیرے وصل کی خوشبو نے ںدل دیے دل کے موسم
اسی لئے ہم جیسے پاگل بھی سیانے ہو گئے
عتی دنیا کے بکھیڑوں نے چھین لیا ہم سے زندگی کا لطف
اسلئے خود کو آئینے میں دیکھے اب کئی زمانے ہو گئے
Dill main basmay walay janay kyun anjanaay ho gay || Sad poetry status || Atti writes || #status
نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
Please like and follow my page and also subscribe my YouTube channel. Thanks.
Shane Mustafa || Naat e Rasool || Naat status || Poetry status || Atti writes || #poetry #status A tujh ko bataon main shane Mustafa kia hay || Naat e Rasool || Naat whatsapp status || Poetry status || Atti writes || ...
Please open the link like the video and subscribe my YouTube channel.
Kai dasht guzray || Sad Poetry video || Whatsapp status video || Atti writes || #poetry #status #sad Kai dasht guzray kai tufaan ubhray || Sad Poetry video || Whatsapp status video || Ghazal || Muflisi poetry || Atti writes || ...
جذبے سچے ہوں تو رابطے نہیں ٹوٹتے محبتوں میں
بندھن مضبوط ہوں تو دراڑیں نہیں آتیں نسبتوں میں
چھوڑ جانے والوں کو روک سکتے ہو تو روک لو
ورنہ پھر زندگی گزرتی ہے حسرتوں میں
نئے ہمسفر جب مل جاتے ہیں زندگی کے سفر میں
لطف نہیں رہتے پھر پرانی سنگتوں میں
آنکھ میں ہوتے ہیں آنسو دل تڑپتا ہے بہت
جب گرنا پڑتا ہے تنہائی کی مصیبتوں میں
آج بھی اگر اس سے کبھی ملنا ہو جائے
یوں لگتا ہے کہ دل ہے بہت راحتوں میں
شب کسی کے ہجر کے عذاب میں گزرتی ہے
دن گزرتے ہیں اپنے روز نئی نفرتوں میں
عتی رات جو کاٹتا ہوں میں اس کے بغیر
میرے گھر کا آنگن ہوتا ہے پھر وحشتوں میں
Please open the link like the video and subscribe my YouTube channel to read and listen my personal poetry.
Jazbay sachay hun toh || Sad poetry status || Whatsapp status || Atti writes || #poetry #status
Please open the link like the video and subscribe my YouTube channel. Thanks.
Ishq k pagal khanay main || Sad poetry status || Status video || Atti writes || #poetry #status
To read and listen my personal poetry please open the link and subscribe my YouTube channel. Thanks
Ma buhat zinda dill tha poetry || Sad poetry status || Atti writes || #poetry #viral #status #sad
نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
میری ذاتی شاعری پڑھنے اور سننے کیلئے میرے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں شکریہ
Madina Jana mera || Naat e Rasool || Naat status || Poetry status || Atti writes || #poetry #status Madina Jana mera || Naat e Rasool || Naat whatsapp status || Poetry status || Atti writes || ...........Taken fr...
Please subscribe my YouTube channel. Thanks
Sad poetry || Poetry whatsapp status || Sad status || Atti writes || #poetry #viral #status Sad Poetry video || Whatsapp status video || Ghazal || Muflisi poetry || Atti writes || || ...........Taken from the b...
To listen my personal poetry
Please subscribe my channel.
Baghair qeemat kuch nhi milta is zamany main poetry || Sad poetry status || Atti writes || #poetry
اے پاک پروردگار میرے والدین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما آمین
پلیز چینل کو سبسکرائب کریں شکریہ
Maa Poetry || Maa poetry status || Atti writes || #poetry #status #viral #mother #maa
مدحت سرکار مدینہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️❤️❤️
To read and listen my personal poetry open the link like the video and subscribe my channel.
Midhat e Sarkar e Madina || Naat e Rasool || Naat status || Atti writes || #poetry #status #allah Midhat e Sarkar e Madina || Naat e Rasool || Naat whatsapp status || Poetry status || Atti writes || ..............
میری ذاتی شاعری پڑھنے کے لئے اس لنک کو کھولیں اور میرے چینل کو سبسکرائب کریں
Jb say dekha hy tujhay sapnay saray bhol gya hun || Poetry whatsapp status || Atti writes || #poetry
ایدھی ویلفیئر فاؤنڈیشن
گجرات کے گاؤں بانٹوا کا نوجوان عبدالستار گھریلو حالات خراب ہونے پر کراچی جا کر کپڑے کا کاروبار شروع کرتا ہے کپڑا خریدنے مارکیٹ گیا وہاں کس نے کسی شخص کو چاقو مار دیا زخمی زمین پر گر کر تڑپنے لگا لوگ زخمی کے گرد گھیرا ڈال کر تماشہ دیکھتے رہے وہ شخص تڑپ تڑپ کر مر گیا..
نوجوان عبدالستار کے دل پر داغ پڑ گیا , سوچا معاشرے میں تین قسم کے لوگ ہیں دوسروں کو مارنے والے مرنے والوں کا تماشہ دیکھنے والے اور زخمیوں کی مدد کرنے والے .. نوجوان عبدالستار نے فیصلہ کیا وہ مدد کرنے والوں میں شامل ہو گا اور پھر کپڑے کا کاروبار چهوڑا ایک ایمبولینس خریدی اس پر اپنا نام لکها نیچے ٹیلی فون نمبر لکھا اور کراچی شہر میں زخمیوں اور بیماروں کی مدد شروع کر دی.
وہ اپنے ادارے کے ڈرائیور بهی تهے آفس بوائے بهی ٹیلی فون آپریٹر بهی سویپر بهی اور مالک بهی وہ ٹیلی فون سرہانے رکھ کر سوتے فون کی گھنٹی بجتی یہ ایڈریس لکهتے اور ایمبولینس لے کر چل پڑتے زخمیوں اور مریضوں کو ہسپتال پہنچاتے سلام کرتے اور واپس آ جاتے .. عبدالستار نے سینٹر کے سامنے لوہے کا غلہ رکھ دیا لوگ گزرتے وقت اپنی فالتو ریزگاری اس میں ڈال دیتے تھے یہ سینکڑوں سکے اور چند نوٹ اس ادارے کا کل اثاثہ تهے ..
یہ فجر کی نماز پڑھنے مسجد گئے وہاں مسجد کی دہلیز پر کوئی نوزائیدہ بچہ چهوڑ گیا مولوی صاحب نے بچے کو ناجائز قرار دے کر قتل کرنے کا اعلان کیا لوگ بچے کو مارنے کے لیے لے جا رہے تھے یہ پتهر اٹها کر ان کے سامنے کهڑے ہو گئے ان سے بچہ لیا بچے کی پرورش کی اج وہ بچہ بینک میں بڑا افسر ہے ..
یہ نعشیں اٹهانے بهی جاتے تھے پتا چلا گندے نالے میں نعش پڑی ہے یہ وہاں پہنچے دیکھا لواحقین بهی نالے میں اتر کر نعش نکالنے کے لیے تیار نہیں عبدالستار ایدھی نالے میں اتر گیا, نعش نکالی گهر لائے غسل دیا کفن پہنایا جنازہ پڑهایا اور اپنے ہاتھوں سے قبر کهود کر نعش دفن کر دی .. بازاروں میں نکلے تو بے بس بوڑھے دیکهے پاگلوں کو کاغذ چنتے دیکھا آوارہ بچوں کو فٹ پاتهوں پر کتوں کے ساتھ سوتے دیکها تو اولڈ پیپل ہوم بنا دیا پاگل خانے بنا لیے چلڈرن ہوم بنا دیا دستر خوان بنا دیئے عورتوں کو مشکل میں دیکھا تو میٹرنٹی ہوم بنا دیا .. لوگ ان کے جنون کو دیکھتے رہے ان کی مدد کرتے رہے یہ آگے بڑھتے رہے یہاں تک کہ ایدهی فاؤنڈیشن ملک میں ویلفیئر کا سب سے بڑا ادارہ بن گیا
Please subscribe my channel.
Sad poetry || Poetry whatsapp status || Poetry status || Atti writes || #poetry #status #viral #sad Sad poetry || Poetry whatsapp status || Poetry status || Atti writes || ...........Taken from the book "اور محبت ...
میری ذاتی شاعری پڑھنے کے لئے لنک کو کھولیں اور میرے چینل کو subscribe کریں۔ شکریہ
عتیق اللہ طاہر عتی
AttiqUllahTahir - YouTube Poetry & Socialisation
نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
میری ذاتی شاعری پڑھنے اور سننے کیلئے میرے یوٹیوب چینل کو subscribe کریں
Naat e Rasool || Naat status || Poetry status || Atti writes || #poetry #status status #allah Naat e Rasool || Naat whatsapp status || Poetry status || Atti writes || ...........Taken from the book "گلدستہ ...
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Sahiwal
5700
Iqbal Nagar Post Office Khas , City Chicha Watni, District Sahiwal
Sahiwal, 57200
This page is created to promote new young writers/poets.