A Girl with Pen
I am, as the poet says, a mess!
ایک دن میں اچانک غائب ہو جاؤں گی_!
کسی کو کچھ خبر تک نہیں ہو گی__!
میری ٹائم لائن پہ ہفتوں مہینوں اور پھر سالوں تک
سٹیٹسoff شو ہوگا__
تب اور کچھ مت کرنا بس میرے حق میں دعا کرنا__!
!!جزاک اللہ خیرا کثیرا واحسن الجزاء فی الدنیا والآخرۃ🙂
تم نافرمانی کرتے ہو وہ پھر بھی تم پر اپنی نعمتیں برساتا ہے تم ناامید ہوکر اس سے موت مانگتے ہو وہ تمھیں جینے کی ایک نئی وجہ دے دیتا ہے>>> 💜
"وہ غفورورحیم ہے"
میں نے اپنا ہی ہاتھ تھام لیا
اور کوئی قریب تھا ہی نہیں
لیاقت علی عاصم
"Umeed rab se rakho
Sab se nahi"
Maybe in another Life. Rn bye with the intention of:
کب تک تیرے عشق کو روؤں
میرے گھر کے بھی سو مسئلے ہیں
معاملات کو سر پر سوار کرنا اور پریشان ہونا چھوڑ دو ؛ ہر دوست ایک نہ ایک دن بدل جاتا ہے، انسانوں میں یہ کوئی نئی بات نہیں ہے."
• ابو فہر محمود شاکر رحمه الله |
• طبقات فحول الشعراء | ٦٣٣/٢ |
"Allah aap sab k naseeb behad khubsurat kre Ameen"
تم پھول ہو، خود میں اتنا مہکو، اتنا چہکو، اتنا مسکراؤ کہ تمہارے گرد موجود ہر اداس پھول کھل اٹھے 🤍🌻
"Paak hai woh parwardigar jo aaibon ko chehre par zahir nahi krta"
"woh jo utra hai nazar se iss baar,
humne uski bhi nazrein utaari thi kabhi."
"Mutmaeen rehna Rab k har faisly se tum
Kiunk woh tumse behtr tumhara kal janta hai"
If you're reading this and you're hurting, crying, or still in the process of healing, I just want to wish you all the best and I pray that you'll be fine soon. Just be strong because nothing is permanent. You'll be okay and will be happy...
In Sha Allah 🌺💜
Me to myself...
اپنے بھی تُجھ کو اپنوں میں اب گِن نہیں رہے !
افکار علوی
"Hussainع kal bhi zinda thy
Hussainع aaj bhi zinda hain"
” محرم الحرام “
ہجری ١۴۴۴٥
” حقاّ کہ بِنائے لاالہٰ است حُسین علیہ السلام “
حقیقت تو یہ ہے کہ لاالہٰ اللہ کی بُنیاد ہی حُسینؓ ہیں!
_ 🪔🖤🚩
اللَّهُمَّ حَاسِبْنِي حِسَابَاً يَسِيرَاً○
اے اللہ مجھ سے آسان حساب لینا🥹🥹
Assalam o Alaikum ☺️
🙂
. ♡____کن فیکون____♡
اللہ صرف تمھارے راستوں کو موڑتا ہے تمھاری
دعاؤں کو نہیں وہ تمھیں اپنے طریقے سے اپنی من
پسند منزل تک لاتا ہے💯♥️
دیکھنا ایک دن تم شکر کے سجدے میں ہوگے اور آنسوؤں سے تمہارا چہرہ اور جاۓ نماز بھیک چکی ہوگی تمہیں سمجھ نہیں آۓ گا کس طرح اس کا شکر ادا کروں۔🥺🤍
و٘نَحّنُ اَ٘رَبُ اِلَیٌہ مِنٌ حَبٌل الوَرِیٌد 💖
اور ہم اس کی رگ جاں سے بھی زیادہ اُس کے قریب ہیں۔
القرآن❤️
Ajeeb silsily hai ishq aur muhabat ke,
Koi wafah keliay roya koi wafa karke roya.
خُدا کرے کہ تُمہارا بھی کوئی یوسف ہو۔۔
خُدا کرے تُمہیں اُس کی قمیض تک نہ ملے ! ;(
إنَّهُ عَلِيمٌ بذات الصدور،
وہ تو دلوں کی بات جانتا ہے۔🫀❤️🌍
(القرآن) ❤️
السلامُ علیکم....... صبح بخیر ☺️❤️
اے دو جہانوں کے رب
مجھے بھی اپنی بارگاہ میں بہترین سجدہ کرنے والوں میں شمار کر۔۔۔بیشک سجدے کی توفیق تری ہی محبت کی عطا کردہ ہے پس تو مجھے اپنی محبت سے نواز دے،
آمین۔
Muharram is almost here .Don't call it the month of "SHIA" only. The tragedy of Karbala happened with the Holy family of Prophet ﷺ.
``Hussain ع is from me and I am from Hussain``
_Prophet Muhammad ﷺ
وہ گھر ہے میرا، فقط آنکھیں نہیں.
مجھ میں غمِ حسین ہیں شیعہ ہوۓ بغیر!♡
I just wanna cry in my mom's arms and tell her how much anxiety i have been through>>
"Allah jahan se chahy naseeb palat de
Uski qudrat tumhari smjh se bahir hai"
یہ کون پھر سے انہی راستوں میں چھوڑ گیا
ابھی ابھی تو عذاب سفر سے نکلا تھا
زیادہ سوچنے سے موڈ خراب ہو جائے گا سانس لو اور سب جانے دو
"کتابیں زندگی کا نمک ہیں، ان کے بغیر کوئی ذائقہ نہیں."
دنیا کی تین حسین ترین جگہیں،💕✨
خانہ کعبہ، روضہ رسولٌ اور،💞
ماں کی گود۔۔۔ 💗
ہر اُس غم سے پناہ مانگنی چاہئیے، جِس میں بے بسی شامل ہو اور انسان اپنے راز اُگلنا شروع کر دے۔🌸✨
جو راستہ انسان ترک کر دیتا ہے ‘ اللہ اس کو اس کے باعث رسوا نہیں کیا کرتا ۔
ایمان بخیر
Unke sath raho jo apko Allah k qareeb krde🫀
ایک دن آپ سمجھ جائیں گے کہ بات کرنے کے بجائے خاموش رہنا، قریب آنے کے بجائے فاصلہ رکھنا، انتظار کرنے کے بجائے بھول جانا آپ کو کم تکلیف دیتا ہے۔✨🌸
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ♡
"Allah bohat jald tumhe nawazny wala hai
Phir tum apna har dukh bhool jaogy"
You're so beautiful, I could stare at you forever.
تم تو سردی کی حسیں دھوپ کا چہرہ ہو جسے
دیکھتے رہتے ہیں دیوار سے جاتے ہوئے ہم
نعمان شوق
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Website
Address
Iqbal Nagar Post Office Khas , City Chicha Watni, District Sahiwal
Sahiwal, 57200
This page is created to promote new young writers/poets.