Waheed Bhatti PMLN District Organizer
Sialkot District Organizer PMLN SMT Come to join and become a member of #PMLN Social Media Team
Tehreem Altaf Rana
سچی بات ہمیشہ کڑوی لگتی ہے اور آپ نے بھی سچائی سن کر اور اپنی تربیت کے مطابق لکھ کر مجھے بلاک کر دیا ہے۔ آپ خود ہی میری پوسٹ اور ٹوئیٹ پر اپنے کمنٹس کرتی ہیں اور پھر مجھے آپکو کُچھ کہنا پڑ جاتا ہے آپ اگر سچائی برداشت نہیں کر سکتیں تو مہربانی میری پوسٹ اور ٹوئیٹ پر آئندہ کوئی منفی پراپیگنڈا والے کمنٹس نہیں کیجئے گا اور رہی بات عاطف رؤف صاحب کی تو آپ اُن کے واٹساپ میسجز جو آپکو اُنہوں نے کئے ہوئے ہیں کہ 4 مہینے پہلے کا مجھے نکال دیا ہوا ہے اُن کے میسجز کو ضرور شیئر کیجئے گا۔ 👇
Waheed Asghar Bhatti
بیٹے سے چند ہزار درہم تنخواہ نہ لینے پر مجھے نا اہل کروا کر جیل پھینک دیا گیا اور دوسری طرف ایک ثابت شدہ کرپٹ کو صادق اور امین بنا کر اللہ کے آخری رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مقام کی توہین کی گئی۔
ہمیں سزا سنانے والے، 60 ارب لوٹنے والے کا استقبال کرتے ہیں۔
کون کرے گا ایسے عدل کا احترام ؟
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نوازشریف سے تنظیمی عہدیداروں کی ملاقات
پارٹی کےشعبہ خواتین ، لاہور کی راہنما سعدیہ تیمور اور اقلیتی ونگ کے راہنماکامران بھٹی نے ماڈل ٹاﺅن میں ملاقات کی
ملاقات میں پارٹی کی تنظیم سازی اور اس میں پیش رفت کے امور کا جائزہ لیاگیا
مریم نوازشریف نے خواتین اور اقلیتی شعبوں کی کارکردگی کو سراہا
خواتین اور اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ اولین ترجیح ہے، مریم نوازشریف
خواتین معاشرے کی نصف آبادی ہیں، وسائل اور اختیارات میں بھی نصف حصہ ملنا چاہیے، مریم نوازشریف
تحریک پاکستان سے لے کر ہر سیاسی تحریک میں خواتین نے نمایاں کردار اد اکیا، مریم نوازشریف
خواتین اور نوجوانوں کی نمائندگی میں بتدریج اضافہ کررہے ہیں ، مزید بڑھائیں گے، مریم نوازشریف
بیٹوں کی طرح بیٹیوں کو پڑھانا اسلام کی تلقین ہے، حقوق اور وسائل میں امتیاز ختم کرنا ہے، مریم نوازشریف
خواتین اور اقلیتیں معاشرے میں استحصال کا زیادہ نشانہ بنتے ہیں، اسے ختم کریں گے، مریم نوازشریف
آئین کے تحت غیرمسلم پاکستانی یکساں حقوق رکھتے ہیں، امتیاز برتنا آئین شکنی ہے، مریم نوازشریف
غیرمسلم پاکستانیوں کی فلاح وبہود کے لئے جامع حکمت عملی پر کام کریں گے، مریم نوازشریف
ملک سے سیاسی انتشار، نفرتوں اور تشدد کی سوچ ختم کرنے میں خواتین اور اقلیتوں کو بھرپور کردار ادا کرنا ہے، مریم نواز شریف
خواتین بطور ماں، بہن، بیٹی خاص طور پر نوجوان نسل کی سوچ بدلنے میں اہم کردار ادا کر سکتی ہیں، وطن کی تعمیر، ادب اور اتحاد کی سوچ پروان چڑھا سکتی ہیں، مریم نواز شریف
سیاسی مفاد کی خاطر خواتین اور نوجوانوں کے ذہن کو بارود خانہ بنایا گیا، مریم نواز شریف
خواتین اور نوجوان معاشرے کو اچھی قدروں سے ہم کنار کرنے میں قومی کردار ادا کریں، مریم نواز شریف
بارود بونے سے معاشرے اور اقوام تباہ ہوتے ہیں، مسلمانوں اور غیرمسلموں کے اتحاد سے پاکستان بنا تھا، مریم نواز شریف
پاکستان میں نفرتیں پھیلانے، تشدد پر اکسانے، حملے، شہدا کی یادگاروں کی بے حرمتی کرنے والے دشمن کے ایجنٹ ہیں، مریم نواز شریف
دونوں راہنماﺅں نے پارٹی شعبہ جات کو متحرک اورتنظیم نو شروع کرنے پر مریم نوازشریف کا شکریہ ادا کی
نکلو...
آئین اور قانون کی بالادستی کی خاطر
چلو چلو اسلام آباد چلو
نکلو پاکستان کے محفوظ مستقبل کی خاطر
نکلو سپریم کورٹ کو ان آئین شکن سہولتکاروں سے چھٹکارہ دلانے کی خاطر
بندیال کورٹ !
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Sialkot
#حافظ_عدنان_گجر_پسوال_جنرل_سیکرٹری_آل_پاکستان_گجر_ایسوسی_ایشن_یوتھ_ونگ_سیالکوٹ_پاکستان_03218731313
Sialkot
Digital / Social Media team Of Information Department Sialkot, For SACM /Official Spokesperson,Punjab
Ugoki Road Mazafrpur Bilal Pura Street No 6
Sialkot, 1234567
SMT UC Harrar Ward-5