Smt Sialkot

Digital / Social Media team Of Information Department Sialkot, For SACM /Official Spokesperson,Punjab

03/12/2023

ابرار ولانہ ایڈوکیٹ کی رہائی تک سیالکوٹ بار کے وکلاء نے ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان کر دیا۔
وکلاء پر ظلم بند کرو
شرم کرو حیا کرو ابرار ولانہ رہا کرو

30/11/2023

ابرار ولانہ ایڈووکیٹ کی پولیس تھانہ صدر سیالکوٹ میں غیر قانونی گرفتاری اور ڈیٹنشن آرڈر کی سخت مذمت کرتے ہیں۔ انصاف کا قتل عام بند کیا جائے ہم فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں

16/10/2023

*فلسطين زندہ باد اسرائیل مردہ باد کہنے پے خاتون گرفتار کیا اب یہ سمجھ لیا جاے کے پاکستان اسرائیل کے ساتھ کھڑا ہے*

11/10/2023

جن کو آزادی پلیٹ میں رکھ کر ملی ہو وہ کرکٹ میچ ہی دیکھیں گے، پوچھو فلسطینیوں سے آزادی کسے کہتے ہیں 💔😭🙏🏻.

08/10/2023

اردن میں 15سال جیل کی سزا کاٹ کر آزاد ہونے والے کیلیے گھر پہنچنے پر خوشی میں ہوائی فائرنگ سے اتفاقیہ گولی لگنے سے وہی شخص جاں بحق ہوگیا
اور کرو جشن

05/10/2023

شہباز شریف کو لاہور میں شدید عوامی ردعمل کا سامنا شہباز شریف کو گالیاں دی گئیں اور گاڑی کے شیشے توڑ دیے گئے۔۔!!

26/09/2023

‏مادر ذلت کا لاہور ائیر پورٹ پر "مریم کے پاپا چور ہیں" کے نعروں سے ذلت بھرا استقبال

01/09/2023

تحریک انصاف کے ‏ٹکٹ ہولڈر پی پی 149 میاں عباد فاروق کا بیٹا عمار عباد اپنے والد ، والدہ اور دادی کی گرفتاری اور پولیس کی جانب سے بار بار گھر والوں کو ہراساں کرنے پر دماغی توزان کھو بیٹھا آئی سی یو میں وینٹلیٹر پر زندگی اور موت کی کشمکش میں اپنے والد کی راہ دیکھ رہا ہے😭😰

01/09/2023

لاہور ہائیکورٹ کے حکم کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پولیس نے سابق وزیرِاعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہیٰ کو کینال روڈ سے گرفتار کر لیا پرویز الہی کو گاڑی سے کھینچ کر باہر نکالا گیا۔۔

03/08/2023

اسلام آباد ہاٸیکورٹ نے سیشن جج دلاور کو عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس سننے سے روک دیا۔۔۔

27/07/2023
26/07/2023

بہاولپور اسلامیہ یونیورسٹی کی بسوں میں بہنوں بیٹیوں کا یہ حال ہے تو یونیورسٹی میں کتنی بے حیائی ہو گی۔۔۔

20/07/2023

محض مجھے نااہل کروانے اور جیل میں ڈالنے کی غرض سے کسی بھی معاملے میں ملوث کرنے (مجھے مورودِ الزام ٹھہرانے) کے خبط میں مبتلا مجرموں کے نالائق ٹولے نے ایک مرتبہ پھر اپنے ہی پاؤں پر کلہاڑی مار لی ہے۔

‏انہوں نے مجھے سائفر والے تماشے کو پورے اہتمام سے بےنقاب کرنے کا ایک موقع فراہم کردیا ہے۔

‏آج میں کسی لگی لپٹی کے بغیر تمام تفصیلات قوم کے سامنے رکھوں گا کہ کیسے 17 برس میں (پہلی مرتبہ) بہترین معاشی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی ایک حکومت کا تختہ الٹنے اور ان مجرموں، جو ملک کو تباہی کے گھاٹ اتار چکے ہیں، کو اقتدار میں لانے کیلئے ایک سازش رچائی گئی۔

‏میں آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ یہ تفصیلات ٹیلی ویژن پر چلنے والے کسی بھی ڈرامے سے بڑھ کر دلچسپ اور سحر انگیز ہوں گی۔

17/07/2023

انٹرنیشنل ڈاکو😝😛😜

16/07/2023

دو چار باتیں وہ لوگ بھی سنا کر گئے ہم کو ،
جن کی قمیضوں پر اپنا گریبان تھا ہی نہیں
سادگی،

11/01/2023

چوہدری پرویز الٰہی ایک بار پھر وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب

11/01/2023

یہ جتنی مرضی ریڈلائن لگا لیں ، میں ان کو ریڈلائن مٹا کے دکھاؤں گا۔ عمران خان

10/01/2023

‏شہباز حکومت نے 165 مرسڈیز گاڑیاں منگوانے کی اجازت دیدی۔

دوسری طرف عوام سستے آٹے کیلئے مر رہے ہیں، LCs نہ کھلنے سے اسپتالوں میں آپریشن متاثر ہو رہے ہیں، فیکٹریاں بند ہو رہی ہیں، مزدور بیروزگار ہو رہے ہیں. ‎

10/01/2023

‏اہل لاہور کے لیے خوشخبری : وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی آج عوامی سہولت کے چار منصوبوں: گلشن راوی ٹی جنکشن انڈر پاس کی تعمیر، بند روڈ کی بحالی، سمن آباد موڑ انڈر پاس اور سمن آباد کرکٹ سٹیڈیم کا سنگ بنیاد رکھیں گے-

10/01/2023

دختر سیالکوٹ
محترمہ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کو سوشل میڈیا ٹیم سیالکوٹ کی جانب سے جنم دن مبارک ہو

10/01/2023

Congratulations to newly appointed team of INSAF LABOUR WING City SIALKOT

09/01/2023

*انٹر ویو شیڈول* بھرتی امیدواران کانسٹیبلان/لیڈی کانسٹیبلان و ٹریفک اسسٹنٹ جنہوں نے تحریری امتحان میں40%یا اس سے زائد نمبرز حاصل کیے ہیں وہ برائے انٹرویو اصل شناختی کارڈ، تعلیمی اسناد، ڈومیسائل، فیملی کلیم سرٹیفکیٹ (صرف پولیس ملازمان)اور رولنمبر سلپ ہمراہ لیکر مورخہ11جنوری بوقت7بجے صبح بمقام پولیس لائنز سیالکوٹ حاضر آئیں۔

08/01/2023

جویریہ صدیق کی ارشدشریف شہید کی باتیں اور یادیں

08/01/2023
08/01/2023

سیالکوٹ تو ذندہ رہے گا

08/01/2023

مہنگائی مکاؤ مارچ کا بانی اور شور مچانے والے کہ لیے ایک فقرہ

#

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Sialkot?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

ابرار ولانہ ایڈوکیٹ کی رہائی تک سیالکوٹ بار کے وکلاء نے ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان کر دیا۔وکلاء پر ظلم بند کروشرم کرو حیا...
ابرار ولانہ ایڈووکیٹ کی پولیس تھانہ صدر سیالکوٹ میں غیر قانونی گرفتاری اور ڈیٹنشن آرڈر کی سخت مذمت کرتے ہیں۔ انصاف کا قت...
*فلسطين زندہ باد اسرائیل مردہ باد کہنے پے خاتون گرفتار کیا اب یہ سمجھ لیا جاے کے پاکستان اسرائیل کے ساتھ کھڑا ہے*
جن کو آزادی پلیٹ میں رکھ کر ملی ہو وہ کرکٹ میچ ہی دیکھیں گے، پوچھو فلسطینیوں سے آزادی کسے کہتے ہیں 💔😭🙏🏻.
اردن میں 15سال جیل کی سزا کاٹ کر آزاد ہونے والے کیلیے گھر پہنچنے پر خوشی میں ہوائی فائرنگ سے اتفاقیہ گولی لگنے سے وہی شخ...
شہباز شریف کو لاہور میں شدید عوامی ردعمل کا سامنا شہباز شریف کو گالیاں دی گئیں اور گاڑی کے شیشے توڑ دیے گئے۔۔!!
‏مادر ذلت کا لاہور ائیر پورٹ پر "مریم کے پاپا چور ہیں" کے نعروں سے ذلت بھرا استقبال
تحریک انصاف کے ‏ٹکٹ ہولڈر پی پی 149 میاں عباد فاروق کا بیٹا عمار عباد اپنے والد ، والدہ اور دادی کی گرفتاری اور پولیس کی...
لاہور ہائیکورٹ کے حکم کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پولیس نے سابق وزیرِاعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہیٰ کو کینال روڈ سے گرفتار کر...
بہاولپور اسلامیہ یونیورسٹی کی بسوں میں بہنوں بیٹیوں کا یہ حال ہے تو یونیورسٹی میں کتنی بے حیائی ہو گی۔۔۔
محض مجھے نااہل کروانے اور جیل میں ڈالنے کی غرض سے کسی بھی معاملے میں ملوث کرنے (مجھے مورودِ الزام ٹھہرانے) کے خبط میں مب...

Category

Website

Address

Sialkot

Other Politicians in Sialkot (show all)
Yasir bhali Yasir bhali
Yasirkhaan291@gmail. Com
Sialkot

public demand

Mehar Akhtsham Ali official Mehar Akhtsham Ali official
Mian Mehmood Street
Sialkot

political

Ch Saqib Bhatti PP45 Ch Saqib Bhatti PP45
Sialkot

Official page of Saqib Bhatti PTI Sialkot. PP45

Waheed Bhatti PMLN District Organizer Waheed Bhatti PMLN District Organizer
Sialkot

Sialkot District Organizer PMLN SMT Come to join and become a member of #PMLN Social Media Team

Hafiz Adnan Gujjar Official Hafiz Adnan Gujjar Official
Sialkot

#حافظ_عدنان_گجر_پسوال_جنرل_سیکرٹری_آل_پاکستان_گجر_ایسوسی_ایشن_یوتھ_ونگ_سیالکوٹ_پاکستان_03218731313

Ch Asif Gujjar Motra Ch Asif Gujjar Motra
Motra
Sialkot, 4444

Asim Riaz ch Asim Riaz ch
Sialkot

Dera Amir Nawaz Waraich Daa Dera Amir Nawaz Waraich Daa
Nawab Sweet House Muslim Bazar
Sialkot, 51310

Public Servent

Uc harrar waid number 5 Uc harrar waid number 5
Ugoki Road Mazafrpur Bilal Pura Street No 6
Sialkot, 1234567

SMT UC Harrar Ward-5

Zahid khan Zahid khan
I'm
Sialkot

male

Social media team uc pura heera ward#4 Social media team uc pura heera ward#4
Pura Hira Darziya Wali Gali
Sialkot, 052

Political

aqeel prince aqeel prince
Sialkot Gondal
Sialkot, 0000000#

me help my country people