Social media team uc pura heera ward#4

Social media team uc pura heera ward#4

You may also like

Shams Comrade Nowshera
Shams Comrade Nowshera

Political

20/10/2022

یونین کونسل پورا ہیرا کو صاف و سبز بنانے کے لیے پروگرام
جس میں چوہدری اخلاق ، چوہدری شاہ نواز ، باو طارق بٹ ، آگاہ داود ، اور SWMC کی پوری ٹیم تشریف لائی اور صاف و سر سبز مہم کا آگاز کیا

اس پروگرام کو کامیاب بنانے کے لیے یوسی پورا ہیرا صدر ساجد پرویز ، ایم عابد ، اور مختلف وارڈ کے صدر نے شرکت کی-

Photos from Social media team uc pura heera ward#4's post 20/10/2022

یونین کونسل پورا ہیرا کو صاف و سبز بنانے کے لیے پروگرام
جس میں چوہدری اخلاق ، چوہدری شاہ نواز ، باو طارق بٹ ، آگاہ داود ، اور SMWC کی پوری ٹیم تشریف لائی اور صاف و سر سبز مہم کا آگاز کیا

اس پروگرام کو کامیاب بنانے کے لیے یوسی پورا ہیرا صدر ساجد پرویز ، ایم عابد ، اور مختلف وارڈ کے صدرو نے شرکت کی

19/10/2022
19/10/2022

یونین کونسل پورا ہیرا میں کل بروز جمعرات کو صاف و سر سبز مہم کا اگاز ہونے جارہا ہے

یونین کونسل پورا ہیرا صدر ساجد پرویز پروگرام کی جگہ کو صاف اور Z.O سے بات چیت کرتے ہوئے

18/10/2022

رہنما پاکستان تحریک انصاف عثمان ڈار صاحب ، شاہ نواز صاحب ، ڈسی او صاحب ، اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل و ایم ڈی سالڈ ویسٹ مینجمنٹ سیالکوٹ شاہد عباس جوتہ، جو کل جمعرات صبح 10 بجے یونین کونسل پورا ہیرا رنگ پورا تھانہ کے سامنے والی گلی میں تشریف لائے گے اور یونین کونسل پورا ہیرا میں صاف و سر سبز مہم کا اگاز کرے گے

Photos from Social media team uc pura heera ward#4's post 18/10/2022

رہنما پاکستان تحریک انصاف عثمان ڈار کل بروز جمعرات کو یونین کونسل پورا ہیرا کے عہدے دارو سے میٹنگ کرے گے اور یونین کونسل پورا ہیرا کی صفائی اور سر سبز بنانے پے بات چیت ہو گی

یونین کونسل پورا ہیرا صدر ساجد پرویز اپنی یوسی کی تمام وارڈ سے آدھا آدھا گنٹھ کل کی میٹنگ کو کامیاب بنانے پر بات چیت کر تے ہوئے

Photos from Social media team uc pura heera ward#4's post 18/10/2022

رہنما پاکستان تحریک انصاف عثمان ڈار کی کارپوریشن آفس قلعہ پر میٹروپولیٹن سیالکوٹ کی یونین کونسلز کے صدور سے ملاقات۔
دورانِ ملاقات علاقائی مسائل اور دیگر امور پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔

Photos from Social media team uc pura heera ward#4's post 18/10/2022

میرا علاقہ میرا اثاثہ ۔ یونین کونسل پورا ہیرا صدر ساجد پرویز اور 5 نمبر واڈ سے سہیل بٹ اپنے علاقے میں صفیائی کرواتے ہوئے

Photos from Social media team uc pura heera ward#4's post 10/10/2022

میرا علاقہ میرا اثاثہ ۔ یونین کونسل پورا ہیرا صدر ساجد پرویز اور وارڈ نمبر 2 کے سیکرٹری شبیر اپنی نگرانی میں وارڈ نمبر 2 میں گلیوں کی مرمت اور گٹروں کے بیڈ لگواتے ہوئے

Photos from Social media team uc pura heera ward#4's post 07/10/2022

میرا علاقہ میرا اثاثہ ۔ یونین کونسل پورا ہیرا صدر ساجد پرویز اور سنیر نائب صدر عقیل جنجوا کی عثمان ڈار کے ساتھ میٹنگ جس میں پوری یوسی کے مسائل عثمان ڈار کے سامنے رکھے گئے

07/10/2022

میرا علاقہ میرا اثاثہ ۔ یونین کونسل پورا ہیرا ساجد پرویز اور ندیم بھائی اپنی نگرا نی میں سٹریٹ للائٹ لگواتے ہوئے

Photos from Social media team uc pura heera ward#4's post 07/10/2022

میرا علاقہ میرا اثاثہ ۔ یونین کونسل پورا ہیرا صدر ساجد پرویز اور وارڈ نمبر 5 سے سہیل بٹ اپنی نگرانی میں صفائی کرواتے ہوئے

Photos from Social media team uc pura heera ward#4's post 07/10/2022

میرا علاقہ میرا اثاثہ ۔ یونین کونسل پورا ہیرا صدر ساجد پرویز اور وارڈ نمبر 2 سے سیکرٹری شیبر اپنی نگرانی میں گلی کی مرمت اور صفائی کرواتے ہوئے

Photos from Social media team uc pura heera ward#4's post 07/10/2022

میرا علاقہ میرا اثاثہ ۔ یونین کونسل پورا ہیرا صدر ساجد پرویز اور وارڈ نمبر 3 میں سائم ڈار اپنی نگرانی میں صفائی کرواتے ہوئے

Photos from Social media team uc pura heera ward#4's post 07/10/2022

میرا علاقہ میرا اثاثہ. یونین کونسل پورا ہیرا صدر ساجد پرویز اپنی نگرانی میں وارڈ نمبر 4 کی صفائی کرواتے ہوئے

Photos from Social media team uc pura heera ward#4's post 07/10/2022

یونین کونسل پورا ہیرا صدر ساجد پرویز اور وارڈ نمبر 2 کے سیکرٹری شبیر صاحب اپنی وارڈ 2 کی صفائی کرواتے ہوئے

05/10/2022

آ ج سے یوسی پورا ہیرا صدر ساجد پرویز نےاپنی وارڈ میں بقدا میٹنگ کا اگاز کردیا

وارڈ نمبر 1 سے عقیل مغل نے اپنی وارڈ کے بزرگ اور نوجوانوں سے ساجد پرویز کا تعارف کروایا اور بہت خوشگوار موڈ میں بات چیت کی
اور ساجد پرویز نے میٹنگ کے باد
پوری وارڈ کا ویزٹ کیا اور لوگوں کے مسلے مسائل سونے

اور فوری طور پر لوگوں کے مسلے حل کروانے کی یقین دہانی کروائی

Photos from Social media team uc pura heera ward#4's post 05/10/2022
Photos from Social media team uc pura heera ward#4's post 05/10/2022

یوسی پورا ہیراں میں سیوریج ,patch work کے لیے سروے کرواتے ہوئے

Photos from Social media team uc pura heera ward#4's post 05/10/2022

یوسی پورا ہیرا صدر ساجد پرویز
اور واڈ نمبر 3 سے سائم ڈار اپنی نگرانی میں واڈ نمبر 3 کی صفیائی کرواتے ہوئے

04/10/2022

happy birthday

Photos from Social media team uc pura heera ward#4's post 04/10/2022

یوسی پورا ہیرا صدر ساجد پرویز رات کے اندھیرے میں اپنے جانثاروں کے ساتھ گلی میں سیوریج کا نزام ٹھیک کروانے کے لیے سروے کرواتے ہوئے

04/10/2022

یوسی پورا ہیرا صدر ساجد پرویز اپنی یوسی کی 1 نمبر واڈ کے صدر عقیل مغل اور دیگر دوستوں سے خوشگوار موڈ میں گفتگو کرتے ہو ئےاور یوسی میں ترقیاتی کام کروانے کے لیے یقین دہائی کروائی

Photos from Social media team uc pura heera ward#4's post 04/10/2022

یوسی پورا ہیرا صدر ساجد پرویز اپنی یوسی کی 1 نمبر واڈ کے صدر عقیل مغل اور دیگر دوستوں سے خوشگوار موڈ میں گفتگو کرتے ہو ئےاور یوسی میں ترقیاتی کام کروانے کے لیے یقین دہائی کروائی

Photos from Social media team uc pura heera ward#4's post 04/10/2022

یوسی پورا ہیرا صدر ساجد پرویز اور 5 نمبر واڈ سے سہیل بٹ اپنے علاقے میں صفیائی اور بلب لگواتے ہوئے

Photos from Social media team uc pura heera ward#4's post 04/10/2022

یوسی پورا ہیرا صدر ساجد پرویز
اور واڈ نمبر 1 کے صدر عقیل مغل اپنی نگرانی میں واڈ نمبر 1 کی صفیائی کرواتے ہوئے

03/10/2022

یوسی پورا ہیرا صدر ساجد پرویز کے ڈیرے پر یوسی کی تمام ٹیم اور ساری واڈ کے صدر سیکرٹری کو کھانے پر دعوت

اور ساجد پرویز اپنی پوری ٹیم کے ساتھ ترقیاتی منصوبوں اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے

Photos from Social media team uc pura heera ward#4's post 03/10/2022

سینیئر نائب صدر تحصیل سیالکوٹ چوہدری ضیاء چیئرمین مارکیٹ کمیٹی سیالکوٹ منتخب!
رہنما پاکستان تحریک انصاف عثمان ڈار، ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ عبداللہ خرم نیازی، احسن سلیم بریار اور ممبران مارکیٹ کمیٹی سے نوٹیفکیشن وصول کررہے ہیں۔

Photos from Social media team uc pura heera ward#4's post 03/10/2022

رہنما پاکستان تحریک انصاف عثمان ڈار نے مرکزی انجمن تاجراں سیالکوٹ کے سالانہ ڈنر میں شرکت کی و شرکاء سے خطاب کیا۔
چوہدری اخلاق، حافظ حامد رضا، میاں ریاض، صدر مرکزی انجن تاجراں سیالکوٹ مہر غلام مجتبیٰ اور مہر لطیف سمیت دیگر انجن تاجراں کے ممبران و کاروباری شخصیات بھی شریک تھیں۔

Photos from Social media team uc pura heera ward#4's post 03/10/2022

مبارکباد سیالکوٹ!
الحمدللہ گزشتہ 2 ماہ کی دن رات محنت کے بعد سیالکوٹ سٹی NA67 کی 28 یونین کونسلز، کینٹ سمیت 173 وارڈز اور 525 بلاک کورڈ کی سطح پر ڈھائی ہزار سے زائد پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز پر مشتمل تنظیمی ڈھانچہ مکمل کرلیا گیا ہے۔

Photos from Social media team uc pura heera ward#4's post 02/10/2022

یوسی پورا ہیرا صدر ساجد پرویز واڈ بائے واڈ تنظیم سازی پر کام کرتے ہوئے

02/10/2022

چیئرمین عمران خان ٹیکسلا جلسہ گاہ پہنچ گئے۔

Photos from Social media team uc pura heera ward#4's post 02/10/2022

رہنما پاکستان تحریک انصاف عثمان ڈار، چوہدری اخلاق اور صدر میٹروپولیٹن سیالکوٹ بیرسٹر جمشید غیاث کی زیر قیادت جناح ہاؤس میں میٹروپولیٹن سیالکوٹ کی یونین کونسلز کے تنظیمی صدور کا اجلاس جاری۔
اجلاس میں چیئرمین عمران خان کی حقیقی آزادی تحریک، نچلی سطح پر تنظیمی ڈھانچے، ترقیاتی منصوبوں اور دیگر امور کے حوالے سے تفصیلی بات چیت کی گئی۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Sialkot?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Pura Hira Darziya Wali Gali
Sialkot
052

Other Politicians in Sialkot (show all)
Yasir bhali Yasir bhali
Yasirkhaan291@gmail. Com
Sialkot

public demand

Mehar Akhtsham Ali official Mehar Akhtsham Ali official
Mian Mehmood Street
Sialkot

political

Ch Saqib Bhatti PP45 Ch Saqib Bhatti PP45
Sialkot

Official page of Saqib Bhatti PTI Sialkot. PP45

Waheed Bhatti PMLN District Organizer Waheed Bhatti PMLN District Organizer
Sialkot

Sialkot District Organizer PMLN SMT Come to join and become a member of #PMLN Social Media Team

Hafiz Adnan Gujjar Official Hafiz Adnan Gujjar Official
Sialkot

#حافظ_عدنان_گجر_پسوال_جنرل_سیکرٹری_آل_پاکستان_گجر_ایسوسی_ایشن_یوتھ_ونگ_سیالکوٹ_پاکستان_03218731313

Ch Asif Gujjar Motra Ch Asif Gujjar Motra
Motra
Sialkot, 4444

Asim Riaz ch Asim Riaz ch
Sialkot

Smt Sialkot Smt Sialkot
Sialkot

Digital / Social Media team Of Information Department Sialkot, For SACM /Official Spokesperson,Punjab

Dera Amir Nawaz Waraich Daa Dera Amir Nawaz Waraich Daa
Nawab Sweet House Muslim Bazar
Sialkot, 51310

Public Servent

Uc harrar waid number 5 Uc harrar waid number 5
Ugoki Road Mazafrpur Bilal Pura Street No 6
Sialkot, 1234567

SMT UC Harrar Ward-5

Zahid khan Zahid khan
I'm
Sialkot

male

aqeel prince aqeel prince
Sialkot Gondal
Sialkot, 0000000#

me help my country people