Hafiz Adnan Gujjar Official
#حافظ_عدنان_گجر_پسوال_جنرل_سیکرٹری_آل_پاکستان_گجر_ایسوسی_ایشن_یوتھ_ونگ_سیالکوٹ_پاکستان_03218731313
پاکستان کا میچ ہے پرسوں انڈیا کے ساتھ اب اپنی ٹیم کو ایسے تو نہیں چھوڑ سکتے سپورٹ تو کرنی پڑے گی- باقی کل کے میچ پر تنقید ، اور طعنے ان پلئرز کی اگلی سات جنریشنز تک کو سننے پڑیں گے ، ایسی ٹیم سے بھی کوئی ہارتا ہے جس نے دو دن پہلے کرکٹ کھیلنا شروع کی ہو- پاکستان ٹیم میں ایک تبدیلی ہونی چاہیے یوگینڈےکی جگہ صائم کو لے آو اور اسے مڈل آرڈر میں بیٹنگ کراؤ کیونک نیو یارک کی پچ پر اوپننگ کے لیے بابر اور رضوان بیسٹ آپشن ہیں - باقی عماد کا فیصلہ اس کی فٹنس اور پچ دیکھ کر کریں - گڈ لک بوائز 🇵🇰
عید مبارک! 🌙✨
دعا ہے کہ یہ مبارک موقع آپ اور آپ کے پیاروں کے لیے خوشی، امن اور خوشحالی لائے۔ آپ کو خوشیوں، محبتوں اور بے شمار نعمتوں سے بھری عید مبارک ہو۔
قاضی کا فیصلہ ہمارے جوتے کی نوک پر
جو قادیانیوں کا یار ہے وہ خاموش رہے باقی سب بولیں
تاجدار ختم نبوتﷺ زندہ آباد♥️
لَا تَبۡدِیۡلَ لِخَلۡقِ اللّٰہِ ؕ ذٰلِکَ الدِّیۡنُ الۡقَیِّمُ ٭ۙ
اللہ کی بنائی ہوئی ساخت بدلی نہیں جا سکتی ، یہی بالکل راست اور درست دین ہے۔ (سورۃ الروم آیت - 30)
*بائکاٹ مہم کی طاقت!!!!*
میکڈونلڈ اسرائیل برانچ نے اسرائیلی افواج کے لیے مفت کھانے کا اعلان کیا۔اس کے خلاف مسلم دنیا میں میکڈونلڈ بائیکاٹ کی مہم چلی۔اس مضبوط سوشل میڈیا مہم کے نتائج درج ذیل ہیں۔
•سعودیہ، اردن ،مصر ،کویت ،ترکی ،لبنان دیگر میکڈونلڈ برانچز نے وضاحتی بیانات جاری کیے اور اسر ائیلی برانچ سے لاتعلقی کا اعلان کیا اور اپنے مقامی ہونے پر زور دیا۔
•میکڈونلڈ ترکی نے غزہ کے محصور عوام کے لیے ایک ملین ڈالر اور میکڈونلڈ کویت نے ڈھائی لاکھ ڈالر کی امداد کا اعلان کیا۔اسی طرح میکڈونلڈ اردن نے بھی غزہ کے لیے امداد کا اعلان کیا۔
•اسٹاک مارکیٹ میں میکڈونلڈ کے شیئرز کی قدر نسبتاً گر گئی۔
یہ ہے سوشل میڈیا بائیکاٹ مہم کے مثبت نتائج ۔۔۔ یہ ان کے لیے جو کہتے ہیں کہ بائیکاٹ سے فرق نہیں پڑتا ۔۔۔ بائیکاٹ مہم ایک مؤثر ہتھیار ہے جو عام عوام بھی اپنے دشمن کے خلاف استعمال کرسکتے اور اپنا احتجاج ریکارڈ کرواسکتے۔
*ایشیا کپ 2023 کی افتتاحی تقریب میں نیپالی گلوکارہ تریشالا گرنگ اپنے قومی و ثقافتی لباس میں اپنے وطن اور ثقافت کی نمائندگی کررہی ہیں جبکہ پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ مغربی لباس زیبِ تن کیے ہوئے ہیں۔ احساسِ کمتری کا شکار ان لوگوں کو آئیڈیالائز کرنے والے لوگ یقیناً ذہنی مریض ہیں۔ آپ چاہے جتنے بھی ترقی یافتہ ہوں اپنی ثقافت اور مٹی سے جڑے رہنا ہی آپکے ظرف اور ذہنیت کی عکاسی کرتا ہے۔* 🤔
پولیس لائن پشاور کی مسجد میں دوران نماز دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتا ہوں_
اس دلخراش واقعہ میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر انتہائی افسوس ہے_
میری دعائیں اور ہمدردیاں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہے_
دعا ہے اللّٰہ پاک شہداء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے_آمین
25 دسمبر قائد اعظم محمد علی جناح کی سالگرہ....
آج کے دن جہاں ہمیں عظیم قائد کو خراجِ عقیدت پیش کرنا ہے اور وہیں انکے افکار پر عمل کا عہد بھی تازہ کرنا ہے ..
گجر برادری کو مبارکباد۔۔❤
گجر قوم کے لیے جھنڈا منظور ہو گیا۔
قطر جیت گیا
فیفا ورلڈ کپ ابھی شروع بھی نہیں ہوا کہ پانچ سو اٹھاون افراد نے اسلام قبول کر لیا ہے ۔ ان سب کے اسلام قبول کرنے کی وجہ یہ ہے کہ : قطر نے فیفا ورلڈ کپ کیلئے دنیا بھر سے سینکڑوں علمائے کرام اور سکالرز منگوائے ہیں جو کہ مختلف زبانوں میں تبلیغ کا فریضہ سرانجام دیں گے ۔ دو ہزار مقامی علمائے کرام بھی ورلڈ کپ کی ڈیوٹی کریں گے ۔ ملک بھر کی مساجد کے مؤذن تبدیل کرکے دلکش آوازوں والے مؤذن مقرر کر دئیے گئے ہیں ۔ تمام مساجد کو اسلامی میوزیم کے طرز پر پیش کیا جائے گا جہاں کسی بھی وقت کوئی آکر معلومات لے سکے گا ۔ ملک بھر میں قرآنی آیات ۔ احادیث اور تاریخ اسلامی کو نمایاں کرکے فلیکس اور بل بورڈز لگائے گئے ہیں ۔ قرآن مجید کے تراجم ، مختلف زبانوں میں اسلامی تاریخ و سیرت کی کتب بانٹی جا رہی ہیں ۔ ہر اسٹیڈیم میں نماز کی نمایاں جگہ ہو گی ۔ ڈاکٹر ذاکر نائیک سمیت عالمی مبلغین کو مدعو کیا گیا ہے ۔ جنکے لئے خصوصی سہولیات فراہم کی گئی ہیں ۔
9 November Allama Iqbal Day || ❤️
یوم اقبال(9 نومبر)
_اقبال! وہ ہستی کہ جس نے اس جہان والوں کو خودی، امید، عروج، مشقت، وفا، محبت، توقل اور بہادری جیسی تمام تر صلاحیتیوں کو نا صرف قلم بند کیا بلکہ اس کو ایک ابھرتی ہوئی قوم کے دلوں میں پیوست بھی کیا اور ایک انقلاب عظیم برپا کیا جس کی بنا پر ہم اس مملکت خداد پاکستان کے وجود کو یقینی بنا سکے۔
علامہ اقبال کے کچھ الفاظ ہیں جو مجھے بہت پسند بھی ہے کہ۔
دُنیا کی محفلوں سے اُکتا گیا ہوں یا رب!
کیا لُطف انجمن کا جب دل ہی بُجھ گیا ہو°
Follow :
31 اکتوبر 1929
غازی علم الدین شہید کو گستاخِ رسول راجپال کو جہنم واصل کرنے کی پاداش میں میانوالی جیل میں 21 سال کی عمر میں سزائے موت دی گئی
قائد اعظم محمد علی جناح نے سزائے موت کے خلاف اپیل دائر کی
جسد خاکی لاہور لایا گیا اور ڈاکٹر علامہ محمد اقبال نے لحد میں اتارا اور بے ساختہ یہ الفاظ نکلے
" اسیں گلاں کردے رہ گئے تے تر کھاناں دا منڈا بازی لے گیا"
کمرہ عدالت میں بولے گِے تاریخ ساز الفاظ:
''آپ سے توہین عدالت برداشت نہیں ہوتی، ہم توہین رسالت کیسے برداشت کر لیں''
٣١ اکتوبر، یوم شہادت غازی علم الدین شہید
اے اللہ گواہ رہنا ہم تمہارے محبوب نبیﷺ کے وارثوں کے ساتھ کھڑے تھے.
اور کھڑے رہیں گے انشاء اللّٰہ 💘💯
مجھے صرف اس حلقے میں ہارنے کا دکھ ہوا ہے😥
جہاں ایک فرشتہ صفت انسان مولانا قاسم ہار جائیں اور ایک فتنہ, بد اخلاق، بدتمیز، بد زبان، بے حیا جیت جائے۔ اس قوم کو پاگل اور غلام نہیں کہیں تو کیا کہیں
Follow and like page
فرق جان کر جیو🙏🏻
چوہدری مقبول گجر اسمبلی میں گجر بارے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ گجر ایک عزت غیرت کا نام ہے گجر قوم جرات مند قوم ہے برادری کی بات آئے گی تو پھر باقی معاملات پیچھے ہو جائے گے
اسٹیٹ بینک نے 75 روپے کے یادگاری نوٹ کا ڈیزائن جاری کردیا
پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی کی مناسبت سے اسٹیٹ بینک نے 75 روپے کے یادگاری نوٹ کا ڈیزائن جاری کر دیا۔
اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کیے گئے یادگاری نوٹ کے ڈیزائن میں قائد اعظم، علامہ اقبال، سرسید احمد خان اور فاطمہ جناح کی تصاویر ہیں۔
اسٹیٹ بینک کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ نوٹ پر تصاویر تحریک پاکستان کی کوششوں کے اعتراف میں ہیں جبکہ اس کی پشت پر مارخور کی تصویر پائیدار ماحول پر توجہ کی عکاس ہے۔
واضح رہے کہ نوٹ میں سبز اور سفید رنگ کا امتزاج ہے۔
اخلاق ،ادب ، محبت ، احساس ، فرمابرداری ، خلوص ، عہد کی پاسداری اور قربانی سب کچھ ہے اس تصویر میں۔
اعلان فوتگی 🎙📢وَبَشِّرِ الصَّابِرِينَ الَّذِينَ إِذَا أَصَابَتْهُم مُّصِيبَةٌ قَالُواْ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعون
مدینہ منورہ مسجد نبوی شریف ﷺ و مسجد قبلتین کے امام فضیلتہ الشیخ القاری محمود خلیل القاری انتقال کرگئے ۔
( انا للہ واناالیہ راجعون )
اللہ تبارک وتعالیٰ امام صاحب رحمتہ اللہ علیہ کی مغفرت وبخشش فرماکر انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ و ارفع مقام عطا فرمائے انکے جملہ تمام پسماندگان کو صبر جمیل عطا کرے ۔
آ مین یارب العالمین 🤲🏻
دعاگووشریک غم !
حافظ عدنان گجر سیالکوٹ
سانوں پگاں پھبدیاں نیں
ساڈی وکھری ٹور نوابی
ساڈی قوم اے شیراں دی
سانوں کہندے لوگ "گجر "
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Sialkot
Sialkot District Organizer PMLN SMT Come to join and become a member of #PMLN Social Media Team
Sialkot
Digital / Social Media team Of Information Department Sialkot, For SACM /Official Spokesperson,Punjab
Ugoki Road Mazafrpur Bilal Pura Street No 6
Sialkot, 1234567
SMT UC Harrar Ward-5