District Bar Association Sialkot
District Bar Association Sialkot (DBA Sialkot) is a professional body of lawyers. It is professional organization dedicated to serving its members.
*نوٹس بابت عدالتی ہڑتال*
معزز ممبران بار کو مطلع کیا جاتا ہے کہ لاہور ایوان عدل پر پولیس کا حملہ جس میں متعدد وکلاء کی گرفتاری بھی عمل میں لائی گئی ہے ایوان عدل کے تقدس کو پامال کرنے اور وکلاء کی غیر قانونی گرفتاری اور ملک میں دیگر وکلاء کی غیر قانونی گرفتاریاں اور افراتفری پیدا کرنے کی پرزور مذمت کرتے ہیں اور اسی سلسلہ میں وکلاء مورخہ 07اکتوبر 2024 بروز سوموار تمام دن عدالتوں میں پیش نہ ہونگے ۔
*چوہدری راحت نزیر وینس* ایڈووکیٹ
*سیکرٹری*
ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سیالکوٹ
*نوٹس بابت اطلاع فوتیدگی*
معزز ممبران بار کو نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع کی جاتی ہے کہ معزز ممبر جناب ملک عمر عثمان ایڈووکیٹ کی والدہ محترمہ رضاۓ الٰہی سے وفات پا گئیں ہیں جن کی نماز جنازہ آج مورخہ 17 ستمبر 2024 بوقت شام 06:30 بجے بھگوال اعوان میں ادا کی جائے گی شرکت فرمائیں ۔
* اطلاع برائے فوتیدگی*
معزز ممبران بار کو نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع کی جاتی ہے کہ معزز رکن جناب ملک محمد عارف اعوان ایڈووکیٹ کے والد محترم ملک فقیر حسین رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں جن کی نماز جنازہ آج مورخہ یکم ستمبر 2024 بروزِ اتوار صبح ساڑھے دس بجے امام بارگاہ ڈنگے شریف میں ادا کی جائے گی تمام معزز ممبران سے شرکت کی استدعا ہے۔
*نوٹس بابت اطلاع فوتیدگی*
معزز ممبران بار کو نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع کی جاتی ہے کہ معزز ممبر جناب چوہدری مدثرحسین ایڈووکیٹ کی والدہ محترمہ رضاۓ الٰہی سے وفات پا گئیں ہیں جن کی نماز جنازہ آج مورخہ 16/08/2024 بوقت رات 09:30 بجے پرانی سبزی منڈی قبرستان شہیداں میں ادا کی جائے گی شرکت فرمائیں ۔
*نوٹس بابت اطلاع فوتیدگی*
معزز ممبران بار کو نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع کی جاتی ہے کہ وسیم خان پاشا ایڈووکیٹ (سابق وائس پریزیڈنٹ سیالکوٹ بار)و ندیم خان پاشا (جرمنی)علیم خان پاشا (جرمنی) کے والد محترم اسلم خان پاشا (ریٹائرڈ ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول گنہ کلاں) رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں جن کی نماز جنازہ کل مورخہ 01/08/2024بروز جمعرات 2 بجے دوپہر جنازہ گاہ گنہ کلا ں میں ادا کی جائے گی شرکت فرمائیں ۔
*نوٹس بابت اطلاع فوتیدگی*
معزز ممبران بار کو نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع کی جاتی ہے کہ علی حسنین چیمہ ایڈووکیٹ کے والد محترم رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں جن کی نماز جنازہ آج مورخہ 27/07/2024 بروز ہفتہ بعد از نماز عصر بھوپالوالہ قبرستان میں ادا کی جائے گی شرکت فرمائیں ۔
*_*نوٹس ہڑتال_**
معزز ممبران بار کو مطلع کیا جاتا ہے کہ پنجاب بار کونسل کی ہدایت پر کورٹ فیس کی ٹکٹ میں غیر قانونی اضافے کوفی الفور واپس لیا جائے لاہور کی عدالتوں کے متنازع نوٹیفکیشن کو فی الفور واپس لیا جائے اور پولیٹیکل پارٹیز میں پولیس کی براہ راست بدمعاشی کو روکا جائے اور سیاسی گرفتاریاں بند کی جائیں اسی سلسلہ میں بطور احتجاج وکلاء مورخہ 27/07/2024 بروز ہفتہ تمام دن عدالتوں میں پیش نہ ہونگے ۔
*چوہدری راحت نزیر وینس* ایڈووکیٹ
*سیکرٹری*
ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سیالکوٹ
*نوٹس بابت اطلاع فوتیدگی*
معزز ممبران بار کو نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع کی جاتی ہے کہ معزز رکن جناب ملک بلال حسین ایڈووکیٹ کے حقیقی بھائی رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں جن کی نماز جنازہ 27/07/2024 بروز ہفتہ بعد از نماز ظہر گاؤں سند پور کلووال روڈ ائیرپورٹ روڈ سیالکوٹ ادا کی جائے گی شرکت فرمائیں ۔
*نوٹس بابت اطلاع فوتیدگی*
معزز ممبران بار کو نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع کی جاتی ہے کہ معزز رکن جناب رانا محمد خالد ایڈووکیٹ کے والد محترم رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں جن کی نماز جنازہ آج مورخہ 26/07/2024 بوقت رات 08بجے گاؤں گجرال میں ادا کی جائے گی شرکت فرمائیں ۔
*نوٹس ہڑتال*
معزز ممبران بار کو مطلع کیا جاتا ہے کہ پنجاب بار کونسل کی ہدایت پر کورٹ فیس کی ٹکٹ میں ترمیم کر کے 500/ روپےمقرر کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور اس ظالمانہ اقدام کو متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں ایسے غیر قانونی اقدام کو فی الفور واپس لیا جائے وگرنہ آئندہ سخت لائحہ عمل طے کیا جائے گا اسی سلسلہ میں بطور احتجاج وکلاء مورخہ 26/07/2024 تمام دن عدالتوں میں پیش نہ ہونگے ۔
*چوہدری راحت نزیر وینس* ایڈووکیٹ
*سیکرٹری*
ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سیالکوٹ
*نوٹس برائے اطلاع فوتیدگی*
معزز ممبران بار کو نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع کی جاتی ہے کہ معزز رکن جناب ملک ذیشان شاہدایڈووکیٹ کی والدہ محترمہ اور ملک سجاد توصیف ایڈووکیٹ کی ممانی رضائے الٰہی سے وفات پا گئیں ہیں جن کی نماز جنازہ آج مورخہ 25/07/2024 بروز جمعرات بعد ازنمازظہر بوقت 02:00 بجے جوڑیاں خورد میں ادا کی جائے گی شرکت فرمائیں ۔
*نوٹس بابت اطلاع فوتیدگی*
معزز ممبران بار کو نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع کی جاتی ہے کہ معزز ممبر ندا زہرہ اعوان ایڈووکیٹ کی والدہ محترمہ رضاۓ الٰہی سے وفات پا گئیں ہیں جن کی نماز جنازہ آج مورخہ 24/07/2024 بعد از نماز عصر بوقت 05:30 بجے شاہ مونگا والی قبرستان بجلی محلہ میں ادا کی جائے گی شرکت فرمائیں ۔
*نوٹس بابت اطلاع فوتیدگی*
معزز ممبران بار کو نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع کی جاتی ہے کہ معزز رکن جناب شہزاد حسین جوندہ ایڈووکیٹ کے والد محترم رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں جن کی نماز جنازہ مورخہ 24/07/2024 بوقت دن 10 بجے جنازہ گاہ منڈیا نوالہ نزد وریو سیالکوٹ ادا کی جائے گی شرکت فرمائیں ۔
تمام ممبران بار کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کل بروز سوموار سے عدالتیں روٹین سے کام کریں گی اور الحمداللہ کسی قسم کی کوئی ہنگامی صورت حال نہ ہے شکریہ
*چوہدری راحت نزیر وینس* ایڈووکیٹ
*سیکرٹری*
ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سیالکوٹ
*نوٹس بابت عدالتی بائیکاٹ*
معزز ممبران بار کو مطلع کیا جاتا ہے کہ معزز بار ممبر عمر بھلی ایڈووکیٹ پر ہونےوالے قاتلانہ حملے کی ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سیالکوٹ شدید الفاظ میں مزمت کرتی ہے اور مطالبہ کرتی ہے کہ ملزمان کو جلد گرفتار کیا جا ۓ اس سلسلہ میں سیالکوٹ بار کے وکلاء مورخہ20/07/2024 تمام دن عدالتوں میں پیش نہ ہونگے ۔
*چوہدری راحت نزیر وینس* ایڈووکیٹ
*سیکرٹری*
ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سیالکوٹ
*نوٹس بابت عدالتی بائیکاٹ*
معزز ممبران بار کو مطلع کیا جاتا ہے کہ پنجاب بار کونسل کی ہدایت پر 2روپے کی ٹکٹ کا 500 روپے ریٹ مقرر کرنے پر شدید مزمت کرتے ہیں اور مہنگائی کے اس دور میں اس قانونی ترامیم سے سائلین اور عوام کا معاشی قتل کو روکا جائے ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ اس طرح کی قانونی ترامیم کو فی الفور واپس لیا جائے اس سلسلہ میں وکلاء مورخہ 19/07/2024 تمام دن عدالتوں میں پیش نہ ہونگے ۔
*چوہدری راحت نزیر وینس* ایڈووکیٹ
*سیکرٹری*
ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سیالکوٹ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
District Courts
Sialkot
51310
Sialkot
Ghumman Ittehad Welfare Foundation is a social service plateform.
Head Marala
Sialkot, 52000
A private school association to handle all the matters of Private schools in Marala region
Sialkot
A welfare organisation, goals: 1) People's service: • Helping Hands 2) Promoting Islam & patriotism
Sialkot, 51300
Hello, I am Yasir. I am expert in Graphic Designing . I have 5 years strong Experience in industry.