Ajnabi Log

06/05/2023

اب عمر، نہ موسم، نہ وہ رستے کہ وہ پلٹیں

اس دل کی مگر خام خیالی نہیں جاتی🖤

05/04/2023

میں 32 لاکھ خواتین فیکٹریوں میں کام کرتی ہیں اور #پاکستان میں 51 لاکھ خواتین بے نظیر انکم سپورٹ کے پیسوں کے لئے لائن میں لگی ہوتی ہیں
قومیں خیرات سے نہیں محنت سے عظیم بنتی ہیں۔۔۔

25/03/2023

سبسڈی کے حصول اور اپنی اہلیت چیک کروانے کیلئے رابطہ کریں
0307.1011188
رانا مشتاق کریانہ سٹور میاں پکھی

16/03/2023

یوں تو ہیں کام اور بھی کئی اٹکے ہوئے مگر
ہم خدا کے ساتھ ہر بار تیرا ہی مسئلہ اُٹھاتے ہیں🥀❤️

16/03/2023

مفت آٹا کے لیے
8070 پر ATA سپیس شناختی کارڈ نمبر لکھ کر اپنی رجسٹر سم سے سینڈ کریں ۔

13/03/2023

میں سمجھتی تھی فقط میرا طلبگار ہے تُو
تُو نے تو سب کو لگا رکھے تھے لارے ، پیارے!!

11/03/2023

خط کبھی تھے ہی نہیں کیسے جلاوں یادیں
فون مہنگا ہے جلاتے ہوئے ڈر لگتا ہے

26/02/2023

میرے لیے ہر وہ..........شخص معتبر ہے
‏جس کے بھی وسیلے سے آپ کی خبر ملے

26/02/2023

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars – they help me earn money to keep making content that you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars.

25/02/2023

میں بھی تھا مرکزِ نِگاہ و راحتِ جاں کبھی
گو کہ سُوکھ گیا ہُوں مگر گُلاب تو ہُوں....

23/02/2023

دل تو خاموش ہی رہتا ہے 🙂
شور تو دھڑکنوں نے تیرے نام کا مچا رکھا ہے

23/02/2023

دل کے ٹکڑے بھی ساتھ رکھ لیجے ۔۔!
لوگ کچھ بے یقیں بھی ہوتے ہیں ۔۔🖤

21/02/2023

"یہ ہاَر ، شِنگھار بھی ٹھیک ہے یُوں تو
چہرے پَہ چَمک تیرے گاؤں آنے سے آۓ گی"

21/02/2023

مجھے لے گیا خدا کے قریب تیرا عشق ❤

میں نے تیری طلب میں سجدے بڑھا دیے 🌺❤

20/02/2023

"‏اس نے کہا میرے دل میں تیرے لیئے کوئی جگہ نہیں😉

"میں نے کہا دماغ میں رکھ لو وہ بھی تو خالی ہے...!!!😍

19/02/2023

میں رُل جاواں تیری گلیاں وِچ
کوئی یار بَہانہ _ دَس مَینُوں✨

18/02/2023

ایک تولہ وصل تو ممکن نہیں،
ایک رتّی پر گزارا کیجیئے۔۔۔۔!

دیکھئے وہ آن لائن ہیں
سبز بتی پر گزارا کیجیئے۔۔۔۔!

15/02/2023

انگریز چینی اور پاکستانی ایک ہی اسکول میں پڑھتے تھے...

استاد نے انگریز سے پوچھا...
آپ ٹوتھ برش کتنا عرصہ بعد بدلتے ہیں..؟
انگریز بولا دو مہینے بعد۔

استاد نے چینی لڑکے سے پوچھا۔
آپ ٹوتھ برش کتنا عرصہ بعد بدلتے ہیں۔۔؟
چینی بولا سر جی ایک مہینہ بعد۔

استاد نے پاکستانی لڑکے سے پوچھا۔
آپ ٹوتھ برش کتنا عرصہ بعد بدلتے ہیں۔۔؟

پاکستانی بولا۔۔۔۔۔
ہم برش سے چھ مہینے دانت صاف کرتے ہیں۔
جب تھوڑا پرانا ہو جائے تو پھر سر کے بالوں کو کلر کرنے کے لئے اس کا استمال کرتے ہیں۔
جب تھوڑا اور پرانا ہو جائے تو سلائی والی مشین کی صفائی کے لئے رکھ لیتے ہیں اور اس سے کچرا صاف کرتے ہیں۔
پھر جب برش کے بال ختم ہو جاتے ہیں،
برش گنجا ہو جاتا ہے تو پھر اس میں سوراخ کر کہ اس سے شلوار میں ناڑا ڈالنے کا کام لیتے ہیں۔۔۔۔ 😂😂😂

اس پر استاد نے حیرانگی سے کہا۔۔۔
آپ پاکستانی عوام پھر بھی آئی ایم ایف کے قرضدار ہیں۔۔۔۔؟؟؟؟
اس قدر ذہانت اور اعلی سوچ کے باوجود بھی۔۔۔؟؟؟😜😜😜

15/02/2023

گاؤں والوں کی ویلٹاہن ڈے

12/02/2023

خواہشیں گاؤں کی، تبسم، ہنسی ،قہقہے،
سب کہ سب ، کھو گئے، ہم بڑے، ہو گئے،

08/02/2023

تم بڑے سادہ دل ہو باندھ لیتے ہو امید وفا۔
زیست کے کڑے سفر میں ہر کوٸ با وفا ہوتا نہیں۔

08/02/2023

اَللّٰھُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِکْ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ
السلام علیکم
بسم الله الرحمن الرحيم
سبحان الله وبحمده
سبحان الله العظيم
الله پاک آپکو ہمیشہ خوش رکهے
اوراپنے خزانۂ غیب سےآپکووہ سب کچھ عطافرمائےجوآپ کےحق میں بہترہو_
میں ھمیشہ آپکی خوشی اور پرسکون زندگی کے لیۓ دعاگو هوں. اللہ آپکو اچھی صحت, زندگی, ھر موڑ پرکامیابی و کامرانی عطا فرماۓ اورخدا کے
"نگھبان" فرشتےھروقت و ھرجگہ آپکی حفاظت کریں
آمین ثم آمين.

04/04/2018
19/03/2018

Zong me apna same no hasel kare

14/03/2018

Me and my my friend Dr Muhammad Amir

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Vehari?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars – they help me earn money to keep making content that you love.Whenev...
گاؤں والوں کی ویلٹاہن ڈے
اُوہدی میری گل ہو جاوے کُجھ طبعیت ول ہو جاوے۔
فائرنگ کے بعد عمران خان کنٹینر سے نکلتے ہوئے دیکھے جا سکتے ہیں، جبکہ خان کے پیر پر گولی لگی ہے۔۔۔
خان صاحب پر قاتلانہ حملے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی،اللہ سب کو محفوظ رکھے۔
خان صاحب پر قاتلانہ حملے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی،اللہ سب کو محفوظ رکھے۔
aik bar zaror sone
Molvi
ایک بار لازمی سنیں
Plz Page Like or Follow kro

Category

Telephone

Website

Address


Chak No 188. Eb Mian Phaki
Vehari

Other Bloggers in Vehari (show all)
La Haasil La Haasil
Vehari

#urdu_poetry #urdupoetry #La_Haasil #Lahaasil #urdushairi #urdu_shairi #sadpoetry #sad_poetry #lovepoetry #love_poetry

Veral228 Veral228
Vehari

entertainment movie clip comedy clip believing always

Muhammad Talha Muhammad Talha
College Town Vehari
Vehari, 6100

Myself Muhammad Talha. I'm a digital marketer, SEO consultant, and full-time freelancer.

Saqib Jassar Saqib Jassar
Chak No 214 E. B
Vehari, 61100

Welcome to our FB Page! Providing high-quality learning resources and support to students.

Sami Virk Sami Virk
Vehari, MWASIM1992

sami virk official group

BadarOfficial BadarOfficial
Chak No. 65/w. B Vehari
Vehari, 1234

my name badarmunir,l live in Vehari,l am medical student,l hope my posted photo or Videos helpful

Awais chachak Awais chachak
53w/B Vehari
Vehari, 61100

Just For funny vidoes and vlogs

Ameer Ameer
Vehari

اچھی بات سنیں سمجھیں سیکھیں سکھائیں اور شیئر کریں.

Haroon khan Haroon khan
Vehari, 61100

Enjoyment funny Stage Drama

Technical Atif Bilal Technical Atif Bilal
Vehari, Punjab
Vehari

Welcome to My Page Tecnhical Atif Bilal For More New Updates Subcribe our Channel http://bit.ly/39fvg7J​ Visit My Website https://technicalatif.com/ Like My page https://b...

Mr Helper Mr Helper
Vehari, 75500

Find a variety of high-end products at the best prices!!

Hadi &Hammad Hadi &Hammad
Moza Kp
Vehari

TikTok @mianmushtaq70