DarulUloom Arabia SirajulUloom
Darululoom Arabia Sirajululoom
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
بل کی مد میں جو حضرات تعاون کرنا چاہتے ہیں ان سے گزارش ہیکہ وہ 29/05/2023 سے پہلے کریں۔ اور حضرات بل خود جمع کرانا چاہتے ہیں بل کی کاپی ساتھ لف ہے بل ادا کر کے رسید ضرور انباکس کردیں۔
مزید مخیر حضرات سے گزارس ہیکہ ادارے کی اس مشکل گھڑی میں ادارے کا ضرور ساتھ دین۔ جزاک اللہ
اللہ تعالی ہماری اپکی تمام دین و دنیا کی حاجات کو پورا فرمائیں اور مشکلات کو دور فرمائیں
تعاون اکاؤنٹ کی صورت میں کریں جزاک اللہ
اکاؤنٹ تفصیل
Account details
Ac Title: Dar Ul Uloom Arabia Siraj Ul Uloom
Account Number: IBAN
PK51BAHL5541008100166901
Bank Al Habib
Branch
5541-ISLAMIC MANSHERA ROAD
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
دارالعلوم عربیہ سراج العلوم مدنی الہاشمی مسجد دہمتوڑ ایبٹ آباد کے
سوئی گیس وبجلی کےبل : 88,439
عرض ھیکہ دارالعلوم عربیہ سراج العلوم مدنی الہاشمی مسجد کےسوئی گیس اور بجلی کےبل آخری نوٹس کے ساتھ آئےہوئےہیں
سوئی گیس کابل : 40,070
بجلی کابل:48,369
مجموعی بل :88,439روپےہے
عدم ادائیگی کی صورت کنکشن کاٹ دیے جائیں گے
اور مجموعی طور پربل :88,439روپے ادا کرنے ہیں
لہٰذا اس مشکل کی گھڑی میں دارلعلوم کے بلوں کی ادائیگی کے سلسلے میں اپنی زکوۃ، صدقات اور عطیات کی صورت میں دارالعلوم کےساتھ تعاون فرماکرعنداللہ ماجورہوں
اللہ تعالیٰ آپ کی مع اہل خاندان ومتعلقین کے زمین وآسمان کی آفات و بلیات سے حفاظت فرمائے
اور آپ کے ڈونیشنز کے بدلے دارین کی سعادتیں نصیب فرمائے
اکاؤنٹ نمبر مندرجہ ذیل ہے
Account details
Ac Title: Dar Ul Uloom Arabia Siraj Ul Uloom
Account Number: IBAN
PK51BAHL5541008100166901
Bank Al Habib
Branch
5541-ISLAMIC MANSHERA ROAD
صدقہ فطر دارالعلوم عربیہ سراج العلوم مدنی مسجد دہمتوڑ کے یتیم مستحق طلباء کو دیں
بنک اکاؤنٹ نمبر 55410081001669018
بنک الحبیب اسلامک برانچ مانسہرہ روڈ ایبٹ آباد
MAH Online Quran Academy
Eid Day
Dar-ul-Uloom Arabia Siraj-ul-Uloom Madni Al-Hashmi Masjad EidGah Dhamtour Abbottabad
سالانہ اجتماع 2021
حضرت مولانا پیر سید چراغ الدین شاہ صاحب
سالانہ اجتماع 2021 دارلعلوم عربیہ سراج العلوم دہمتوڑ ایبٹ آباد
ہر خاص و عام کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے
AL-HASHMI WELFARE ORGANISATION
*❣️✨مـحــاســن اعــمـــــال✨❣️*
👍🏻پوســـــٹ نمبــــــــــر:6
*♥️رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا، آپ ( دعا کرتے ہوئے ) فرما رہے تھے :*
*✨اللَّهُمَّ فَأَيُّمَا عَبْدٍ مُؤْمِنٍ سَبَبْتُهُ فَاجْعَلْ ذَلِكَ لَهُ قُرْبَةً إِلَيْكَ يَوْمَ الْقِيَامَة✨*
*[اے اللہ! میں جس بندہ مومن کو برا بھلا کہوں تو اس کے لیے اسے قیامت کے دن اپنی قربت میں بدل دینا] ۔*
(📚صحیح مسلم: 6623)
*♥️رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : مسلمان دوسرے مسلمان کا بھائی ہے ، نہ اس پر ظلم کرتا ہے ، نہ اسے ( ظالموں کے ) سپرد کرتا ہے ۔ جو شخص اپنے بھائی کی حاجت پوری کرنے میں لگا ہوتا ہے ، اللہ تعالیٰ اس کی حاجت روائی فرماتا ہے ۔ جو کسی مسلمان سے اس کی ایک تکلیف دور کرتا ہے ، اللہ تعالیٰ اس سے قیامت کی تکلیفوں میں سے ایک تکلیف دور کرتا ہے ۔ جو شخص کسی مسلمان کی پردہ پوشی کرتا ہے ،اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس ( کے عیبوں ) کی پردہ پوشی فرمائے گا ۔*
(📚صحیح مسلم: 6578)
*♥️رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : دنیا مومن کا قید خانہ اور کافر کی جنت ہے ۔*
(📚صحیح مسلم: 7417)
─━••━─
مھتمم دارالعلوم عربیہ سراج العلوم حضرات اقدس مولانا قاری عتیق الرحمن الہاشمی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Contact the school
Telephone
Address
Near Eidgah Murree Road Dhamtour Abbottabad
Abbottabad
22200
Mandian
Abbottabad, 22040
The Army Burn Hall College (ABHC) is one of the leading institutions of the country. It is located in the middle of the beautiful city of Abbottabad.
Abbottabad
تم میں سے بہترین وہ ہے جو قران کریم کو سیکھے اور سکھائے (الحدیث)🌺
IFG School Kakul
Abbottabad, 22010
Welcome to Islamic Foundation Grammar School. We are Located in heart of Kakul.
Abbottabad
Agriculture is the art and science of cultivating the soil, growing crops and raising livestock.
Perfect Pharmacy, Doctors Plaza Opposite Ayub Teaching Hospital Abbottabad
Abbottabad
The objective of this page is child health promotion by health education and awareness.
Abbottabad
This page is made only for study.... Everyone can discuss about study related issues
Mandian Abbottabad
Abbottabad, JINNAHBAD
A prestigious institute of Commerce & Management Sciences offering D.Com/D.B.A/ICS/D.I.T/B.B.A/BS-Com