PMLN Gujrat

Political Party

05/11/2023

انا للہ وانا الیہ راجعون۔
رہنما مسلم لیگ ن
سجاد احمد بٹ ایشیاالیکٹرونس ریلوے روڈ اور اعجاز احمد بٹ کےوالد محترم محمد اسحاق بٹ رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں ان کی نماز جنازہ آج مورخہ 5نومبر بروز اتوار دن 2 بجے شایان سنٹر کے گراونڈ لالہ موسیٰ میں ادا کی جائے گی شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں

22/10/2023

میرپور آزاد کشمیر ۔ ریٹائرڈ سیکرٹری آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر و مرکزی رہنما مسلم لیگ نون آزاد کشمیر ڈاکٹر محمود الحسن آف ناڑ کوٹلی کی گاڑی لاہور جلسہ سے واپسی پر صبح سویرے خالق آباد کے مقام پر حادثہ کا شکار ۔ حادثہ میں ڈاکٹر محمود الحسن زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے خالق حقیقی کو جا ملے ۔

11/09/2023
11/06/2023

شجاع آباد ملتان

Photos from PMLN Gujrat's post 10/06/2023

PP32 active social media members ki Ch Ali Raza se meeting

Visit TikTok to discover videos! 13/04/2023

Visit TikTok to discover videos! Watch, follow, and discover more trending content.

Photos from PMLN Gujrat's post 03/02/2023

بریکنگ نیوز

چوہدری محمد علی گجر سابق چئیرمین اور چوہدری فاروق افگن کلاچور میں گلے شکوے دور، بغل گیر ہو گئے۔

Photos from PMLN Gujrat's post 25/01/2023
Photos from PMLN Gujrat's post 24/01/2023

پاکستان مسلم لیگ ن کے زیر اہتمام گجرات میں احتجاجی مظاہرے کے لیے سابق چیئرمین یونین کونسلز اور حلقہ کے سرکردہ افراد کا ڈیرہ چوہدری عبدالمالک پر چوہدری عابد رضا کی زیر صدارت اہم اجلاس!
اجلاس میں سابق چیئرمین چوہدری ولایت اللّہ اویس، سابق چیئرمین ملک اشفاق ڈوگہ، سابق چئیرمین راجہ طاہر حبیب، سابق چئیرمین چوہدری منیر اللّہ، سابق چئیرمین چوہدری سہراب خان، سابق چئیرمین چوہدرری یاسر جھنڈیوالی، چوہدری اکمل چڑیاولہ، چوہدری ناظم جاوید عموانہ، راجہ طارق بلانی، چوہدری ماجد گلیانہ، چوہدری محسن گلیانہ، راجہ شاہجہان تھون، ملک اشفاق ملکہ، راجہ انیس الرحمن مکوال، صدر یوتھ ونگ گجرات ملک شاذر صدیق ڈوگہ، نے شرکت کی کی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ کوٹلہ ارب علی خان میں پولیس گردی کے خلاف بھرپور احتجاج کیا جائے گا۔

Photos from PMLN Gujrat's post 23/01/2023

کوٹلہ ارب علی خان میں پولیس گردی کے خلاف احتجاج کی تیاریوں کو حتمی شکل دینے کیلئے ڈوئژنل صدر چوہدری عابد رضا کی زیر صدارت ڈیرہ چوہدری عبدالمالک کوٹلہ پر مسلم لیگ (ن) گجرات کی اہم اجلاس ہوا جس میں سابق ممبر قومی اسمبلی ملک حنیف اعوان،سابق مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب اور ضلعی صدر نوابزادہ طاہر الملک، سابق ممبر صوبائی اسمبلی چوہدری شبیر احمد، سابق چیئرمین ضلع کونسل گجرات چوہدری محمد علی تنویر، میاں امجد محمود ڈنگہ، سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن گجرات امجد فاروق ،جاوید بٹ گجرات، حاجی اکرم سرائے عالمگیر اور چوہدری علی وڑائچ کلاچور نے شرکت کی، اجلاس میں 26 جنوری کو گجرات میں بھرپور احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا جس میں ضلع بھر سے لیگی کارکن شرکت کریں گے، اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ق لیگی غنڈی گردی کے خلاف دیگرسیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹیز کو بھی احتجاجی مظاہرے میں شرکت کی دعوت دی جائیگی ، چوہدری عابد رضا نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چار ماہ کی وزات اعلیٰ میں پنجاب بھر اور خصوصا ضلع گجرات میں لوٹ مار اور غنڈہ گردی کا بازار گرم کیا گیا اور سرکاری مشینری کو استعمال کر کے لوگوں کی زمینوں پر ناجائز قبضے کیےگئےضلع کی عوام ان چوروں ڈکیتوں سے تنگ آ چکی ہے کوٹلہ کے نہتے شہریوں پر فائرنگ کرنے والے فرعونوں کے خلاف کاروائی تک اور بے گناہ افراد پر درج کئے گئے مقدمے کے اخراج تک انشاءاللہ ہم چین سے نہیں بیٹھیں گے۔

Photos from PMLN Gujrat's post 22/01/2023

گجرات: مسلم لیگ ن جلالپور جٹاں کے زیر اہتمام جلسہ عام
ڈوئژنل صدرمسلم لیگ ن چوہدری عابد رضا، نوابزادہ طاہر الملک اور میجر معین نواز کی شرکت

پنجاب قبضہ گروپ سے آزاد ہو چکا ہے۔ چوہدری عابد رضا

پانچ ماہ کی وزارت اعلی میں پنجاب کے وسائل کو بے دردی سے لوٹا گیا۔ چوہدری عابد رضا

پنجاب کے سب سے بڑے ڈاکو کو صوبے پر مسلط کر کے عوام پر ظلم کیا گیا۔ چوہدری عابد رضا

پنجاب میں الیکشن نہیں بلکہ چوروں ڈکیتوں کے خلاف ریفرنڈم ہے۔ چوہدری عابد رضا

Photos from PMLN Gujrat's post 19/01/2023

معززین کوٹلہ/پہاڑے کے اکٹھ سے سابق ممبر صوبائی اسمبلی چوہدری شبیر احمد کا خطاب !

19/01/2023

سول ہسپتال کوٹلہ میں ہونے والے واقعہ میں پنجاب پولیس کی جانب سے فائرنگ کرنے والوں پر کاروائی نہ کرنے کے خلاف ضلع گجرات کے ٹکٹ ہولڈرز، سابق چئیرمین ،وائس چئیرمین یونین کونسلز، صدور،جنرل سیکرٹریز اور تنظیمی عہدیداران کا اکٹھ 20 جنوری 2022ء بروز جمعتہ المبارک دن 02:00 بجے ڈیرہ چوہدری عبدالمالک پر ہو گا، جس میں پولیس کی جانب سے بے گناہ نہتے شہریوں پر مقدمہ درج کرنے اور فائرنگ کرنے والوں کو تحفظ دینے کے خلاف احتجاج کو حتمی شکل دی جائیگی۔

15/01/2023

کیا آپ جانتے ہیں کہ ضلع گجرات میں سینکڑوں درخواست دینے والے ملازمت سے کیوں محروم رہے ؟
کیوں کہ یہ عوامی خدمت کا نعرہ لگانے والے میرٹ کی دھجیاں بکھیر کر پیسے لے کر آپ کا حق فروخت کرتے رہے ہیں ، جب تک آپ ان کو ووٹ دیتے رہیں گے یہ آپ کا حق چھینتے اور بیچتے رہیں گے۔

18/12/2022

گجرات میں newly appointed وزیر اعلی کے ڈیڑھ سو مشیر انہیں فوری مشورہ دیں کہ اسمبلی نہ توڑیں۔ یہی وقت ہے مشورہ دینے کا۔

15/11/2022

جب طوائف کے پاس دلیل ختم ہوجاتی ہے تو وہ قمیض اُتار کر چوک میں آجاتی ہے اور کپتان پلستر اُتار کر میڈیا پر آگیا ہے، اس کو مماثلت نہیں کنجر خانہ کہتے ہیں۔

Photos from PMLN Gujrat's post 18/09/2022

ممبر قومی اسمبلی چوہدری عابد رضا کی موبائل یونین کوٹلہ سے اظہار یک جہتی اور ملک وقاص سمرالہ (مرحوم) کی فاتحہ خوانی کیلئے مرکزی دفتر موبائل یونین کوٹلہ آمد!

اس موقع پر چوہدری عابد رضا نے کہا کہ کوٹلہ کے مین چوک میں تاجر کا بیہمانہ قتل کھلی دہشتگردی ہے گجرات پولیس قاتلوں کی گرفتاری اور انھیں کیفرکردار پہنچانے کیلئے تمام قانونی تقاضے پورے کرے، کوٹلہ ہمارا گھر ہے اور کوٹلہ میں بسنے والے لوگوں کی حفاظت ہماری بھی ذمہ داری ہے سیلاب متاثرین کی بحالی اور امداد کیلئے جنوبی پنجاب جانے کی وجہ سے آپ کے دکھ میں شریک نہیں ہو سکا، اللّہ تعالی ملک وقاص مرحوم کو جنت نصیب فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے (آمین)

28/07/2022



ہر شخص سر پہ کفن باندھ کر نکلے
حق کے لیے لڑنا تو بغاوت نہیں ہوتی

20/06/2022

صدر pmln pp34 راجہ طارق مجید بولانی اور
صدر pmln Na71 انعام اللہ بٹ صاحب کی ملاقات
ان شاء اللہ قاٸد سلارقافلہ mna چوہدری عابد رضا صاحب کی قیادت میں یوتھ ونگ کو مضبوط سے مضبوط تر بناٸیں گے ،

Photos from PMLN Gujrat's post 19/06/2022

پوری تحصیل کھاریاں اور سرائے عالمگیر کی ق لیگ اور پی ٹی آئی مل کر بھی کوٹلہ میں پانچ سو بندے بھی نہ اکٹھے کر سکے۔پی ٹی آئی کو زمین دوز کرنے کے لئے ق لیگ میدان میں آگئی ہے یہ ان کو دیمک کی طرح چاٹ جائیں گے۔ عوام نہ پہلے کبھی ق لیگ کے کہنے پہ نکلی تھی نہ اب نکلے گی ۔

Want your organization to be the top-listed Government Service in Gujrat?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

Address

Gujrat
50700

Opening Hours

09:00 - 17:00

Other Political Organizations in Gujrat (show all)
Mustanser ilyas baru Mustanser ilyas baru
Baru
Gujrat

چوہدری مستنصر الیاس بارو

PTI Official Team Jhans Gujrat PTI Official Team Jhans Gujrat
Gujrat

pti | phd in leadership & management | Ex Spokesperson,& Ex Special Assistant to prime minister of Pakistan on political Comms. | RT # endorsement

PTI Jalal Pur Jattan Official PTI Jalal Pur Jattan Official
Jalal Pur Jattan District Gujrat
Gujrat, 50780

PTI Kassoki  gujrat PTI Kassoki gujrat
Gujrat

pti

SAQI_PTI_Official SAQI_PTI_Official
Soudia
Gujrat, PK000000

PTI_TIGER

Jamaat-e-Islami Gujrat City Jamaat-e-Islami Gujrat City
Qurtuba Masjid, Islamic Centre, G. T Road Gujrat
Gujrat

Gujrat City Official Chapter of Jamaat E Islami Pakistan.

Pti Gujrat -official Pti Gujrat -official
Mohla Qudrt Abad
Gujrat

جن کو عمران خان سے پیار ہے یہ پیج ان کے لیے ہے

Pti gujrat official Pti gujrat official
Gujrat

sirf pti k haq main bat krain shukria

Senior Member PTI Gujrat Mazhar Chohan UC 9 Senior Member PTI Gujrat Mazhar Chohan UC 9
Gujrat

مظہر چوہان

UC Sook Kalan Official UC Sook Kalan Official
Sook Kalan Gujrat
Gujrat

ہماری سیاست عوام کی خدمت

Nawaz Sharif Lovers   NA69 Gujrat Pakistan Nawaz Sharif Lovers NA69 Gujrat Pakistan
Bhimbar Road
Gujrat, 50700

چاروں صوبوں کی آواز ۔۔۔ مریم نواز مریم نواز

Gujjar Brothran Machhiana Gujjar Brothran Machhiana
Machhiana, Punjab
Gujrat

👑