Jinnah Law & Tax Consultancy Firm
Nearby law practices
F8 Markaz
44000
F8
F-8 Markaz
Kachehri Islamabad
F-8 Markaz
Income Tax, Sales Tax, Property Tax,Professional Tax,Company,Firm,NGO,Society Registrations,
کیس کو میرٹس پر فیصلہ کرنا چاہیے اور تمام فریقین کی سماعت کی جانی ضروری ہے تاہم یہ جانا پہچانا اصول انصاف ہے کہ دادرسی اُن کی کی جا سکتی ہے جو اپنے حقوق کو لے کر چوکس ہوں نہ کہ اُن کی جو کہ اپنے حقوق سے انجان بن کر سو گئے ہوں۔
PLJ 2005 SC 110
جو موقف نچلی عدالت کے سامنے نہ لیا گیا ہو اُسے پہلی دفعہ بڑی عدالت کے سامنے نہ لیا جا سکتا ہے۔
PLJ 2005 SC 60
حق مہر خاوند کے ذمہ بیوی کا قرضہ ہوتا ہے جو کہ اگر بیوی معاف نہ کرے تو ہر صورت قابل ادائیگی ہے۔
2005 MLD 348
حق مہر کے بغیر شادی نہ ہو سکتی ہے ۔
2015 CLC 1374
نکاح نامہ کے متعلقہ خانہ میں طلائی زیورات بطور مہر درج تھے بیوی بغیر کسی شہادت یا گواہ کے ان زیورات کی حقدار ہے ۔
2014 CLC 272
حق مہر نہ دینے پر بیوی حقوق زوجیت ادا کرنے سے انکار کر سکتی ہے ۔ بازو دعویٰ خارج شد۔
2012 YLR 277
حق مہر کے عوض گھر کا قبضہ لینے کے لیے دعویٰ کا اختیار سماعت فیملی کورٹ کو ہو گا۔
2010 CLC 87
Happy Eid Mubarik
یااللہ محسن پاکستان ڈاکٹر عبدلقدیر خان کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرما ڈاکٹر تیرا نام تا قیامت ذندہ رہے گا
*🌱مُخْتَـــصَـر پُر اَثَــر🌱*
*پردہ رکھنا سیکھیں بلاوجہ*
*کسی کے عیب کی تشہیر مت*
*کرتے پھریں کبھی سوچا ہے*
*کہ رب العالمین نے ہمارے کتنے*
*پردے رکھے ہیں اگر سب*
*ظاہر ہو جائے تو شاید ہمیں*
*چھپنے کو بھی جگہ نہ ملے*
After Long time meet with dear friend General Secretary Jand Bar Association
لہجے سمجھ آجاتے ہیں مجھے!💯
بس کسی کو شرمندہ کرنا اچھا نہیں لگتا-
14august2022
*الرٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!* 🇵🇰🚔👮🏻♂️
*تمام سوشل میڈیا نمائندگان اور ایڈمن صاحبان سے گزارش ہے عاشورہ محرم کے دوران کوئی بھی سنسنی خیز خبر سے مکمل اجتناب کیا جائے* *تاکہ علاقے میں خوف ہراس پیدا نہ ہو امن و امان کے قیام میں میڈیا کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل ہے* ۔۔
*قانون نافذ کرنے والے ادارے اپنے فرائض بہتر طور پر انجام دے رہے ہیں ہمیں اپنے اردگرد ماحول پر نظر رکھتے* ہوئے *مشکوک حرکات وسرگرمیوں کے بارے میں انتظامیہ سے تعاون کرنا چاہئے* ۔۔
*میری تمام شہریوں سے گزارش ہے انتظامیہ سے بھر بھرپور تعاون کریں اور امن و امان کے لئے ہر شہری ذمہ داری کا ثبوت دے* ۔
*انشاءاللہ عاشورہ محرم مکمل طور پر پرامن اختتام پزیر ہو گا* *انشاء اللہ
ملک عبدالصبور اعوان
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Telephone
Website
Address
F8 Kachery
Islamabad
48000
F8 Kachehri Islamabad
Islamabad
Ex Coordinator To Prime Minister AJK On Youth Affairs | Ex Kashmir Youth Ambassadors at Kashmir Committee | President #PTI ISF Islamabad | #Kashmiri | #Entrepreneur | #Engineer| #...
Islamabad
We work as a single united team with market leading firms around the world and give our clients the highest quality advice possible.
Office No. 106, 2nd Floor, Golden Heights, Business Square Block C, Gulberg Greens
Islamabad, 44000
We provide legal services to the individuals and corporations at local and at International Level.
Islamabad
Shakir_Law_Consultants is providing Legal services covering diverse nature of cases.
Islamabad
This page is to spread legal awareness throughout Pakistan and to suggest the solutions of cases
Islamabad: Ground Floor, Talal Plaza, Lehtrar Road ICT, Lahore: IEP Building Liberty Roundabout, Gulberg III
Islamabad
Provide following Services: Company/Firm, Intellectual Property, NGO, NTN Registration, Return filli
Office No. 5-A, 3rd Floor, Laraib Centre, Main Mangla Road, Karachi Company, G-9 Markaz Near TCS Office Karachi Company Islamabad
Islamabad, 44090
We are an expert lawyer team in Islamabad or Karachi. We have Registered Nikah Khawan for Suni Marriage or Shia Marriage. We give you the service for Nikah khawan at home, online m...
109, Street 10, E-11/4
Islamabad, 44000
ALC is a Registered Law Company that Provides Solutions to Your Legal Problems in Pakistan and abroad