PTI Followers 110
Nearby government services
Frash Town Sultana Foundation Islamabad
Barma Town House# C-4 Street #3 Islamabad, Khanada
Main Simly Dam Road Shahpur Islamabad
Aashiana Shoping Center, Circular Road,, Dera Ismail Khan
House 1, Street
110_Gloobal Software House providing ,,
(Web Development) (Graphic Designing) and (Digital Marketing)
Follow me ☝️🇧🇫👈 PTI Followers 110✌😊
ماشاءاللہ کے بغیر کوئی بی نہ گزرے اج کی خوبصورت تصویر
تصویر ماشاءاللّٰہ
خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.
الیکشن کمیشن نے نتائج آنا روک دیں ہیں
اس سے پتا چلتا ہے
کہ پاکستان آرمی اور PDM غلام تھے غلام ہے اور غلام رہیں گے
اور اگر عوام بھی خاموش رہے تو پاکستان کی عوام بھی غلام ہے
دنیا میں جب غیرت مر جائے تو لوگ خودکشی کر لیتے ہیں ہمارے یہاں PDM جوئن کرتے ہی
😆😆😆
یقین مانیں کہ ہمیں اب پتہ چلا کہ امریکہ کی طرف سے دھمکی دینا قومی راز ہوتا ہے🖐️
اور اس دھمکی سے قوم کو اگاہ کرنے والا غدار ہوتا ہے
😭🇵🇰
ان سب کو ڈر ہے کہ اگر وہ دوبار آیا تو فوج سمیت سب مخالفین کو زندہ گاڑ دیں گا
One word for this man ؟
مسلم لیگ ن کے کارکنوں کا کھانے پر حملہ کئی روٹیاں تباہ اور ڈبے زخمی۔۔۔
کیا گارنٹی ہے کہ 8 اکتوبر کو سب کچھ ٹھیک ہوجائے گا، سپریم کوٹ
کس نے ہمیشہ ججز کے وقار کو بلند کرنے کی بات کی؟؟؟
1) نوازشریف
2) آصف زرداری
3) عمران خان
فرعون کا ہیئر اسٹائل بتاتا ھے کہ وہ پٹواریوں کا دادا ۔پردادا یعنی شریف فیملی سے تھا 😜
ھم اپنی راۓ دینگے تو آپ ھمیں پکڑ لینگے 😅اس لیے رھنے ھی دیں۔
فوج تو قوم کی شان ہے
لیکن جو فوج کی وردی پہن کر کرپٹ حکمرانوں کو اقتدار دلواتے ہیں انکی پشت پناہی کرتے ہیں
انکے بارے میں آپکی کیا رائے ہے ؟؟؟
پاکستانی فوج کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے۔؟؟
کبھی فروٹ کا بائيکاٹ, کبھی گوشت کا بائيکاٹ,
ایک دفعہ کرپٹ نمائندوں اور کرپٹ اداروں کا بائيکاٹ کر کے
دیکھو سب ٹھیک ہو جائے گا🔥
یہ باشعور قوم اپنے لیڈر عمران خان کے ایک اشارے پر ہر رکاوٹ کو عبور کرتے ہوئے مینار پاکستان جلسہ گاہ پر موجود، کارکنان اور عوام جذبہ حب الوطنی سے سرشار ہیں، پاکستان کے یہ جانثار اپنے قائد پر مر مٹنے کیلئے تیار ہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the organization
Telephone
Website
Address
Holy Family Hospital
Islamabad
46000
Opening Hours
Monday | 08:00 - 22:00 |
Saturday | 10:00 - 22:00 |
Sunday | 10:00 - 23:00 |
Islamabad
اللہ کا دیا ہواسب کچھ تھا۔لیکن پھر بھی اپنی عوام اور پاکستان کیلے ان گھٹیاں لوگوں سے گالیاں سن رہا ہو
Islamabad
Islamabad, 04403
I'll be with PMLN till the end of my life � Quaid #NawazSharif �
Islamabad
Islamabad, 720000
PPP Social Media Wing Islamabad یہ پیج پ پ پ شوشل میڈیا ونگ اسلام آباد کی زیر نگرانی چلایا جاتا ہے
Islamabad
تمام انصافین عمران خان کے چاہنے والے میرے اس پیج کو لاٸک کریں شکریہ
Islamabad
لا نگ مارچ میں جو ٹیم ہم نے تیار کی ہے وہ لانگ مارچ میں اپنا مکمل کردار ادا کرے گی،