Jamaat-e-Islami Zia Colony Karachi

Political party Jamaat e Islami Pakistan

01/12/2023

صدر جماعت اسلامی یوتھ سائٹ غربی محترم محمد نذر برکی صاحب نے امیر جماعت اسلامی سائٹ غربی محترم عبدلرزاق بھائ سے مشاورت کے بعد نعمت اللہ خان کو ڈپٹی جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی یوتھ ضلع سائٹ غربی مقرر کیا ہے الله پاک استقامت عطا فرماے آمین

01/12/2023

صدر جماعت اسلامی یوتھ علاقہ مومن آباد زاہد انور نے صدر ضلع سایٹ محترم نزر محمد برکی سے مشاورت کے بعد عبدالرحمان کو صدر جے آئی یوتھ یوسی5 مقرر کیا ہے الله پاک استقامت عطا فرماے آمین

03/11/2023
28/10/2023

سید منور حسن
سابقہ امیر جماعت اسلامی پاکستان

20/10/2023

اج جماعت اسلامی اور الخدمت فاؤنڈیشن جمعے کے نماز کے بعد فلسطین کے مسلمان بھائیوں کے لیے چندہ جمع کریں گے تمام مسلمان بھائیوں سے مدد کے اپیل کرتے ہیں

24/09/2023

بجلی کا بل واقعی ایک خوفناک حقیقت ہے. میرا اسلام آباد میں چھوٹا سا گھر ہے. میں کیونکہ ملک سے باہر رہتا ہوں تو گھر میں صرف کام کاج کرنے والے کچھ ملازم رہتے ہیں. گھر میں آج تک گیس کا کنکشن نہیں لگ سکا. چولہے سلنڈر پر چلتے ہیں اور واشنگ مشین گھر میں ہے نہیں. کوئی ایئر کنڈیشنر نہیں چلتا، کوئی ایئر کولر نہیں چلتا، ایک آدھ ٹی وی چلتا ہے کرکٹ دیکھنے کے لئے صرف کچھ گھنٹوں کے لئے، ایک فریج ہے، کچھ ٹیوب لائٹس، پنکھیں اور چند لیپ ٹاپ. روزانہ 4 سے 6 گھنٹے بجلی کی لوڈ شیڈنگ الگ. اس ماہ بجلی کا بل 90,000 روپے آیا ہے جو 300 امریکی ڈالر بنتے ہیں. پاکستان کا فی کس جی ڈی پی 1500 ڈالر ہے تو 20% فی کس جی ڈی پی بجلی کے بل کی نظر ہوگیا. مجھے پاکستان آئے ہوئے دو سال ہوگئے ہیں تو ٹی وی، ریڈیو، ڈیمز جس مد میں بھی ٹیکس لیا جارہا ہے اسکا مجھے کوئی فائدہ نہیں.

میرا امریکہ میں الحمدللّه بڑا گھر ہے جو دو ایکڑ زمین پر بنا ہوا ہے. چولہا بھی بجلی پر چلتا ہے اور واشنگ مشین بھی. گھر میں 8 کمرے ہیں اور سب میں جہازی سائز کے ایئر کنڈیشنر لگے ہوئے ہیں جو گرمیوں کی وجہ سے دن و رات چلتے ہیں. سی سی ٹی وی، سیکورٹی کیمرے، گارڈن میں ہائی وولٹیج کی لائٹس الگ. 2 کمپیوٹر سرور ہیں جو 24 گھنٹے چلتے ہیں. 4 کمپیوٹر، 7 لیپ ٹاپ، 17 فونز، 6 فریج اور75 انچ والے 6 ٹی وی بھی ہیں. گھر کا گیزر بھی بجلی پر چلتا ہے اور گھاس کاٹنے والی مشین بھی. آخری مرتبہ لائٹ 2 سال پہلے گئی تھی 27 منٹ کے لئے جب طوفان میں محلے والوں کا کھمبا گر گیا تھا. ان سب کے باوجود بجلی کا بل 175 ڈالر آیا ہے. امریکہ میں فی کس جی ڈی پی 70,000 ڈالر ہے تو بجلی کا بل ہوا .0.25% جی ڈی پی کا.

امریکہ میں بجلی ہی ملک سے کم از کم 10 گنا سستی ہے اور تنخواہ کم از کم 50 گنا زیادہ.

پھر آپ کہتے ہیں کے پاکستان سستا ملک ہے اور ملک میں بزنس کرو.

25/08/2023

جماعت اسلامی یوتھ کی طرف سے مومن اباد چوک پر پرچم کشائی کی تقریب ❤🇸🇱❤
جس میں ڈپٹی جنرل سیکرٹری کراچی
محترم جناب عبدالرزاق صاحب ❤🇵🇰❤
اور ڈپٹی جنرل سیکرٹری ضلع غربی
محترم جناب نور نویز بھائی ❤🇸🇱❤
اور دیگر ذمہ داران کارکنان نے شرکت کی ۔۔۔
شکریہ اہل علاقہ کے کارکنان اور عوام ۔۔۔۔

25/08/2023

امیر جماعت اسلامی کراچی
حافظ نعیم الرحمن❤🇸🇱❤
کی ہدایت پر مومن اباد چوک میں حکومت اور کے الیکٹرک کے خلاف
کراچی کے عوام پر ظالمانہ ٹیکس
اور بجلی کے نرخ میں ظالمانہ اضافہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ۔۔۔۔
کے الیکٹرک کی بدمعاشی نا منظور۔۔۔۔
جماعت اسلامی یوتھ یو سی 4،5
مومن اباد ٹاؤن ❤🇸🇱❤

06/07/2023

قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف
امیرجماعت اسلامی سراج الحق کی اپیل پر
ضلع غربی میں
50 سے زائد مقامات پر احتجاجی مظاہرے
7 جولائی، بروز جمعہ
جماعت اسلامی ضلع غربی

26/06/2023

سابقہ امیر جماعت اسلامی پاکستان
جہد مسلسل کی علامت ہے ۔
حافظ نعیم الرحمن امیر جماعت اسلامی کراچی

23/06/2023

وہ مرد نہیں جو ڈر جائے حالات کی خونی منظر سے
جس دور میں جینا مشکل ہو اُس دور میں جینا لازم ہے

23/06/2023

مدد کرنے والا،
اولاد دینے والا،
شفا دینے والا، رزق دینے والا، زندگی اور موت دینے والا، مشکل کشا، حاجت روا
صرف☝ ایک اللّه ہے

23/06/2023

قربانی کی کھالیں الخدمت فاونڈیشن کو دیجئے الخدمت فاونڈیشن نام ھے اعتماد کا

22/06/2023

ڈاکٹر عبد القدیر خان نے ایٹم بم مولانا فضل الرحمن صاحب کے مشورے سے بنایا تھا "
#فضولیات

16/06/2023

آج اگر یہ قبضہ کر کے سمجھ رہے ہیں کہ اب جماعت اسلامی خاموش ہو جائے گی تو یہ ان کی بھول ہے ۔ حافظ نعیم الرحمن

13/06/2023

⚖اگر موسم صاف رہاتو 15 تاریخ کا سورج🇸🇱ترازو⚖کے شکل میں طلوع ہوگا ♡
♡انشاءاللہ ♡

12/06/2023

جماعت اسلامی کراچی مئیر جماعت اسلامی کا ہوگا

11/06/2023

چمچہ گیری اور چاپلوسی کے وقت محبت ..
چمچہ گیری اور مقصد پورا ہونے بعد 😌
پہلا کمینٹ دیکھ لیجیے💔
غیر سیاسی ☺

Photos from Jamaat-e-Islami Zia Colony Karachi's post 11/06/2023

تحفظ کراچی مارچ سے حافظ نعیم الرحمان مخاطب ہیں۔
پیپلزپارٹی کا مینڈیٹ پر ڈاکہ انکی سرشت اور جبلت میں ہے۔
کراچی پر ناجائز قبضہ نہیں کرنے دیں گے انشاءاللہ۔

10/06/2023

‏بریکنگ نیوز: 🚨
جماعت اسلامی نے کراچی میں پیپلز پارٹی سے مقابلے کی حکمت عملی تیار کرلی، حافظ نعیم صبح ایک بڑا اعلان کرینگے۔
کراچی بھر کے کارکنوں کو ہائی الرٹ کردیا گیا۔
کراچی پر کسی صورت وڈیروں کا قبضہ نہ ہونے دینے کا عزم۔
‎ ‎

10/06/2023

پیپلز پارٹی نے کراچی میں نتائج تبدیل کرنے کی کوشش کی تو نتائج کے لئے تیار رہے۔
امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے وارننگ

09/06/2023

۔بھٹو نے اسمبلی میں قمیص اتار کر پیٹھ دکھائی ، کہا :
”ہم نے بھی جمہوریت کے لئے ماریں کھائی ہیں۔“
ایوان میں جماعت اسلامی کے رکن ڈاکٹر نذیر بھی موجود تھے، بولے : ”وزیراعظم صاحب ! پُشت پر زخم بھاگنے والوں کو لگتے ہیں۔ اگر زخم سینے پر کھایا ہے تو دکھائیں۔
“منتقم مزاج بھٹو خاموش ہو گیا ...اور چند روز بعد ڈاکٹر صاحب شہید کر دیے گۓ۔
‏‎‎ اللّٰہ تعالیٰ نے اِس مردِ درویش کے کہے کی لاج یوں رکھی کہ ، دو گولیاں سینے پر اور ایک پیشانی پر لگی۔
(8جون 1972 کا دن ۔۔)

09/06/2023

ہمارا مقابلہ طوفانوں سے ہے لہروں نے فضول میں شور مـچایا ہوا ہے
سید ابوالاعلی مودودیؒ
تحریک و کارکن

07/06/2023

ہارنے کے ڈر سے مرتضیٰ وہاب نے الیکشن میں حصہ نہیں لیا اور اب ترمیم کرکے اس کو لایا جا رہا ہے
کراچی کس کا حافظ کا

07/06/2023

استقبالیہ
برائے کارکنان والیکشن ورکرز ضلع غربی
مہمان خصوصی: حافظ نعیم الرحمن امیرجماعت اسلامی کراچی
11جون بروز اتوار، 7 بجے شام
بمقام: دفتر جماعت اسلامی ضلع غربی
جماعت اسلامی ضلع غربی

07/06/2023

ذرداری ۔ نواز اور فضل الرحمن مافیا کی تمام دھاندلیوں۔جعلسازیوں۔اوچھے ہتھکنڈوں کےباوجود الحَمْدُ ِلله
حافظ نعیم الرحمن نے واضح اکثریت ثابت کردی۔۔۔۔۔۔۔جیوحافظ

07/06/2023

کراچی میٹرو پولیٹن کارپوریشن میں جماعت اسلامی اور تحریک انصاف سب سے بڑی پارلیمانی گروپ کے صورت سامنے آگئی
مخصوص نشستوں پر دونوں جماعتوں کے 63اراکین ایک ساتھ پہنچ گئے
مئیر کراچی کا فیصلہ واضح ہوگیا
ان شاء اللہ مئیر کراچی جماعت اسلامی کا ہوگا

Want your organization to be the top-listed Government Service in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

سید منور حسن سابقہ امیر جماعت اسلامی پاکستان
#سید__منور___حسن  سابقہ امیر جماعت اسلامی پاکستان  جہد مسلسل کی علامت ہے ۔ حافظ نعیم الرحمن امیر جماعت اسلامی کراچی
Jamaat e islami Karachi
اورنگی ٹائون ڈسڑکٹ ویسٹ میں پیپلزپارٹی عوام کے ووٹوں سے نہیں بلکہ آر او، ڈی آر او کی مدد سے جیتی ہے۔ کارکن پیپلزپارٹیپیپ...

Telephone

Address


Karachi

Other Political Parties in Karachi (show all)
Umar Farooq Umar Farooq
Dawood Chali Landhi Number 22 Near Alamgir School
Karachi, 12345

Official page of (PPP). For more information, Please contact us: 03218001421

UC - 08 Ibrahim Hyderi Town Malir UC - 08 Ibrahim Hyderi Town Malir
MPA Office Ibrahim Hyderi
Karachi

Pakistan people's party

PPP karachi Awami Colony UC 6 PPP karachi Awami Colony UC 6
Karachi

Pakistan Peoples Party karachi Awami Colony #korangi UC-23 and UC 6 welcome all members thanks

Farooq Saeed Farooq Saeed
Karachi, 75050

jui

PML-F Ps98 Korangi Official PML-F Ps98 Korangi Official
Main D11 Bus Stop
Karachi

حق سچ کا نعرہ بھیج پاگارا 🌹 پاکستان مسلم لیگ فنکشنل پی ایس 98 کراچی صدر گل حسن دشتی بھائی

PTI BUNER PTI BUNER
Karachi

‏‎ہم نے ایسے ہی تو نہیں تیری طرف داری کی تو علامت ہے میرے دیس میں خودداری کی

Abdul Rehman Pti Abdul Rehman Pti
Korangi
Karachi

Jamaat e Islami Orangi Jamaat e Islami Orangi
Orangi Town Karachi
Karachi, 758000

The largest Religious - Political party of Pakistan. Jamaat-e-Islami is struggling for a complete Islamic revolution in Pakistan in all areas. Jamaat e Islami has an honest, vision...

Usman Shanwari Usman Shanwari
Karachi

مجھے محبت پے لکھنے کا شوق ہے لیکن مجھے محبت ہونے پر یقین نہیں

Uc five Ward 3 Sohrab Goth Town PPP #KHSG Uc five Ward 3 Sohrab Goth Town PPP #KHSG
UC FIVE KHADIM HUSSAIN SOLANGI GOTH KARACHI DISTRICT
Karachi

Pakistan people's party Media cell Sohrab Goth Town District East.

Jamaat e Islami Baldia Town Kemari Jamaat e Islami Baldia Town Kemari
Iqbal Road
Karachi, 75760

Official Page Of Jamaat e Islami Baldia Kemari

IQBAL UD DIN IQBAL UD DIN
Mc/460 Block B Mansehra Colony Landhi Karachi No22
Karachi, 75120

ALHUMDULILLAH