JUI Election Media Cell NA 245

Election Media Cell Na 245 PS:118.119 Karachi West

23/07/2024

ہم جامعہ بنوریہ عالمیہ کے مایہ ناز استاد ، عالمی شہرت یافتہ عالم دین شیخ الحدیث حضرت مولانا شیخ عزیز الرحمن ہزاروی مدظلہ العالیٰ کو قافلہ شیخ الہند کے ساتھ پیمان وفا باندھنے پر دل کی گہرائیوں سے خراج عقیدت و احترام پیش کرتے ہیں ۔ رکن سازی مہم کے آخری ایام میں حضرت مولانا امین اللہ صاحب خود تشریف لائے ۔ حضرت شیخ کی ممبر شپ فارم پُر کرنے کےلئے آپ سے ملاقات کی۔ حضرت نے وطن عزیز کے اندر فرقہ واریت اور پرتشدد سرگرمیوں کے خاتمے ، لسانی و علاقائی تعصب ، فحاشی و عریانی ، بدعنوانی سے پاک معاشرے کے قیام کےلئے جمعیت علمائے اسلام کے ذمہ دارانہ کردار کو بےحد سراہا وفد کی آمد پر بےپناہ خوشی کا اظہار فرمایا ۔
از سید اکبر شاہ ہاشمی
Syed Shah

19/07/2024

خون میں لت پت جوان اولادوں کے سرہانے بیٹھی مسکراتی مائیں اپ کو دنیا میں صرف دو مقامات پر دیکھنے کو ملیں گی۔۔

ایک فلس۔ تین "

دوسرا میرا قبائلی علاقہ "

گیلامن کی والدہ صاحبہ کہتی ہیں " بیٹا قوم کے لئے وقف تھا قوم کے حق کام آگیا اس میں غم کی کیا بات ہے "

15/07/2024

مجھے کوفہ والو مسافر نہ سمجھو
میں آیا نہیں ہوں بلایا گیا ہوں

سید عزیز الرحمن شاہ صاحب

12/07/2024

ہمیں بتایا جائے کہ کئی آپریشنوں اور سرحد پر چوکیدرا ہونے کے باوجود اتنی بڑی تعداد میں مسلح افراد کیسے داخل ہوئے ؟ پاکستان کی سرحدوں کا چوکیدار کون ہے ؟ جب آپ چوکیداری چھوڑ کر سیاست میں آئیں گے تو یہ آئین اور حلف سے روگردانی ہے، اس پر ہم تنقید بھی کریں گے۔
آج فوج کے ہاتھوں جمہوریت اپنا مقدمہ ہار رہی ہے،پاکستان کے انتخابات پر کوئی اعتماد کرنے کے لے تیار نہیں ہے، جمعیۃ علماء اسلام واحد پارٹی جس کا 2018 کے عام انتخابات میں جو مؤقف تھا وہی مؤقف 2024 کے عام میں بھی ہے۔ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ

10/07/2024

"سچ بولنے والا، حق کا علمبردار!""
عوام کی آواز، حق کی پکار!""
حق و صداقت کے سفیر!""
جذبہ، ولولہ، حق کا پیغام!""
جرات مندی کی مثال!""
عوامی حقوق کا علمبردار!""
حق کی للکار، مولانا فضل الرحمان!""✌️

10/07/2024

"‏اہلبیتؓ بھی ہمارے ہیں، صحابہ کرامؓ بھی ہمارے ہیں، اہل بیت اور صحابہ کرامؓ سے نفرت کرنے والا بھی اپنے ایمان پر نظر رکھیں،
یہ ہمارے اساس ہے اگر یہ اساس بیچ سے ہٹ گئی تو میں اور آپ، کس سند سے دنیا کے سامنے اسلام پیش کریں گے؟
سند کیا رہ جاتی ہے میری اور آپ کی؟" قائد محترم

Maulana Fazl ur Rehman

09/07/2024

"تبدیلی ہو تو ایسی ہو"

کراچی میں سہراب گوٹھ سے لے کر ماڑی پور انٹرچینج تک نالے کے ساتھ کچرے کے ڈھیر ہوتے تھے تعفن ہی تعفن تھا پھر الخیر ٹرسٹ کے بانی الحاج طاہر انصاری صاحب نے یہاں گندگی کے ڈھیر کو سونا بنانے پر کام شروع کردیا کچرے کو صاف کیا ٹنوں کے حساب سے کچرا ٹھکانے لگادیا اور 19 کلومیٹر کے علاقے پر درخت لگانے کا کام شروع کردیا ٹوٹل ایک لاکھ درخت لگیں گے جن میں سے اب تک 3 کلومیٹر پر 15 ہزار پودے لگ چکے ہیں ان کے لئے ٹیم مخصوص کی گئی ہے جو ان کو پانی دینے اور رکھوالی کرتے ہیں پہلے یہاں اتنا کچرا تھا کہ پودوں کو لگانے کے لئے دو فٹ کی جگہ نہیں کھودی جارہی تھی جبکہ اب اسی مقام پر سبزہ ہی سبزہ نظر آرہا ہے.

یہاں اب پرندے واپس آئیں گے چارسوں خوشبو پھیلی گی اور کراچی والوں کو ان درختوں کے بقدر صاف ہوا ملے گی یہ الخیر ٹرسٹ نے ایسی تبدیلی لائی ہے جس کی ہمارے معاشرے کو اس وقت کی اشد ضرورت ہے پودوں میں سایہ دار،پھول دار اور پھلدار سب شامل ہیں جن سے کراچی والوں کو سایہ،خوشبو اور پھل بھی ملیں گے چند سال پہلے کسی نیوز چینل پر ایک ڈاکومینٹری دیکھی تھی جنہوں نے سارے کراچی کا جائزہ لیا تھا اور درختوں کی معدومیت ثابت کردی تھی اب جبکہ الخیر ٹرسٹ نے کراچی کو بیش بہا تحفہ دیا ہے مجھے امید ہے کہ دریا دلی کے لئے مشہور کراچی کے لوگ الخیر ٹرسٹ کے ساتھ تعاون کریں گے اور مزید لوگ بھی ایسے سامنے آئیں گے جو شہر قائد میں ایسے منصوبے شروع کریں گے۔

عارف اللہ مروت

08/07/2024

ویڈیو کلپ ضرور دیکھیں
الحمدللہ الخیرٹرسٹ ریلیف فاونڈیشن
کے زیر اہتمام کراچی کے مضافات گوٹھ دریا خان اور دیگر گوٹھوں کےلئے عارضی ڈیم کا کام جاری ہے
جو قریب کے علاقہ مکینوں کے درخواست پر چئیرمین محمد طاہر انصاری نے شروع کرایا۔ جس سے پورے سال یہاں کے مکینوں سمیت چرند پرند اور جانور مستفید ہونگے۔
تفصیل ویڈیو میں




#شجرکاری #الخیر

08/07/2024

08/07/2024

کیا خوبصورت انداز سے شان صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین بیان کی ہے۔۔۔۔۔۔ماشاء اللہ ❤

08/07/2024

عمر فاروق(رض) کے شان اقدس میں بہت خوبصورت اشعار😘😘

07/07/2024

امن
امن تین حروف کا چھوٹا سا لفظ ہے لیکن یہ محیط ہے تمام تر انسانی حقوق کے لیے اور تمام تر انسانی حقوق کا تعلق تین چیزوں سے ہے۔ انسان کی جان" انسان کا مال" انسان کی عزت و آبرو" ...
مولانا فضل الرحمٰن صاحب
جمعیت علماء اسلام پاکستان

07/07/2024

میرے دوستوں اور جمعیت علماء اسلام کے ساتھیوں...!
جب دنیا آپ کی وحدت کی دعوت پر اکٹھی ہو رہی ہے تو اپ نے بھی اس کی قدر کرنی ہے اور اپنی صفوں کو متحد رکھنا ہے!!!!
قائد جمعیت کی صد سالہ کے یادگار خطاب کی مختصر کلپ🥀🥀❤️❤️

02/07/2024
26/06/2024

پنگا کسے کہتے ہیں 🙂
سنیے پنگہ اور پنگا کرنے والوں کا انجام
العلماء ورثۃ الانبیاء ❤️💯

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.

26/06/2024

حب الوطنی کے نام پر ریاست عوام کے ساتھ تماشا کر رہی ہے، آپریشن کے بہانے وزیرستان اور سوات سمیت کئی علاقے خالی کروائے گئے، خواتین کی چادر کو تار تار کیا گیا ،معاشی تنگدستی پیدا ہوئی، کاروبار ختم ہوگئے اور فاقوں تک نوبت پہنچ گئی ، خواتین اپنے زیورات بیچنے پر مجبور ہیں۔
چمن بارڈر پر 09 ماہ سے لوگ دربدر بیٹھے ہوئے ہیں، یہی حالات انگور اڈہ ، غلام خان اور جبروت میں ہیں، ایسے حالات بنانے والے محب الوطن ہیں اور جو اس پر بات کرے اس کو ملک دشمن کہا جاتا ہے۔

26/06/2024

مولانا فضل الرحمان نے آج اسمبلی اجلاس میں ایک بار پھر "اہل چمن" کی زبردست نمائندگی کی،ان کی آواز اہل اقتدار تک پہنچائی۔قائد جمعیت کی یہ صدا،جدوجہد اور محنت اخلاص پر مبنی ہے،ان شاءاللہ بار آور ثابت ہوگی۔۔۔

26/06/2024

چار لاکھ مکان بنانے کے لیے کیا چار لاکھ میں آپ کے گھر کاایک غسل خانہ بن سکتا ہے

26/06/2024

‏باجوہ صاحب نے مجھے بہت فخر سے کہا کہ ہم نے بارڈ لگائی کوئی دہشت گرد نہ آسکتا ہے
اور پھر لائن کٹ گئی

26/06/2024

جمعیت علمائے اسلام ضلع غربی کے سنئیر نائب امیر پی ایس 118 کے امیر و معاون کنوینر ضلع غربی کراچی مولانا حبیب الرزاق صاحب کے والد محترم کا رضاء الٰہی سے انتقال ہوگیا ہے
نماز جنازہ بعد نماز ظہر ٹھیک 1.30 پر جامع مسجد فاروق اعظم میں ادا کی جائیگی تمام دوست احباب سے نماز جنازہ میں شرکت کی اپیل ہے

25/06/2024

تخت بھائی/مردان
دارالعلوم اسلامیہ جمہوریہ تخت بھائی کے مہتمم اور جمعیت علمائے اسلام خیبرپختونخوا کے سابق سرپرست اعلیٰ معروف عالم دین حضرت مولانا عبد الرحمان عرف تھانے باباجی کی نماز جنازہ تخت بھائی میلے گراؤنڈ میں ادا کی گئی۔ جنازہ میں جمعیت علمائے اسلام کے کارکنان سمیت ان کے شاگردوں، علمائے کرام اور ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے حضرات نے ہزاروں کی تعداد میں شرکت کی۔

25/06/2024

نو آپریشن نو۔
مرشد جی سابقہ سینیٹر شیخ القرآن و الحدیث حضرت مولانا عبدالرشید صاحب کی آہ و فریاد۔😭😭

25/06/2024

واہ جی دل خوش کر دیا،
یقیناً 40 سالہ کم و بیش جنگ زدہ ملک کے کھلاڑی جب پرفارمینس کرتے ہے اور جیت جاتے ہے تو ملک کے چھوٹے بڑے زمہ دار وغیرہ سب خوشی سے جھوم اٹھتے ہے
اپ کے اس جیت و خوشی میں ہم اپ کے ساتھ برابر کے شریک ہے،
بریا مو مبارکہ شہ او خدائے مو مخکے ھم کامیاب لرہ

25/06/2024

یہ قبائل پشتون تمہارے مذاق کے لئے پیدا ہوئے ہیں؟

19/06/2024

امیر مولانا میرزا جان شہید کا نماز جنازہ وانا سپورٹس کمپلیکس میں ادا کی گئی۔
جنازے میں وزیرستان کے لوگوں نے ہزاروں کی تعداد میں شرکت کی۔ #

19/06/2024

لوگ عید کی خوشیاں منانے میں مصروف اور جمعیت علماءاسلام اپنے علماء کے جنازے اٹھانے میں مصروف😭
یا اللہ مولانا مرزا جان شہید رح کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے🤲😭

Photos from JUI West Karachi Official's post 13/01/2024

عوامی نیشنل پارٹی نے اپنے امیدواروں کو جمعیت علمائے اسلام کے نامزد امیدوار این اے 245 امین اللّه اور پی ایس 118 کے امیدوار مفتی محمّد خالد حق میں دستبرار کرنے کا اعلان کردیا❤

13/01/2024

مولانا امین اللہ امیدواربرائے این اے 245
مولانا مفتی محمد خالد امیدواربرائے پی ایس 118
قومی انتخابات 8 فروری 2024
جماعت کا انتخاب___ ہمارا انتخاب___انتخابی نشان کتاب
ضلع غربی کے دونوں سیٹوں کو جیت کر دکھائیں گے.
ان شاءاللہ
نوجوان باصلاحیت مخلص نمائندوں کا انتخاب کرکے قومی فریضے کی صحیح ادائیگی یقینی بنائیں اور کتاب کے نشان پر مہر لگائیں

Want your organization to be the top-listed Government Service in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

خون میں لت پت جوان  اولادوں کے سرہانے بیٹھی مسکراتی مائیں اپ کو دنیا میں صرف دو مقامات پر دیکھنے کو ملیں گی۔۔ ایک فلس۔ ت...
مجھے کوفہ والو مسافر نہ سمجھومیں  آیا  نہیں  ہوں  بلایا  گیا  ہوںسید عزیز الرحمن شاہ صاحب
ہمیں بتایا جائے کہ کئی آپریشنوں اور سرحد پر چوکیدرا ہونے کے باوجود اتنی بڑی تعداد میں مسلح افراد کیسے داخل ہوئے ؟ پاکست...
"سچ بولنے والا، حق کا علمبردار!""عوام کی آواز، حق کی پکار!""حق و صداقت کے سفیر!""جذبہ، ولولہ، حق کا پیغام!""جرات مندی کی...
"‏اہلبیتؓ بھی ہمارے ہیں، صحابہ کرامؓ بھی ہمارے ہیں، اہل بیت اور صحابہ کرامؓ سے نفرت کرنے والا بھی اپنے ایمان پر نظر رکھی...
"تبدیلی ہو تو ایسی ہو"کراچی میں سہراب گوٹھ سے لے کر ماڑی پور انٹرچینج تک نالے کے ساتھ کچرے کے ڈھیر ہوتے تھے تعفن ہی تعفن...
ویڈیو کلپ ضرور دیکھیں الحمدللہ الخیرٹرسٹ ریلیف فاونڈیشنکے زیر اہتمام کراچی کے مضافات گوٹھ دریا خان اور دیگر گوٹھوں کےلئے...
❤
کیا خوبصورت انداز سے شان صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین بیان کی ہے۔۔۔۔۔۔ماشاء اللہ ❤
عمر فاروق(رض) کے شان اقدس میں بہت خوبصورت اشعار😘😘
امنامن تین حروف کا چھوٹا سا لفظ ہے لیکن یہ محیط ہے تمام تر انسانی حقوق کے لیے اور تمام تر انسانی حقوق کا تعلق تین چیزوں ...
میرے دوستوں اور جمعیت علماء اسلام کے ساتھیوں...!جب دنیا آپ کی وحدت کی دعوت پر اکٹھی ہو رہی ہے تو اپ نے بھی اس کی قدر کرن...

Telephone

Website

Address


Karachi

Other Political Parties in Karachi (show all)
Umar Farooq Umar Farooq
Dawood Chali Landhi Number 22 Near Alamgir School
Karachi, 12345

Official page of (PPP). For more information, Please contact us: 03218001421

UC - 08 Ibrahim Hyderi Town Malir UC - 08 Ibrahim Hyderi Town Malir
MPA Office Ibrahim Hyderi
Karachi

Pakistan people's party

PPP karachi Awami Colony UC 6 PPP karachi Awami Colony UC 6
Karachi

Pakistan Peoples Party karachi Awami Colony #korangi UC-23 and UC 6 welcome all members thanks

Farooq Saeed Farooq Saeed
Karachi, 75050

jui

PML-F Ps98 Korangi Official PML-F Ps98 Korangi Official
Main D11 Bus Stop
Karachi

حق سچ کا نعرہ بھیج پاگارا 🌹 پاکستان مسلم لیگ فنکشنل پی ایس 98 کراچی صدر گل حسن دشتی بھائی

PTI BUNER PTI BUNER
Karachi

‏‎ہم نے ایسے ہی تو نہیں تیری طرف داری کی تو علامت ہے میرے دیس میں خودداری کی

Abdul Rehman Pti Abdul Rehman Pti
Korangi
Karachi

Jamaat e Islami Orangi Jamaat e Islami Orangi
Orangi Town Karachi
Karachi, 758000

The largest Religious - Political party of Pakistan. Jamaat-e-Islami is struggling for a complete Islamic revolution in Pakistan in all areas. Jamaat e Islami has an honest, vision...

Usman Shanwari Usman Shanwari
Karachi

مجھے محبت پے لکھنے کا شوق ہے لیکن مجھے محبت ہونے پر یقین نہیں

Uc five Ward 3 Sohrab Goth Town PPP #KHSG Uc five Ward 3 Sohrab Goth Town PPP #KHSG
UC FIVE KHADIM HUSSAIN SOLANGI GOTH KARACHI DISTRICT
Karachi

Pakistan people's party Media cell Sohrab Goth Town District East.

Jamaat e Islami Baldia Town Kemari Jamaat e Islami Baldia Town Kemari
Iqbal Road
Karachi, 75760

Official Page Of Jamaat e Islami Baldia Kemari

IQBAL UD DIN IQBAL UD DIN
Mc/460 Block B Mansehra Colony Landhi Karachi No22
Karachi, 75120

ALHUMDULILLAH