Punjab Employees Social Security Institution

PESSI is an autonomous body under Labour & Human Resource Department, Government of the Punjab.

PESSI provides medical facilities to the secured workers and their dependents of Industrial Units.

21/05/2024

کمشنر پنجاب سوشل سکیورٹی نادیہ ثاقب کی زیر صدارت ہیڈآفس میں اعلیٰ سطحی اجلاس

پنجاب بھر میں قائم سوشل سکیورٹی ڈائریکٹوریٹس کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا

فیلڈ ڈائریکٹرز کی آن لائن اجلاس میں شرکت
اجلاس میں وائس کمشنر پیسی ذوالفقار علی کھرل، ڈی جی سوشل سکیورٹی اظہر منہاس کی شرکت

ڈائریکٹرانسپکشن، ڈائریکٹر فنانس، ڈائریکٹر(سی اینڈ بی)ودیگر متعلقہ افسران کی اجلاس میں شرکت

کمشنر سوشل سکیورٹی کو ماہانہ کنٹری بیوشن ٹارگٹس، نئے اداروں کی رجسٹریشن بارے تفصیلی بریفنگ دی گئی

اجلاس میں نادہندہ یونٹس سے واجبات کی وصولی پر ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لیا

سدرن پنجاب میں کنٹری بیوشن کی وصولی میں سست روی پر کمشنر سوشل سکیورٹی کا اظہار برہمی

سدرن پنجاب میں کنٹری بیوشن میں بہتری لانے کیلئے تین سنیئر افسران پر مشتمل کمیٹی قائم

کنٹری بیوشن کو بہتر بنانے کیلئے کمیٹی ارکارن کو چیمبر آف کامرسس اور دیگر سٹیک ہولڈرز کے ساتھ مشاورت کی ہدایات

نئے اداروں کی رجسٹریشن اور سو فیصد کنٹری بیوشن ٹارگٹس کو یقینی بنانے کیلئے ہیڈ آفس لیول پر مانیٹرنگ کے احکامات

کمشنر سوشل سکیورٹی نے فیلڈ ایریا سٹاف کی مالی سال کے اختتام تک چھٹیوں پر پابندی عائدکر دی

کمشنر سوشل سکیورٹی کے مالی سال کے آخر تک یونٹس سے سو فیصد ریکوری کو یقینی بنانے کے احکامات

مالی سال کے اختتام پر کسی بھی یونٹس کے ذمے واجبات کی ادائیگی نہیں ہو نی چاہیے۔ کمشنر سوشل سکیورٹی کی فیلڈ ڈائریکٹرز کو ہدایات

کمشنر سوشل سکیورٹی نادیہ ثاقب کا نئے اداروں کی رجسٹریشن میں بھی تیزی لانے کی ہدایات

ادارہ کی کنٹری بیوشن میں اضافہ کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔ کمشنر سوشل سکیورٹی نادیہ ثاقب

نئے اداروں کی رجسٹریشن کو یقینی بنانے کیلئے بھی ڈائریکٹرز کو ٹاسک تفویض کر دیئے گئے ہیں۔ کمشنر سوشل سکیورٹی
Govt of Punjab
Chief Secretary Punjab
Department of Labour and Human Resource, Punjab
DGPR Punjab

01/05/2024

Govt of Punjab
Chief Secretary Punjab
Department of Labour and Human Resource, Punjab
DGPR Punjab

Photos from Punjab Employees Social Security Institution's post 01/05/2024

یکم مئی / عالمی یوم مزدور
کمشنر پنجاب سوشل سکیورٹی نادیہ ثاقب کی خصوصی ہدایات پر ایم این سی ایچ سوشل سکیورٹی ہسپتال کوٹ لکھپت میں عالمی یوم مزدور ڈے کے موقع پر بریسٹ اسکریننگ کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ایم ایس ہسپتال ڈاکٹر حمیرا بزدار کی سربراہی میں کمپ میں آنے والی خواتین میں آگاہی لٹریچر تقسیم کیا گیا .وومن میڈیکل آفسیرز کے ساتھ ساتھ ماہر سرجن نے اسکریننگ کی.
Govt of Punjab
Chief Secretary Punjab
Department of Labour and Human Resource, Punjab
DGPR Punjab

01/05/2024

پیسی ورکرز کو مالی مراعات و علاج و معالجہ کی جدید سہولیات کی فراہمی کیلئے پُر عزم
Govt of Punjab
Chief Secretary Punjab
Department of Labour and Human Resource, Punjab
DGPR Punjab

01/05/2024

پیسی ورکرز کو مالی مراعات و علاج و معالجہ کی جدید سہولیات کی فراہمی کیلئے پُر عزم.

Govt of Punjab
Chief Secretary Punjab
Department of Labour and Human Resource, Punjab
DGPR Punjab

Photos from Punjab Employees Social Security Institution's post 01/04/2024

کمشنر پنجاب سوشل سکیورٹی نادیہ ثاقب کی ہدایات پر پلانٹ فار پاکستان مہم پنجاب سوشل سکیورٹی میں کامیابی سے جاری

پنجاب سوشل سکیورٹی کے پنجاب بھر میں قائم ہسپتالوں، دفاتر ، ڈسپنسریوں اور میڈیکل سنٹرز میں پلانٹ فار پاکستان مہم کے تحت شجرکاری کی جا رہی ہے.
Govt of Punjab
Chief Secretary Punjab
Department of Labour and Human Resource, Punjab
DGPR Punjab

23/03/2024

یوم پاکستان ۔۔۔۔۔کمشنر پنجاب سوشل سکیورٹی نادیہ ثاقب کا پیغام

اہل وطن کو ہوم پاکستان مبارک

ہم سب کو مل کر ارض پاک کی بہتری اور خوشحالی کے لئے اپنے حصے کی شمعیں جلانی ہیں ۔ نادیہ ثاقب

23 مارچ کا دن ہم سب کے لیے تجدید عہد کا دن ہے. کمشنر سوشل سکیورٹی نادیہ ثاقب

ہمارے مزدور ہمارا فخر ہیں۔ نادیہ ثاقب کمشنر سوشل سکیورٹی

ملک کی ترقی میں ہمارے جفاکش مزدور ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں ۔ کمشنر سوشل سکیورئی

آج کے دن ہمیں عہد کرنا ہے کہ اپنے ورکرز کو علاج و معالجہ اور مالی مراعات کی جدید سہولیات کی فراہمی کے لیے دن رات ایک کریں گے ۔ کمشنر سوشل سکیورٹی


ملکی ترقی، امن و خوشحالی کے لیے ہم سب کو مل کر اپنا اپنا مثبت کردار ادا کرنا ہوگا. کمشنر سوشل سکیورٹی نادیہ ثاقب

پاکستان حاصل کرنے کے لئے ہمارے بڑوں نے بہت قربانیاں دیں ۔ کمشنر سوشل سکیورٹی نادیہ ثاقب

اپنے ملک کا تحفظ کرنا ہر باوقار شہری کی زمہ داری ہے. کمشنر سوشل سکیورٹی نادیہ ثاقب
Govt of Punjab
Chief Secretary Punjab
Department of Labour and Human Resource, Punjab
DGPR Punjab

24/01/2024

کمشنر پنجاب سوشل سکیورٹی (پیسی) نادیہ ثاقب کا ادارے کیلئے تاریخ ساز اقدامات کا سلسلہ جاری

پنجاب سوشل سکیورٹی کی تاریخ میں پہلی بار نئے بھرتی ہونے والے چھ اسسٹنٹ ڈائریکٹر زکی پری سروس ٹریننگ کا آغاز

اسسٹنٹ ڈائریکٹرز کے لئے پنجاب سوشل سکیورٹی ہیڈ آفس میں ٹریننگ کا اہتمام کیا گیا ہے

ٹریننگ کے پہلے روز تعارفی سیشن میں کمشنر سوشل سکیورٹی نادیہ ثاقب کی خصوصی طور پر شرکت

ٹریننگ کے تعارفی سیشن میں وائس کمشنر پیسی ذوالفقار علی کھرل، میڈیکل ایڈوائزر ڈاکٹر سہیل عزیزکی شرکت

ڈائریکٹر جنرل اظہر منہاس،ڈاٹریکٹر ایڈمن خواجہ وقار احمدو دیگر متعلقہ افسران بھی اس موقع پر موجود تھے

کمشنر سوشل سکیورٹی نادیہ ثاقب کی نئے تعینات ہونے والے اسسٹنٹ ڈائریکڑز کو مبارک باد

پنجاب پبلک سروس کمیشن سے آنے والے اسسٹنٹ ڈائریکڑز کو فیلڈ میں تعیناتی سے قبل ایک ماہ تک ٹریننگ دی جائے گی

ٹریننگ میں سوشل سیکورٹی ڈائریکٹوریٹس کے کام، میڈیکل کے شعبہ کے اقدامات،آن لائن کنٹری بیوشن، نئے اداروں کی آن لائن رجسٹریشن بارے ٹریننگ دی جائے گی۔

اسسٹنٹ ڈائریکٹرز کو سوشل سکیورٹی آرڈیننس، قوانین وضوابط کی ٹریننگ دی جائے گی

سوشل سکیورٹی کے قومی ا ور بین الاقوامی قوانین و ضوابط پر مستند ریسوریس پرسن لیکچر دیں گے

کمشنر سوشل سکیورٹی نادیہ ثاقب کی نئے آنے والے زیر تربیت اسسٹنٹ ڈائریکٹرز کو محنت و ایمانداری سے ڈیوٹی سرانجام دینے کی ہدایات

امید ہے کہ افسران اپنی تمام تر توانیاں ادارے کی بہتری اور استحکام کے لئے صرف کریں گے۔نادیہ ثاقب

ینگ، پڑھے لکھے نوجوانوں کے فیلڈ میں آنے سے یقینا ادارہ کی کنٹری بیوشن بہتر ہو گی۔ کمشنر سوشل سکیورٹی

دور جدید کے تقاضوں کے مطابق کنٹری بیوشن کو بہتر بنانے کیلئے فیلڈ افسران کی ٹرینگیز وقت کی اہم ضرورت ہے۔ نادیہ ثاقب

ٹریننگ کا مقصد افسران کی استعداد کار کو بڑھانا ہے۔ نادیہ ثاقب

ادارے کے قوانین و ضوابط سے مکمل واقفیت سے افسران فیلڈ میں بہتر طور پر کام کریں سکیں گے۔کمشنر سوشل سکیورٹی

سوشل سکیورٹی کنٹری بیوشن کو بہتر بنانے کیلئے ہر ممکن وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔ نادیہ ثاقب
Govt of Punjab
Chief Secretary Punjab
Department of Labour and Human Resource, Punjab
DGPR Punjab

Want your practice to be the top-listed Clinic in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

کمشنر پنجاب سوشل سکیورٹی نادیہ ثاقب کی زیر صدارت ہیڈآفس میں اعلیٰ سطحی اجلاس  پنجاب بھر میں قائم سوشل سکیورٹی ڈائریکٹوری...
Govt of Punjab Chief Secretary Punjab Department of Labour and Human Resource, Punjab DGPR Punjab
Govt of Punjab Chief Secretary Punjab Department of Labour and Human Resource, Punjab DGPR Punjab
کمشنر پنجاب سوشل سکیورٹی (پیسی) نادیہ ثاقب کا ادارے کیلئے تاریخ ساز اقدامات کا سلسلہ جاری پنجاب سوشل سکیورٹی کی تاریخ می...
Govt of Punjab Chief Secretary Punjab Department of Labour and Human Resource, Punjab DGPR Punjab
Govt of Punjab Chief Secretary Punjab Department of Labour and Human Resource, Punjab DGPR Punjab
Govt of Punjab Chief Secretary Punjab Department of Labour and Human Resource, Punjab DGPR Punjab
جب ہو گا مزدور خوشحال۔۔۔۔ تو ترقی ہو گی بے مثال کمشنر سوشل سکیورٹی نادیہ ثاقب کی زیر سرپرستی۔۔۔پنجاب سوشل سکیورٹی کی تار...
Govt of Punjab Chief Secretary Punjab Department of Labour and Human Resource, Punjab DGPR Punjab
Govt of Punjab Chief Secretary Punjab Department of Labour and Human Resource, Punjab DGPR Punjab
Govt of Punjab Chief Secretary Punjab Department of Labour and Human Resource, Punjab DGPR Punjab
Govt of Punjab Chief Secretary Punjab Department of Labour and Human Resource, Punjab DGPR Punjab

Telephone

Address


Gulberg Lahore
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Other Lahore clinics (show all)
The Wellness Zone The Wellness Zone
Near Defence Phase 5, Bedian Road Lahore
Lahore, 54000

Yoga, Counseling, nutrition, stress relief and Homeopathic solutions.

Dr Iftikhar Sadiq Dr Iftikhar Sadiq
Farooq Hospital Thokar Lahore
Lahore, 53700

Dr Iftikhar Sadiq

Professor Khwaja Azeem Professor Khwaja Azeem
Lahore, 54000

This page is NOT hosted by Sir Khawaja Azim. I am one of his students and hosting it.Its a page for FANS

Dr. Shagufta Feroz Dr. Shagufta Feroz
Lahore

www.picchls.com

Neurosurgeon Prof. Shahzad Shams Neurosurgeon Prof. Shahzad Shams
Omar Hospital, Jail Road
Lahore, 54810

Chairman Department of Neurosurgery King Edward Medical University & Omar Hospital, Lahore.

www.neelscorner.com www.neelscorner.com
Lahore

A Blog for women by a woman

Student Research Society AIMC Student Research Society AIMC
Lahore

The Society was established with the aim to advance interest in research and to acknowledge outstand

Contours - Weight Loss Obesity Bariatric & Cosmetic Surgery Centre Pakistan Contours - Weight Loss Obesity Bariatric & Cosmetic Surgery Centre Pakistan
16 E/3 Gulberg 3 (near UCH & Zauk Banquete Hall)
Lahore

Contours - The pioneers in weight loss surgery also known as Bariatric Surgery. An Obesity Management & Cosmetic Surgery Centre

Premiere Healthcare Premiere Healthcare
208, Divine Mega 2, Ghazi Road
Lahore, 54000

Premiere Health Care is a leading Dental Supply Company offering a Wide Range of Internationally Ren

Homeopathz Homeopathz
Suigas Chowk, Haider Road, Rana Town. Feroze Wala, Shahdrah
Lahore, 54950

This is a online opportunity to take free advice in Homoeopathic Medical System about health problem

Shaukat Khanum Memorial Cancer Hospital and Research Centre Shaukat Khanum Memorial Cancer Hospital and Research Centre
7 A Block R3 Johar Town
Lahore

Since opening in 1994, Shaukat Khanum Memorial Cancer Hospital and Research Centre, has come to be recognized as one of the most credible charities in Pakistan. Currently, 75% of a...

Dawakhana  Shifa Khana Makhzan-e-Hikmat (Ultimate Herbal Cure) Dawakhana Shifa Khana Makhzan-e-Hikmat (Ultimate Herbal Cure)
61LG Heaven Mall Zarar Shaheed Road
Lahore

It is a Unani Medicine based clinic for Women and Kids