Tanawal & agror news

News

Photos from Tanawal & agror news's post 26/01/2024

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
دلدار تبسم شاہ رحمان ڈرائیور اور مختیار ڈرائیور کے بھائی
امتیاز ڈرائیور بازارگئے والے رضاالہی سے وفات پا چکے ھیں تمام دوستوں سے دعاۓ مغفرت کی اپیل کی جاتی ھے
اللہ پاک کامل مغفرت فرماۓ آمین جنازہ کا علان بعد میں کیا جاۓ گا

Tanawal & agror news 06/11/2023

Tanawal & agror news News

31/10/2023

چیرمین ویلج کونسل دھڑہ عارف شاہ کے والد محترم ایوان تجارت اوگی کے صدارتی امیدوار سید صالح شاہ انتقال کر گئے
اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے آمین۔نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائےگا

25/09/2023

عمران خان کو اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا

23/09/2023
Photos from Tanawal & agror news's post 23/09/2023

پانی پت کی تیسری جنگ (۶١٧٦١) جو مرہٹہ سامراج اور احمد شاہ ابدالی کے مابین ہوٸی ، اس میں افغان فوج کی نصرت کی خاطر ہمارے اجداد میں سے سب سے نمایاں پٹھان سردار خان زبردست خان تنولی (المعروف سخی صوبہ خان) اپنے خود مختار علاقے تنول (ہزارہ) سے شامل ہوۓ۔ صوبہ خان تنولی اپنے لشکر کے ہمراہ زمبورک نامی وہ توپیں لے گۓ جو اونٹوں پر رکھ کر باآسانی چلاٸی جاتی تھیں۔ یہ توپیں خصوصی طور پر تنول میں ہی تیار کی گٸ تھیں۔ ان توپوں نے مرہٹہ فوج کی ان دیوہیکل توپوں کو خاموش کیا جنھیں ہاتھی گھسیٹتے تھے۔ پانی پت کی وہ تاریخی جنگ صبح چاشت کے وقت شروع ہوٸی اور عصر کے بعد ابدالی کی فتح پر منتج ہوٸی۔ اس شاندار معرکے کے چند دن بعد جب خان زبردست خان تنولی نے اپنی زمبورک توپوں اور سپاہیوں کے ہمراہ واپسی کا قصد کیا تو احمد شاہ ابدالی نے خان کو اپنے شاہی خیمے میں وداعی دعوت ملاقات دی ، اور شایان شان توصیف ، تشکر ، انعامات، صوبیداری کی خلعت فاخرہ ، سندِ استحسان اور ”صوبہ خان“ کے لقب کے ساتھ رخصت کیا۔
باباۓ تنول سردار زبردست خان (صوبہ خان تنولی) کا مرقد ، زیریں تنول کے موضع پوہار (تحصیل و ضلع ایبٹ آباد) میں دریاۓ سرن کے کنارے ان کے سکونتی قلعے کے اندر واقع ھے جو بہت مدت تک گھنے جنگل کے باعث اوجھل رہا مگر اب اس کی از سرِ نَو دریافت و تعمیر ہو چکی ھے۔

#تنولیات

22/09/2023

ضلع مانسہرہ میں چار نئے پولیس اسٹیشنز قائم کر دیئے گئے۔ ناران، پارس، نواز آ باد اور لاری اڈا

21/09/2023

انتقال پر ملال
چلندریاں چوربانڈہ میں اخترزمان سیف الرحمان کی بھابی اور شیر افضل کی بیوی وفات پاچکی ہے نماز جنازہ اج 2 بجےادا کیاجاےگا

21/09/2023

#اسلام آباد سابقہ صوبائی وزیر امیدوار صوبائی اسمبلی پی کے 36 حاجی ابرار حسین تنولی کی قومی وطن پارٹی کے چئیرمین آفتاب احمد خان شیرپاؤ سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات ۔موجودہ ملکی حالات اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ۔

14/09/2023

اوگی:مسلم لیگ کےبزرگ رہنماءشدوڑمحمدحیات(لالا)فوت ہو گئے ہیں نمازِجنازہ آج مورخہ 14ستمبر2023.بروزِ جمعرات00 :3 بجے شدوڑ میں اداءکی جائےگی..سیکرٹری انفارمیشن SMT اوگی

22/08/2023

الحَمْدُ ِلله
بٹگرام چئیرلفٹ میں پھنسے اساتذہ اور بچوں کو ریسیکو کیا جا رہا ہے

20/08/2023

جانیوالی حکومت نے قومی خزانے سے 7 کروڑ روپے میں الوداعی کھانا کھایا....

ایسے بنتی ہیں قومیں !!!

20/08/2023

مانسہرہ پولیس کے تمام تھانوں اور دفاتروں کے نمبر نوٹ فرما لیں شکریہ۔

DPO office : 0997920102
DPO Complaint office : 0997920103
Traffic Office : 0997391156
Pall Office : 0997391155

Police Station City :0997920115
Sadar : 0997440100
khaki : 0997542076
Shinkiari : 0997530608
Battle : 0997343012
Baffa : 0997389002
Oghi : 0997320004
Phulra : 0997355004
Lassan nawab : 0997341177
Darband : 0997580051
Balakot : 0997500205
Garhi : 0997450010
Kaghan : 0997420075

18/08/2023

گاؤں کولکہ میں پاگل کتے نے 3 افراد کو کاٹ لیا
حکام سے فوری ایکشن لینے کی اپیل

18/08/2023

دلبوڑی کے مشہور ٹیلر رستم خان کی والدہ محترمہ وفات پا چکی ہے جن کی نماز جنازہ 2 بجے دلبوڑی میں ادا کی جائیگی

18/08/2023

اوگی کے دکان دار بھائیوں کے نام اھم پیغام
میرے بھائیو بازار کا الیکشن چند ہفتوں بعد ھونے جا رھا ھے۔
الیکشن میں حصہ لینا ھر کس کا جمہوری حق ہے ۔کوئی بھی
فیصلہ کرنے سے پہلے ان باتوں پر ضرور غور کرنا۔
1۔ اوگی بازار کا اصل خادم کون ہے
2۔وہ کون ہے جو دن رات آپ کی خدمت کے لیے کوشاں ہے۔
3۔ وہ کون ہے جو ہر فورم پر آپ کے حقوق کے لیے آواز اٹھاتا ھے۔
4۔وہ کون ھے جو مالکان سے لے کر انتظامیہ تک آپ کے حقوق کی
جنگ لڑی رھا ھے۔
5۔ وہ کون ھے جو آپ کی آواز پر ھر وقت لبیک کہتا ھے۔
6۔ وہ کون ھے جو آپ کے ھر دکھ درد اور خوشی میں پیش پیش ھوتا ھے۔
7۔ وہ کون ہے جو نہ صرف بازار بلکہ پوری تحصیل کے بجلی پانی اور سڑکوں
جیسے مسائل کے حل کے لیے ھر فورم پر حکام بالا تک آپ کی آواز پہنچاتا ھے۔
9۔وہ کون ہے جس نے حالیہ سیلاب میں متاثرین کی دن رات مدد کی۔
10۔وہ کون ہے جس نے متاثر ین سیلاب کی مالی امداد کے لیے ھر چینل کا سہارا لیا۔
11۔وہ کون ہے جو آپ کے حقوق کی خاطر انتظامیہ کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر
بات کرتاھے۔
12۔وہ کون ہے جو کسی بھی جرگے کا فیصلہ انصاف پر کرتا ہے۔
میرے بھائیو اپنا ووٹ دینے سے پہلے ان باتوں پر ضرور غور کرنا تاکہ بعد میں
کوئی پچھتاوا نہ ھو۔
آپ کا خادم

17/08/2023

ہارون عالم ق ت ل پوسٹمارٹم مکمل
مقتول کو دو گولیاں ماری گئیں
گولیاں گردن کے قریب لگی ہیں میت چند لمحوں بعد شنکیاری روانہ کی جائیگی

17/08/2023

*ریسکیو 1122مانسہرہ*

گولی لگنے کی اطلاع

*مانسہرہ* ۔ خاکی میں کام سے واپس گھر آتے ہوے محسن (عمر 26سال ) راستے میں نامعلوم شخص کی
فائرنگ سے زخمی۔ ایمرجنسی کی کال موصول ہونے پر ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم نے ریسپانس کیا ۔

*مانسہرہ* ۔ ریسکیو اہلکاروں نے پیشہ ورانہ خدمات سر انجام دیتے ہوئے زخمی کو فرسٹ ایڈ فراہم کرتے ہوئے کنگ عبداللہ ہسپتال منتقل کر دیا ۔
*ترجمان* :-
ریسکیو 1122 مانسہرہ

17/08/2023

Please like the page

بٹل اہل میں مکان کی تعمیر کے دوران پتھر لگنے سے کام کرنے والا مزدور میاں خان ولد خان محمد سکنہ اہل بٹل موقع پر جانبحق ہیوگیا۔

17/08/2023

بٹل اہل میں مکان کی تعمیر کے دوران پتھر لگنے سے کام کرنے والا مزدور میاں خان ولد خان محمد سکنہ اہل بٹل موقع پر جانبحق ہیوگیا۔

17/08/2023

مہربانی فرما کر پوسٹ کو شیئر کریں ۔یہ بچہ اپنا نام علی بتا رہا ہے اور کہہ رہا ہے کہ مانسہرہ سے تعلق ہے جو کوئی۔جانتا ہے میرے نمبر 03400261624 پر رابطہ کریں ۔یہ۔اسوقت میرے ایک دوست کے گھر میں ہے

17/08/2023

مانسہرہ کے عوام توجہ فرمائیں

شکا یت سیل:
عوام الناس کی سہولت کے لئے دفتر ایس پی شعبہ تفتیش مانسہرہ میں ایک شکا یت سیل قائم کیا گیا ہے جس میں تفتیش کی نسبت کوئی اعتراض ہو یا تفتیشی افسر کےمتعلق کوئی شکایت ہو تو خود موجودہو کر شکایت سنی جائے گی ۔جس کے لئے ہفتہ میں03 دن صبح 10 بجے تا 05بجے تک (بروز منگل،بدھ اور جمعرات) مختص کئے گئے ہیں۔یہ اقدام سپیشل عوام الناس کی سہولت کے لئے اٹھایا گیا ہے ۔میرٹ کی بنیاد پر شکایت کا ازالہ کیا جائے گا

17/08/2023

بارہ رکنی نگران وفاقی کابینہ کا اعلان کر دیا گیا
معروف صحافی مرتضی سولنگی کو نگران وزیر اطلاعات و نشریات مقرر کر دیا

سرفراز بگٹی کو وزارت داخلہ کا قلمدان سونپ دیا گیا

سابق سیکریٹری خارجہ جلیل عباس جیلانی نگران وزیر خارجہ مقرر

بریگیڈ یئر (ر) مظفر رانجھا کو نگران وزیر بنا دیا گیا

معروف وکیل احسن بھون کو نگران وزیر قانون مقرر کر دیا گیا

شمشاد اختر کو نگران وزیر خزانہ بنا دیا گیا

عائشہ رضا فاروق کو نگران وزیر صحت مقرر کر دیا گیا

تابش گوہر کو نگران وزیر توانائی مقرر کر دیا گیا

ڈاکٹرعمر سیف کو نگران وزیر آئی ٹی مقرر کر دیا گیا

انیق احمد کو نگران وزیر مذہبی امور مقرر کر دیا گیا

صنعت کار اعجاز گوہر کو نگران وزیر تجارت مقرر کر دیا گیا

17/08/2023

6 سالہ بلال نامی بچہ اوگی بازار میں والدہ سے بچھڑ گیا جس کسی کو معلومات ہوں رابط کریں۔
03439695584

17/08/2023

یہ بچہ میلاد چوک اوگی میں ایک دوست کو 30 منٹ پہلا ملا ہے جو اس کو جانتا ہے رابطہ کریں
03405997759

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Mansehra?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Oghi
Mansehra
KPK

Other Journalists in Mansehra (show all)
Mansehra Ki Awaz Mansehra Ki Awaz
Mansehra

سوشل میڈیا

Maryyam Maryyam
Mansehra

عـــــــــᷡــⷶــᷢــⷨــᷝــــمران خــــᷡــⷶــⷩــᷜـــان تاحیات چیرمین پاکستان تحریک انصاف ✌ █▒F░O░Low

Silent Lips. Silent Lips.
Mansehra

We Love Pakistan And Imran Khan

Voice of Battal Voice of Battal
Battal Mansehra, Khyber Pakhtunkhwa
Mansehra, 44444

حق اور سچ کی بات واٸس آف بٹل کے ساتھ

Mansehra1 Mansehra1
Mansehra

This is my official page please follow for the latest credible news, documentries and analysis.

The ReporteR.waheed FarooQ The ReporteR.waheed FarooQ
0point
Mansehra

The ReporteR

Toseef shah Toseef shah
Mansehra, 21300

junrelust

Majid YouTube Majid YouTube
Mansehra, 978654

mera yaar ki

Umair Khan Abad Umair Khan Abad
Mansehra, 21310

Official Page

Mansehra & Abbottabad Used Cars Mansehra & Abbottabad Used Cars
Mansehra
Mansehra

News

Abc News unofficial Abc News unofficial
Mansehra, 21300

اس چینل پہ خیبر پختونخوا کے تمام شہروں کی نیوز اپڈیٹ سے آپ کو آگاہ کیا جائے گے