Rescue 1122 Dir Upper

ومن أحياها فكأنما أحيا الناس جميعاً...
جس نے ایک جان کو ب

02/09/2024

#سٹیشن22 واڑی اگست کارکردگی 2024

30/07/2024

#الحمدللہ چار دن سے دریائے پنچکوڑہ میں لاپتہ #معاذ خان کے لاش جوعابنج کے مقام پر مل گیا...😥😓🙏

Photos from Rescue 1122 Dir Upper's post 26/07/2024

ریسکیو1122 / ڈوبنے سے بچاؤ کا عالمی دن

#دنیا بھر میں آج ڈوبنے سے بچاؤ کا عالمی دن منایا جارہا ہے، ڈاکٹر محمد آیاز خان ڈائریکٹر جنرل ریسکیو1122

پشاور: خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں ریسکیو1122 غوطہ خور سروس موجود ہے، ڈاکٹر محمد آیاز خان

پشاور: ریسکیو1122 نے قیام سے ابتک 4160 ڈوبنے کے واقعات میں خدمات فراہم کیں ہیں، ڈاکٹر محمد آیاز خان

پشاور: سب سے ذیادہ واقعات مردان 580 , پشاور 552, سوات 451, نوشہرہ 450 اور چارسدہ 225 واقعات رونما ہوئے، ڈاکٹر محمد آیاز خان

پشاور: ریسکیو1122 نے اس دوران سرچ آپریشن کے دوران 6380 سے زائد افراد کو نکالا، ڈاکٹر محمد آیاز خان

پشاور: ریسکیو1122 غوطہ خور سروس تمام جدید ترین آلات سے لیس ہے، ڈاکٹر محمد آیاز خان

پشاور: ریسکیو1122 کے پاس ربڑ بوٹس، فائبر بوٹس اور پہاڑی علاقوں میں جالار (مقامی کشتیاں) کشتیاں موجود ہیں، ڈاکٹر محمد آیاز خان

پشاور: ریسکیو1122 غوطہ خور نہر، سمندر، ڈیم اور تالاب میں مختلف طریقے سے سرچ کرتے ہیں، ڈاکٹر محمد آیاز خان

پشاور: سرچ آپریشن کے مختلف طریقوں میں لائن سرچ، زگ زیگ سرچ، اوپن سرچ اور ڈائیونگ شامل ہیں، ڈاکٹر محمد آیاز خان

پشاور: عوام الناس نہانے اور کشتی رانی کے دوران قواعد و ضوابط اور واضح کردہ اصولوں کا خیال رکھیں، ڈاکٹر محمد آیاز خان

پشاور: کسی بھی ایمرجنسی کے دوران 1122 پر کال کرکے خدمات حاصل کریں، ڈاکٹر محمد آیاز خان

Photos from Rescue 1122 Dir Upper's post 26/07/2024

#ریسکیو1122 دیر بالا*
#دیر بالا: بی بیوڑ کے مقام پر دریائے پنجکوڑہ میں 14 سالہ نوجوان ڈوبنے کے اطلاع
#ریسکیو1122 دیر بالا ٹیم علاقے کے جوانوں اور دیگر تنظیموں نے سرچ آپریشن جاری رکھا ۔
تاریکیوں کے وجہ سے آپریشن روک دیا گیا ۔
#انشاء اللّٰہ صبح سے آپریشن دوبارہ جارکھے گے۔ نعش ملنے تک سرچ ریسکیو آپریشن جاری رہے گا ۔
*ترجمان ریسکیو 1122 دیر بالا*

Photos from Rescue 1122 Dir Upper's post 23/07/2024

#ریسکیو 1122 دیر بالا

#دیر بالا: صاحب آباد کے مقام پر ٹریلہ گاڑی اور ویڈز کاڑی کے درمیان تصادم

#اللّٰہ تعالیٰ کے کرم سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔

#دیر بالا: ریکوری ٹیم نے کرین کے زریعے گاڑی کو پیشہ ورانہ طریقے سے ریکور کردیا ۔

#ترجمان ریسکیو 1122دیر بالا*
*InCaseOfEmergencyDail1122*

Photos from Rescue 1122 Dir Upper's post 21/07/2024

#ریسکیو 1122دیر بالا
#صاحب اباد بازار کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے سعد دین ساکن گامدت کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
ریسکیو 1122دیر اپر نے واڑی ہسپتال منتقل کردیا۔۔۔
ریسکیو 1122دیر بالا

Photos from Rescue 1122 Dir Upper's post 14/07/2024

دیر بالا/ڈوبنے کا واقعہ
#دیربالا: عشیری درہ کاٹن پائین کے مقام پر تین افراد دریائے عشیری کے سیلابی ریلے میں بہہ گئے تھے ۔ریسکیو1122
#دیربالا: ریسکیو 1122 دیر بالا اور لوئر دیر ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن شروع کردیا ،ریسکیو1122
#دیربالا: گوہر نامی شخص کے نعش کو خال کے مقام پر دریائے پنچکوڑہ سے نکال لیا گیا۔
اور عبد الرحمن کے نعش کاٹن کے مقام نکا لیا گیا۔
ایک نعش تا حال لاپتہ سرچ ریسکیو آپریشن جاری ہے ۔

11/07/2024

عوام الناس ہوشیار رہیں:-

ریسکیو1122 میں جعلی اور جھوٹی بھرتی کے نام پر سادہ لوح عوام الناس / امیدوراوں کو لوٹنے کے لیے مختلف گروپس میں اسامیاں خالی ہیں کا اشتہار چلایا جارہا ہے اور اس میں ایزی پیسہ یا دوسرے طریقے سے پیسے طلب کیے جارہے ہیں، جو سراسر جھوٹ پر مبنی ہے۔

اس لیے تمام امیدواروں سے گزارش ہے کہ وہ جعلسازوں سے بچیں اور یاد رکھیں ریسکیو1122 میں تمام تر بھرتی میرٹ اور واضح کردہ طریقے کے مطابق کی جاتی ہے

#برائے معلومات:
ریسکیو1122 میں تمام تر بھرتی ایک مربوط نظام کے طور پر کی جاتی ہیں۔
ریسکیو1122 کی تمام تر خالی آسامیوں بزریعہ اشتہار اخبارات میں تشہیر کی جاتی ہے اور خالی آسامیوں پر کاغزات جمع کروائے جاتے ہیں، جس کے بعد اہل امیدواروں کو براہ راست ویب سائٹ پر فزیکل ٹیسٹ کے لیے رول نمبرز جاتی کیے جاتے ہیں اور بزریعہ میسج تمام امیدواروں کو مطلع کیا جاتا ہے اور فزیکل ٹیسٹ پاس کرنے کے بعد تحریری امتحان کے لیے بھی یہی طریقہ کار استعمال کیا جاتاہے۔

#ڈاکٹر محمد آیاز خان
ڈائریکٹر جنرل ریسکیو1122

09/07/2024

#کوئی ایک محکمہ تو ھے جو عوام کے لیے سکون کا سبب بنتا ہے اور وہ ہے ریسکیو1122۔۔۔۔

Photos from Rescue 1122 Dir Upper's post 05/07/2024

افتخار خان یوسفزئی ڈپٹی ڈائریکٹر ٹریننگ ہیڈ کوارٹر تعینات نوٹیفکیشن جاری،

نوتعینات ڈسٹرکٹ ایمرجنسی افیسر دیر بالا کا تبادلہ ریسکیو 1122 دیر بالا سے ہیڈ کوارٹر کر دیا گیا،

اس سے پہلے افتخار خان یوسفزئی ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر دیر بالا کے عہدے پر فائز تھے۔۔

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر افتخار خان یوسفزئی اس سے پہلے ڈسٹرک مہمنداور دیر بالا میں اپنی پیشہ ورانہ خدمات سرانجام دے چکے ہیں۔۔

نوتعینات ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر افتخار خان یوسفزئی صاحب ائندہ چند دنوں میں ڈپٹی ڈائریکٹر ٹریننگ ہیڈکوارٹر کے عہدے پر اپنا چارج سنبھالیں گیں۔

ترجمان ریسکیو1122دیر بالا

Photos from Rescue 1122 Dir Upper's post 27/06/2024

#محمد آیاز خان ڈائریکٹر جنرل ریسکیو1122 نے عہدہ سنبھالنے کے 100 روزہ مکمل ہونے پر عملی اقدامات کے چیدہ چیدہ نکات کی رپورٹ جاری کردی،
#ڈاکٹر محمد آیاز خان نے قلیل وقت میں ریسکیو1122 اہلکاروں کی فلاح و بہبود کے لیے کیے گئے اقدامات اور شہدا کے لواحقین میں مالی امداد تقسیم کرنے کا تزکرہ کیا، ریسکیو1122 کی صحت اور علاج معالجے کے لیے مختلف ہسپتالوں اور بہتر تعلیم کے لیے مختلف سکول و کالجز کے ساتھ مفاہمتی یاداشتوں پر دستخط کیے گئے جبکہ ریسکیو اہلکاروں کو بروقت و بہترین خدمات پر نقد انعامات اور توصیفی اسناد سے بھی نوازا گیا، ریسکیو1122 ہیڈکوارٹر کی جانب سے ریسکیو اہلکاروں کے لیے کھلی کچہری کے انعقاد کو بھی لازم کیا گیا
Proudly sir doctor Ayaz sab DG rescue 1122

Photos from Rescue 1122 Dir Upper's post 22/06/2024

#ایمبولنس سائرن کی آواز دراصل تڑپتےانسان کی پکاراورزخمی کی چیخ ہوتی ہے ایمبولنس کوراستہ دیناکسی کی زندگی کوراستہ دینےکےمترادف ہے...

Photos from Rescue 1122 Dir Upper's post 17/06/2024

*ریسکیو1122 دیر اپر/عیدالاضحی خصوصی ڈیوٹیاں
17 جون 2024 عید دن

#دیر ادیر: ڈسٹرکٹ ایمرجنسی افیسر #آفتخارخان یوسفزئی صاحب کی نگرانی میں ماہر غوطہ خور اور میڈیکل ٹیمیں دریائے پنچکوڑہ میں مختلف مقامات پر تعینات کر دیا گیا ہے۔

#ریسکیو1122 دیر اپر کے نوجوانان #سٹشن11 #سٹیشن22 #سٹیشن 33 اور #لواری کی پوانئٹ پر خصوصی عید کے ڈیوٹیاں...

#دیر اپر: عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کسی قسم کی ناخوشگوار واقعات سے نمٹنے کیلئے آپ ریسکیو کے ٹال فری نمبر 1122 پر مفت خدمات حاصل کرسکتے ہیں۔

#ترجمان ریسکیو1122 دیر اپر*

05/06/2024

ریسکیو 1122 دیر بالا

دیر بالا انٹر ڈیپارٹمنٹل ٹورنامنٹ میں ریسکیو 1122 ٹیم نے ولی بال مقابلے میں دیر لیوز کو ہرا کر پہلا فتح اپنے نام کر دیا۔

ترجمان ریسکیو1122دیر بالا

29/05/2024

ریسکیو 1122 دیر بالا

26 مئی 2024
ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 خیبر پختونخوا ڈاکٹر محمد آیاز کی ہدایت پر ریجنل ڈائریکٹر (نارتھ ریجن) ارشد اقبال نے آج ریسکیو 1122 دیر بالا کے ضلعی دفتر کا دورہ کیا۔

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی افیسر دیر بالا افتخار خان یوسفزئی کے سربراہی میں ریسکیو جوانوں کے چاق و چوبند دستے نے ان کو سلامی پیش کی۔
دورے کے موقع پر ریجنل ڈائریکٹر نارتھ ریجن نے تمام ریسکیورز کی حاضری، ڈسپلن تمام اپریشنل ویکلز ، ادویات اور آلات چیک کیں۔
ڈائریکٹر نارتھ ارشد اقبال صاحب نے دیر بالا کنٹرول روم کا بھی وزٹ کیا کنٹرول روم انچارج منظور قادر نے کمپیوٹرز اور کمیونیکیشن سسٹم کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دیدی۔ جس پر ڈائریکٹر نارتھ ارشد اقبال صاحب کنٹرول روم کے سٹاف کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ عوام الناس کیلئے 24 گھنٹے الرٹ رہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ریسکیو 1122 کے سٹیشن میں ایمبو لینسز ،فائر ویکل اور ریسکیو ویکل ہر قسم کی ایمرجنسی سے نمٹنے کے لیے 24گھنٹے اسی عزم کے ساتھ عوام کی خدمت جاری رکھیں اور ہر قسم ایمرجنسی کی صورت میں تمام تر وسائل کو بروئےکار لایا جائیں تاکہ عوام الناس کو ان کے گھر کے دہلیز پر فوری اور مفت ریسکیو 1122 کی سروسز مہیا کی جائیں۔


ترجمان ریسکیو1122 دیر بالا

27/05/2024

ریسکو 1122 دیر بالا

دیر بالا: ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر افتخار خان یوسفزئی صاحب نے سٹیشن 11 کا دورہ کیا ۔ ڈیوٹی پر موجود اہلکاروں کی حاضری ڈسپلن ،ایمرجنسی گاڑیوں ،ان میں موجود سامان اور زندگی بچانے والے ادویات کا جائزہ لیا۔

دیر بالا: ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر نے نیو سٹیلائٹ ہیلتھ سٹیشن ایمبولنس میں موجود جدید آلات پر ریسکیو اہلکاروں کو تفصیلی بریفنگ دی ۔۔
Masha Allah Proudly sir
ترجمان ریسکیو 1122دیر بالا*
*InCaseOfEmergencyDail1122*

Photos from Rescue 1122 Dir Upper's post 17/05/2024

ریسکو 1122 دیر بالا

دیر بالا: ڈائریکٹر جنرل *ڈاکٹر محمد ایاز خان* کے ھدایت پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر *افتخار خان یوسفزئی* نے ڈی پی او آفس کا دورہ کیا۔

دیر بالا: ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر اور ڈی پی او وقار احمد صاحب کے آپس میں تفصیلی بات ہوئی۔۔
انہوں نے بتایا میچول انڈرسٹینڈنگ کے ساتھ مل کر عوام کو سروسز مہیا کریں گے ۔

16/05/2024

ریسکو 1122 دیر بالا

دیر بالا: ڈائریکٹر جنرل *ڈاکٹر محمد ایاز خان* ریجنل ڈائریکٹر نارتھ ارشد اقبال کی ھدایات پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر *افتخار خان یوسفزئی* نے نیو تعمیر انکار سٹیشن کا C&W کنسرن سٹاف کے ساتھ جائنڈ ویزٹ کیا۔

دیر بالا: نیو تعمیر انکار سٹیشن میں کچھ ابزرویشن تھے ۔
بہت جلد ان کو حل کرکے رپورٹ ہیڈکوارٹر ارسال کیا جائے گا.
تاکہ ریسکیو عملہ انکار سٹیشن شفٹ کرکے کے عوام ایمرجنسی سروسز سے مستفید ہوسکے۔

*ترجمان ریسکیو1122دیر بالا*
*InCaseOfEmergencyDail1122*

Photos from Rescue 1122 Dir Upper's post 11/05/2024

ریسکو 1122 دیر بالا

دیر بالا: انکار کے مقام پر ٹرک (گاڑی) بریک فیل ہونے کے وجہ سے الٹ گئےتھے۔۔

جس کے نتیجے میں02 افراد زخمی ہوگئے تھے ۔

دیر بالا: ریسکیو ٹیم نے بروقت پہنچ کرزخمیوں کو طبی امداد فراہم کرکے دیر بالا ڈی ایچ کیو ھسپتال منتقل کردیا تھا۔
ریسکیو ریکوری ٹیم نے جدید ریکوری کرین کے ذریعے ٹرک گاڑی کو ریکور کرلیا۔

ترجمان ریسکیو 1122دیر بالا*
*InCaseOfEmergencyDail1122*

Photos from Rescue 1122 Dir Upper's post 10/05/2024

#ویلکم ٹو دیر اپر
#نوتعینات ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر افتخار خان نے ضلع #دیر اپر میں اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔۔
ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر افتخار خان کی دیر اپر تعیناتی پر ایمرجنسی افسر شاہ ولی خان سمیت تمام ریسکیو دیر اپر ٹیم نے ان کا شاندار استقبال کیا۔ دیر اپر کے چاک و چوبند دستے نے مہمان گرامی کو سلامی پیش کی اور پھولوں کے پتھے نچاوڑ کرنے کے ساتھ ساتھ گل دستہ بھی پیش کیا۔۔۔
#اس موقع پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر افتخار خان نے ریسکیو 1122 دیر اپر کے تمام سٹاف سے ساتھ ملاقات کی اور ایمرجنسی افسران نے جاری ایمرجنسی سرگرمیوں کے حوالے سے بریفگ دی جس پر افتخار خان نے ریسکیو 1122 دیر اپر کی کارگردگی پر اطمینان کا اظہار کیا۔۔
ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر افتخار خان ایک #فرض شناس، #محب وطن اور #انتہائی اعلی کردار اور #اخلاق کے ساتھ نہایت ہی قابل
افیسر کے طور پر اپنی الگ پہچان رکھتے ہیں
*ترجمان ریسکیو 1122 دیر اپر*

09/05/2024

#اس سے کیا اور بڑا قربانی ہو سکتے ہے کہ شادی کے دن بھی دوسروں کیلئے وقف کرتے ہے ۔۔۔
#ماشاءاللہ یہی قربانی اصل میں انسانیت کا خدمت ہے

Photos from Rescue 1122 Dir Upper's post 04/05/2024

#ریسکیو 1122 دیر بالا
#ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 ڈاکٹر محمد ایاز خان کے ھدایت پر تمام تر ریسکیو اہلکاروں کے چھٹیاں منسوخ کردی گئے ہے ۔
#ریسکیو ریکوری کرین پر ریسکیو اہلکاروں کو فل ٹرین کیا جائے گا۔ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر کے ھدایت پر تمام تر ریسکیو اہلکار کو ویل ٹرین کرکے عوام کو ایمرجنسی سروسز مہیا کریں دیا۔
#ترجمان ریسکیو 1122دیر بالا*
*InCaseOfEmergencyDail1122*

Want your practice to be the top-listed Clinic in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

ریسکیو1122دیر اپرسٹیشن 22انسانیت زندہ ہے ریسکیو1122 سب کے لیے۔#انسان ہو یا جانور ریسکیو1122 کی خدمات سب کے لیے بلاتفریق ...
‏بچوں کو پٹرول کی ٹینکی پر بٹھا کر ہرگز پٹرول نہ ڈلوائیں، پٹرول ڈلوانے سے پہلے بائیک کا سوئچ آف کریں اور اگر کوئی بچہ بی...
ریسکیو1122دیر بالاسٹیشن_22ریسکیو1122 کے جوان انسانوں کے ساتھ ساتھ بے زبان جانوروں کو بھی بلا تفریق خدمات فراہم کرنے میں ...
مری اور شمالی علاقہ جات میں سفر سے گریز کریں، موسمی اور سفری حالات انتہائی تشویشناک اور جان لیوا ہیں،

Category

Website

Address


Peshawar

Other Medical & Health in Peshawar (show all)
KHYBER MEDICAL COLLEGE KHYBER MEDICAL COLLEGE
University Of Peshawar
Peshawar, 25000

Khyber Medical College is affiliated with the Khyber Medical University, Pakistan. KMC was establish

Asmat Ali Asmat Ali
Peshawar University Campus, Coffee Shop
Peshawar

I'm Asmat & I'm doing my MBBS from Khyber Medical college Peshawar currently in 5th professional year

Dr Umar A***n Dr Umar A***n
DHA Peshawar
Peshawar, 24700

Doctor

Wahid medicose Wahid medicose
Hayatabad Phase 2 Zahid Market
Peshawar

Available Medicine And Stationary And sports and Milk And Pampers ETC.....

Ali Pharmacy Ali Pharmacy
Sarki Gate
Peshawar, 25000

PhysioVerse PhysioVerse
Hayatabad Phase 6
Peshawar, 25000

we believe that ability to move is really the greatest happiness. healthy body is must for everyone..

Aljanat Dawakhana Hakeem SanaUllah Aljanat Dawakhana Hakeem SanaUllah
Chowk Yadgir Ganta Ghar Peshawar
Peshawar, 25000

ZEB Enterprises ZEB Enterprises
Peshawar, 25000

ZEB Enterprises we Deal's Central Medical Gas Pipeline Installation in Hospital's.

Holistic Holistic
Peshawar
Peshawar

Holistic is the Digital Healthcare Solutions for the people of KPK. Providing Physiotherapy, Occupat

IDF Dentistry Wing, KPK IDF Dentistry Wing, KPK
Peshawar, 25000

official page of Insaf Doctors Forum (IDF) Dentistry Wing, KPK.

Premier institute of Nurisng Sciences Peshawar Premier institute of Nurisng Sciences Peshawar
Wali Abad Abdara Bala Sudais Town Canal Town Peshawar
Peshawar, 25000

Nursing College

Saqib jan Tibbe Foundation, Saqib jan Tibbe Foundation,
Peshawar Warsak Rod Mechani
Peshawar

Saqib jan Tibbe Foundation..