Law and Lawyers
Nearby law practices
46000
46000
Midway Palaza Office No M75 and M76 Rawalpindi
Double Road
Adiala Road
Kamran Plaza
Muslim Town Haji Chock Rawalpindi
Head Office, Second Floor, Plaza
46000
Kotli Link Road Nazd Sudozai Plaza Dhupriii
Floor Ali Arcade 6th Road
051
Welcome to Law & Lawyers Official! A platform to address legal queries and give information about law
کسی بھی قانون کو پڑھنے سے پہلے ان الفاظ کو سمجھیں ، اگر ان الفاظ کی سمجھ آگئی
تو آپکو کوئی بھی قانون آسانی سے سمجھ اجائے گا۔
سب سے پہلے جو تقریباً ہر قانون میں آتی ہے وہ ہے
𝐍𝐨𝐭𝐰𝐢𝐭𝐡𝐬𝐭𝐚𝐧𝐝𝐢𝐧𝐠 𝐚𝐧𝐲𝐭𝐡𝐢𝐧𝐠 𝐜𝐨𝐧𝐭𝐚𝐢𝐧𝐞𝐝 𝐢𝐧 𝐭𝐡𝐢𝐬 𝐀𝐜𝐭 𝐨𝐫 𝐚𝐧𝐲 𝐨𝐭𝐡𝐞𝐫 𝐥𝐚𝐰 𝐟𝐨𝐫 𝐭𝐢𝐦𝐞 𝐛𝐞𝐢𝐧𝐠 𝐢𝐧 𝐅𝐨𝐫𝐜𝐞
اسکو Non abstanti Clause بھی کہتے ہیں.
اسکا مطلب ہے کہ جب بھی کسی بھی قانون کے کسی بھی سکیشن کے ساتھ یہ Clause آجائے تو اس کلاز کے بعد والے الفاظ کو پہلے کیے گئے باتوں کو یا کسی اور قانون میں اس چیز پر بات ہوئی ہو تو اسکو ترجیح دی جائے گی۔۔۔
مثال کے طور پر
اگر کہیں لکھا ہے کہ
Ali will teach Math,
یا
Ali will also reach biology.
پھر لکھا ہے
Bold (serif):
Bold (serif):
𝐍𝐨𝐭𝐰𝐢𝐭𝐡𝐬𝐭𝐚𝐧𝐝𝐢𝐧𝐠 𝐚𝐧𝐲𝐭𝐡𝐢𝐧𝐠 𝐜𝐨𝐧𝐭𝐚𝐢𝐧𝐞𝐝 𝐢𝐧 𝐭𝐡𝐢𝐬 𝐀𝐜𝐭 𝐨𝐫 𝐚𝐧𝐲 𝐨𝐭𝐡𝐞𝐫 𝐥𝐚𝐰 𝐟𝐨𝐫 𝐭𝐢𝐦𝐞 𝐛𝐞𝐢𝐧𝐠 𝐢𝐧 𝐅𝐨𝐫𝐜𝐞 , Ali will teach Law.
تو مطلب کیا ہوا ،
کہ بے شک لکھا گیا ہو کہ علی میتھ پڑھائے گا ، علی بیالوجی پڑھائے گا لیکن جو Notwithstanding anything کے بعد لکھا گیا ہو اسکو فوقیت اور ترجیحی دی جائے گی ان تمام باتوں پر جو اس علی کے بارے میں پہلے کی گئی ہوں گی۔۔۔۔۔
مطلب یہ ہوا ک چاہے علی بیالوجی پڑھتا ہے
مگر یہاں یہ بات prevail کرے گی کہ علیLAW ہی پڑھائے گا۔
اب دوسرا فقرا جو کہ تقریباً ہر قانون میں کہیں نہ کہیں ملتا ہے آپکو جوکہ یہ ہے
𝐒𝐚𝐯𝐞 𝐚𝐬 𝐨𝐭𝐡𝐞𝐫𝐰𝐢𝐬𝐞 𝐞𝐱𝐩𝐫𝐞𝐬𝐬𝐥𝐲 𝐩𝐫𝐨𝐯𝐢𝐝𝐞𝐝٫ means
this law will be effective unless, in a given circumstance, some other existing law directly prescribes a different result.
یعنی یہ قانون اس وقت تک موثر رہے گا، جب تک کہ کسی مخصوص صورت حال میں، کوئی دوسرا موجودہ قانون براہ راست کوئی مختلف نتیجہ پیش نہ کرے۔
مثال کے طور پر اگر کہیں لکھا ہے کہ
Ali will teach Labour law at some institute.
پھر کہیں لکھا ہے کہ
Ali will teach Contract law at some institute
پھر کہیں اور لکھا ہے کہ
𝐒𝐚𝐯𝐞 𝐚𝐬 𝐨𝐭𝐡𝐞𝐫𝐰𝐢𝐬𝐞 𝐞𝐱𝐩𝐫𝐞𝐬𝐬𝐥𝐲 𝐩𝐫𝐨𝐯𝐢𝐝𝐞𝐝, Ali will teach Constitutional law at Punjab university.
مطلب کیا ہوا کہ علی کے بارے میں پہلے جو کچھ بیان ہوا ہے وہ بھی رہے گا، اور اس کلاز (𝐒𝐚𝐯𝐞 𝐚𝐬 𝐨𝐭𝐡𝐞𝐫𝐰𝐢𝐬𝐞 𝐞𝐱𝐩𝐫𝐞𝐬𝐬𝐥𝐲 𝐩𝐫𝐨𝐯𝐢𝐝𝐞𝐝) کے بعد جو بیان ہوا ہے وہ بھی رہے گا، یعنی save as otherwise provided
کے بعد والے الفاظ کو فوقیت حاصلNaha #
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!
Misri Khan, Kamil Rahim Khan Adv, Syed Idress Shah, Muhammad Hasan Muhammad Hasan, Waseem Akbar, Farooq Afridi, Zaryab Gul, Wajid Ali A, Vinod Mishra, Mian Majid Ali, Shaheer Nasir, Muhammad Anwar Khan Anwar, Mukamill Khan, Anwar Wahab, Alamgir Khan Alamgir Khan, Gohar Ali, Muhammad Zaid Jan, Malik Muhammad Nadeem, Fazal Rahim, Rana Muzammal Muzammal, Malak Zarmamad Malak Abad
Very interesting Legal case 💂💂💂
Many years ago, a Law teacher came across a student who was willing to learn but was unable to pay the fees. The student struck a deal saying, "I will pay your fee the day I win my first case in the court".
Teacher agreed and proceeded with the law course. When the course was finished and teacher started pestering the student to pay up the fee, the student reminded him of the deal and pushed days.
Fed up with this, the teacher decided to sue the student in the court of law and both of them decided to argue for themselves.
The teacher put forward his argument saying:
"If I win this case, as per the court of law, the student has to pay me as the case is about his non-payment of dues.
And if I lose the case, the student will still pay me because he would have won his first case...
So either way I will get the money".☺☺
Equally brilliant, the student argued back saying:
"If I win the case, as per the court of law, I don't have to pay anything to the teacher as the case is about my non-payment of dues.
And if I lose the case, I don't have to pay him because I haven't won my first case yet....
So either way, I am not going to pay the teacher anything".😇😇
This is one of the greatest paradoxes ever recorded.
Who is right and who is the winner?
This is part of ancient Greek history. The lawyer teacher was Protagoras (c.485-415 BCE) and the student was Euthalos. This is known by as Protagoras's Paradox. This case was not solved. The most interesting part - this is still debated (even today) in law schools as a logic problem!
2023 YLR 6
Criminal justice---"Conviction " and "sentence"---Distinction---Conviction is guilty verdict whereas sentence is a form of punishment awarded in pursuance to such verdict, either of a fine or imprisonment.
Latest crpc amendment
Complete criminal trial in just one view
Difference between taking Cognizance and Cognizable.
یہ دونوں الفاظ مجموعہ ضابطہ فوجداری میں استعمال ہوتے ہیں..اور کریمنل ٹرائل کرنے اور سمجھنے کے لیے ان دونوں الفاظ کی سمجھ بوجھ رکھنا بہت ضروری ہے...
Taking Cognizance and Cognizable
میں زمین اسمان کا فرق ہے.
ا Cognizance سے مراد جج صاحب کا کسی بھی کیس پر ضابطہ فوجداری کے سیکشن 173 کے تحت جمع ہونے والے رپورٹ (جسکو عام زبان میں چلان رپورٹ بھی کہتے ہیں) کے تحت جوڈیشل مائند آپلائ کرنا ہے تو اس اپلیکشن اف کو مائنڈ کو Taking of Cognizance کہتےہیں...
جبکہ Cognizable کا لفظ Taking of Cognizance سے بلکل مختلف ہے. یہ لفظ آپ نے ہمیشہ Cognizable Offence کے توسط سے سنا ہوگا... یعنی Offence bailable, Non bailable کے علاوہ Cognizable یا Non Cognizable ہونگے. Cognizable Offence وہ offence ہوتے ہیں جس میں پولیس بغیر وارنٹ کے کسی بھی شخص کو گرفتار کر سکتی ہے اور سکیشن 154 ضابطہ فوجداری کے تحت FIR درج کرسکتی ہے.
What you have learnt in 2022??
2022...yeah survived. After alot of drama in life, chaos, emotional distress, betrayal, failure followed by tini minni success, finally ready to welcome 2023. No matter what others think, accept what you're. Its beautiful to have scars, its still beautiful to have flaws and believe me its still beautiful to be shattered but only at one condition: a promise to stand up again, regain the inner strength and refresh and nurture your inner soul. Thankyou Allah almighty for giving what i have and kept me waiting for what i have to not, so that i can retry with the required passion and strength. 😍😍😍😍
The decision of great future is always taken earlier. So, gear up aspirants.
Get ready for inspector legal... Ppsc has advertised a position for all young law graduates
_*پولیس اسٹیشن میں موجود رجسٹرز اور ان میں تحریر کی جانے والی کاروائی*_
_پاکستان میں ہر پولیس اسٹیشن میں 25 رجسٹرز ہوتے ہیں اور ان مختلف نوعیت کی کاروائی تحریر کی جاتی ہے۔_
_*رجسٹر نمبر 1*: رپورٹ ابتدائی اطلاعی_
_*رجسٹر نمبر 2*: روزنامچہ_
_*رجسٹر نمبر 3*: فائل (سٹینڈنگ آرڈرز، سرکلر آرڈرز و دیگر احکام)_
_*رجسٹر نمبر 4*: روپوشان و مفروران_
_*رجسٹر نمبر 5*: خط و کتابت_
_*رجسٹر نمبر 6*: متفرق_
_*رجسٹر نمبر 7*: پھاٹک مویشیاں (حذف ہوا)_
_*رجسٹر نمبر 8*: سرچ سلپ و پیروی مقدمات_
_*رجسٹر نمبر 9*: کرائم رجسٹر_
_*رجسٹر نمبر 10*: رجسٹر نگرانی_
_*رجسٹر نمبر 11*: انڈیکس ہسٹری شیٹ و پرسنل فائل_
_*رجسٹر نمبر 12*: پرچہ جات مجاریہ و موصولہ_
_*رجسٹر نمبر 13*: کتب برائے افسران گزٹ شدہ_
_*رجسٹر نمبر 14*: فائل بک رپورٹ ہائے ملاحظہ جات_
_*رجسٹر نمبر 15*: رجسٹر پیدائش و اموات (یونین کونسل منتقل ہوا)_
_*رجسٹر نمبر 16*: رجسٹر ملازمان و مال سرکار_
_*رجسٹر نمبر 17*: رجسٹر لائسنس ہائے_
_*رجسٹر نمبر 18*: رسید کتب برائے اسلحہ گولی بارود_
_*رجسٹر نمبر 19*: رجسٹر مالخانہ_
_*رجسٹر نمبر 20*: رجسٹر حسابات_
_*رجسٹر نمبر 21*: فائل بک روڈ سرٹیفکیٹ_
_*رجسٹر نمبر 22*: چھاپہ شدہ کتب رسیدات_
_*رجسٹر نمبر 23*: فائل (پولیس گزٹ، گزٹ انکشاف جرائم)_
_*رجسٹر نمبر 24*: مجموعہ قوائد پولیس_
_*رجسٹر نمبر 25*: یاداشت ہائے افسران مہتمم تھانہ جات_
پولیس ڈاکٹ کیا ہے؟ کیسے جاری ہوتا ہے اور اگر پولیس ڈاکٹ نہ جاری کرے تو کیا کیا جائے؟
پولیس ڈاکٹ ایک طرح کا پولیس کی طرف سے جاری کردہ ایک درخواست ہوتی ہے جو پولیس کرتی ہے متعلقہ سرکاری ہسپتال کو کہ زخمی شخص کا میڈیکل کیا جائے تاکہ آگے مزید قانونی کارروائی کی جاسکے۔ جب کوئی شخص کسی دوسرے شخص کو مضروب یعنی زخمی کر دے تو وہ زخمی شخص پولیس اسٹیشن جاکر تمام احوال بتائے گا اور پولیس کو کہے گا وہ ڈاکٹ جاری کریں تاکہ اس کا میڈیکل لیگل سرٹیفکیٹ بن سکے جس کی بنیاد پر ایف آئی آر ہو۔ پولیس زخمی شخص کو سن کر اور زخموں کی نوعیت دیکھ کر سادہ کاغذ پر نقشہ مضروبی بناتا ہے یعنی زخمی کا نام پتہ، زخم کی نوعیت وغیرہ۔ یہ ڈاکٹ زخمی شخص کو دے کر ایک سپاہی کے ساتھ متعلقہ سرکاری ہسپتال بھیج دیا جاتا ہے جہاں پر ڈاکٹر زخم کا معائنہ کر کے میڈیکل لیگل رپورٹ تیار کرتا ہے۔ اس رپورٹ کو MLC بھی کہا جاتا ہے. میڈیکل لیگل سرٹیفکیٹ کی بنیاد پر پولیس ایف آئی آر کرتی ہے اور زخموں کی نوعیت دیکھ کر تعزیرات پاکستان کی دفعات شامل کرتی ہے۔ جتنے زخم سریس یا جان لیوا نوعیت کے ہونگے اتنے ہی سخت دفعات لگیں گی جس میں مجرم کو عمر قید تک کی سزا ہوسکتی ہے۔
پولیس ڈاکٹ جاری نہ کرے تو کیا کیا جائے؟
ہمارے معاشرے میں بدقسمتی سے ہر ادارے میں کرپشن ہے۔ یہی حال ہماری پولیس کا ہے۔ پولیس پیسے لیکر یا سیاسی اثر و رسوخ کے باعث متاثرہ شخص کا میڈیکل نہیں کرواتی۔ جتنا میڈیکل تاخیر سے ہوگا اتنا ہی کیس کمزور ہوگا۔ لہٰذا اگر پولیس ڈاکٹ جاری نہیں کرتی تو فوراً عدالت پہنچیں مجسٹریٹ کو درخواست دیں اس میں بتائیں پولیس ڈاکٹ جاری نہیں کر رہی. مجسٹریٹ متعلقہ سرکاری ہسپتال کے MS کو حکم دے گا کہ زخمی شخص کا میڈیکل کروایا جائے. میڈیکل ہونے کے بعد آپ کے لیے دروازہ کھل جائے گا کہ آپ ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی کرسکیں. اگر آپکا میڈیکل لیٹ ہوا ہے تو عدالت کو بتائیں کے لیٹ پولیس کی وجہ سے ہوا ہے تاکہ آپکا کیس مشکوک نہ ہو اگر کیس مشکوک ہوتا ہے تو یاد رکھیں شک کا فائدہ ہمیشہ ملزم کو جاتا ہے لہذا جب بھی آپ کے ساتھ ظلم زیادتی ہو فوراً متعلقہ اداروں یا عدالت سے رجوع کریں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the practice
Website
Address
Rawalpindi
Office No. 64, Khawaja Sharif Block, District Courts
Rawalpindi
Firm of professional lawyers, we cover wide range of legal professional practice in all areas of Law.
Rawalpindi, 46000
We provide legal consulting services in Civil, Criminal, Taxation, business and trade mark registration cases.
Office # 6, HAK III Plaza, Near Save Mart, Sector F, DHA Phase 1
Rawalpindi
We, as professional tax consultants based in Rawalpindi, provide services that include NTN / GST reg
District Courts
Rawalpindi
We deal in criminal case, civil suits, family matters, tax issues and all others case in the court o
Rawalpindi
Law Officer ..work for humanity ,Justice & Rule of Law
District Courts Rawalpindi
Rawalpindi
ADVOCATE HIGH COURT 📞03073339969
Rawalpindi
A place where we are engaged to provide legal assistance regarding Civil and Criminal Matters.
District Bar Rawalpindi
Rawalpindi
Empowering Pakistanis with Legal Insight! � We're here to serve justice and uphold your rights. �
Flat 1, Plaza 163, Mateen Arcade Civic Center Phase 4 Behria Town
Rawalpindi
The Elixirs Law Firm presents the best legal solutions to all the legal problems one may encounter. Deals in all types of cases including Family dispute, terrorism, narcotics , cus...