Choudhry Azaan Nazar

Choudhry Azaan Nazar

You may also like

Hmiad
Hmiad
Bacha group
Bacha group

Allhamdullilah ❤️
Social And Political Leader 🇵🇰
Pakistan Tahreek-e-Insaf
My Day 7 January ❤️

16/12/2023

13/12/2023

‏ووٹ ہی عوامی قوت ہے۔ 8 فروری کو آپ کے ہاتھ میں اختیار ہو گا اپنی قسمت بدلنے کا اور پاکستان کو حقیقی معنوں میں آزاد کرنے کا! ‎ ‎

08/12/2023

عمران خان نے جو شعور دیا یہ آنے والی نسلوں تک پہنچ چکا ہے۔

08/12/2023

ووٹ حساب کرے گا سب،
ووٹ ہی بدلہ لے گا اب!!

06/12/2023

AzaanNazar!

Photos from Choudhry Azaan Nazar's post 30/11/2023

ایڈیشنل سیکرٹری جنرل انصاف یوتھ ونگ ضلع سیالکوٹ چوہدری اذان نذر کی صدر پاکستان تحریک انصاف یونین کونسل کورپور میاں قاسم اور جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ تحصیل سیالکوٹ میاں شاہ نیل کے بھائی میاں عمر کے دعوت ولیمہ میں شرکت!
نئے جوڑے کو مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار۔

Photos from Choudhry Azaan Nazar's post 28/11/2023

سیاسی وسماجی راہنما چوہدری اذان نذر کا الرزاق ٹرسٹ کے زیر اہتمام تھیلیسیمیا اور کینسر سے متاثرہ مریضوں کی زندگیاں بچانے کے لیے گھنٹہ گھر چوک سیالکوٹ کینٹ میں لگائے گئے عطیہ خون اور آگاہی کیمپ کا دورہ۔
خون کے عطیات دینے والے شہریوں کا حوصلہ بڑھایا اور الرزاق ٹرسٹ کی کاوشوں کو سراہا۔
اس موقع پر الرزاق ٹرسٹ کے صدر عثمان گھمن بھی موجود تھے۔
سیاسی وسماجی راہنما چوہدری اذان نذر نے مقامی لوگوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلڈ بینک تھیلیسیمیا اور کینسر کے مریضوں کی امید بنے ہوئے ہیں آؤ مل کر خون کا عطیہ دینے والوں کا ساتھ دیں۔ یہ مریض آپ کے منتظر ہیں جن کو جینے کی خواہش ہے۔ چوہدری اذان نذر نے کہا کہ زندگی کا بہترین تحفہ خون عطیہ کرنا ہے آؤ مل کر دوسروں کی زندگی بچانے کی کوشش کریں۔

25/11/2023

💓HAPPY BIRTHDAY 🥰 You Are My Hero💞

♥ I built my personality based on you and my life just like yours. You were always the best example to follow and I’m so proud of you Dad!

💓Allah Pak apko hamesha khush aur salamat rakhy aur apka Saya hamesha hum py qaim rkhay aur apko hmari Khushia dekhna Naseeb krey 🤲

Photos from Choudhry Azaan Nazar's post 24/11/2023

اوپر سے لے کر نیچے تک ساری قیادت کو جیلوں میں ٹھونس کر دیکھ لیا، قید و بند کی صعوبتیں ابھی بھی جاری ہیں، جلسہ تو دور کارنر میٹنگ پر بھی پکڑ دھکڑ کی جاتی ہے، لیکن لوگوں کا جوش و ولولہ دیکھ لیں، یہ لوگ ابھی بھی اتنا کچھ ہونے کے باوجود اپنے بیانیے سے ایک انچ پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں، یہ قوم خان کو مرشد مان چکی ہے اور اسکے بعد تو بھلے جان بھی چلی جائے کوئی باز نہیں آئے گا۔

24/11/2023

21/11/2023

اسلامی قانون کے مطابق عدت کا تعین عورت کے بیان سے ہی ہوتا ہے اس کے علاوہ کسی اینکر یا ٹی وی چینل کے پاس ایسا اختیار نہیں ہے۔

21/11/2023

الحمداللہ
‏سائفر کیس میں جیل ٹرائل کالعدم قرار دے دیا گیا۔
‏جیل ٹرائل کا نوٹیفیکیشن منسوخ۔

18/11/2023

کیا قوم کے بچوں کے لیے بہترین یونیورسٹی بنانا جس میں مفت تعلیم دی جائے کرپشن ہے؟
چیئرمین عمران خان جج سے مکالمہ

Photos from Choudhry Azaan Nazar's post 18/11/2023

اللہ تعالیٰ عمر ایوب کے والد کی مغفرت فرمائے اور اہل خانہ کو صبر وجیمل عطاء فرمائے۔ خود پر درجنوں جھوٹی ایف آئی آر ہونے کے باوجود عمر ایوب اپنے والد کے جنازے کو کندھا دینے پہنچ گئے!

Photos from Choudhry Azaan Nazar's post 17/11/2023

A very happy birthday to the most hard working worker of Pakistan Tehreek-e-Insaf and the best leader of the party, former Federal Minister Ms. Zartaj Gul.

14/11/2023

"قوم کے محبوب لیڈر کے زنداں میں 100 دن"

13/11/2023

گزشتہ 100 روز سے قوم کا کپتان پابند سلاسل ہے، مگر سلام ہے اس لیڈر پر تمام فسطائیت، 200 سے زائد جھوٹے مقدمات، کینگرو ٹرائل، قاتلانہ حملے اور تمام کوششوں کے باوجود بہادری سے کھڑا ہے،اپنی قوم کے لیے ،اپنے ملک پاکستان کے لیے۔

09/11/2023

9 نومبر، یوم اقبال!
اقبال کی شاعری میں نوجوانوں کے لیے اہم اشارے ہیں جن پر عمل پیرا ہو کر اور اپنے آپ کو اس سوچ و اقدار میں ڈھال کر وہ خصوصیات پیدا کی جا سکتی ہیں جن کی بدولت مفکر پاکستان جیسی عظیم شخصیت میں خود کو ڈھالا جا سکے۔
آئیے آج کے دن اس عزم کا اعادہ کریں کہ اقبال کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ملک و قوم کی ترقی کی راہ میں اپنا بھرپور حصہ ڈالیں۔

07/11/2023

یہ قوم اپنے اوپر ہونے والے ظلم، جبر اور فسطائیت کا بدلہ 8 فروری کو بلے پر مہر لگا کر لے گئی اور جواب دے گی کہ ہر ظلم کے باوجود ہم حقیقی آزادی کی خاطر عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں۔

07/11/2023

InshAllah ❤️

Mubashar Awan NA-70

06/11/2023

ماشاءاللہ❤️

05/11/2023

میرا نام اذان نذر ہے میں اپنے علاقے کے PTI کے امیدوار کو کہتا ہوں کہ آپ کو نہ میرے گھر آنے کی اور نہ ہی جلسہ کرنے کی ضرورت ہے بس آپ اپنے کسی بھی محفوظ مقام پر ڈٹے رہیں میں اپنا اور اپنی فیملی کا ووٹ آپ کہ بیلٹ باکس میں پہنچا آؤنگا جیت اپکی ہوگی
‏ ⁧‫ ‬⁩

03/11/2023

سب سے بڑا سانحہ 3 نومبر 2022 کو ہوا جب قوم کے مقبول ترین لیڈر عمران خان پر قاتلانہ حملہ ہوا جسے آج ایک سال مکمل ہو گیا۔ قوم یہ سیاہ دن کبھی نہیں بھولے گی

31/10/2023

‏عمران خان کو جب اٹک جیل سے اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر اڈیالہ جیل راولپنڈی منتقل کیا گیا تو بکتر بند گاڑی میں اسلام آباد پولیس کے آفیسر نے یہ خان صاحب کی تصویر لی تھی۔

31/10/2023

خرد کو غلامی سے آزاد کر
جوانوں کو پیروں کا استاد کر

31/10/2023

آخری بال تک کھیلنے والا کپتان ہے آپ کا!
کپتان ڈٹا ہوا ہے، قوم ڈٹی ہوئی ہے!

پاکستان، کسی صورت چالبازی میں نہیں آنا، کسی صورت مایوس نہیں ہونا، کسی صورت حوصلہ نہیں ہارنا!
ہماری منزل قریب ہے!

28/10/2023

‏پاکستان بدل چکا ہے، وقت بدل چکا ہے !

28/10/2023

‏کیا کرنے آئے ہیں؟
ہمیں لے کے آئے ہیں!
کسی کو کچھ نہیں پتا کیوں لے کر آئے ہیں!
اگلی دفعہ برائے مہربانی بتا بھی دینا کہ کس کا جلسہ ہے۔ آپ ہی کی عزت کا سوال ہے!

27/10/2023

74 سال قبل آج کے دن بھارتی فورسز نے جموں و کشمیر پر بندوق کی نوک پر قبضہ کیا اور تب سے کشمیریوں پر ظلم و ستم جاری ہیں۔ کشمیری تین نسلوں سے آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ آج یوم سیاہ کے موقع پر کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کو سلام پیش کرتے ہیں۔

23/10/2023

کروڑوں دلوں سے اس کو اتارا نہ جا سکا
ارشد شریف آج تک مارا نہ جا سکا

جس شان سے وہ ہم پے فدا ہوگیا نثار
اب تک وہ قرض ہم سے نہ اتارا جا سکا

1st Death Anniversary of brave son of the soil! Shaheed Arshad Sharif 🇵🇰


#ارشدشریف

22/10/2023

ٹی آئی کا آج ورکرز کنونشن ہونا تھا، اس لیے کنونشن کی انتظامیہ کا دفتر اکھاڑ کر رکھ دیا گیا ہے۔ جبکہ کل سب نے دیکھا کہ نواز شریف کو کیسے سہولت دی گئی۔

21/10/2023

ایک ریاست دو دستور!!

یہ ہے پاکستان کا نظام انصاف جہاں ایک لیڈر جو پاکستان کی حقیقی آزادی کی جنگ لڑ رہا ہے، جس پر کوئی جرم ثابت نہیں ہوا تھا مگر بائیو میٹرک شناخت کے لیے گولیوں کے زخم کے باوجود پیش ہوا اور دوسری جانب ایک مفرور مجرم کو اشتہاری ہونے کے باوجود انصاف ایئرپورٹ پر میسر ہے۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Sialkot?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

عمران خان نے جو شعور دیا یہ آنے والی نسلوں تک پہنچ چکا ہے۔#ImranKhan #IK
اسلامی قانون کے مطابق عدت کا تعین عورت کے بیان سے ہی ہوتا ہے اس کے علاوہ کسی اینکر یا ٹی وی چینل کے پاس ایسا اختیار نہیں...
#ImranKhan #IK #AzaanNazar #AN #PTI #PTIofficial #PakistanUnderFascism #BehindYouSkipper
سب سے بڑا سانحہ 3 نومبر 2022 کو ہوا جب قوم کے مقبول ترین لیڈر عمران خان پر قاتلانہ حملہ ہوا جسے آج ایک سال مکمل ہو گیا۔ ...
‏پاکستان بدل چکا ہے، وقت بدل چکا ہے !#جلسہ_تو_وڑ_گیا
‏کیا کرنے آئے ہیں؟ہمیں لے کے آئے ہیں!کسی کو کچھ نہیں پتا کیوں لے کر آئے ہیں!اگلی دفعہ برائے مہربانی بتا بھی دینا کہ کس ک...
ایک ریاست دو دستور!!یہ ہے پاکستان کا نظام انصاف جہاں ایک لیڈر جو پاکستان کی حقیقی آزادی کی جنگ لڑ رہا ہے، جس پر کوئی جرم...
نواز شریف کے استقبال پر جانے والے سیدھے جہنم میں جائیں گے،مولانا صاحب
#imrankhan
پاکستان میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کرنا جرم بن گیا!#LetUsStandForPalestine
خواتین اساتذہ اور بچوں کی ہمت کو سلامبچوں سے پنگا تو شیطان نے بھی نہیں لیا تھا وہ بھی بھاگ گیا تھا پولیس بچاری کیا کرے گ...
‏کرک جلسے میں پولیس کی شدید شیلنگ کے بعد عوام اور زیادہ تعداد میں غصے سے باہر نکل آئیجمہوری حکومت میں جلسہ کرنا عوام کا ...

Category

Telephone

Website

Address

Sialkot

Other Politicians in Sialkot (show all)
Yasir bhali Yasir bhali
Yasirkhaan291@gmail. Com
Sialkot

public demand

Mehar Akhtsham Ali official Mehar Akhtsham Ali official
Mian Mehmood Street
Sialkot

political

Ch Saqib Bhatti PP45 Ch Saqib Bhatti PP45
Sialkot

Official page of Saqib Bhatti PTI Sialkot. PP45

Waheed Bhatti PMLN District Organizer Waheed Bhatti PMLN District Organizer
Sialkot

Sialkot District Organizer PMLN SMT Come to join and become a member of #PMLN Social Media Team

Hafiz Adnan Gujjar Official Hafiz Adnan Gujjar Official
Sialkot

#حافظ_عدنان_گجر_پسوال_جنرل_سیکرٹری_آل_پاکستان_گجر_ایسوسی_ایشن_یوتھ_ونگ_سیالکوٹ_پاکستان_03218731313

Ch Asif Gujjar Motra Ch Asif Gujjar Motra
Motra
Sialkot, 4444

Asim Riaz ch Asim Riaz ch
Sialkot

Smt Sialkot Smt Sialkot
Sialkot

Digital / Social Media team Of Information Department Sialkot, For SACM /Official Spokesperson,Punjab

Dera Amir Nawaz Waraich Daa Dera Amir Nawaz Waraich Daa
Nawab Sweet House Muslim Bazar
Sialkot, 51310

Public Servent

Uc harrar waid number 5 Uc harrar waid number 5
Ugoki Road Mazafrpur Bilal Pura Street No 6
Sialkot, 1234567

SMT UC Harrar Ward-5

Zahid khan Zahid khan
I'm
Sialkot

male

Social media team uc pura heera ward#4 Social media team uc pura heera ward#4
Pura Hira Darziya Wali Gali
Sialkot, 052

Political