JI Youth Distt. Gujrat

We want Corruption free Pakistan. Unity among Youth. Healthy and positive activities for youth. Larg

08/12/2023
29/10/2023

اسلام آباد امیر جماعت اسلامی سراج الحق امریکی سفارتخانے کے سامنے عظیم الشان غزہ مارچ سےخطاب

29/10/2023

اسلام آباد: اہل فلسطین اور غزہ کے محصورین سے یکجہتی کےلیےامریکی سفارتخانے کے سامنےجماعت اسلامی کا غزہ مارچ

02/10/2023

اسلام آباد. امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق چیمبر آف کامرس کے ممبران سے خطاب کر رہے ہیں

29/09/2023

فداک ابی و امی یا رسول اللّٰہ صلی علیہ وآلہ وسلم ⁦❣️⁩

25/09/2023

اسلام آباد. سراج الحق امیر جماعت اسلامی کا بجلی بلز میں اضافی ٹیکسوں. پیٹرول قیمتوں میں اضافے اور مہنگائی کے خلاف اہم پریس کانفرنس

23/09/2023

لاہور - امیر جماعت اسلامی سراج الحق بجلی کے بلوں اور پیٹرول کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافے اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف گورنرہاؤس کے باہر احتجاجی دھرنے سے خطاب کر رہے ہیں۔

23/09/2023

لاہور: بجلی،پٹرول کی قیمتوں اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف لاہور گورنر ہاؤس کے باہر دھرنا کا تیسرادن

23/09/2023

لاہور: بجلی،پٹرول کی قیمتوں اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف لاہور گورنر ہاؤس کے باہر دھرنا کا تیسرادن

Photos from Dr Syed Haider Ali's post 22/09/2023
22/09/2023

لاہور -امیر جماعت اسلامی سراج الحق بجلی بلوں اور پیٹرول کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافے اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف دوسرے دن گورنرہاؤس کے باہر دھرنے سے خطاب کر رہے ہیں ہزاروں افراد شریک ہیں۔

22/09/2023

لاہور: بجلی،پٹرول کی قیمتوں اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف لاہور گورنر ہاؤس کے باہر دھرنا کا دوسرا دن

06/09/2023

یوم دفاع پاکستان
6 ستمبر 2023ء

24/08/2023

Now you can get discount only on JI Youth memeber ship card

18/08/2023

ڈاکٹر طارق سلیم( امیر جماعت اسلامی پنجاب شمالی) جامع مسجد قرطبہ اسلامک سنٹر گجرات میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں

Photos from JI Youth Distt. Gujrat's post 18/08/2023

صدر جماعت اسلامی یوتھ ضلع گجرات شاہ جمال سویہ کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ اور مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی گجرات کے زیر اہتمام گجرات پریس کلب تا کچہری چوک احتجاجی ریلی میں شرکت
ڈاکٹر طارق سلیم (امیدوار PP29 و امیر صوبہ پنجاب),چوہدری انصر محمود ایڈووکیٹ (امیدوار PP33 و امیر ضلع گجرات) ,احمد سلطان(امیر شہر گجرات) و دیگر نے ریلی کے اختتام پر خطاب کیا
گجرات شہر سے سینکڑوں کارکنان کی شرکت

Photos from JI Youth Distt. Gujrat's post 17/08/2023

جماعت اسلامی یوتھ کے زیر انتظام نکلنے والی جیوے پاکستان موٹر سائیکل ریلی بارش کی وجہ سے نا ہو سکی پر بزم پیغام کے بچوں کی تیاری کی وجہ سے جو تقریروں کا مقابلہ ٹانڈہ چوک میں ہونا تھا وہ دفتر جماعت اسلامی جلالپور جٹاں میں ہوا صدر الخدمت فاؤنڈیشن ابراہیم بھائی اور صدر جے آئی یوتھ ضلع گجرات شاہ جمال بھائی نے بچوں میں انعامات تقسیم کیے اور جن بچوں نے اپنی سجی سائیکل کے ساتھ ریلی میں شرکت کی ان کو بھی انعام دیا اور آخر میں کیک کاٹا اور تقسیم کیا

16/08/2023

جے آئی یوتھ لالہ موسی کے زیر اہتمام کیک کٹنگ تقریب کی گئی
صدر ضلع شاہ جمال ایڈووکیٹ کی خصوصی شرکت


#14آگست

Photos from JI Youth Distt. Gujrat's post 12/08/2023

جےآئی یوتھ کنجاہ کے کارکنان کا ایک اہم اجلاس اسلامک سنٹر گوندل چوک کنجاہ میں صدر جےآئی یوتھ کنجاہ " علی عبداللہ مہر " کی صدارت میں منعقد ہوا،
جس میں امیر جماعت اسلامی کنجاہ و امیدوار برائے چیئرمین میونسپل کمیٹی کنجاہ انجینئر حافظ محمد اقبال خصوصی طور پر شریک ہوئے ______
14 اگست کے دن سے شروع ہونے والی پلے گراؤنڈ اور پبلک پارک کیمپین کے حوالے سے پروگرام ترتیب دیا گیا۔

Photos from JI Youth Distt. Gujrat's post 07/08/2023

رسل خان بابر صدر جے آئی یوتھ پاکستان کا ضلع گجرات کا دورہ
جے آئی یوتھ ضلع گجرات کی ضلعی کونسل کا اجلاس سیکریٹریٹ جماعت اسلامی ضلع گجرات میں منعقد ہوا۔
صدر جے آئی یوتھ پاکستان رسل خان بابر صدر جے آئی یوتھ پنجاب یاسر گجر امیر جماعت اسلامی ضلع گجرات چوہدری انصر دھول ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری جے آئی یوتھ پنجاب شاہزیب احمد ڈار نے خصوصی شرکت کی۔
صدر جے آئی یوتھ ضلع گجرات شاہ جمال سیویہ ایڈووکیٹ کی صدارت میں تمام زونل اور میونسپل کمیٹی کے ذمہ داران نے شرکت کی
یکم ستمبر یوتھ کنونشن لیاقت باغ راولپنڈی کے حوالے سے اہداف دیئے گئے

06/08/2023

لالہ موسی:امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق خواتین کنونشن سے خطاب کر رہے ہیں

06/08/2023

لالہ موسی :وطن عزیز کی سلامتی و بقا،آئندہ نسلوں کو روشن مستقبل دینے اور نظریہ پاکستان کے تحفظ کے لئے حلقہ خواتین ضلع گجرات کے تحت خواتین کنونشن براہ راست

Want your organization to be the top-listed Government Service in Gujrat?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

اسلام آباد  امیر جماعت اسلامی سراج الحق امریکی سفارتخانے کے سامنے عظیم الشان غزہ مارچ سےخطاب
اسلام آباد: اہل فلسطین اور غزہ کے محصورین سے یکجہتی کےلیےامریکی سفارتخانے کے سامنےجماعت اسلامی  کا غزہ مارچ
اسلام آباد. امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق چیمبر آف کامرس کے ممبران سے خطاب کر رہے ہیں
سلام آباد. سراج الحق امیر جماعت اسلامی کا ملک میں بے تحاشہ مہنگائی کے خلاف اہم پریس کانفرن
لاہور: بجلی،پٹرول کی قیمتوں اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف لاہور گورنر ہاؤس کے باہر دھرنا کا تیسرادن
امیر جماعت اسلامی سراج الحق
لاہور گورنر ہاؤس
لاہور: بجلی،پٹرول کی قیمتوں اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف لاہور گورنر ہاؤس کے باہر دھرنا کا تیسرادن
لاہور: بجلی،پٹرول کی قیمتوں اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف لاہور گورنر ہاؤس کے باہر دھرنا کا تیسرادن
لاہور: بجلی،پٹرول کی قیمتوں اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف لاہور گورنر ہاؤس کے باہر دھرنا کا دوسرا دن
لاہور: بجلی،پٹرول کی قیمتوں اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف لاہور گورنر ہاؤس کے باہر دھرنا کا دوسرا دن

Telephone

Address


Islamic Center G. T Road
Gujrat

Other Political Organizations in Gujrat (show all)
Mustanser ilyas baru Mustanser ilyas baru
Baru
Gujrat

چوہدری مستنصر الیاس بارو

PTI Official Team Jhans Gujrat PTI Official Team Jhans Gujrat
Gujrat

pti | phd in leadership & management | Ex Spokesperson,& Ex Special Assistant to prime minister of Pakistan on political Comms. | RT # endorsement

PTI Jalal Pur Jattan Official PTI Jalal Pur Jattan Official
Jalal Pur Jattan District Gujrat
Gujrat, 50780

PTI Kassoki  gujrat PTI Kassoki gujrat
Gujrat

pti

SAQI_PTI_Official SAQI_PTI_Official
Soudia
Gujrat, PK000000

PTI_TIGER

Jamaat-e-Islami Gujrat City Jamaat-e-Islami Gujrat City
Qurtuba Masjid, Islamic Centre, G. T Road Gujrat
Gujrat

Gujrat City Official Chapter of Jamaat E Islami Pakistan.

Pti Gujrat -official Pti Gujrat -official
Mohla Qudrt Abad
Gujrat

جن کو عمران خان سے پیار ہے یہ پیج ان کے لیے ہے

Pti gujrat official Pti gujrat official
Gujrat

sirf pti k haq main bat krain shukria

Senior Member PTI Gujrat Mazhar Chohan UC 9 Senior Member PTI Gujrat Mazhar Chohan UC 9
Gujrat

مظہر چوہان

UC Sook Kalan Official UC Sook Kalan Official
Sook Kalan Gujrat
Gujrat

ہماری سیاست عوام کی خدمت

Nawaz Sharif Lovers   NA69 Gujrat Pakistan Nawaz Sharif Lovers NA69 Gujrat Pakistan
Bhimbar Road
Gujrat, 50700

چاروں صوبوں کی آواز ۔۔۔ مریم نواز مریم نواز

Gujjar Brothran Machhiana Gujjar Brothran Machhiana
Machhiana, Punjab
Gujrat

👑