TMC Gulshan-e-Iqbal
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from TMC Gulshan-e-Iqbal, Government Organization, Main University Road Near Civic center , Gulashan e Iqbal, Karachi.
گلشن اقبال یوسی 7 میں چیئرمین گلشن اقبال ٹاؤن ڈاکٹر فواد احمد کی ہدایت پر گلشن کو گلشن بناؤ مہم تیزی سے جاری۔
پارکس کی تزئین و آرائش، اسٹریٹ لائٹس اور صفاہی کا آغاز ہو گیا۔۔
گلشن اقبال ٹاؤن UC 3 میں چیئرمین گلشن اقبال ٹاؤن ڈاکٹر فؤاد احمد, وائس چیئرمین ابراہیم صدیقی, چیئرمین ماجد علی خان کی ہدایت پر یو سی کے تمام کونسلرز حضرات نے مل کر یوحنا آباد کے سیورج کے مسائل پر مدینہ کالونی کی مین سیوریج لائن جو مکمل بلاک تھی ۔ان لائنز کو ایکسیویٹ کیا گیا اس پہ کام جاری ہے جس پہ تمام علاقہ مکینوں کا بھرپور تعاون شامل ہے اور الحمدللہ جماعت اسلامی ہر ممکنہ کوشش اور کاوشوں سے علاقوں کے مسائل ہر ممکنہ طور پر حل کرنے میں اپنی جستجو جاری رکھے گی اور انشاءاللہ اس گلشن اقبال ٹاؤن کو ایک بہترین گلشن اقبال ٹاؤن بنائیں گے ۔
گلشن اقبال ٹاؤن میں 15 روزہ صفائی مہم کا آغاز۔
آؤ گلشن کو گلشن بنائیں مہم کا آغاز ڈاکٹر فواد احمد چیئرمین گلشن ٹاؤن نے پودا لگا کر کیا۔
جماعت اسلامی کا عزم کہ " گلشن ٹاؤن کو حقیقی گلشن بنائیں" گے۔
چیئرمین گلشن ٹاؤن ڈاکٹر فواد احمد نے وائس چیئرمین ابراہیم صدیقی اور میونسپل کمشنر کے ہمراہ پیراڈائز بیکری کے قریب پودا لگا کر صفائی مہم کا آغاز کیا۔ صفائی مہم پورے گلشن ٹاؤن میں پھیلے گی جو دو ہفتے جاری رہے گی مہم کے دوران صفائی، شجر کاری، سٹریٹ لائٹس کی تنصیب اور پارکوں کی خوبصورتی کا احاطہ کیا جائے گا۔ چیئرمین گلشن اقبال ٹاؤن ڈاکٹر فواد احمد نے شہریوں سے بھی اس مہم میں شرکت کی اپیل کی ہے ۔
Paradise Bakery Green 🌲belt
صفائی مہم
Gulshan-e-Iqbal Town
UC-6
Let’s Rebuild Gulshan-e-Iqbal ♥️
تقریب ستائش برائے سابق چیئرمین گکشن اقبال ٹاؤن عبد الوہاب اور وائس چیئرمین سلیم اظہر۔
تقریب موجودہ چیئرمین ڈاکٹر فواد احمد کی زیر صدارت منعقد ہوئی۔
ان شآاللہ گلشن کو گلشن بنانے کا عزم۔
گلشن ٹاؤن کے مسیحی ملازمین کو کرسمس سے قبل تنخواہیں جاری
بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے مسیحی ملازمین کو نقد انعامات تقسیم
مسیحی رہنماؤں اور گرجا گھروں کے منتظمین کی چیئرمین گلشن اقبال ٹاؤن ڈاکٹر فواد احمد سے ملاقات
گرجا گھروں کے اطراف بہترین بلدیاتی سہولیات مہیا کی جائیں گی، ڈاکٹر فواد
یہ کون لوگ ہیں؟؟؟؟
جو ٹاؤن کی ناکارہ گاڑیوں کو قابل استعمال بنارہے ہیں
جو پارکس کو دوبارہ آباد کررہے ہیں
جو کھلے مین ہولز کے ڈھکن اپنی مدد آپ لگوا رہے ہی
جو گلی محلوں کی صفائی کروا رہے ہیں
جو اسٹریٹس لائٹس آن کروا رہے ہیں
جو پارکنگ مافیاز انکروچمنٹ مافیاز کو لگام لگا رہے ہیں
جو کچرہ کنڈیوں کو ختم کروا رہے ہیں۔
یہ کون لوگ ہی جو اختیارات کا رونا نہیں رو رہے؟
یہ کون لوگ ہیں جو فنڈ کا بہانہ نہیں بنا رہے؟
یہ جماعت اسلامی کے لوگ ہیں، یہ گلشن اقبال ٹاؤن چیئرمین ڈاکٹر فواد احمد ہیں , یہ حافظ نعیم الرحمن کے سپاہی ہیں جن کا عزم ہے کراچی کو ایک بار پھر روشنیوں کا شہر بنائیں گے۔
ان شآاللہ گلشن کو گلشن بنائیں گے۔
ٹاؤن چیئرمین ڈاکٹر فواد احمد کا گلشن اقبال ٹاؤن UC 4 کا دورہ، ہنگامی بنیادوں پر علاقہ مکینوں کی شکایات کا ازالہ کرنے کی ہدایات دیں۔
وفاقی اردو یونیورسٹی کی وائس چانسلر روبینہ مشتاق سے
چئیرمین گلشن اقبال ٹاؤن ڈاکٹر فواد احمد، وائس چیئرمین ابراہیم صدیقی اور دیگر کی ملاقات، وائس چانسلر جامعہ نے بلدیاتی مسائل سے آگاہ کیا جسے فوری حل کروانے کی ہدایت چیئرمین گلشن اقبال ٹاؤن نے ہدایات جاری کیں۔
ا
بچوں کے عالمی دن کے موقع پر چیرمین گلشن ٹاون ڈاکٹر فواد احمد کی قیادت گلشن اقبال ٹاون میں واک کا اہتمام میں کیا گیا۔اس موقع پر اساتذہ، اسکول کے بچے، واٸس چیرمین ابراھیم صدیقی اور دیگر افسران بھی موجود
ڈاکٹر فواد احمد، ٹاؤن چیئرمین گلشن اقبال کا صفائی مہم میں شامل سرکاری عملے کو گلشن اقبال میں شاندار مہم چلانے پر خراج تحسین. بہترین ٹیم ورک کا نتیجہ قرار دیا.
یوسی 1، گلشن اقبال ٹاؤن میں نالے پر تجاوزات اور بہائو میں رکاوٹ کے نتیجے میں علاقہ اور قبرستان میں زیر آب آنے والی قبروں کے حوالے سے ٹاؤن چیئرمین گلشن اقبال ڈاکٹر فواد احمد کا ٹیم کے ہمراہ دورہ۔
گلشن ٹاؤن چیئرمین کا دورہ، شانتی نگر میں پانی کی خراب لائن اور علاقے کی ابتر صورتحال کا جائزہ لیا۔ علاقہ مکینوں نے پریشانی سے آگاہ کیا۔
True Hero Chairman Gulshan-e-Iqbal TMC Dr Fawwad Ahmed,Vice-chairman Ibrahim Siddiqui, Focal person of Chairman G.Iqbal TMC M.Asif Abdul karim alongwith Transition Officer Naveed Ahmed Kolachi, TM Commisioner Jaweed Kalwarh Focal Person DMC Tauqeer Abbas visited & monitored the offal collection & disposal points in District East during the Eid-ul-Adha First Day, DMC East officials & Elected UCS Chairman & Vice-chairman remain in contact with SSWMB for the removals of offal & clearing the areas timely
ڈاکٹر فواد احمد، ٹاؤن چیئرمین گلشن اقبال کا جامع مسجد اقصی کا دورہ، علاقہ مکینوں کی سہولت کے لئے اجتماعی قربانی اور آلائشوں کو ٹھکانے لگانے کے انتظامات کا جائزہ لیا۔
وائس چیئرمین گلشن اقبال ٹاؤن ابراہیم صدیقی عید کے دن صفائی مہم کی صورتحال بیان کر رہے ہیں، جبکہ عملہ صفائی میں مصروف ہے۔
Visit Chairman Vice Chairman TMC Gulshan e Iqbal with Dupty commisioner East , TM commissioner, Assistant commissioner east. SP East @ collection point 👉 TMC Gulshan e Iqbal 1) adjacent hakim saeed Park University Road, 2) Sunday bazar block 7 opposite safari Park
Eid-ul-Adha first day Operation, Chairman Gulshan-e-Iqbal TMC Dr Fawwad Ahmed along with Transition Officer Naveed Ahmed Kolachi & MC Jaweed Kalwarh visited & monitored the offal collection & disposal points in District East during the Eid-ul-Adha First Day
📢📢𝐂𝐡𝐚𝐢𝐫𝐦𝐚𝐧 TMC Gulshan-e-Iqbal, 𝐃𝐫.𝐅𝐚𝐰𝐰𝐚𝐝 𝐀𝐡𝐦𝐞𝐝'𝐬 𝐦𝐞𝐬𝐬𝐚𝐠𝐞 𝐭𝐨 𝐑𝐞𝐬𝐢𝐝𝐞𝐧𝐭𝐬 𝐨𝐟 𝐆𝐮𝐥𝐬𝐡𝐚𝐧-𝐞-𝐈𝐪𝐛𝐚𝐥.
A ray of hope for people of Gulshan Town 😍😍
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Website
Address
Karachi
Plot No 3-5, New TPX Area Mai Kolachi Road
Karachi
Welcome to the US Consulate General Karachi official page!
Karachi
WelCoMe tO My Pege🥀💓🔥 . . . TV Makki Official 📍✨💌 . . 1M Followers 🖇️🎁📥 & Turkish Series 💯🔥💝
Director Health Services Karachi, Division, Civic Centre, 06th Floor, Hassan Square
Karachi, 75300
For the Official Use...
First Floor, Aiwan-e-Sanat, Plot No. St-4/2, Sector 23, Korangi Industrial Area
Karachi, 74900
Korangi Association of Trade & Industry (KATI) is the most vibrant Trade Association of Pakistan.
Main Karim Abad Karachi
Karachi, 75320
To provide quality Education
PS-93 Model Colony
Karachi, 75100
Pakistan Peoples Party Vice Chairman candidate for PS-93 Model Town Karachi
Govt. College Of Women Shahrah E Liaquat
Karachi, 74100
Sindh Archives Complex Clifton Karachi
Karachi
Directorate of Social Media, Information Department, Govt. of Sindh
Hatim Alvi Road Clifton Karachi
Karachi, 410
you may contact us anytime report a crime and share information about criminal activity