Director Social Media, Information Department, Government of Sindh

Director Social Media, Information Department, Government of Sindh

Directorate of Social Media, Information Department, Govt. of Sindh

02/08/2023

کراچی 2 اگست 2023

وزیر اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کا دسواں بورڈ اجلاس

اجلاس میں نویں بورڈ اجلاس میں ہونے والے فیصلوں کی منظوری دے دی گئی

بورڈ اجلاس میں کابینہ کی منظوری کے مطابق پیپلز بس سروس کے لئے سبسڈی دینے پر بھی غور

خواتین کے لئے مخصوص پنک بسز کے لئے خواتین ڈرائیورز کو ٹریننگ دینے کا فیصلہ

اب خواتین ڈرائیورز, خواتین کے لئے مخصوص پنک بسز چلائیں گی

اجلاس میں 500 بسز پر مشتمل پیپلز بس سروس کے دوسرے مرحلے اور الیکٹرک ٹیکسی سروس کے لئے فزیبلٹی اسٹڈیز کا فیصلہ کیا گیا

بورڈ اجلاس ریڈ لائن بی آر ٹی منصوبے میں پیش رفت پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا

اجلاس میں سیکریٹری ٹرانسپورٹ سلیم راجپوت، ایم ڈی ایس ایم ٹی اے کمال دایو، ڈی آئی جی ٹریفک احمد نواز چیمہ، پی اینڈ ڈی کے نمائندے سکندر شیخ، سی ای او ٹرانس کراچی طفیل پلیجو اور دیگر شریک

خواتین کو ہر شعبے میں بااختیار بنانا چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا ویژن ہے، شرجیل انعام میمن

خواتین بس ڈرائیورز کی موجودگی میں خواتین کے دوران سفر تحفظ کے احساس کو مزید تقویت ملے گی، شرجیل انعام میمن

پیپلز بس سروس کا دوسرا مرحلہ شروع ہونے سے عوام کے سفری سفری دشواریاں بہت حد تک کم ہو جائیں گی، شرجیل انعام میمن

ماحول دوست الیکٹرک ٹیکسی سروس شروع ہونے سے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہونگے، شرجیل انعام میمن

سندھ حکومت چاہتی ہے کہ ریڈ لائن بی آر ٹی جلد از جلد مکمل ہو تاکہ عوام مستفید ہو سکیں، شرجیل انعام میمن
Sharjeel Inam Memon

26/07/2023

‏کراچی(26 جولائی 2023)
عاشورہ محرم کےجلوسوں کی سیکورٹی کےانتظامات

محکمہ داخلہ سندھ نے ہیلی کیمروں کےاستعمال پر پابندی عائد کردی

دفعہ 144 کے تحت ہیلی کیمروں کے استعمال پر پابندی کا حکمنامہ جاری کردیا

8 سے 10 محرم اور 12 محرم کے جلوسوں کےدوران ہیلی کیمروں کے استعمال پر کاروائی ہوگی محکمہ داخلہ سندھ

‎ ‎
Sindh Chief Minister House

21/07/2023

Sindh Commission on the Status of Women ( ) demands gender-responsive budgets and policies to improve the realities of women and girls in : Nuzhat Shireen, Chairperson,
Sindh Commission on the Status of Women

20/07/2023

Information Department
Government of Sindh
Ph: 99204401
Karachi: Dated 20 July 2023

Co-Chairman PFC Syed Nasir Hussain Shah presides first meeting on provincial finance commission - important issues were discussed

PFC ensure fair distribution of funds in the province of Sindh - The next meeting will be held under the chairmanship of CM Sindh, Minister LG NasriShah

KARACHI (): The first meeting of the Provincial Finance Commission (PFC) was held under the chairmanship of Sindh Local Government Minister Syed Nasir Hussain Shah at Finance Department, Sindh Secretariat Karachi. The meeting was attended by Mayor Karachi Murtaza Wahab, Mayor Sukkur Arsalan Sheikh, Additional Chief Secretary Local Government Syed Najam Ahmad Shah, Chairman of various District Councils. Meeting discussed the fair distribution of finance in the province and other related issues. On this occasion, Co-Chairman PFC Syed Nasir Shah explained the aims and objectives of forming the commission and highlighted its usefulness and necessity. He added that this is the first meeting of the commission, but the next meeting will be held under the chairmanship of Chairman Chief Minister Sindh Syed Murad Ali Shah. The agenda of the board was discussed in the meeting and all the members of the boards introduced themselves in detail. Minister said that since the selection of all the members of the boards has been done by Chairman Bilawal Bhutto Zardari purely on merit, each member has experience and expertise in his field. He added that according to the chairman's vision, he financially strengthens and stabilizes the newly elected local body representatives to give relief to the people and only by financially stabilizing the elected local representatives, better service and relief can be given to the people at the grassroots level. Minister said that all the members of the commission should use their full potential and experience so that the commission can meet the expectations of chairman Bilawal Bhutto and basic facilities can be available to the people at their doorsteps. Co-Chairman PFC Nasir Shah suggested the creation of a WhatsApp group of all the members of the commission with the objective of ensuring communication and coordination among all the members. Mayor Karachi Murtaza Wahab and Mayor Sukkur Arsalan Sheikh also presented their suggestions on this occasion. The Co-Chairman said on this occasion that the commission will have to go through various difficulties in the beginning but all the talented and honorable members of the commission know how to face all kinds of challenges.

17/07/2023

Foreign Minister Mr. Bilawal Bhutto Zardari along with Chief Minister Syed Murad Ali Shah and members of Sindh cabinet are laying the foundation stone of the Dhabeji Special Economic Zone project.
Produce by : Directorate of Film, Information Deptt. ,

Photos from Director Social Media, Information Department, Government of Sindh 's post 14/07/2023

محکمہ اطلاعات حکومت سندھ
فون۔99204401
کراچی : مورخہ 14 جولائی 2023

سندھ پریمیئر لیگ صوبے کے نوجوان کرکرٹرز کی صلاحیتوں کو ابھارنے اور انھیں آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کرنے میں کلیدی کردار ادا کریگی، وزیر بلدیات ناصر شاہ

ایس پی سی ایل اور بے نظیر آبادلعلز کے ایم او کی تقریب سے وزیر بلدیات ناصر شاہ، وزیراعلیٰ سندھ کے خصوصی مشیر برائے کھیل ارباب لطف اللہ، شاہد آفریدی، عارف ملک، شہزاد اختر اور عبدالرزق سمیت دیگر کا خطاب

کراچی (): صوبائی وزیر بلدیات اور پبلک ہیلتھ انجنیئرنگ و ہاؤسنگ ٹاؤن پلاننگ سید ناصر حسین شاہ نے کہاہے کہ سندھ پریمئر لیگ صوبے کے نوجوان کرکٹرز کی صلاحیتوں کو ابھارنے اور انھیں آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کرنے میں کلیدی کردار ادا کریگی ۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے آج سندھ پریمئر لیگ اور بے نظیرآباد لعلز کے ایم او یو کی تقریب کے انعقاد کے موقع پر سندھ اسمبلی کے آڈیٹوریم میں منعقدہ ایک تقریب کے موقع پر مہمان خصوصی کی حیثیت سے اپنے خطاب میں کیا۔ وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے اس موقع پر اپنے خطاب میں کہا کہ ایس پی ایل اپنے آغاز سے قبل ہی سندھ سمیت پاکستان بھر کے شائقین کرکٹ کی توجہ حاصل کرنے میں کایاب ہوگئی ہے۔ ایس پی ایل سے خصوصی طور پر سندھ کے پسماندہ اور نظرانداز علاقوں کے نواجون کرکٹرز کو بھی اپنی صلاحیتیں اجاگر کرنے کا موقع ملے گا۔ اس کے ساتھ ہی سندھ کے دیہی علاقوں کے نوجوان کرکٹرز کو بھی ناصرف موقع ملے گا بلکہ انھیں آگے بڑھنے کے مواقع بھی میسر آئیں گے۔ اور جب انھیں شاہد آفریدی اور عبدالرزاق سمیت دیگر سینئر کھلاڑیوں کی سپورٹ اور شفقت ملے گی تو ان کی حوصلہ افزائی ہوگی۔ غلام حسین شاہد، شہزاد اختر جیسے کرکٹ لورز کی بھی سپورٹ حاصل ہے جبکہ عارف ملک کا بھی اس میں بہت اہم رول ہے۔ شاہد آفریدی اور عبدالرزاق بھائی سے گزارش ہے کہ وہ لیڈ کریں۔ تمام ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز میں کھیلوں کی سہولیات بڑھائی جارہی ہیں اور ارباب صاحب بہت کام کررہے ہیں ۔ انھوں نے مختلف کھیلوں کی بہتر سہولیات فراہم کی ہیں۔ سردار محمد بخش مہر جو کہ کھیلوں کے صوبائی وزیر بھی رہے ہیں وہ خود بھی بہت اچھے کرکٹر تھے ، اپنے وقت میں کھیلوں کی سرگرمیوں کو فروغ دینے میں انھوں نے بہت کام کئے۔ ہم سب کا ایک ہی مقصد ہے یہ بہت زیادہ کامیاب ہوگا۔ اس موقع پر وزیر بلدیات نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ 19 ستمبر سے ایس پی ایل کا باقاعدہ آغاز کیا جائے گا۔ آخر میں سید ناصر حسین شاہ نے صوبائی وزیر جنگلات تیمور تالپور کے ہمراہ ایس پی ایل کی آگاہی بس کا بھی سندھ اسمبلی میں افتتاح کیا جوکہ پورا سوبہ سندھ میں عوام اور خاص طور پر نواجوان کرکرٹرز کو ایس پی ایل کے حوالے سے آگاہی فراہم کریگی ۔ بس کو کرکٹ کے موضوع کے حوالے سے رنگا رنگ تصاویر کے ذریعے خوبصورتی سے مزئین کیا گیا ہے اور پینٹنگ کے ذریعے صوبے کے کرکٹ لورز کیلئے پرکشش بنایا گیا ہے۔ اس موقع پر تقریب سے وزیراعلیٰ سندھ کے خصوصی مشیر برائے کھیل اور امور نوجوانان ارباب لطف اللہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شہرہ آفاق کرکٹر شاہد خان آفریدی، سندھ پریمئر لیگ کے چیئرمین عارف ملک، اسی پی سی ایل کے سی ای او شہزاد اختر، ایس پی سی ایل کے مینٹور سابق آل راؤنڈر کرکٹر عبدالرزق کے علاوہ دیگر نے بھی خطاب کیا۔ بے نظیرآباد لعلز کی اونرشپ کی تقریب میں چیئرمین آف کنگڈم گروپ غلام حسین شاہد اور ایس پی سی ایل کے چیئرمین عارف ملک نے ایم او یو پر دستخط کئے۔ اس موقع پر عارف ملک نے بے نظیر آباد لعلز کے اونر کو بے نظیرآباد لعلز کا جھنڈا حوالے کیا۔ تقریب میں پاکستان کے سابق اور موجودہ کرکرٹرز کے علاوہ شوبز کی دنیا کے ستاروں نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر مختلف خطابات میں بتایا گیا کہ ایس پی ایل کے لان کے ساتھ ہی سندھ کے نوجوان کرکرٹرز کے دل میں اس کا حصہ بننے کی امنگ پیدا ہوچکی ہے اور وہ ایس پی ایل کی ہر اپ ڈیٹ کا شدت سے انتظار کرنے لگے ہیں اور اسے فالو بھی کررہے ہیں ۔ اور اب ایس پی ایل سندھ ان نواجوان کرکٹرز کے دلوں کی دھڑکن بن چکی ہے جن کو آج تک کسی بھی پلیٹ فارم پر اپنی صلاحیتیں اجاگر کرنے کا موقع نہیں مل سکا۔
Syed Nasir Hussain Shah

07/07/2023

کراچی 7 جولائی 2023

وزیر اطلاعات ، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن سے کراچی چیمبر آف کامرس کے وفد کی ملاقات

کراچی چیمبر آف کامرس کے وفد نے صدر طارق یوسف کی سربراہی میں شرجیل انعام میمن سے ملاقات کی

وفد نے شرجیل انعام میمن کو ریڈ لائن بی آر ٹی پروجیکٹ سے تاجروں کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا

شرجیل انعام میمن کی جانب سے تاجروں کو مسائل کی حل کی یقین دہانی

تمام اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لے کر تاجروں کے مسائل کا حل نکالنے کی کوشش کی جائے گی، شرجیل انعام میمن

کراچی کے تاجر ملکی معیشت میں اہم مقام رکھتے ہیں، شرجیل انعام میمن

سندھ حکومت کراچی کے تاجروں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرتی ہے، شرجیل انعام میمن

تاجروں کو درپیش مسائل کے حل کے لئے تمام اسٹیک ہولڈرز سے بات کی جائے گی، شرجیل انعام میمن

ملاقات میں چیمبر آف کامرس کے صدر طارق یوسف, سینئر نائب صدر توصیف احمد, نائب صدر حارث اصغر شریک

آٹوموٹو ٹریڈرز اینڈ امپورٹررز ایسو سی ایشن کے صدر عامر علی خان, محمد اکبر, عبدالرحیم, امجد عاقل اور اعجاز احمد بھی شریک ہوئے

Sharjeel Inam Memon
Karachi Chamber of Commerce & Industry

06/07/2023

کراچی 6 جولائی 2023
وزیر اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت ریڈ لائن بی آر ٹی کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس

اجلاس میں ریڈ لائن بی آر ٹی پروجیکٹ میں پیش رفت اور درپیش مسائل پر غور کیا گیا

بی آر ٹی ریڈ لائن پروجیکٹ کے لئے ٹینک چوک تا صفوران چورنگی انڈر پاس کے تعمیراتی کام میں پیش رفت پر بھی گفتگو

بی آر ٹی ریڈ لائن پروجیکٹ کی فزیکل انسپیکشن کے لئے ٹیم آج دورہ کرے گی

روزانہ کی بنیاد پر کام کی پیش رفت کی نگرانی و جائزے کے لئے کمیٹی تشکیل دی گئی

ریڈ لائن بی آر ٹی پروجیکٹ میں درپیش مسائل کے حل کے لئے کوئی کسر نہ چھوڑی جائے، شرجیل انعام میمن

بی آر ٹی منصوبہ سے کراچی کے لاکھوں لوگ مستفید ہونگے، جلد از مکمل کرنے کے لئے اقدامات کئے جائیں، ہدایت

بی آر ٹی پروجیکٹ کی جلد تکمیل کے لئے تمام اسٹیک ہولڈرز کے کاوشوں کی ضرورت ہے، شرجیل انعام میمن

کوشش ہونی چاہئے کہ پروجیکٹ پر کام کے دوران شہریوں کو کسی بھی قسم کی تکلیف کا سامنا نہ کرنا پڑے، شرجیل انعام میمن

اجلاس میں سیکریٹری ٹرانسپورٹ، سلیم راجپوت، سی ای او ٹرانس کراچی طفیل پلیجو،ٹرانس کراچی بی او ڈی چیئرمین سریش لودھی، ایم ڈی سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کمال دایو بھی شریک

ایشین ڈولپمنٹ بینک کے نمائندے شوکت علی علوی,جی ایم ٹرانس کراچی پیر سجاد, بی آر ٹی کنسلٹنٹ سر جیمس, سہیل عابدی, اور دیگر نے بھی اجلاس میں شرکت کی
Sharjeel Inam Memon
Sindh Mass Transit Authority

05/07/2023

‏وومن پارلیمانی کاکس مشترکہ اجلاس
05-07-2023

کراچی::قومی و صوبائی اسمبلی سندھ کی وومن پارلیمانی کاکس کی جانب سے الیکشن اصلاحات پراجلاس

اجلاس اقوام متحدہ کے ادارے برائے نسواں اور یواین ڈی پی کے تعاون سے سندھ اسمبلی کے کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔

اجلاس میں قائم مقام اسپیکر اور پیٹرن ان چیف وومن پارلیمانی کاکس سندھ اسمبلی ریحانہ لغاری، سینیٹر روبینہ خالد، رکن قومی اسمبلی وسیکریٹری وومن پارلیمانی کاکس قومی اسمبلی شاہدہ رحمانی، رکن قومی اسمبلی نفیسہ شاہ، نزہت پٹھان، مسلم لیگ(ن)کی رکن قومی اسمبلی مہنازاکبرعزیز، طاہرہ اور نگزیب، جے یوآئی(ف) کی رکن قومی اسمبلی شاہدہ اخترعلی نے شرکت کی۔

اجلاس میں خواتین اراکین سندھ اسمبلی اور وومن پارلیمانی کاکس ہیرسوہو، سعدیہ جاوید، نداکھوڑو، شرمیلہ فاروقی، تنزیلہ ام حبیبہ، غزالہ سیال، منگلا شرما، ثروت فاطمہ، شاہینہ شیرعلی، شازیہ کریم اور شمیم ممتاز نے بھی شرکت کی۔

اجلاس میں جوائنٹ صوبائی الیکشن کمشنر سندھ جاوید اقبال، ڈپٹی ڈائریکٹر نادرا سید عزیز اون نے شرکت کی۔

اقوام متحدہ کے ادارے برائے خواتین کپل دیو، حسن حکیم، یو این ڈی پی کی نمائندہ امبرسید جبکہ چیف ٹکنیکل مشیر یواین ڈی پی میری کمنس نے الکشن اصلاحات پر بریفنگ دی۔

خواتین سے متلعق الیکسن قوانین میں اصلاحات کی ضرورت ہے۔ ڈپٹی اسپیکرسندھ اسمبلی ریحانہ لغاری

خواتین اراکین جنرل نشستوں پر الیکشن لڑنا چاہتی ہیں۔ ریحانہ لغاری

سیاسی جماعتوں کو چاہیے کہ خواتین کو بھی جنرل نشستوں پر الیکشن لڑنے کے لیے ٹکٹ دیں۔ ریحانہ لغاری

آج کے اجلاس کا مقصد خواتین سے متعلق الیکشن قوانین میں اصلاحات کے حوالے سے سفارشات مرتب کرنا ہے۔ رکن قومی اسمبلی شاہدہ رحمانی

اس طرح کے اجلاس ملک کی دیگر اسمبلیوں میں بھی منعقد کیے جائیں گے۔ شاہدہ رحمانی

خواتین اراکین الیکشن اصلاحات کے حوالے سے اپنی اپنی سفارشات دیں۔ شاہدہ رحمانی

اسمبلیوں میں سب سے زیادہ بزنس خواتین ارکان کا ہوتا ہے۔ رکن قومی اسمبلی نفیسہ شاہ

الیکشن قوانین میں ترمیم کرکے خواتین کا 5 فیصد کوٹہ بڑھا کر 10 فیصد کیا جائے۔ نفیسہ شاہ

پولنگ اسٹیشنوں پر ووٹروں بالخصوص خواتین کے غلط اندراج کا بڑامسئلہ ہے۔ شرمیلہ فاروقی

خواتین ووٹروں کو ایک پولنگ اسٹیشن سے دوسرے پولنگ اسٹیشن پر ووٹ ڈالنے کے لئے بھاگنا پڑتا ہے۔ شرمیلہ فاروقی

خواتین کاشناختی کارڈ کا نہ ہونا بڑا مسئلہ ہے۔ جے یوآئی (ف) رکن قومی اسمبلی شاہدہ اخترعلی

ہم گھر گھر جا کرخواتین کو شناختی کارڈ بنوانے اور ووٹ ڈالنے کے لئے راضی کرتے ہیں۔ شاہدہ اخترعلی

الیکشن قوانین میں ترمیم کرکے اقلیتی نشستیں بڑھائی جائیں۔ رکن صوبائی اسمبلی منگلا شرما

خواتین اراکین کے الیکشن اخراجات ختم کیے جائیں۔ خواتین اراکین کا مطالبہ
Women's Parliamentary Caucus

UN Women
United Nation Development Programme



04/07/2023

محکمہ اطلاعات حکومت سندھ
فون۔99204401
کراچی :مورخہ 04 جولائی 2023

کراچی واٹر اینڈ سیوریج کو کارپوریشن بنانے کے ثمرات عوام تک جلد پہنچیں گے، ناصر شاہ

سندھ حکومت بلاول بھٹو کی ہدایت پر عوام کو ریلیف کیلئے کوشاں ہے، وزیر بلدیات سندھ

کراچی (): صوبائی وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے کہا کہ کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کو کارپوریشن کا درجہ ملنے کے بعد چیئرمین بلاول بھٹو کا عوام سے کئے گئے ایک اور وعدے کی تکمیل ہے۔ انھوں نے کہا کہ بلدیاتی قیادت کو اختیارات کی منتقلی عوام کو سہولیات اور ریلیف کی فراہمی کا ذریعہ بنے گی جوکہ چیئرمین بلاول بھٹو کا وژن ہے اور اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کے وژن کا حصہ ہے۔ انھوں نے کہا کہ واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کارپوریشن کا درجہ دینے کے ثمرات جلد عوام تک پہنچیں گے۔ مزید کہا کہ میئر کراچی کے اختیارات میں اضافہ شہریوں کو سہولیات کا باعث بنے گا جبکہ منتخب بلدیاتی نمائندوں کے اختیارات میں اضافہ اور نچلی سطح تک منتقلی کا سلسلہ جاری رہے گا۔ انھوں نے کہا کہ چیئرمین بلاول بھٹو کی ہدایت پر سندھ حکومت عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف و سہولیات کیلئے کوشاں ہے۔

Syed Nasir Hussain Shah
Bilawal Bhutto Zardari

02/07/2023

محکمہ اطلاعات حکومت سندھ
فون۔99204401
کراچی :مورخہ 02 جولائی 2023

عیدالاضحیٰ کے حوالے سے پیپلز پارٹی سمیت دیگر جماعتوں کے تمام منتخب بلدیاتی نمائندوں کی کاوشوں کو سراہتے ہیں، وزیر بلدیات ناصر شاہ

تمام بلدیاتی نمائندوں کا عوامی خدمت کیلئے جوش و جذبہ لائق تحسین ہے، وزیر بلدیات سندھ

سندھ حکومت عوام کی خدمت کا جذبہ رکھنے والے تمام منتخب بلدیاتی نمائندوں کی بلاتفریق مدد و تعاون پر یقین رکھتی ہے، ناصر حسین شاہ

سولڈ ویسٹ و مینجمنٹ نے منتخب بلدیاتی نمائندوں کے ہمراہ عوام کو ریلیف پہنچانے کی ہر ممکناً کاوشیں کی ہیں، وزیر بلدیات سندھ

تمام بلدیاتی ادارے اور نمائندے اپنے متعلقہ علاقوں میں آلائشوں اور مکمل صفائی ستھرائی تک متحرک رہیں، وزیر بلدیات کی ہدایت

جن علاقوں میں آلائشیں رہ گئی ہیں انھیں فوری طور پر اٹھانے کا بندوبست کیا جائے، ناصر شاسہ

آلائشوں اور صفائی ستھرائی کے حوالے سے عوام اپنی شکایات سولڈ ویسٹ مینجمنٹ کی ہیلپ لائن نمبر 1128 پر درج کروائیں، وزیر بلدیات سندھ

آلائشوں اور صفائی کے حوالے سے عوامی شکایات دور نہ کرنے والے متعلقہ افسران کے خلاف کارروائی کی جائے گی، ناصر شاہ

صفائی ستھرائی اور آلائشیں اٹھانے کا کام جاری رکھا جائے، وزیر بلدیات کے احکامات

چیئرمین بلاول بھٹو کے عوامی خدمت کے وژن کو ہر ممکن پورا کیا جائے گا، ناصر حسین شاہ

تمام بلدیاتی نمائندے اور ادارے عوامی کدمات کو اپنا شعار بناکر چیئرمین بلاول بھٹو کے وژن کو پورا کرسکتے ہیں، وزیر بلدیات سندھ

میڈیا عوامی شکایات کو اجاگر کرے حکومت انھیں دور کرنے کیلئے ہر ممکن اقدامات کرے گی، ناصر شاہ

عیدالاضحیٰ کے حوالے سے تمام بلدیاتی نمائندوں کے اچھے اقدامات کو میڈیا اجاگر کرے، وزیر بلدیات سندھ
Syed Nasir Hussain Shah

30/06/2023

محکمہ اطلاعات حکومت سندھ فون۔99204401
کراچی
مور خہ30جون 2023

درخواست برائے ٹکرز

٭صوبائی وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ کا سینئر اداکار شکیل احمدکے انتقال پر اظہار افسوس

٭فن کے شعبے میں شکیل احمد کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ، سید ناصر حسین شاہ

٭شکیل احمد فن کی دنیا کا بہت بڑا نام تھا جس کو کبھی بھلایا نہیں جا سکتا ۔ صوبائی وزیر بلدیا ت سندھ

٭سید ناصر حسین شاہ کی مرحوم شکیل احمد کی مغفرت اور بلند درجات کے لئے دعا

٭مرحوم شکیل احمد کو اللہ تعالیٰ جنت فردوس میں جگہ عطا فرمائے اورلواحقین کو صبروجمیل عطا فرمائے ، صوبائی وزیر بلدیا ت سندھ
Syed Nasir Hussain Shah

28/06/2023

کراچی
28 جون 2023

وزیر اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن سے ایرانی وفد کی ملاقات

ایرانی وفد کی شرجیل انعام میمن سے زائرین کے مسائل و مشکلات پر گفتگو

سفر کے دوران زائرین کے پیش آنے والی مشکلات پر بھی تبادلہء خیال

ایرانی وفد کی جانب سے زائرین کو بہترین سفری سہولیات دینے کے عزم

چاہتے ہیں کہ زائرین کو کسی قسم کا مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے، ایرانی وفد

ہماری کوشش ہوگی کہ ایران آنے والے زائرین کے لئے آسانیاں پیدا کریں، ایرانی وفد

زائرین کے لئے ایرانی حکومت کے اقدامات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، شرجیل انعام میمن

ملاقات میں ایرانی قونصل جنرل حسن نورین، ایرانی روڈ اور ٹرانسپورٹ کے حکام حامد رضا شہرکی، دریوش باغیر جوان، رضا نفیسی، نصر کلنتری، حبیب اللہ جمشید اور دیگر شریک

ملاقات میں سیکریٹری ٹرانسپورٹ سلیم راجپوت، سی ای او ٹرانس کراچی طفیل پلیجو بھی شریک ہوئے
Sharjeel Inam Memon
Sindh Mass Transit Authority
Sindh Government

Photos from Director Social Media, Information Department, Government of Sindh 's post 27/06/2023

Information Department, Government of Sindh
Ph. 99204401
Karachi: Dated 27 June 2023

All local bodies should ensure the provision of all facilities to the public regards Eid-ul-Azha, Minister LG NasirShah's address to town chairmen's

Garbage should be picked up from the streets and neighborhoods of the provnice at all times and thrown to the collection points and sanitation and lime spraying should be ensured, Minister LG directs UC chariman's

KARACHI (): Provincial Minister for Local Government Syed Nasir Hussain Shah has directed that all local bodies, including the , should pick up garbage from the streets and neighborhoods of all provnice in a timely manner and deliver it safely to the collection points on all days of , while cleaning and sprinkling lime should also be ensured. He said this today on presids over a meeting regards all local bodies provision of facilities to the public on Eid-ul-Azha. The meeting was attended by Mayor Karachi Murtaza Wahab, Deputy Mayor Salman Murad, Mayors of Hyderabad, Larkana Sukkur, Coordinator of CM Sahzad Memon, Secretary LG Najam Ahmad Shah, MD Solid Waste Management Syed Imtiaz Ali Shah and all Town Chairman of Karachi along with Directors of Solid Waste Management Board of Hyderabad, Larkana and Sukkur were present. Meeting was informed that trenches have been prepared for burying the goods while a total of 93 collection points are being built in Karachi and complaint centers have also been set up in every district to redress public grievances. added that for safe burial of animal remains, both the landfill sites of Karachi including Gondpas and Jam Chakro have been excavated at the GTS located at Shrafi Goth. The meeting informed that by collecting the garbage from the streets, it will be moved to the collection points and then the landfill sights will be safely buried in the trenches dug at the designated places. Minister LG Syed Nasir Shah while appreciating the efforts of all institutions said that according to the special directs and vision of Chairman Bilawal Bhutto, all possible efforts should be made to provide all possible facilities and conveniences to the people. He said that the people and especially the party leadership have great expectations from Jiyale Mayor, Deputy Mayor and Chairman and in a way this is also a test for all of them. Minister LG assured the meeting that Eid-ul-Azha is a challenge for all new local government leadership and is a great way to create space in the hearts of the people, show performance and serve the people. We have to meet the expectations of Chairman Bilawal Bhutto and the people. He said that we believe in serving the people without discrimination. If the any party UC chairman has the passion for public service, the government will help him in every possible way and the chairman who lacks the relevant missionaries including vehicles will be provided by the government.

25/06/2023

محکمہ اطلاعات حکومت سندھ فون۔99204401
کراچی
مور خہ25جون 2023

سیکریٹری لوکل گورنمنٹ بورڈ ضمیر عباس کی گرفتاری کے حوالے سے خبروں میں کوئی صداقت نہیں، جھوٹ کا پلندہ ہے ترجمان

جنید بچانی نامی شخص نے کام نہ ہونے پر انتقاماً سوشل میڈیا پر سیکریٹری لوکل گورنمنٹ کوبدنام کرنے کے لئے جھوٹی خبریں اور ایڈٹ شدہ تصاویر چلوائیں جن کی سختی سے تردید کی جاتی ہے

کراچی 25 جون ۔ سیکریٹری لوکل گورنمنٹ بورڈ ضمیر عباس کے خلاف سوشل میڈیا پر گرفتاری کے حوالے سے چلنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں یہ صرف جھوٹ کا ایک پلندہ ہے ۔جنید بچانی نامی شخص نے اپنا کام نہ ہونے پر انتقاماً سوشل میڈیا پر سیکریٹری لوکل گورنمنٹ بورڈ کوبدنام کرنے کے لئے جھوٹی خبریں اور گوگل سے اٹھا کر ایڈٹ شدہ تصاویر چلوائیں جن کی سختی سے تردید کی جاتی ہے ۔ترجمان نے کہا کہ مذکورہ شخص کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے اور اس سلسلے میں ایف آئی اے سائبر کرائم سے رجوع کیا جا رہا ہے ۔ترجمان نے کہا کہ سیکریٹری لوکل گورنمنٹ بورڈ کے حلقہ احباب کو یہ اچھی طرح پتا ہے کہ وہ سگریٹ تک نہیں پیتے ہیں نہ کہ ان کے حوالے سے انگریزی شراب کی تصاویر گوگل سے اٹھا کر اور انہیں ایڈٹ کرکے سوشل میڈیا پر وائرل کی گئی ۔ترجمان نے کہا کہ چونکہ سیکریٹری لوکل گورنمنٹ بورڈ کی نیک نامی اور اچھی شہرت کوبدنام کرنے کی جنید بچانی نامی شخص کی جانب سے مذموم کوشش کی گئی ہے لہذا اس شخص کے خلاف قانونی کاروائی کا حق رکھتے ہیں لہٰذا اسے کیفرکردار تک پہنچانے کے لئے قانونی کاروائی شروع کر دی ہے ۔

ہینڈ آؤٹ نمبر561۔۔۔ ایم ایس ایس
Syed Nasir Hussain Shah

16/06/2023

; "Sindh relocates 82,000 coastal residents, plans return and aid distribution"

Karachi….. June 16, 2023

Chief Secretary Sindh, Dr. Mohammad Sohail Rajput, met with a four-member delegation led by Julien Harneis, the Resident and Humanitarian Coordinator Affairs at the United Nation. The meeting discussed various issues including response to the and rehabilitation of the 2022 flood-affected.
During the meeting, Chief Secretary Sindh, Dr. Mohammad Sohail Rajput, stated that by the grace of Allah Almighty, Sindh was not severely directly affected by the coastal storm. The Cyclone was being monitored since the first day, and the Chief Minister of Sindh immediately visited the coastal areas in view of the approaching the storm, issuing necessary instructions. He further mentioned that as soon as alerts were received about the storm, the government started shifting people of vulnerable coastal areas to safe places to ensure the safety of their lives and property. The Sindh Government successfully relocated more than 82,000 individuals from the coastal belt. The government of Sindh is providing food and other facilities to 50,000 people in 81 camps, including 5,000 families in Malir, 17,050 families in Sujawal, 23,000 families in Badin, and 5,000 individuals in a camp in Thatta.
Chief Secretary Sindh also mentioned that after the reduction in the impact of the storm, the affected individuals would be sent back to their homes starting from Monday, and the Sindh government would provide one week's ration to them. He further added that in the wake of the coastal storm, the Pakistan Army, Police, and Rangers provided significant assistance in the process of relocating people to safe places, and the district administration was fully supported.

During the meeting, the delegation was briefed by Chief Secretary Sindh, Dr. Mohammad Sohail Rajput, about the ongoing construction of houses for the 2 million flood-affected people in Sindh. “For the construction of houses, the first installment of PKR 75,000 has been released to 22,481 families, and the second installment of PKR 100,000 has also been disbursed to 1,900 families”. Said Chief Secretary Sindh. He further added that the implementation partners are actively assisting people in house construction to ensure that the houses are resilient against any possible natural disasters in future. He further added that along with house construction, people are being provided with ownership rights, and data has been compiled for land titles of 2 million individuals, out of which the land titles of 50,000 affected individuals have been completed, and soon they will be given the ownership rights.
The UN delegation appreciated the performance of the Sindh government, acknowledging that due to the prompt action taken by the Sindh government, people were timely relocated to safe places. They also acknowledged the coordination of all departments of the Sindh government in this process. Julian Harness, on behalf of the United Nations, assured full cooperation and stated that the (District Disaster Management Authority) will be provided with training according to international standards.

Chief Secretary Sindh

Send a message to learn more

16/06/2023

حکومت سندھ کا اطلاعات تک رسائی کے قانون پر تمام محکموں کو عملدرآمد کرنے کا حکم

چیف سیکریٹری سندھ ڈاکٹر محمد سہیل راجپوت کی زیر صدارت اجلاس

اجلاس میں ایڈووکیٹ جنرل سندھ محمد حسن اکبر ، سیکریٹری اطلاعات ندیم الرحمان میمن اور چیف انفارمیشن کمشنر سید جاوید علی اور دیگر شریک

مختلف محکموں کی جانب سے قانون پر عمل نہ کرنے پر چیف سیکریٹری سندھ نے ناراضگی کا اظہار کیا ہے

تمام صوبائی محکمے، ان کے ذیلی ادارے اور خودمختار ادارے اطلاعات تک رسائی کے قانون پر مکمل عمل کریں۔ چیف سیکریٹری سندھ

تمام محکموں میں ایک پبلک انفارمیشن افسر (فوکل پرسن) کا تقرر کیا جائے۔ چیف سیکریٹری سندھ

سیکشن 6 کے تحت اپنے تمام محکمے معلومات ویب سائٹ پر رکھیں ۔ ڈاکٹر محمد سہیل راجپوت

10 روز کے اندر تمام محکمے سیکشن 6 کے تحت انفارمیشن کو ویب سائیٹ پر اپلوڈ کریں۔ چیف سیکریٹری سندھ

انفارمیشن کمیشن میں اس وقت 72 درخواستیں زیر غور ہیں۔ چیف انفارمیشن کمشنر

تمام درخواستوں 45 روز کے اندر حل کیا جائی۔ چیف سیکریٹری سندھ کی چیف انفارمیشن کمشنر کو ہدایت

انفارمیشن کمیشن کی کارکردگی کو صوبائی کابینہ کے اجلاس میں رکھا جائے۔ چیف سیکریٹری سندھ

محکمہ معلومات کی فراہمی نہیں کرتا تو متعلقہ آفیسر کے خلاف کاروائی کی جائے۔ چیف سیکریٹری سندھ کی چیف انفارمیشن کمشنر کو ہدایت
Chief Secretary Sindh

14/06/2023

محکمہ اطلاعات حکومت سندھ فون۔99204401

کراچی

مور خہ14 جون 2023

ریلیف کیمپوں میں قیام پذیرخاندان سندھ حکومت کے مہمان ہیں۔ ڈپٹی اسپیکرسندھ اسمبلی ریحانہ لغاری

ریلیف کیمپوں میں پکا ہواکھانا،صاف پانی اوردوائیں فراہم کی جارہے۔ ضلعی انتظامیہ

کراچی14جون۔ ڈپٹی اسپیکرسندھ اسمبلی ریحانہ لغاری نے سمندری طوفان کے پیش نظر ممکنہ خطرے کے باعث سندھ حکومت کی درخواست پر ضلع سجاول کی ساحلی پٹی سے نکل مکانی کرنے والے خاندانوں کے لئے ضلع انتظامیہ کی جانب سے سرکاری اسکولوں گورنمنٹ بوائزڈگری کالج سجاول،بوائزہائی اسکول سجاول،گورنمنٹ گرلز سیکنڈری اسکول چوہڑ جمالی اورگورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول چوہڑجمالی میں قائم کردہ ریلیف کیمپوں کادورہ کیا اوروہاں نکل مکانی کرنے والوں کی خیریت دریافت کی۔ اس موقع پر ڈپٹی اسپیکرسندھ اسمبلی ریحانہ لغاری کے ہمراہ رکن صوبائی اسمبلی ہیرسوہو،نومنتخب ضلعی چئرمین دانش غلام قادرخان ملکانی،اسسٹنٹ کمشنرسجاول فاطمہ صائمہ،ٹی ایم او سجاول مستانہ سولنگی اوردیگرعملہ موجود تھا۔ انتظامیہ نے ڈپٹی اسپیکرسندھ اسمبلی ریحانہ لغاری کو کیمپ میں موجود سہولیات اورانتظامات سے آگاہ کیا اوربتایا کہ ضلعی انتظامیہ کا عملہ 24گھنٹے کیمپوں میں موجود ہے جبکہ پولیس کی جانب سے کیمپوں کوتحفظ بھی فراہم کیا جارہا ہے۔ اسسٹنٹ کمشنرنے بتایا کہ کیمپوں میں رہنے والوں کے لیے پکاہواکھانا،صاف پانی اوردوائیں فراہم کی جارہی ہیں۔ ڈپٹی اسپیکرسندھ اسمبلی ریحانہ لغاری نے اس موقع پر نکل مکانی کرنےوالوں سے ان کی خیریت دریافت کی اورسہولیات وضروریات کے بارے میں پوچھا۔ ریحانہ لغاری نے نے کہا کہ نکل مکانی کرنے والے سندھ حکومت کے مہمان ہیں ان کی خدمت میں کوئی کمی نہیں ہونی چاہیے،کیمپوں میں بڑی تعدادمیں بچے بھی ہیں انہیں صاف پانی اورخوراک پہنچانا ہماری ذمہ داری ہے۔ ان کا مزیدکہنا تھا کہ مچھروں سے بچاؤ کے لیے کیمپوں میں موجودلوگوں کو مچھردانیاں فراہم کی جائیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ خوداورتمام ضلعی عوامی نمائندے نکل مکانی اورعارضی کیمپوں کی نگرانی کررہی ہیں اور مشکل کی اس گھڑی میں اپنے عوام کے درمیان موجود ہیں۔

ہینڈآؤٹ نمبر 536۔۔۔ایس ایس اے

Photos from Director Social Media, Information Department, Government of Sindh 's post 13/06/2023

اطلاعات کاتو سنڌ ضلعو سجاول

(ھينڊ آئوٽ)

سنڌ جي وڏي وزير جي رليف ۽ بحالي واري صلاحڪار جي صدارت هيٺ سامونڊي طوفان بائپر جوائي کي منهن ڏيڻ لاءِ حفاظتي قدمن بابت هنگامي اجلاس.

سجاول جي ساحلي پٽي تان سمورين غير محفوظ آبادين کي محفوظ هنڌن تي منتقل ڪرڻ جو فيصلو

سجاول، (ھ آ): وزير اعليٰ سنڌ جي رليف ۽ بحالي واري صوبائي صلاحڪار حاجي رسول بخش چانڊيو جي صدارت هيٺ سامونڊي طوفان بائپر جوائي کي منهن ڏيڻ لاءِ حفاظتي قدمن بابت ڊپٽي ڪمشنر آفيس ۾ هڪ هنگامي اجلاس ٿيو، جنهن ۾ سید سلمان شاہ ڈار یکٹر جنرل پی ڈی ایم ای سندھ , ڊويزنل ڪمشنر حيدرآباد بلال احمد ميمڻ، ڊپٽي ڪمشنر امتياز علي ابڙو، ايس ايس پي سيد امداد علي شاهه ۽ ٻين لاڳاپيل آفيسرن شرڪت ڪئي. اجلاس ۾ سامونڊي طوفان بائپر جوائي کي منهن ڏيڻ لاءِ حڪمت عملي جوڙي وئي ۽ سول انتظاميا پاڪ فوج، پوليس ۽ ٻين لاڳاپيل ادارن جي مدد سان ضلعي سجاول جي سامونڊي پٽي تي غير محفوظ علائقن مان ماڻھن کي محفوظ ھنڌن ڏانھن منتقل ڪرڻ جو فيصلو ڪيو ويو، جڏھن تہ سمورن آفيسرن ۽ عملي کي پڻ فيلڊ ۾ رهڻ جي هدايت ڪئي وئي آهي. ان موقعي تي سنڌ جي وڏي وزير جي رليف ۽ بحالي واري صوبائي صلاحڪار حاجي رسول بخش چانڊيو چيو ته عوام جي جان ۽ مال جي حفاظت اولين ترجيح آهي، ماڻهن کي محفوظ هنڌن تي منتقل ڪري کين رهائش، کاڌي پيتي جو سامان ۽ سموريون گهربل سهولتون فراهم ڪيون وينديون. ھن چيو تہ سنڌ حڪومت هن مشڪل گهڙي ۾ عوام سان گڏ آهي ۽ کين ڪنهن به صورت ۾ اڪيلو ۽ بي يارو مددگارر ھر گز نه ڇڏيو ويندو.

Sindh BUDGET 2023-24: Sindh aims to spend a third of Rs2.25tr budget on development 11/06/2023

Sindh BUDGET 2023-24: Sindh aims to spend a third of Rs2.25tr budget on development The deficit budget mainly centres around the rehabilitation of flood-affected people and social protection for the poor.

Neutral on Ukraine war, seeking deeper ties with Russia: Bilawal 11/06/2023

Neutral on Ukraine war, seeking deeper ties with Russia: Bilawal In interview with Al Jazeera, foreign minister says Pakistan at a fork in the road towards democracy.

Procurement of electric buses 11/06/2023

, & Sindh Mass Transit Authority Sharjeel Inam Memon was briefed about the purchase of .

He expressed ’s to provide full to the for setting up a in the .

Procurement of electric buses KARACHI: Sindh Information, Transport and Mass Transit Minister Sharjeel Inam Memon was briefed about the purchase ...

Want your organization to be the top-listed Government Service in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address

Sindh Archives Complex Clifton Karachi
Karachi

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Other Government Organizations in Karachi (show all)
Bazm-e-Sathi Bazm-e-Sathi
Karachi, 75850

Nasb-ul-ain ye hi apnaoo.. Naik Bano naiki Phailaoo

Save Our Seas Pakistan Save Our Seas Pakistan
Hawksbay, Beach
Karachi

U.S. Consulate General Karachi U.S. Consulate General Karachi
Plot No 3-5, New TPX Area Mai Kolachi Road
Karachi

Welcome to the US Consulate General Karachi official page!

Tv Makki Official Tv Makki Official
Karachi

WelCoMe tO My Pege🥀💓🔥 . . . TV Makki Official 📍✨💌 . . 1M Followers 🖇️🎁📥 & Turkish Series 💯🔥💝

TMC Gulshan-e-Iqbal TMC Gulshan-e-Iqbal
Main University Road Near Civic Center , Gulashan E Iqbal
Karachi

Director Health Services Karachi, Division Director Health Services Karachi, Division
Director Health Services Karachi, Division, Civic Centre, 06th Floor, Hassan Square
Karachi, 75300

For the Official Use...

Korangi Association of Trade And Industry Korangi Association of Trade And Industry
First Floor, Aiwan-e-Sanat, Plot No. St-4/2, Sector 23, Korangi Industrial Area
Karachi, 74900

Korangi Association of Trade & Industry (KATI) is the most vibrant Trade Association of Pakistan.

Union Council Moriro DCK Union Council Moriro DCK
Union Council Moriro
Karachi

Directorate of Schools Education ES&HS Karachi Directorate of Schools Education ES&HS Karachi
Main Karim Abad Karachi
Karachi, 75320

To provide quality Education

Rana Tauheed PPP PS-93 Model Town Karachi Rana Tauheed PPP PS-93 Model Town Karachi
PS-93 Model Colony
Karachi, 75100

Pakistan Peoples Party Vice Chairman candidate for PS-93 Model Town Karachi

Directorate Of Inspection & Registration Of Private Colleges Sindh  Karachi Directorate Of Inspection & Registration Of Private Colleges Sindh Karachi
Govt. College Of Women Shahrah E Liaquat
Karachi, 74100

SP Clifton SP Clifton
Hatim Alvi Road Clifton Karachi
Karachi, 410

you may contact us anytime report a crime and share information about criminal activity