Media Cell - DIG South Zone

Media Cell - DIG South Zone

South Zone Police Media Cell page objective is to update the media personnel about Police activities

15/06/2024

ساوتھ زون پولیس

کراچی: موچکو پولیس کی کامیاب کارروائی۔ مسافر بس کے ذریعے سے اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔
ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا

کراچی : مسافر بس کے خفیہ خانوں سے بڑی تعداد میں سفینہ گٹکا و انڈین گٹکا۔ چھالیہ اور امپورٹڈ سگریٹ برآمد کی گئی۔
ڈی آئی جی ساؤتھ۔

کراچی: ضبط کیا گیا نان کسٹم پیڈ سامان حب سے کراچی اسمگل کیا جارہا تھا۔
ڈی آئی جی ساؤتھ

کراچی ضبط کئے گئے اسمگل سامان میں چار ہزار پیکٹ امپورٹڈ سگریٹ ۔پانچ ہزار پیکٹ آر ایم ڈی گٹکا۔ 80 ہزار سے زائد سفینہ گٹکے کے پیکٹ اور چھالیہ کے 17 بورے شامل ہیں۔ ڈی آئی جی ساؤتھ

کراچی : برآمدہ مال کی مالیت 40 لاکھ سے زائد ہے۔اسمگلنگ میں ملوث ملزم اقبال ولد قیوم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ برآمدہ سامان و بس کو کسٹم حکام کے حوالے کیا جائے گا۔
ڈی آئی جی ساؤتھ سید اسد رضا

13/06/2024

ساوتھ زون پولیس

ھیڈ کانسٹیبل ایاز خان کے لیے ایک لاکھ کیش انعام کا اعلان۔

ڈی آئی جی ساؤتھ سید اسد رضا نے موچکو تھانے میں تعینات ھیڈ کانسٹیبل ایاز خان کے اعلی کردار و ایمانداری کی تعریف کرتے ہوئے ایک لاکھ کیش انعام اور سی سی سیکنڈ سرٹیفکیٹ دینے کا اعلان کیا ہے۔

ہیڈ کانسٹیبل ایاز خان نے سیمنٹ کی آڑ میں چھالیہ کی اسمنگلنگ کو ناکام بنایا تھا۔
اسمنگلنگ میں ملوث ٹرک کے مالک نے ھیڈ کانسٹیبل ایاز کو 16 لاکھ رشوت کی پیشکش کی تھی۔

ہیڈ کانسٹیبل نے رشوت وصولی کے بجائے مقدمہ قائم کیا اور رشوت کے پیسوں کو کیس پراپرٹی کا حصہ بنا دیا تھا۔
معزز عدالت کے سیشن جج کی جانب سے بھی ہیڈ کانسٹیبل کے رویے کی تعریف کی گئی۔

ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا نے ہیڈ کانسٹیبل کی اصول پسندی و فرض شناسی کی تعریف کرتے ہوئے مذکورہ ھیڈ کانسٹیبل کے لیے ایک لاکھ کیش بطور انعام کے ساتھ ساتھ تعریفی سرٹیفکیٹ بھی دینے کا اعلان کیا ہے۔
ساؤتھ زون پولیس کراچی۔

12/06/2024

کراچی : ساؤتھ زون پولیس کا اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈوان جاری۔ ڈی آئی جی ساؤتھ

کراچی : ساؤتھ زون پولیس نے کھارا در کے مختلف مقامات پر چھاپہ مار کاروائیاں کرتے ہوئے بڑی تعداد میں نان کسٹم پیڈ چھالیہ برآمد کرلی ۔ ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا۔

کراچی: کھارادر پولیس نے چھالیہ کی اسمنگلنگ میں ملوث ایک ملزم ابراہیم خان کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 13 بیگ چھالیہ کے برآمد کئے۔ ڈی آئی جی ساؤتھ

کراچی : پکڑی گئی نان کسٹم پیڈ چھالیہ کا وزن 156 کلوگرام ہے، ڈی آئی جی ساؤتھ

گرفتار ملزم سے اسمنگلنگ کے حوالے سے مزید تفتیش کی جاری ہے، ڈی آئی جی ساؤتھ۔۔

10/06/2024

کراچی: ساؤتھ زون پولیس نے چھالیہ اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام بنادی، ایک ملزم گرفتار۔

کراچی: ماڑی پور پولیس نے تعمیراتی مٹی لے جانے کی آڑ میں ڈمپر سے نان کسٹم پیڈ چھالیہ کی بڑی کھیپ پکڑلی ، ڈی آئی جی ساؤتھ

کراچی: مٹی کے درمیان بڑی تعداد میں چھالیہ کے تھیلے چھپائے گئے تھے، ڈی آئی جی ساؤتھ

کراچی: ماڑی پور پولیس نے فٹبال چوک پر کاروائی کرتے ہوئے کچے کے علاقے سے چھالیہ اسمگلنگ کی کوشش کو ناکام بنایا۔

کراچی : کاروائی کے دوران 550 سے زائد چھالیہ کے بورے برآمد ہوئے ،ڈمپر اور ڈرائیور کو تحویل میں لے لیا گیا ڈی آئی جی ساؤتھ

کراچی: برآمدہ چھالیہ کی مالیت کروڑوں میں ہے پولیس اسمگلنگ کے حوالے سے مزید تفتیش کر رہی ہے۔ڈی آئی جی ساؤتھ سید اسد رضا

09/06/2024

ساؤتھ زون پولیس کا اسمنگلنگ کی روک تھام کے لیے سخت چیکنگ کا عمل جاری۔

کراچی: موچکو پولیس نے تین مختلف کارروائیوں میں چھالیہ۔ نان کسٹم پیڈ سگریٹ و شیشہ فلیور اور گٹکا ماوا کی کراچی اسمگلنگ کی کوشش کو ناکام بنادیا۔
ڈی آئی جی ساؤتھ سید اسد رضا۔

بھاری مقدار میں چھالیہ و گٹکا ماوا و سگریٹ و شیشہ فلیور برآمد ۔دو ملزمان گرفتار۔ ڈی آئی جی ساؤتھ
کراچی:موچکو پولیس نے خفیہ اطلاع پر اسپارکو روڈ پر چھالیہ سے بھری سوزوکی پکڑی جو کہ بائیک کے ذریعے سے پائلٹ کرکے حب سے کورنگی لے جائی جارہی تھی۔
ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا۔
کراچی: کارروائی کے دوران ڈرائیور داد محمد اور پائیلٹ کرکے لے جانے والے ملزم رحمت اللہ کو گرفتار کیا گیا، ڈی آئی جی ساؤتھ
کراچی : دوسری کاروائی میں موچکو پولیس نے مشرف کالونی اسکیم 42 میں گٹکے مواے سے لوڈ سوزوکی پکڑلی جبکہ سوزوکی کا ڈرائیور گاڑی چھوڑ کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ ڈی آئی جی ساؤتھ
کراچی: موچکو پولیس نے تیسری کاروائی کرتے ہوئے پرائیویٹ کار کے ذریعے سے نان کسٹم پیڈ امپورٹڈ سگریٹ اور شیشہ فلیور کی کراچی ترسیل کو ناکام بنایا۔

کراچی: کاروائیوں کے دوران موچکو پولیس کی جانب سے چھالیہ کے 30 بورے 370 کلو گٹکے ماوے کی 1000 پیکٹ ۔ نان کسٹم پیڈ سگریٹ کے 270 ڈنڈے جبکہ 35 ڈنڈے شیشہ فلیور کے ضبط کئے گئے۔
ڈی آئی جی ساؤتھ سید اسد رضا۔

08/06/2024

کراچی: ڈیفینس پولیس کا فیز 2 میں اسٹریٹ کرمنلز سے مقابلہ۔ ایک ملزم ہلاک۔
ڈی آئی جی ساؤتھ سید اسد رضا

کراچی: ہلاک ڈاکو کا ساتھی فرار جس کی تلاش جاری ہے۔
ڈی آئی جی ساؤتھ

کراچی: ملزمان شہری سے تین لاکھ روپے چھین کر فرار ہورہے تھے۔ پولیس موقعہ پر پہنچ گئی۔
ڈی آئی جی ساؤتھ سید اسد رضا

کراچی: شہری بھی پولیس کے ساتھ موجود ہے، جس کے ساتھ واردات ہوئی،

کراچی: ہلاک ملزم سے اسلحہ برآمد، ملزم کی شناخت اسامہ خان کے نام سے ہوئی ہے۔ ملزم کا کرمنل ریکارڈ چیک کیا جارہا ہے۔ڈی آئی جی ساؤتھ سید اسد رضا

04/06/2024

ساوتھ زون پولیس۔
آل صدر الائنس آف مارکیٹ اینڈ مال ایسوسی ایشن کے 25 رکنی وفد کی ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا سے ملاقات۔

ایسوسی ایشن کے صدر فہیم احمد نوری کی قیادت میں ڈی آئی جی ساؤتھ سے ان کے آفس میں ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران پولیس اور مارکیٹ ایسوسی ایشن کے درمیان تعاون اور کوآرڈینیشن بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔
صدر پریڈی آرام باغ اور آرٹلری میدان کے تھانہ جات میں قائم شاپنگ مالز پر پولیس کی اضافی نفری تعینات کرنے اور سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے کرائم کو کنٹرول کرنے پر بات چیت کی گئی۔

ڈی آئی جی ساؤتھ سید اسد رضا نے ایسوسی ایشن کے وفد کو پولیس کی جانب سے بھر پور تعاون کی یقین دھانی کرائی۔

ملاقات کے اختتام پر ایسوسی ایشن کی جانب سے ڈی آئی جی ساؤتھ کا شکریہ ادا کیا گیا اور یادگاری شیلڈ پیش کی گئی.

04/06/2024

ساوتھ زون پولیس کی بڑی کامیابی۔
کراچی: بین الصوبائی ڈکیت گینگ کے دو کارندے ڈی ایچ اے خیابان اتحاد سے گرفتار۔
کراچی: ملزمان گاڑی چھینے اور چوری کرنے سمیت۔ ہاوس رابری اور ڈکیتیوں میں ملوث ہیں
کراچی: ملزمان کا گروہ چار ملزمان پر مشتمل ہے۔
ملزمان کے دیگر ساتھیوں کی شناخت ہو چکی ہے جلد گرفتار کر لیا جائے گا
کراچی: 23 مہنگی گھڑیاں ، دوموبائل فونز اور تلائی زیورات سمیت 4 چوری کی گئی گاڑیاں برآمد ہوئی ہیں
کراچی: ملزمان نے 100 سے زائد واردتیں کرنے کا انکشاف کیا ہے
ڈی آئی جی ساوتھ اسد رضا کی ہدایت پر ڈی ایچ اے میں 100 سے زائد چیکنگ پوائنٹس لگائے گئے ہیں۔
ساوتھ زون پولیس کراچی

31/05/2024

*پریس ریلیز*

گارڈن ہیڈکواٹر میں ریٹائرمنٹ کی پروقار تقریب کا انعقاد

ساؤتھ زون گارڈن پولیس ہیڈ کوارٹر میں پولیس سروس سے ریٹائریڈ ہونے والے دو ہیڈ کانسٹیبلان کی ریٹائرمنٹ کی الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

پولیس ھیڈ کانسٹیبل محمّد طارق اور ھیڈ کانسٹیبل گلشن اپنی مدت ملازمت مکمل کرکے ریٹائرڈ ہوئے۔

ایس پی ہیڈ کوارٹر گارڈن نے ریٹائرڈ ہونے والے پولیس ملازمان کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ فرض شناس پولیس ملازمین ریٹائرمنٹ کے بعد کی زندگی بھی معاشرے میں قانون کے عمل داری کا باعث بنتی ہے۔ محکمہ پولیس سے آپ کا رشتہ ھمیشہ کے لیے قائم رہے گا۔

الوداعی تقریب میں انکی مختلف یونٹس میں خدمات کو سراہا گیا۔

اس موقع پر ایس پی ہیڈ کوارٹر گارڈن نے پولیس سے ریٹائر ہونے والے پولیس ھیڈ کانسٹیبلان کو پھولوں کے ہار پہنائے تحائف پیش کیے اور ریفریشمنٹ کا اہتمام کرتے ہوئے ان کو پورے اعزاز کے ساتھ رخصت کیا گیا۔
.
.

28/05/2024

Lady Police Constable Munima graduated in Political Science from Karachi University in 2022. She joined the Sindh Police in 2023 and is currently stationed at PS Darakshan. Breaking traditional barriers, she learned to ride a bike from her brother, and it has become her preferred mode of transportation to the police station. For her, the commute to work is more than just travel; it’s a daily ritual of empowerment and freedom. Munima is an inspiration for many young girls serving in Sindh Police.

19/05/2024

*تھانہ درخشاں پولیس کی 15 کی کار چوری کی اطلاع پر فوری کاروائی۔

15 کی اطلاع درخشاں پولیس موبائل فوری طور موقع پر پہنچی اور کالرسے معلومات کی اور ٹریکر کمپنی سے فوری رابطہ کیا جس کی لوکیشن حب چوکی کی پائی گئی اور کار کو ٹریکر کی مدد سے بند کر دیا گیا۔

اس کے بعد درخشاں پولیس موبائل اسٹاف ہمراہ کالر کے ٹریکر کی مدد سے حب چوکی پہنچی اور کالر کی نشاندہی پر مذکورہ چوری شدہ گاڑی ریکور کی جوکہ چور لاوارث چھوڑ کر فرار ہو چکے تھے اور گاڑی کالر کے حوالے کی ۔ جس پر کالر نے درخشاں پولیس و سندھ پولیس ڈیپارٹمنٹ کا ذریعہ ویڈیو میسج بہت شکر ادا کیا۔
.

18/05/2024

ساؤتھ زون پولیس نے چھالیہ اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام بنادی، اسمگلر سمیت 4ملزمان گرفتار

کراچی: پولیس نے سیمنٹ لے جانے کی آڑ میں ڈمپر سے چھالیہ کی بڑی کھیپ پکڑلی ،

کراچی: سیمنٹ کے تھیلوں کے درمیان بڑی تعداد میں چھالیہ کے تھیلے چھپائے گئے تھے،

کراچی: 3ٹن سے زائد چھالیہ برآمد،ڈمپر تحویل میں لے لیا،

کراچی: پولیس کو چھالیہ چھوڑنے کے عوض رشوت دینے کے لئے آنے والا اسمگلر بھی گرفتار کرلیا گیا،

کراچی: اسمگلر سے 16لاکھ کی رقم بھی برآمد کرلی گئی،

کراچی: دیگر3 ملزمان کو ڈمپر سے گرفتار کیا گیا ہے،

کراچی: پولیس اسمگلنگ کے حوالے سے مزید تفتیش شروع کردی،
ساوتھ زون پولیس

17/05/2024

گزشتہ روز ہیڈ کوارٹر گارڈن میں ایک تقریب کا انعقاد کیا، جس میں ریکور موبائل فونز اصل مالکان کے حوالے کئیے ۔ موبائل فونز کے مالکان نے پولیس کی کارروائیوں کا شکریہ ادا کیا، خصوصی طور پر ڈی آئی جی ساؤتھ سید اسد رضا کی قیادت کو سراہا۔

16/05/2024

Free Medical Camp

16/05/2024

ساوتھ زون پولیس کی اھم کامیابی۔
کراچی: راولپنڈی غازیہ آباد سے اغواء ہونے والی دو بچیاں کو بازیاب کروالیا۔
ڈی آئی جی ساؤتھ سید اسد رضا۔
کراچی: 14 مئی کو ڈیفنس تھانے کو ایک بچی ملی۔ بچی آمنہ بنت امیر حمزہ 14 سالہ کو ایک ماسی لے کر آئی تھی۔
ڈی آئی جی ساؤتھ ۔
کراچی: ماسی نے پولیس کو بتایا کہ وہ بچی کو ایڈوپ کرنا چاھتی ہے۔ ڈی آئی جی ساؤتھ ۔
کراچی: پولیس نے بچی سے معلومات لی تو بچی نے بتایا کہ وہ غازیہ آباد راولپنڈی کی رہائشی ہے۔ ڈی آئی جی ساؤتھ
کراچی: راولپنڈی پولیس سے رابطہ پر معلوم ہوا کہ دو بچیوں کی اغوا کی ایف آئی آر غازیہ آباد تھانے میں سات ماہ پہلے درج کی گئی ہے۔
ڈی آئی جی ساؤتھ زون
کراچی : دوسری بچی کی معلومات لی گئی تو معلوم ہوا کہ وہ ایک پرائیویٹ شیلٹر ہوم میں ہے۔
ڈی آئی جی ساؤتھ۔
کراچی : دونوں بچیاں آپس میں کزن ہیں۔ دونوں کو ورغلا کر اغواء کیا گیا تھا۔
ڈی آئی جی ساؤتھ
کراچی: بچیوں کو راولپنڈی پولیس اور ان کے والدین کے حوالے کیا جارہا ہے۔
ڈی آئی جی ساؤتھ سید اسد رضا۔

15/05/2024

ساوتھ زون پولیس کا اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈوان جاری۔

کراچی:ماڑی پور سے گٹکے ماوے اور مٹھی چھالیہ کی بڑی کھیپ پکڑی گئی،
ڈی آئی جی ساؤتھ

کراچی: پولیس نے اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی، ایک ملزم گرفتار ،
ڈی آئی جی ساؤتھ سید اسد رضا

کراچی: کارروائی کے دوران کروڑوں روپے مالیت کا سامان ملا ہے، ڈی آئی جی ساؤتھ

کراچی:کچے راستے سے اسمگلنگ کرنا چاہتے تھے، پولیس نے انٹیلیجس بیسڈ کارروائی کی،

کراچی: بڑی پیمانے پر چھالیہ اور گٹکے ماوے کو بوریوں میں بھر کرلایا گیا،
ڈی آئی جی ساؤتھ سید اسد رضا

15/05/2024

ساؤتھ زون گارڈن ھیڈ کوارٹر میں تقریب کا انعقاد۔

چوری اور چھینے گئے موبائل فونز اصل مالکان کے حوالے کیے گئے۔

ڈی آئی جی ساؤتھ سید اسد رضا تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔

سی پی ایل سی ساؤتھ کے چیف اختر یونس کراچی الیکٹرونکس مارکیٹ کے صدر رضوان عرفان و دیگر نمائندگان سمیت عوام نے تقریب میں شرکت کی۔

تقریب میں شہریوں سے چوری اور چھینے گئے 250 موبائل فونز کو ٹریس کرکے ان کے اصل مالکان کے حوالے کیا گیا۔

ساوتھ زون پولیس نے چوری ڈکیتی و چھینے گئے موبائل فونز کی خرید وفروخت کی نگرانی کیلئے کیڈا و سی پی ایل سی کے ساتھ مل کر ایک ایس او پی بنائی ہے۔
ڈی آئی جی ساؤتھ سید اسد رضا۔

پولیس اپنے ٹیکنیکل وسائل کو سی پی ایل سی کے تعاون سے موبائل فونز کی ریکوری کے لیے استعمال میں لا رہی ہے۔
ڈی آئی جی ساؤتھ.

کراچی الیکٹرونکس مارکیٹ پولیس کی مدد میں پیش پیش ہے چوری اور چھینے گئے جو موبائل فونز مارکیٹ میں فروخت کے لیے لائے جاتے ہیں اس حوالے سے پولیس کو بروقت مطلع کیا جارہا ہے۔
ڈی آئی جی ساؤتھ سید اسد رضا

15/05/2024
15/05/2024

گارڈن ھیڈ کوارٹر میں تقریب جاری ۔

چوری اور چھینے گئے موبائل فونز اصل مالکان کے حوالے کیے جارہے ہیں۔

ڈی آئی جی ساؤتھ سید اسد رضا۔ سی پی ایل سی چیف
الیکٹرونکس مارکیٹ کے نمائندگان تقریب میں شرکت۔

15/05/2024

گارڈن ھیڈ کوارٹر میں تقریب جاری ۔

چوری اور چھینے گئے موبائل فونز اصل مالکان کے حوالے کیے جارہے ہیں۔

ڈی آئی جی ساؤتھ سید اسد رضا۔ سی پی ایل سی چیف
الیکٹرونکس مارکیٹ کے نمائندگان تقریب میں شرکت کر رہے ہیں۔

14/05/2024

ساوتھ زون پولیس کی بہترین کاروائی سیریل ڈکیت گرفتار۔

کراچی : انویسٹیگیشن ٹیم کلفٹن نے پولیس افسر کی شہادت سمیت 30 سے زائد وارداتوں میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔

کراچی : ملزم شہریار غوری کو ٹیکنیکل اور ہیومن انٹیلیجنس کی مدد سے لاہور سے گرفتار کیا گیا۔

کراچی : ملزم نے دوران انٹیروگیشن اعتراف کیا ہے کہ اس نے پولیس مقابلے میں ایک اے ایس آئی کو شہید کیا تھا۔

کراچی : گرفتار ملزم نے انکشاف کیا ہے کہ وہ سیریل ڈکیت ہے کراچی کے مختلف اضلاع میں 30 سے زائد ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث ہے۔

کراچی : ملزم نے دوران تفتیش آغا خان لیبارٹری میں ڈکیتی کے دوران اسٹاف کو زخمی کرنے کا بھی اعتراف کیا ہے۔

کراچی : ملزم نے فارمیسی کی چھ سے زائد برانچوں میں ڈکیتی کی وارداتوں کا اعتراف کیا ہے۔

کراچی : ملزم شہریار عادی جرائم پیشہ ہے۔ گرفتار ملزم سے 10 عدد چھینے گئے موبائل فونز برآمد کئے گئے ہیں۔

کراچی : گرفتار ملزم متعدد وارداتوں میں پولیس کو انتہائی مطلوب تھا۔

ساوتھ زون پولیس کراچی۔

14/05/2024

*ہیٹ اسٹروک ریلیف کیمپ*

گرمی کی بڑھتی ہوئی شدّت کے پیش نظر اور عوام کی سہولت کے لیے *ڈی آئی جی ساوتھ زون سید اسد رضا* کی ھدایت پر *ایس ایس پی کیماڑی کیپٹن فیضان علی* کے اشتراک سے *ایس ایچ او پاک کالونی راجہ خالد* نے بمقام بڑا بورڈ پاک کالونی میں ہیٹ اسٹروک ریلیف کیمپ کا اھتمام

جس میں مسافروں اور راہ گیروں کو ٹھنڈا اور میٹھا شربت پلا رہے ہیں۔۔

جنّت کے منتظر نہ رہو بلکہ ایسے کام کرو کہ جنّت تمہاری منتظر ہو۔۔۔۔۔۔۔بے شک اللہ بہت رحم کرنے والا ہے۔

14/05/2024

ساؤتھ زون پولیس

10/05/2024

ساوتھ زون پولیس کا اینٹی اسمگلنگ آپریشن جاری۔
کراچی : جامع کلاتھ مارکیٹ پر چھاپہ ۔کڑوروں روپے مالیت کا نان کسٹم پیڈ غیر ملکی کپڑا ضبط۔

کراچی : جامعہ کلاتھ کے اطراف کی مارکیٹوں میں سرچ آپریشن میں کسٹم سمیت دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اھلکاروں کی بھاری نفری نے حصہ لیا۔

کراچی : کاروائی کے دوران بڑی تعداد میں نان کسٹم پیڈ غیر ملکی کپڑا برآمد کیا گیا۔

کراچی : نان کسٹم پیڈ غیر ملکی کپڑا کویٹہ اور بلوچستان سے اسمگل کرکے کراچی لایا گیا تھا۔

کراچی: ضبط کیا گیا نان کسٹم پیڈ کپڑا جامعہ کلاتھ کی اطراف کی مارکیٹوں کے گوداموں میں چھپایا گیا تھا۔

کراچی : ضبط کیا گیا کپڑا مزید قانونی کاروائی کے لیے کسٹم حکام کے حوالے کیا جائے گا۔
ڈی آئی جی ساؤتھ سید اسد رضا ۔

10/05/2024

ساوتھ زون پولیس کا اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔

کراچی:ساؤتھ زون پولیس تھانہ ماڑیپور کی ٹرک اڈہ پر چھاپہ مار کارروائی۔
ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا۔

کراچی:15 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی نان کسٹم پیڈ میٹھی چھالیہ پکڑی گئی,
ڈی آئی جی اسد رضا۔

کراچی:کارروائی میں ایک ٹن سے زائد جعلی میٹھی چھالیہ کے 19 کارٹن برآمد ہوئے۔
ڈی آئی جی ساؤتھ

کراچی:پکڑی گئی چھالیہ حب بلوچستان سے اسمگل کرکے ماڑیپور لائی گئی،
ڈی آئی جی ساؤتھ ۔

کراچی:برآمدہ مال کو قبضے میں لیکر قانونی کارروائی کی جارہی ہے،ڈی آئی جی اسد رضا

08/05/2024

سوشل میڈیا پر وائرل شوہر کے تشدد سے زخمی خاتون کا معاملہ.

ڈی آئی جی ساؤتھ سید اسد رضا نے وائرل ویڈیو کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ایس پی ھیڈ کوارٹر گارڈن تفصیلات طلب کرلی۔

خاتون پر تشدد کرنے والے پولیس کانسٹیبل کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔

واقعہ کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کرکے رپورٹ پیش کی جائے۔ انصاف کے تقاضے پورے کیے جائے گے ملوث اہلکار کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
ساوتھ زون پولیس

05/05/2024

دو روز قبل کھارادر کے علاقے میں بینک کے باہر سے 50 لاکھ روپے ڈکیتی کا معاملہ.

کراچی: بینک میں رقم جمع کرانے والا ملازم ہی ڈکیتی کا ماسٹر مائنڈ نکلا,

کراچی: کھارادر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کے ماسٹر مائنڈ ملازم کو گرفتار کرلیا,

کراچی: ملزم کی شناخت سمیر کے نام سے ہوئی ہے.

کراچی: ملزم نے اپنے دیگر 3 ساتھیوں کے ساتھ ملکر اس ڈکیتی کا ڈرامہ رچایہ,

کراچی: ملزم کو CCTV فوٹیج میں مشتبہ حرکات کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے.

کراچی: اس وقوعہ کا مقدمہ 146/24 بجرم دفعہ 392/397 تھانہ کھارادر میں درج ہوا.

کراچی: ملزم کا ساتھی اسامہ موٹر سائیکل پر آیا اور اسلحہ لہراتے ہوئے ملزم سمیر سے پیسوں سے بھرا بیگ چھین کر فرار ہوگیا.

کراچی: ملزم کے دیگر 2 ساتھی معیز تنولی اور عاقب عرف گاڑی بیک اپ کے طور پر پیچھے کھڑے تھے.

کراچی: ملزم کے خلاف قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے, نیز دیگر ساتھیوں کی تلاش جاری ہے.

Photos from Media Cell - DIG South Zone's post 04/05/2024

ساوتھ زون پولیس۔

پریڈی پولیس کی اھم کاروائی صدر صرافہ بازار میں سونے کے کارخانے میں ڈکیتی کرنے والے ملزمان گرفتار
ڈی آئی جی ساؤتھ سید اسد رضا۔

کارخانے کا مالک ہی ڈکیتی کا مسٹر مائنڈ تھا۔ لوٹا جانے والا سونا برآمد۔ ڈی آئی جی ساؤتھ۔
27 اپریل کو دن بارہ بجے پولیس کو سونے کے کارخانے میں 140 گرام سونے کی ڈکیتی کی اطلاع دی گئی۔
ڈی آئی جی ساؤتھ ۔

پولیس نے ٹیکنیکل بنیادوں پر تفتیش شروع کی۔ مشکوک افراد کا کال ریکارڈ حاصل کرکے چھان بین کی گئی ۔سی سی ٹی وی فوٹیج و دیگر شواھد کو دیکھتے ہوئے وارادت مشکوک معلوم ہوئی۔
ڈی آئی جی ساؤتھ

پریڈی پولیس نے معاملہ مشکوک جانتے ہوئے کارخانے کے مالک کاشف اور ان کے رشتے داروں کو کیس میں شامل تفتیش کیا۔
ڈی آئی جی ساؤتھ

ملزم کاشف نے دوران انویسٹیگیشن انکشاف کیا کہ اس نے اپنے بھائی عادل کے ساتھ اپنے ہی کارخانے میں ڈکیتی کا منصوبہ بنایا تھا۔
ڈی آئی جی ساؤتھ ۔

ملزم نے مالی پریشانیوں اور قرضے سے جان چھڑانے کے لیے اپنے بھتیجے اور رشتے دار سے ڈکیتی کروائی۔ ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا۔

گرفتار ملزم نے ڈکیتی سے حاصل ہونے والے سونے سے اپنا قرض اتارنے کا منصوبہ بنایا تھا۔ اسد رضا۔

چاروں ملزمان کے خلاف مقدمہ پریڈی تھانے میں درج کرلیا گیا ہے۔ ڈی آئی جی ساؤتھ

03/05/2024

اسلحہ کی نمائش کے خلاف ساؤتھ زون پولیس کا کریک ڈاؤن جاری۔

کلفٹن پولیس کی تین تلوار پر دوران اسنیپ چیکنگ کاروائی۔

اسلحہ کی نمائش کرنے والے تین افراد کو پولیس حراست میں لیتے ہوئے ان کے اسلحہ کو قبضہ پولیس میں لے لیا گیا۔

گرفتار افراد کے خلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے مزید قانونی کاروائی عمل میں لائی جارہی ہے۔

گورنمنٹ کی جانب سے اسلحہ کی نمائش پردفعہ 188 نافذ ہے۔ پبلک مقامات پر اسلحہ کی نمائش کرنا قابل دست اندازی جرم ہے۔

لائسنس یافتہ اسلحہ رکھنے والے شہریوں سے گزارش ہے کے وہ پبلک مقامات پر اسلحہ کی نمائش سے مکمل اجتناب کریں۔

ڈی آئی جی ساؤتھ سید اسد رضا
ساوتھ زون پولیس

Want your organization to be the top-listed Government Service in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

ساوتھ زون پولیسکراچی: موچکو پولیس کی کامیاب کارروائی۔ مسافر بس کے ذریعے سے اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔ڈی آئی جی ساؤتھ ا...
کراچی : ساؤتھ زون پولیس کا اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈوان جاری۔ ڈی آئی جی ساؤتھکراچی :  ساؤتھ زون پولیس نے کھارا در کے مختلف ...
کراچی: ساؤتھ زون پولیس نے چھالیہ اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام بنادی، ایک ملزم گرفتار۔کراچی: ماڑی پور پولیس نے تعمیراتی مٹی ...
ساؤتھ زون پولیس کا اسمنگلنگ کی روک تھام کے لیے سخت چیکنگ کا عمل جاری۔کراچی: موچکو پولیس نے تین مختلف کارروائیوں میں چھال...
کراچی: ڈیفینس پولیس کا فیز 2 میں اسٹریٹ کرمنلز سے مقابلہ۔ ایک ملزم ہلاک۔ ڈی آئی جی ساؤتھ سید اسد رضا کراچی: ہلاک ڈاکو کا...
ساوتھ زون پولیس۔آل صدر الائنس آف مارکیٹ اینڈ مال ایسوسی ایشن کے 25 رکنی وفد کی ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا سے ملاقات۔ایسوسی ...
ساوتھ زون پولیس کی بڑی کامیابی۔کراچی: بین الصوبائی ڈکیت گینگ کے دو کارندے ڈی ایچ اے خیابان اتحاد سے گرفتار۔ کراچی: ملزما...
*پریس ریلیز*گارڈن ہیڈکواٹر میں ریٹائرمنٹ کی پروقار تقریب کا انعقاد  ساؤتھ زون گارڈن پولیس ہیڈ کوارٹر میں پولیس سروس سے ر...
#HumanSideOfPolice#HelpingSeniors#HumanityFirst#PoliceAndCommunity#LoveAndRespect#SpiritOfService#PoliceHelpingElders#Co...
سندھ پولیس میں ایمانداری کی اعلیٰ مثال ۔۔۔۔ڈسٹرک سٹی گارڈن تھانے میں جہاں قابل اور اعلیٰ تعلیم یافتہ اسٹیشن ہاؤس آفیسر س...

Telephone

Address

DIG South Office, Awan-e/Saddar Road
Karachi

Other Government Organizations in Karachi (show all)
Bazm-e-Sathi Bazm-e-Sathi
Karachi, 75850

Nasb-ul-ain ye hi apnaoo.. Naik Bano naiki Phailaoo

Save Our Seas Pakistan Save Our Seas Pakistan
Hawksbay, Beach
Karachi

U.S. Consulate General Karachi U.S. Consulate General Karachi
Plot No 3-5, New TPX Area Mai Kolachi Road
Karachi

Welcome to the US Consulate General Karachi official page!

Tv Makki Official Tv Makki Official
Karachi

WelCoMe tO My Pege🥀💓🔥 . . . TV Makki Official 📍✨💌 . . 1M Followers 🖇️🎁📥 & Turkish Series 💯🔥💝

TMC Gulshan-e-Iqbal TMC Gulshan-e-Iqbal
Main University Road Near Civic Center , Gulashan E Iqbal
Karachi

Director Health Services Karachi, Division Director Health Services Karachi, Division
Director Health Services Karachi, Division, Civic Centre, 06th Floor, Hassan Square
Karachi, 75300

For the Official Use...

Korangi Association of Trade And Industry Korangi Association of Trade And Industry
First Floor, Aiwan-e-Sanat, Plot No. St-4/2, Sector 23, Korangi Industrial Area
Karachi, 74900

Korangi Association of Trade & Industry (KATI) is the most vibrant Trade Association of Pakistan.

Union Council Moriro DCK Union Council Moriro DCK
Union Council Moriro
Karachi

Directorate of Schools Education ES&HS Karachi Directorate of Schools Education ES&HS Karachi
Main Karim Abad Karachi
Karachi, 75320

To provide quality Education

Rana Tauheed PPP PS-93 Model Town Karachi Rana Tauheed PPP PS-93 Model Town Karachi
PS-93 Model Colony
Karachi, 75100

Pakistan Peoples Party Vice Chairman candidate for PS-93 Model Town Karachi

Directorate Of Inspection & Registration Of Private Colleges Sindh  Karachi Directorate Of Inspection & Registration Of Private Colleges Sindh Karachi
Govt. College Of Women Shahrah E Liaquat
Karachi, 74100

Director Social Media, Information Department, Government of Sindh Director Social Media, Information Department, Government of Sindh
Sindh Archives Complex Clifton Karachi
Karachi

Directorate of Social Media, Information Department, Govt. of Sindh