Pakistan Railways Media Cell Karachi Division

Pakistan Railways Media Cell Karachi Division

Nearby government services

Smoke Yard
Smoke Yard
Shop

You may also like

PML-N kamalia,pirmahal
PML-N kamalia,pirmahal

[ PRO Media Cell Karachi Division ]
[ Riazuddin Abbasi ]

14/11/2023
14/11/2023

اچانک دورہ سٹی اسٹیشن ۔۔14.11.2023

14/11/2023

ڈویژنل سپریٹنڈنٹ جناب محمد ناصر خلیلی صاحب نے سٹی اسٹیشن کا اچانک دورہ کیا واٹرفلٹر پلانٹ کا خود پانی چیک کیا صفائی ٹھیک سے نہ ہونے پر اسٹیشن ماسٹر سخت برحمی کی ٹی سی آر کے موجود نہ ھونا اسٹاف کی حاضری رجسٹر چیک کیا اسٹاف کی غیرحاضری ٹائم پر ڈیوٹی نہ آنے پر اسٹیشن ماسٹر سٹی اورایک ٹی سی آر کو شوکاز نوٹس دینے کے موقع پر احکاات دیئے اور چھٹی پر گئے اسٹاف کی چھٹی کنسل کرکے فوری ڈیوٹی پر حاضر ھونے کی ھدایات دیں
جناب ڈی ایس صاحب نے تمام اسٹاف کو ٹائم پر آنے اور اپنی حاضری میں بہتری لانے کی تاکید کی انکے ھمراہ
ڈی ٹی او جناب محمد سجاد واگھو صاحب بھی موجود تھے

14/11/2023

اچانک دورہ سٹی اسٹیشن ۔۔۔ 14.11.2023

Photos from Pakistan Railways Media Cell Karachi Division's post 14/11/2023

ڈویژنل سپریٹنڈنٹ جناب محمد ناصر خلیلی صاحب نے سٹی اسٹیشن کا اچانک دورہ کیا واٹرفلٹر پلانٹ کا خود پانی چیک کیا صفائی ٹھیک سے نہ ہونے پر اسٹیشن ماسٹر سخت برحمی کی ٹی سی آر کے موجود نہ ھونا اسٹاف کی حاضری رجسٹر چیک کیا اسٹاف کی غیرحاضری ٹائم پر ڈیوٹی نہ آنے پر اسٹیشن ماسٹر سٹی اورایک ٹی سی آر کو شوکاز نوٹس دینے کے موقع پر احکاات دیئے اور چھٹی پر گئے اسٹاف کی چھٹی کنسل کرکے فوری ڈیوٹی پر حاضر ھونے کی ھدایات دیں
جناب ڈی ایس صاحب نے تمام اسٹاف کو ٹائم پر آنے اور اپنی حاضری میں بہتری لانے کی تاکید کی انکے ھمراہ
ڈی ٹی او جناب محمد سجاد واگھو صاحب بھی موجود تھے

11/11/2023

پاکستان ریلوے کے گریڈ 21 کے سینئر افسر عامر علی بلوچ نے بطور سینئر جنرل مینیجر / چیف ایگزیکٹو افسر پاکستان ریلوے، عہدے کا چارج سنبھال لیا۔

عامر علی بلوچ کو شاہد عزیز کی ریٹائرمنٹ کے بعد کلیدی عہدے پر تعینات کیا گیا ہے۔ عامر علی بلوچ اس سے قبل ایڈیشنل جنرل مینجر ٹریفک پاکستان ریلوے ذمہ داریاں ادا کر رہے تھے۔ وہ ڈی جی پلاننگ وزارت ریلوے، ڈی جی آپریشنز وزارت ریلوے، چیف آپریٹنگ سپرنٹنڈنٹ، ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ کوئٹہ اور چیف ٹریفک مینجر ڈرائی پورٹس بھی تعینات رہ چکے ہیں۔

Division Superintendent Karachi | Khuli Kacheri at Centt Station Karachi | 08/11/2023

https://youtu.be/AWHtZyDZNng?si=IVAxc9v_vnOUQpVS

Division Superintendent Karachi | Khuli Kacheri at Centt Station Karachi | ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ کراچی جناب محمد ناصر خلیلی صاحب نے آج کراچی کینٹ اسٹیشن پر کھلی کچھری میں ریلوے ملازمین اور مسافروں سے انکے ساتھ درپیش آنے والے مسائل پر ایک...

Photos from Pakistan Railways Media Cell Karachi Division's post 08/11/2023

محمد حسام قریشی UDC پی ون برانچ ڈی ایس آفس اپنی ڈیوٹی پر آج آتے ہوئے نمائش چورنگی پر ڈمپر کی ٹکر سے روڈ ایکسیڈنٹ میں شدید زخمی ہوگئے تھے ۔اطلاع ملتے ھی ۔۔ ڈی ایس جناب محمد ناصر خلیلی صاحب
فوری جناح ھسپتال پہنچے انکے اہل خانہ سے انکی خیریت دریافت کی اور ICU میں جاکر انکی عیادت کی ڈاکٹر سے تفصیلی موجودہ حالت دریافت اور انکے بھائی کو ہر طرح کے تعاون کی یقین دیلایا انکی والدہ کو ڈی پی او محترمہ شیمہ غنی صاحبہ نے تسلی دی اور ریلوے کی جانب سے مکمل تعاون کا یقین دیلایا ڈی ایم او ریلوے جناب ڈاکٹر عبدالصمد صاحب بھی وہیں موجود تھے اور حسام قریشی کی صحت یابی کے لیے دعا بھی کی ۔۔

Photos from Pakistan Railways Media Cell Karachi Division's post 08/11/2023

ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ کراچی جناب محمد ناصر خلیلی صاحب نے آج کراچی کینٹ اسٹیشن پر کھلی کچھری میں ریلوے ملازمین اور مسافروں سے انکے ساتھ درپیش آنے والے مسائل پر ایک ایک سے تفصیل سے انکے مسائل سنے اور اس موقع پر متعلقہ ڈویژنل افسران جن میں ڈویژنل میڈیکل آفیسر ڈاکٹر عبدالصمدصاحب ، ڈویژنل کمرشل آفیسر میڈم صبا جبین صاحبہ، ڈی او میڈم عظمی صاحبہ ،ڈویژنل پرسنل آفیسرمیڈم شیمہ غنی صاحبہ ، ڈویژنل ایگزیکیٹیوانجینئر سہیل عثمان صاحب ، اور دیگر افسران کو موقع پر انکو حل کرنے کے احکامات دیئے اور افسران کوہدایت دی کے فوری طور پرملازمین کےمسائل کو حل کریں۔

03/11/2023

Thanks to Aqsa and tv c21

Photos from Pakistan Railways Media Cell Karachi Division's post 03/11/2023

کراچی کینٹ ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم نمبر 2 پر شاہد آفریدی فاؤنڈیشن کی جانب سے واٹر پلانٹ افتتاح کردیا گیا، اس موقع پر شاہد آفریدی فاؤنڈیشن کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر (سی ای او) ظفر ملک اور ڈائریکٹر انیس احمد اعوان سمیت پاکستان ریلوے کراچی ڈویژن کی ڈویژنل کمرشل آفیسر (ڈی سی او) صباء جبین اور ڈویژنل میڈیکل آفیسر (ڈی ایم او) ڈاکٹر عبدالصمد بھی موجود تھے۔اس موقع پر ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ (ڈی ایس)پاکستان ریلوے کراچی ڈویژن ناصر خلیلی نے کہا کہ پانی انسان کی بنیادی ضرورت ہے،افراد کو صاف پانی مہیا کرنا صدقہ جاریہ ہے،اسٹیشن پر شہریوں کو صاف پانی مہیا نہیں تھا،اس سلسلے میں شاہد افریدی نے پانچ واٹر پلانٹ لگانے کا کہا،پہلا پلانٹ سٹی اسٹیشن پر لگ گیا ہے،دوسرے واٹر پلانٹ کا افتتاح آج کینٹ اسٹیشن پر ہوا،جبکہ اب پاکستان ریلوے اور شاہد أفریدی فاؤنڈیشن کے اشتراک سے لانڈھی،کوٹری اور حیدرآباد اسٹیشنز پر بھی واٹر پلانٹس کا افتتاح کیا جائے گا،یہ مستحکم ماڈلز ہیں جن میں سولر سسٹم بھی موجود ہیں

Photos from Pakistan Railways Media Cell Karachi Division's post 02/11/2023

پاکستان ریلوے حسن ہسپتال کینٹ میں عوام الناس کیلئے آج سے 24 گھنٹے ایمرجنسی سروس شروع کردی ھے جس کاباقائدہ طور پرافتیتاح ڈی ایس جناب محمد ناصر خلیلی صاحب نے کیا اس دوران ڈی ایم او /ایم ایس جناب ڈاکٹر عبدالصمد صاحب ڈی پی او میڈم شیمعہ غنی صاحیبہ جناب کامران صاحب جناب جنید صاحب اوراسٹاف ڈاکٹرز اور عملہ بھی موجود تھا

Photos from Pakistan Railways Media Cell Karachi Division's post 18/10/2023

FGIR Inspaction Hydrabad to Karachi City ...

03/10/2023

🥀. . . .

Photos from Pakistan Railways Media Cell Karachi Division's post 03/10/2023
03/10/2023

کراچی پاکستان ریلویز سٹی اسٹیشن پر شاھدآفریدی فاؤنڈیشن کی جانب سے فلٹر پلانٹ کا افتتاح کیا ڈی ایس محمد ناصر خلیلی نے انکو خوش آمدید کہا شاھدآفریدی نے کہا کہ کراچی میں پانی کا مسلئہ ہمیشہ سے ہی رہا یے

ہماری فاونڈیشن فلاحی کاموں میں پیش پیش رہتی ہے

چاروں صوبوں میں صاف پانی کیلئے ہروجیکٹ پر بہت کام کیا ہے اور کررہے ہیں
چاروں صوبوں میں صاف پانی کیلئے ہروجیکٹ پر بہت کام کیا ہے ریلوے کا مشکور ھوں کے مجھے اس نیکی کے کام کرنے میں میرا ساتھ دیا انھوں نے خواجہ سعد رفیق کا بھی شکریہ ادا کیا

03/10/2023

کراچی پاکستان ریلویز سٹی اسٹیشن پر شاھدآفریدی فاؤنڈیشن کی جانب سے فلٹر پلانٹ کا افتتاح کیا ڈی ایس محمد ناصر خلیلی نے انکو خوش آمدید کہا شاھدآفریدی نے کہا کہ کراچی میں پانی کا مسلئہ ہمیشہ سے ہی رہا یے

ہماری فاونڈیشن فلاحی کاموں میں پیش پیش رہتی ہے

چاروں صوبوں میں صاف پانی کیلئے ہروجیکٹ پر بہت کام کیا ہے اور کررہے ہیں ریلوے کا مشکور ھوں کے مجھے اس نیکی کے کام کرنے میں میرا ساتھ دیا انھوں نے خواجہ سعد رفیق کا بھی شکریہ ادا کیا

Photos from Pakistan Railways Media Cell Karachi Division's post 26/09/2023

پریس ریلیز

ڈویژنل سپرنٹینڈنٹ آفس پاکستان ریلویز کراچی ڈویژن

26 ستمبر 2023

آج صبح گیارہ بجے، ڈی ایس آفس کراچی میں سینٹ اسٹینڈنگ کمیٹی برائے ریلویز کی جانب سے ایک اجلاس ہوا۔

اس اجلاس کا مہمان خاص چیئرمین سینٹ اسٹینڈنگ کمیٹی برائے ریلوے جناب محمد قاسم صاحب تھے۔

جبکہ ممبر سینٹ اسٹینڈنگ کمیٹی برائے ریلوے سینٹر رانا محمود حسن، سینٹر دوست محمد خان، سینٹر امام دین شوقین، اور سینٹر شہادت اعوان نے اجلاس میں شرکت کی۔

جبکہ لاہور ہیڈ کوارٹر سے آئے ہوئے ریلوے افسران میں چیف ایگزیکیٹیو آفیسر/ سینئر جنرل منیجر پاکستان ریلوے شاہد عزیز، سیکرٹری ریلوے بورڈ راحت مرزا، ایڈیشنل جنرل مینیجر انفرا عامر نثار چوہدری، اور چیف مارکیٹنگ منیجر طارق حسین سپرا اور ڈائریکٹر لینڈ حفیظ اللہ نے اجلاس میں شرکت کی۔
کراچی سرکلر ریلویز پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔۔
آخر میں ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ محمد ناصر خلیلی نے چیئرمین سینیٹ اسٹینڈنگ کمیٹی برائے ریلوے محمد قاسم اور دیگر شرکاء کا شکریہ ادا کیا اور اس یقین کیا اظہار کیا کے ریلوے کو ترقی دینے میں ہم سب اپنا کردار ادا کرینگے۔

Photos from Shahla Qureshi PSP's post 24/09/2023
Photos from Pakistan Railways Media Cell Karachi Division's post 24/09/2023

ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ آفس پاکستان ریلویز کراچی

ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ ریلویزجناب محمد ناصر خلیلی صاحب کی کراچی تا حیدرآباد ٹریک کی ڈی ایس اسپیشل انسپیکشن ۔۔۔۔۔۔
انسپیکشن کے دوران ٹریک کی فٹنس کا گیج اور پیرامیٹرز کے مطابق معائنہ کیا گیا۔
ٹرین آپریشن سے متعلق تمام افسران قوائد و ضوابط کے مطابق ٹریک کی انسپیکشن کریں۔
ڈی ایس ریلوے کی افسران کو ہدایت
مسافروں کی سہولت اولین ترجیح ہے۔
ڈی ایس ریلوے محمد ناصر خلیلی
کراچی ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ ریلویز کراچی جناب محمد ناصر خلیلی صاحب نے کراچی تا حیدرآباد ٹریک انسپیکشن کی۔ انسپیکشن کے موقع پر ڈی سی او صباجبین ، ڈی ٹی او اسحاق بلوچ, ڈی ای این حناعرفان،ڈی ای این ریاض محمد لاشاری ڈی ای پاورعثمان حبیب ،ڈی ایس ٹی ای عبدالرحمن ڈی ایس ٹی ای کامران رشید ,ڈی ایم ای اویس میمن, ڈی ایم او ڈاکٹر عبدالصمد, اے ای این سید توقیر

پراپرٹی اینڈ لینڈ تو کے علاوہ دیگر سٹاف بھی ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ ریلوے کے ہمراہ تھے۔ انسپیکشن کے دوران ٹریک کی فٹنس کا گیج اور پیرامیٹرز کے مطابق معائنے سمیت ٹریک کی الائنمنٹ، وے اینڈ ورکس، لیول کراسنگ گیٹس کا بھی معائنہ کیا گیا۔ ڈی ایس ریلویز کراچی نے ٹریک کے دونوں اطراف سیفٹی اقدامات کے حوالے سے افسران کو ہدایات بھی دیں۔ اس کے علاوہ سیکشن پر ٹرینوں کی سیکشنل سپیڈ، ای آرز (Engineering Restrictions) کاشنز، فش پلیٹ، نٹ بولڈز کا بھی معائنہ کیا گیا۔ ڈی ایس ریلوے نے ٹرین آپریشن سیفٹی کے حوالے سے سٹیشن ماسٹرز سے سوالات بھی کیے اور ٹرین سیفٹی کے حوالے سے قوائد و ضوابط پر سختی سے عمل کرنے کی ہدایت کی۔ انسپیکشن کے دوران ڈی ایس ریلوے کو مختلف شعبوں کے افسران نے ٹرین آپریشن سیفٹی سے متعلق اقدامات پر بریفنگ بھی دی۔ اس موقع پر ڈی ایس ریلوے نے ٹریک کو دونوں اطراف سے آپریشن کے حوالے سے محفوظ بنانے کیلئے موثر اقدامات کرنے کی ہدایت کی۔ انہوں نے کہا کہ ریلوے زمینوں کی حفاظت یقینی بنائی جائے تاہم ریونیو بڑھانے کیلئے مزید اقدامات کیے جائیں۔ اس کے ساتھ ساتھ قبضہ مافیا کے خلاف اینٹی انکروچمنٹ آپریشن بھی جاری رکھے جائیں۔ اس کے علاوہ انہوں نے کہا کہ ٹرین آپریشن سے متعلق تمام افسران قوائد و ضوابط کے مطابق ٹریک کی انسپیکشن کریں اور ٹرین آپریشن سیفٹی کے حوالے سے ٹریک کے دونوں اطراف سے خودساختہ راستے بند کیے جائیں۔ ڈی ایس ریلوے نے ۔ انسپیکشن کے دوران ڈی ایس ریلوے نے کراچی ڈرگ روڈ ،وائرلیس گیٹ پھاٹک لانڈھی , جمعہ گوٹھ , بن قاسم ، داھبیجی, رنپٹھانی پل , جنگ شاھی, برآدآباد, جمپیر , کوٹری, سمیت حیدرآباد ریلوے اسٹیشنوں پر صفائی ستھرائی اور مسافروں کو دستیات سہولیات کا بھی جائزہ لیا اور کہا کہ مسافروں کی سہولت اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے مختلف وینڈنگ اسٹالز پر نرخنامہ ٹہیک جگہ پر لگانے کی ہیدایت دیں صفائی ستھرائی سمیت اشیاء کا معیار بھی چیک کیا۔ ڈی ایس ریلوے کراچی نے انسپیکشن کے موقع پر مختلف اسٹیشنوں کا ریکارڈ بھی تفصیلی چیک کیا۔ جبکہ ڈی ایس صاحب کو جنگ شاھی ,جمپیر,کوٹری اور حیدرآباد اسٹیشن پر پھولوں کے گلدستے اور اجرک ٹوپی بھی پہنا کر استقبال کیا گیا ۔۔۔

Photos from Pakistan Railways Media Cell Karachi Division's post 12/09/2023

ڈی ایس کراچی جناب محمد ناصر خلیلی صاحب کا اچانک سٹی اسٹیشن پر ہیڈ گارڈ آفس پارسل آفس گڈس آفس پراکس آفس ٹیلی کام آفس بینول فنڈ آفس ریزویشن آفس کا دورہ کیا ویٹ مشینوں کا وزن چیک کیا خراب مشینوں کو فوری تبدیل کرنے کا حکم دیا بیواؤں کے فنڈ میں سست روی کا بہت سختی سے نوٹس لیا اور فوری بہتری لانے پر زور دیا اس موقع پر انکے ہمراہ ڈی سی او محترمہ صبا جبین صاحبہ اور ڈی پی او محترمہ شیمہ غنی صاحبہ بھی موجود تہیں ۔۔۔۔

Photos from Pakistan Railways Media Cell Karachi Division's post 08/09/2023

حکومت پاکستان
وزارت مواصلات، ریلويز، اور سمندری امور
***

اسلام آباد08،ستمبر 2023(پریس ریلیز): امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وفاقی وزیر مواصلات و ریلوے شاہد اشرف تارڑسے وزارت مواصلات کے کانفرنس روم میں اہم ملاقات،باہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیال۔اس موقع پر وفاقی وزیر مواصلات وریلوے شاہد اشرف تارڑ نے امریکی سفیر سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ امریکہ اور پاکستان کے تعلقات اور تعاون کی طویل تاریخ ہے اور اب تو پاک امریکہ تعلقات سیکیورٹی سے بڑھ کر تجارت،سرمایہ کاری،سائنس و ٹیکنالوجی اور موسمیاتی تبدیلی جیسے شعبہ جات کی طرف گامزن ہیں۔انہو ں نے کہا کہ ہم ترقیاتی تعاون پر مبنی اپنے پرانے تعلقات کو مزید بڑھانا چاہتے ہیں۔وفاقی وزیر نے امریکی سفیر کو بتایا کہ پاکستان آج بھی ریلوے میں جنرل الیکٹرانک لوکو موٹیوز استعمال کر رہاہے او رحال ہی میں ہم نے اس حوالہ سے ایک اورپیش رفت بھی کی ہے،کراچی تا پشاور ریلوے لائن پر سیلاب سے تباہ شدہ ٹریک کی تعمیر اور اس کے تحفظ کو یقینی بنانے میں امریکہ ہماری مدد کرسکتا ہے۔وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ ہم نے گوادر میں کامیاب معاہدے کئے ہیں اور سرمایہ کاروں کو مزید سرمایہ کاری کی ترغیب دے رہے ہیں۔انہو ں نے امید ظاہر کی کہ پاکستان میں غربت اورجہالت کے خاتمہ کیلئے امریکہ پاکستان کے ساتھ مل کرکام کرسکتا ہے۔
وفاقی وزیر سے اپنی گفتگو میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا کہ ہماری توجہ سرحدی علاقوں سے ہٹ کر شمالی سندھ اور جنوبی پنجاب کے سیلاب زدہ علاقوں پر مرکوز ہے۔انہوں نے کہا کہ ہماری توجہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی اور پورے انفرا سٹرکچر کی تعمیر نو کو یقینی بنانے پر مرکوز ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں۔انہوں نے یقین دلایا کہ ہم کاروبار کا پرکشش ماحول پیدا کرنے میں پاکستان کی بھر پور مدد کرسکتے ہیں۔امریکی انٹرنیشنل ڈی ایف سی پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کرنے میں خاصی دلچسپی رکھتی ہے۔ہم ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانے میں پائیدار اور گرین ترقی کے اہداف حاصل کرنے میں پاکستان کی مدد کیلئے تیار ہیں۔امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم اور وفاقی وزیر مواصلات و ریلوے شاہد اشرف تارڑ کی یہ ملاقات پاک امریکہ خوشگوار تعلقات اور مختلف شعبوں میں روابط بڑھانے کی آئینہ دار ہے۔ #

03/09/2023 | Railway Minister Visit at Karachi | #youtube 04/09/2023

03/09/2023 | Railway Minister Visit at Karachi | #youtube جناب کیپٹن (ر) شاہد اشرف تارڑ صاحب ریلوے مینسٹر کا پہلا دورہ کراچی جناب سید مظہر علی شاہ صاحب چئرمین و سیکریٹری ریلویز کے ہمراہ جب ڈی ایس آفس پہنچنے پر جناب ...

04/09/2023

محترمہ شیمہ غنی صاحبہ نے ڈویژنل پرسنل آفیسر پاکستان ریلویز کراچی ڈویژن کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیا۔۔۔

04/09/2023

جناب کیپٹن (ر) شاہد اشرف تارڑ صاحب وفاقی وزیر ریلویز اور جناب سید مظہر علی شاہ صاحب کے ہمراہ کمیٹی روم میں ڈویژنل افسران کے ساتھ پہلی تفصیلی میٹنگ میں کراچی ڈویژن کی مجموعی صورت حال سے تفصیلی آگاھی دیئی گئی ۔۔۔۔۔۔

Photos from Pakistan Railways Media Cell Karachi Division's post 04/09/2023

جناب کیپٹن (ر) شاہد اشرف تارڑ صاحب وفاقی وزیر ریلویز پہلا دورہ کراچی جناب سید مظہر علی شاہ صاحب چئرمین و سیکریٹری ریلویز کے ہمراہ جب ڈی ایس آفس پہنچنے پر جناب ناصر خلیلی صاحب DS ریلویز کراچی , جناب شوکت علی کھٹیان صاحب ایس ایس پی ریلویز پولیس کراچی ,جناب شاھد حسین سمو صاحب نے انکا استقبال کیا پھولوں کا گلدستہ محترمہ شیمہ غنی صاحبہ اور محترمہ صباءجبین صاحبہ نے پیش کیا تمام ڈویژنل افسران سے مینسٹر صاحب کا ڈی ایس صاحب نے تعارف کرایا اور کمیٹی روم میں تفصیلی میٹنگ میں کراچی ڈویژن کی مجموعی صورت حال سے بھی آگاھی دیئی گئی ۔۔۔۔۔۔

Photos from Pakistan Railways Media Cell Karachi Division's post 31/08/2023

کراچی ڈی ایس جناب محمدناصرخلیلی صاحب کی کینٹ اسٹیشن پر آمد پر ایس ایچ او کینٹ جناب محمد جاوید نے گلدستہ اور سندھ کی پہچان اجرک ٹوپی کا تحفہ دیتے ہوۓ استقبال کیا وہاں پر دیگر ڈوژنل افسران بھی موجود تھے

25/08/2023

Thanks to Abdul Wali and Geo News

Photos from Pakistan Railways Media Cell Karachi Division's post 23/08/2023

کراچی پاکستان ریلویز ڈی ایس آفس
جناب محمد ناصر خلیلی صاحب سے جیو نیوز رپورٹر عبدالولی اور رپورٹر بول نیوز
محمد کاشان نے ملاقات کی ۔۔۔۔

Photos from Pakistan Railways Media Cell Karachi Division's post 23/08/2023

کراچی پاکستان ریلویز ڈی ایس آفس ۔۔۔
جناب حاجی محمد شفیق بابو نے موئن جو درو پیسنجر ٹرین کی بحالی پر اظہارے تشکر بک
ڈی ایس جناب محمد ناصر خلیلی صاحب
ڈی ایم ای جناب حبیب اللہ مھر صاحب
ڈی سی او محترمہ صباء جبین صاحبہ
پی آر او میڈیاسیل ریلوے کراچی
ریاض الدین عباسی کو پیش ۔۔۔

Want your organization to be the top-listed Government Service in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

II Chundrigar Road
Karachi
DSOFFICE

Other Government Organizations in Karachi (show all)
Bazm-e-Sathi Bazm-e-Sathi
Karachi, 75850

Nasb-ul-ain ye hi apnaoo.. Naik Bano naiki Phailaoo

Save Our Seas Pakistan Save Our Seas Pakistan
Hawksbay, Beach
Karachi

U.S. Consulate General Karachi U.S. Consulate General Karachi
Plot No 3-5, New TPX Area Mai Kolachi Road
Karachi

Welcome to the US Consulate General Karachi official page!

Tv Makki Official Tv Makki Official
Karachi

WelCoMe tO My Pege🥀💓🔥 . . . TV Makki Official 📍✨💌 . . 1M Followers 🖇️🎁📥 & Turkish Series 💯🔥💝

TMC Gulshan-e-Iqbal TMC Gulshan-e-Iqbal
Main University Road Near Civic Center , Gulashan E Iqbal
Karachi

Director Health Services Karachi, Division Director Health Services Karachi, Division
Director Health Services Karachi, Division, Civic Centre, 06th Floor, Hassan Square
Karachi, 75300

For the Official Use...

Korangi Association of Trade And Industry Korangi Association of Trade And Industry
First Floor, Aiwan-e-Sanat, Plot No. St-4/2, Sector 23, Korangi Industrial Area
Karachi, 74900

Korangi Association of Trade & Industry (KATI) is the most vibrant Trade Association of Pakistan.

Union Council Moriro DCK Union Council Moriro DCK
Union Council Moriro
Karachi

Directorate of Schools Education ES&HS Karachi Directorate of Schools Education ES&HS Karachi
Main Karim Abad Karachi
Karachi, 75320

To provide quality Education

Rana Tauheed PPP PS-93 Model Town Karachi Rana Tauheed PPP PS-93 Model Town Karachi
PS-93 Model Colony
Karachi, 75100

Pakistan Peoples Party Vice Chairman candidate for PS-93 Model Town Karachi

Directorate Of Inspection & Registration Of Private Colleges Sindh  Karachi Directorate Of Inspection & Registration Of Private Colleges Sindh Karachi
Govt. College Of Women Shahrah E Liaquat
Karachi, 74100

Director Social Media, Information Department, Government of Sindh Director Social Media, Information Department, Government of Sindh
Sindh Archives Complex Clifton Karachi
Karachi

Directorate of Social Media, Information Department, Govt. of Sindh