Ch Zarrar Taibi

President Mirpur Plus
Interpreter Jammu & Kashmir United Movement Mirpur Azad Kashmir

14/03/2024

آج آپ نے غیبت اور چغلی سے بچنا ہے اور رمضان کی اہم گھڑیوں کو ایسے ضائع نہیں کرنا بلکہ اللہ کا ذکر زیادہ سے زیادہ کرنا ہے اور کوشش کریں کہ سارا وقت آپ وضو میں رہیں۔

05/03/2024

"بچوں کو تربیت میں ایک ہی جملہ سکھائیں."
"Allah is watching me"
"الله مجھے دیکھ رہا ہے"
اور پھر بچوں کی تنہائیوں سے بے فکر ہوجائیں...!!🌹♥️🌹

22/02/2024

پاڑٹ 3 جامع مسجد غازی عیدگاہ نانگی میر پور آزاد کشمیر سے براہ راست

22/02/2024

جامع مسجد غازی عیدگاہ نانگی میر پور آزاد کشمیر سے براہ راست

16/02/2024

جس رحمان کے ہاتھ میں آپ کا دل ہے ۔۔۔ اس کے بن جائیں ۔۔۔۔ باقیوں کے دل بدلنا اس کے لیے مشکل نہیں ۔۔۔۔۔۔۔

15/02/2024

گر سوال اٹھاؤ گے
تو اٹھا لئے جاؤ گے
صرف! سانس لینے کی اجازت ہے
یہ بھی حاکم وقت کی شرافت ہے😞😞😞

Photos from Ch Zarrar Taibi's post 01/01/2024

لجموں کشمیر یونائیٹڈ موؤمنٹ راولاکوٹ آزاد کشمیر عوامی خدمت میں پیش پیش ۔ الحمدللہ
رائے چوک بلدیہ اڈہ پر سستے ہوٹل کا افتتاح کر دیا گیا ۔۔
جہاں پر لوگوں کو 100 روپے کا کھانا ملے گا ۔ ان شاءاللہ
مہنگائ سے پسے سفید پوش طبقے میں خوشی کی لہر ۔۔
سستے ہوٹل کا افتتاح ڈپٹی کمشنر پونچھ سید ممتاز کاظمی اور سردار رضوان حنیف نے کیا۔۔۔
آئیے عوامی سہولیاتی پروجیکٹ شروع کرنے کے لیے ہمارے ساتھ چلیں

31/12/2023

سیاست ہرگز نفرت گالم گلوچ بد تمیزی بد اخلاقی شر انگیزی تشدد اور دشمنی کا نام نہیں بلکہ یہ پیار و محبت افہام وتفہیم صبر عدم تشدد انصاف تعلیم اور اپنی قوم کی بہتر طریقے سے اصلاح کرنا اور ایک مضبوط نظریے کا نام سیاست ہے !!

28/12/2023

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

22/08/2023

25 اگست صابر شہید سٹیڈیم میں
کشمیری ایک تاریخ ساز کانفرنس
کر کے آزادی کشمیر کے لیئے ایک مضبوط آواز کو اقوام عالم تک پہنچانا چاہتے ہیں۔۔

22/08/2023

ہم ہندوستان کی قید میں ہیں
تم کب نکلو گے

22/08/2023

سنو!! اگر اللّٰہ نے تمھیں دین کے لیے چنا ہے تو کبھی خود کو دنیا کی نظر سے نہ دیکھنا اپنے رب کی نظر سے دیکھنا وہ تم سے محبت کرتا ہے اسی لئے تو اس دین کے لئے،اس ہدایت کے لئے تمھیں چنا گیا.

21/08/2023

تم نے کہا تھا
ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے۔

21/08/2023

ڈاکٹر خالد محمود سابق امیر جماعت اسلامی سے ان کے کلینک پر ملاقات کے بعد فرض وکھایا

21/08/2023

جموں کشمیر یونائیٹڈ موؤمنٹ راولاکوٹ کے زیر اہتمام آزادی کشمیر کانفرنس کی تیاری کے سلسہ میں ٹیم ڈور ٹو ڈور مہم کے لئے نکل رہی ہے

20/08/2023

#کشمیر میں تشدد اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی رپورٹیں دل دہلا دینے والی ہیں۔ حکومتوں کے لیے یہ ضروری ہے کہ وہ شہریوں کی فلاح و بہبود کو ترجیح دیں، ان کے حقوق کا احترام کریں اور خطے کے لیے ایک منصفانہ اور پرامن حل کے لیے کام کریں۔

19/08/2023

#کشمیر کے لوگ اپنے بنیادی انسانی حقوق اور وقار کے مستحق ہیں۔ اب وقت آگیا ہے کہ دنیا ان کے مصائب پر توجہ دے اور خطے میں کسی بھی قسم کے ظلم و جبر کے خاتمے کا مطالبہ کرے۔
"

12/08/2023

پاکستان اسلام اور کلمہ ’’لا الہٰ الا اللہ‘‘ کی بنیاد پر حاصل ہونے والا ایک عظیم الشان ملک ہے، اس کے حصول کے لیے ایک طویل جدو جہد کی گئی ہے اور لاکھوں قربانیاں دی گئی ہیں، تب جاکر اللہ تعالیٰ کی خاص مدد سے یہ ملک پاکستان وجود میں آیا، اس لیے ہمیں چاہیے کہ ہم اللہ تعالیٰ کی دی ہوئی اس نعمت کی قدر کریں، اور ایسے تمام اقوال، افعال اور کردار سے اجتناب کریں جو اس نعمت کی ناقدری کے زمرے میں آتے ہوں۔

11/08/2023

مجھے ہے حکم اذاں
لا الہ الا اللہ

10/08/2023

پاکستان بنایا تھا
پاکستان بچائیں گے
ان شاءاللہ تعالیٰ

10/08/2023

معزز علماء کرام سے گزارش ہے کہ کل 11 اگست کا خطبہ جمعۃ المبارک
"نظریہ پاکستان اور آزادی کی نعمت" کے موضوع پر پڑھائیں

10/08/2023

ناامیدی میں امید کی کرن ۔۔۔ مایوسیوں کے اندھیروں میں روشنیوں کی جھلک ۔۔ آئیے دشمن کی سازشوں ناکام کریں اس بار جشن آزادی پورے زور وشور کے ساتھ منائیں ۔۔

08/08/2023

پاکسان کی آزادی کا دن سب کو یاد ہیے.
لیکن.
کشمیر کی آزادی کا دن کسی کو یاد نہیں.
Wah kashmiriyon ........

08/08/2023

اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے

03/08/2023

تم نے تو کہا تھا کہ ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے۔😭

01/08/2023

*پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر جموں کشمیر یونائیٹڈ موومنٹ کے مرکزی رہنما سردار رضوان حنیف کا رد عمل*
حکومت مسلسل اس غریب عوام پر مہنگائی کے بم گراۓ جارہی ہے۔کبھی بجلی،کبھی گیس،اور کبھی پیٹرول کی صورت میں۔اب تو اشیاۓپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر جموں کشمیر یونائیٹڈ موومنٹ کے مرکزی رہنما سردار رضوان حنیف کا رد عمل خوردونوش کی خرید بھی عام عوام کی پہنچ سے دور ہے اور پھر اوپر سے پیٹرول بم گرا کر عوام کی کمر زمین سے لگادی ہے۔
اشرافیہ اپنے پروٹوکول اور فضول عیاشیوں میں کمی کرنے کو تیار نہیں جبکہ غریب آدمی کے لیے ایک وقت کا کھانا مشکل سے میسر ہے۔عوام اس حکومتی فیصلے کو مسترد کرے اور ملک بھر میں اپنے حقوق کے لیے احتجاج کرے۔

Profile pictures 24/06/2023

موجودہ مہنگائی کی اس لہر میں لاکھوں ضرورت مند خاندانوں کو عید قربان کی خوشیوں میں شامل کرنے کیلئے جموں کشمیر یونائیٹڈ ویلفیئر ونگ آزاد کشمیر کی کشمیر بھر میں مہم "قربانی سب کیلئے" ان شاء اللہ

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Mirpur?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

پاڑٹ 3 جامع مسجد غازی عیدگاہ نانگی میر پور آزاد کشمیر سے براہ راست
جامع مسجد غازی عیدگاہ نانگی میر پور آزاد کشمیر سے براہ راست
جامع مسجد غازی عیدگاہ نانگی میر پور آزاد کشمیر سے براہ راست
آج یکم جون بروز جمعرات بھمبر فری دستر خوان الحمدللہ روزنہ کی طرح آج بھی جاری رہا بارش کے باعث بھی سینکڑوں افراد مستفید ہ...
جموں کشمیر یونائیٹڈ ویلفیئر ونگ
Live from Takbeer Conference at Minar e Pakistan | PMML
فری ناشتہ دسترخوان
جموں کشمیر یونائیٹڈ ویلفیئر ونگ
ویلنٹائن ڈے منانا کیوں حرام ہے؟؟#velentinesday #velentineweek #islam

Category

Telephone

Address


Mirpur

Other Journalists in Mirpur (show all)
Smile's and Tears Smile's and Tears
Ratta Dadyal
Mirpur

Follow

usman_iqbal_786 usman_iqbal_786
Mirpur Azad Kashmir
Mirpur, USMANIQBAL

Proud to be Muslim 😊

Kashmir Media Council & Civil Society Kashmir Media Council & Civil Society
Akbar Road Mirpur AK
Mirpur, 10250

this NGO work for the humanity

Kashir News NetWork Kashir News NetWork
Mirpur

مظلوم و محکوم طبقات کی نمائندگی اور عوام الناس کی درست ?

Wailay ni Gall.  ویلے نی گل Wailay ni Gall. ویلے نی گل
Akbar Road
Mirpur

اسلام علیکم پیج اپ ڈیٹ کیتا ایے ہونڑ نیوز آن ٹائم نے ناں نال بنایا اے جس وچ ویلے نی گل کریا کرساں

Abid Jhangeer official Abid Jhangeer official
Mirpur

we r stand with truth ......

Adnan RazaQ Adnan RazaQ
Muhallah Gorsia Chiter Pari
Mirpur, 10250

this page is

Superstar Quratulain Superstar Quratulain
Mirpur

In this world who is not superstar? Yes I believe that everybody is superstar of their lives.

Daliy Chowki New Daliy Chowki New
Mirpur, WATSAPP

روزنامہ میڈیا ایکسپریس. روزنامہ قرطاس اسلام آباد. (بیورچیف سماہنی چوکی آزاد کشمیر

Ashar Ashar
Nangi Mirpur AJK
Mirpur

Journalist Anchor at state news