Asim Khazeen
JOURNALIST📝
اسسٹنٹ کمشنر نکیال کی گاڑی میں کتے کی سواری کا معاملہ
اس سے پہلے بھی نکیال میں اسسٹنٹ کمشنر کی گاڑی کی غیر ضروری نقل و حرکت کی شکایات تھی جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے ممبر نعمان نذیر نے گاڑی کو روک لیا. عوام کے ٹیکسوں سے چلنے والی گاڑیوں میں اگر کتے سوار ہیں تو ہمارا کیا حال ہو گا. شدید احتجاج اور مذمت کے بعد کتا گاڑی سے اتار لیا گیا.
اپوزیشن لیڈر خواجہ فاروق بھی نہ بچ سکے سریاں کہ مقام پر نمازہ جنازہ کے دوران عوام نے گھیرے میں لے لیا زرائع کے مطابق آپوزیشن لیڈر گزیشتہ روز شہید ہونے والے نوجوان کی نماز جنازہ ادا کرنے پہنچے تھے جنہیں جنازہ گاہ سے عوام نے نکال دیا.
اپوزیشن لیڈر خواجہ فاروق بھی نہ بچ سکے سریاں کہ مقام پر نمازہ جنازہ کے دوران عوام نے گھیرے میں لے لیا زرائع کے مطابق آپوزیشن لیڈر گزیشتہ روز شہید ہونے والے نوجوان کی نماز جنازہ ادا کرنے پہنچے تھے جنہیں جنازہ گاہ سے عوام نے نکال دیا
آزاد کشمیر حکومت مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے طاقت کا استعمال عدنان فاروق سب انسپکٹر ایڈ یشنل ایس ایچ اور تھانہ پولیس تھوتھال میرپور اسلام گڑھ کی شہادت کا باعث بنا اب تک کی اطلاعات کے مطابق پولیس اس کا الزام مظاہریں کی فائرنگ جبکہ مظاہرین اسے پولیس ساتھی کے غلط کئے گۓ فائر سے عدنان فاروق کی شہادت بتا رہے ہیں.
کوٹلی آذاد کشمیر پولیس کا خواتین پر تشدد
احتجاجی مظاہرین نے شہید چوک بند کر دیا
عید تعطیلات کے دوران آزاد کشمیر پولیس نے انٹری پوائنٹس پر جدید گیجٹس کی مدد سے 39 اشتہاریوں (جن میں قتل، اغواہ اسلحہ اور ناجائز کے مقدمات میں مطلوب تھے) پولیس نے گرفتار کر لیا۔
آخر سردار یعقوب صاحب کو حق خطیب کے کمیرے میں وضاحتیں اور بیان ریکارڈ کیوں کرانا پڑا ؟ مرتضی ستی کو ملاحظہ فرمائیں! ( ذرا سوچیۓ )۔۔۔۔۔
سانحہ یونان ہم مذید ایسے کسی بھی سانحہ کے قابل نہیں تمام تر اقدمات ریاست کی ذمہ داری میں آتے ہیں۔
مظفر آباد ایوان میں ہنگامہ آرائی اپوزیشن اور ملک ظفر آمنے سامنے۔ جاوید ایوب نے بیچ بچاو کروایا.
سردار تنویر الیاس کی وہ ویڈیو جس پر ہائی کورٹ کے فل بینچ نے نا اہل قرار دیا جس کے بعد سپریم کورٹ نے بھی ہائی کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا۔۔۔۔
آزاد کشمیر بلدیاتی الیکشن کے بعد چئیرمین ضلع کونسل, چئیرمین یونین کونسل, میئرز اور ڈپٹی میئرز کے انتخاب کے لیۓ پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر ، جموں کشمیر پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن میں معاہدہ
میرپور:وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف اور وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس خان کے درمیان تقریب میں سخت تلخی۔ منگلا کی ایک تقریب میں جہاں شہباز شریف مدعو تھے زرائع کے مطابق وہاں وزیراعظم آزادکشمیر کو جان بوجھ کر تقریر کا موقع نہیں دیا گیا. زرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے متاثرین منگلا کے دیرینہ مطالبات میں سے کسی ایک پر بھی توجہ نہیں دی یا حل کرنے کا اعلان کیا ۔ اس رویے پر وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے ریاستی تشخص پامال کرنے پر جاری تقریب میں احتجاج کرتے ہوئے شہباز شریف سے تلخ جملوں کا استعمال کیا۔
آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات (2022)
کشمیر کے تین ڈویژن میں انتخابات فائدہ مند یا نقصان دہ؟
سکیورٹی دینا وفاق کی ہی ذمہ داری کیوں؟ کے۔پی اور پنجاب کی سکیورٹی آخر کیوں نہیں؟
الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کیا ؟
آزاد کشمیر سپریم کورٹ میں آصف شاہ قتل کیس کا فیصلہ سنایا گیا جس میں وزیر ہائر ایجوکیشن ظفر اقبال ملک کو باعزت بری کیا جبکہ قمر بشیر ملک کو دس سال قید بامشقت سنایا گیا اور حافظ اورنگزیب اور عمران منشا کو 14' 14سال قید بامشقت کی سزا دی گئ
آزادکشمیر بلدیاتی انتخابات
سہنسہ 352. چڑھوئی 315,کھوئی رٹہ 500,نکیال368 ,دلیاں جٹاں 237 ,کوٹلی 443 اور کوٹلی کارپوریشن 354 امیدواران کے کاغذات نامزدگی جمع.جبکہ
ڈڈیال 405 ,اسلام گڑھ/چکسواری 320,میرپور شہر339 اور کھڑی شریف سے 323 امیدواران نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے
وزیر قانون آزاد کشمیر سردار فہیم اختر ربانی کا ویڈیو بیان جس میں راجہ فاروق حیدر سے آج کے واقعہ پر معذرت کی گئ
آزاد کشمیر کے وزیر قانون فہیم اختر ربانی نے
اپوزیشن لیڈر چوہدری لطیف اکبر کی جانب سے
وزیراعظم سردار تنویر الیاس کے خلاف پیش کی جانے والی تحریک استحقاق کے دوران .سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان پر اچانک حملہ کر دیا.جس کے بعد ایوان میں اراکین اسمبلی ایک دوسرے پر پل پڑے۔گیلری میں موجود مسلم لیگ ن کے کارکنان بھی ایوان میں کود گئے۔سپیکر نے اجلاس کل دن 10بجے تک کہ لئے ملتوی کر دیا
میرپور آزاد کشمیر کلیال کے مقام پر پیش آنے والا واقعہ۔۔واقعے میں رکشہ ڈرائیور بچے کو اغوا کرنے کی کوشش میں پکڑا گیا۔۔لوگوں نے بچے کو بازیاب کرا کر رکشہ ڈرائیور کو پولیس کے حوالے کر دیا۔
وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی پر گجرات میں زہریلی مکھیوں کا حملہ وزیر اعلیٰ پر گجرات میں زہریلی مکھیوں نے اس وقت حملہ کیا جب وہ ظہور الٰہی شہید کی برسی کی تقریب میں شرکت کیلئے پہنچے تھے۔
(ایک منٹ کی خاموشی یہاں بھی)
سگهیال تحصیل سوہاوہ ضلع جهلم کلاس نهم کے سالانہ امتحانات میں کوئی بھی بچہ پاس نہ ہونے پر اہل علاقہ نے سکول انتظامیہ کو ڈھول کی تھاپ پہ خراج تحسین پیش کیا...
کوٹلی کے حلقے چڑھوئی پر سب مہربان کیوں؟ ڈنہ،تھروچی،خواص،براہٹلہ سمیت 16 علاقوں میں ووٹرز کی تعداد کتنی ہے اور کس کا پلڑا بھاری
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the public figure
Website
Address
Mirpur
Akbar Road Mirpur AK
Mirpur, 10250
this NGO work for the humanity
Akbar Road
Mirpur
اسلام علیکم پیج اپ ڈیٹ کیتا ایے ہونڑ نیوز آن ٹائم نے ناں نال بنایا اے جس وچ ویلے نی گل کریا کرساں
Mirpur
In this world who is not superstar? Yes I believe that everybody is superstar of their lives.
Rachyal Building Akbar Road Mirpur AJK
Mirpur, 10250
Discover Kashmir is the first Channel of Azad Kashmir that is offering Entertaining Programs,۔۔۔۔
Mirpur, WATSAPP
روزنامہ میڈیا ایکسپریس. روزنامہ قرطاس اسلام آباد. (بیورچیف سماہنی چوکی آزاد کشمیر