K news
K News Hd Web Channel Under Supervision Of The Weekly Kashif Newspaper
ورلڈ کپ فائنل میں شاندار اننگز کھیلنے والے آسٹریلین بلے باز نے اپنی اپنی جیت اور کارکردگی فلسطین کے معصوم لوگوں کے نام کردی اور ساتھ ساتھ اُنہوں نے بابر اعظم کا شکریہ ادا کیا واضح رہے جس بیٹ سے ٹراوِس نے انڈیا کے خلاف شاندار اننگز کھیلی تھی وہ کپتان بابر اعظم نے تحفے میں دیا تھا۔۔
ٹریفک چالان کی 24 شقیں ہیں اور FIR انتہائی اقدام ہوتا ہے
خدارا معصوم بچوں کو ریکارڈ یافتہ بنا کر ان کے مستقبل سے نہ کھیلیں
°
°جو تیرے معیار تک پہنچ نہ سکے° °وہ تیرے کردار پر بھونکتے ہیں🌺
یہ بندہ شاہزیب خانزادہ سے متاثر ھو کر لگتا ھے صحافت میں آیا جس قِسم کے گھٹیا اینکر ہیں اور آج کل پروگرام ٹی وی پر کر رہے ہیں یہ انڈرشیو کرنے والا ہی حال ھے ۔۔۔
Ex-cricketer Muhammad Asif strongly criticizes the Pakistan Cricket Board for reinstating Mohammad Hafeez, who had resigned from the technical committee back in September.
The Most Silent Crowd In The History Of Cricket .
In the midst of the pitch-swapping controversy, the Australian captain takes precautionary measures by photographing the World Cup final pitch to prevent any potential overnight swaps.
میں آف دا ورلڈ کپ
ملینز ڈالر کے خرچ سے منعقدہ کرکٹ ورلڈکپ اس نحیف لڑکے کے نام۔۔۔ اس کی اٹھی ہوئی انگلی سفاک مغرب زدہ میڈیا کی خاموشی کو "آؤٹ" کرنے کا اشارہ ہے۔۔۔ 57 اسلامی ممالک کے نام نہاد مسلمان حکمرانوں کی مردانگی و حکمرانی اس لڑکے کی قدموں کے نیچے ہے۔۔۔
شاباش اے بطلِ انسانیت 💓
خاندان میں شادی کے زبردست دباؤ کی وجہ سے مجھے شادی کے لئے ایک خوبصورت لڑکی سے ملوایا گیا۔
ملنے کے بعد لڑکی نے میری وکیل والی نوکری کو لیکر نا پسند کرتے ہوئے مجھے انکار کر دیا۔
میں نے زچ ہو کر کہا تم غلطی کر رہی ہو، دیکھنا یہی نوکری محض دو سالوں میں مجھے کتنی بلندی تک پہنچائے گی۔
البتہ ایک سال بعد اس لڑکی کی شادی ہوگئی جو ہونی ہی تھی۔
دو سال بعد
اسی خوبصورت لڑکی کو اس کے شوہر کے ساتھ نئی کار میں ایک ٹریفک سگنل پر دیکھا۔
اس وقت میں اپنی بائک کو کک مار رہا تھا کیونکہ اس کی بیٹری کام نہیں کر رہی تھی۔
اس نے اپنی کار سے میری طرف دیکھا لیکن سر پر ہیلمیٹ ہونے کی وجہ سے وہ مجھے پہچان نہ سکی اور دوسری طرف دیکھنے لگی۔
اس وقت مجھے ہیلمٹ کی اہمیت کا احساس ہوا، لہذا اپنی حفاظت کے لئے ہیلمیٹ ضرور پہنیں، جو آپ کو سر اٹھا کر جینے کی راہ دکھائے گا، کبھی شرمندگی کا احساس نہ ہونے دیگا۔😂
اور ہاں صرف فلموں میں ہی عاشق دو تین سال میں کروڑ پتی بن جاتے ہیں، اصل زندگی میں دو تین سالوں میں وکلاء کا بدلاؤ کچھ زیادہ نہیں ہوتا۔ بس پرانی Honda 70 کی جگہ نئی Yamaha YBR
آ جاتی ہے.
چناچہ براہ مہربانی موٹر سائیکل چلانے وقت ہیلمیٹ کا استعمال ضرور کریں.
منقول
During The Match Indian Crowd is so silent, you can even hear someone pooping on the railway track behind the stadium
Becks, first and the last trip to India….🤐
Happiest Nations on Planet Earth right now
Australia Beat india In cricket world cup final #2023
India vs Aus
انڈیا کا پروگرام تو وڑ گیا ۔۔۔
انڈیا کا ورلڈ کپ جیتنے کا پروگرام تو وڑ گیا انشاء اللہ تیار ھو جاؤ پاکستانیوں عرفان پٹھان کو ناچنے کا جواب دینے کے لئے
ایک طارق بشیر چیمہ تھا ۔ایک اسکابیٹاتھا ۔بہاولپور یونیورسٹی کاایک سیکنڈل تھا۔پھر کیا ہوایاد نہیں۔یہ سوسال پہلےکی بات ہے ۔قانون صرف غریب کے لئے ھے بہت کمزور یاد داشت ھے ہماری قوم کی
آسٹریلیا کے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کے فیصلے پر دنیا کےکرکٹ گرو کے ساتھ آسٹریلین بھی پریشان 😞 اب کوئی شک نہیں کہ سب فکس ھے ;)
ہماری تاریخ میں بہت بڑا خوبصورت نام عبداﷲ بن زید رحمۃ ﷲ علیہ کا ہے۔ آپ نے ساری زندگی نکاح نہیں کیا، جوانی گزر گئی بڑھاپا آیا ایک دن بیٹھے حدیث مبارکہ پڑھ رہے تھے تو اس میں نبی کریم صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان پڑھا جس کا مفہوم یہ تھا کہ:*''جنت میں کوئی اکیلا نہیں ہو گا جو نکاح کی عمر میں نہیں پہنچا یا پہنچا بھی تو کسی وجہ سے نہیں ہوا اور وہ مسلمان ہی مرا تو ﷲ مسلمان مردوں اور عورتوں کا جنت میں آپس میں نکاح کر دے گا''۔*
جب یہ حدیث پاک پڑھی تو دل میں خیال آیا کہ یہاں تو نکاح نہیں کیا تو جنت میں ہونا ہی ہونا ہے تو جنت میں میری بیوی کون ہو گی دعا کی کہ یا ﷲ مجھے دکِھا تو سہی جنت میں میری بیوی کون ہو گی؟
پہلی رات دعا قبول نہیں ہوئی دوسری رات بھی دعا قبول نہیں ہوئی تیسری رات دعا قبول ہو گئی، خواب میں کیا دیکھتے ہیں کالے رنگ کی عورت ہے حضرت بلال حبشی کے دیس کی رہنے والی حبشہ کے دیس کی اور وہ کیا کہتی ہے کہ:''میں میمونہ ولید ہوں اور میں بصریٰ میں رہتی ہوں''۔پتہ مل گیا آنکھ کھلی حضرت کی تہجد کا وقت تھا نوافل پڑھے نماز فجر باجماعت ادا کی اور سواری لے کر حضرت عبداﷲ بن زید بصریٰ گئے وہاں لوگوں نے بڑا استقبال کیا حضرت کا نام ہی بہت بڑا تھا بیٹھا کر پوچھا حضرت بتائے بغیر کیسے آنا ہوا خیر تو ہے آپ نے پوچھا یار یہ تو بتاؤ یہاں کوئی میمونہ ولید رہتی ہے لوگوں نے حیران ہو کر پوچھا حضرت آپ اتنے دٗور سے چل کر میمونہ ولید سے ملنے آئے ہیں آپ نے فرمایا کیوں اُس سے کوئی نہیں مل سکتا نہیں حضور وہ تو دیوانی ہے لوگ اُسے پتھر مارتے ہیں، حضور نے پوچھا کیوں مارتے ہیں حضور کام ہی ایسے کرتی ہے کوئی رو رہا ہو تو اسے دیکھ کر ہنسنے لگتی ہے اور کوئی ہنس رہا ہو تو رونا شروع کر دیتی ہے اور وہ اجرت پر پیسے لیکر لوگوں کی بکریاں چرہاتی ہے آج بھی وہ ہماری بکریاں لیکر جنگل میں گئی ہے آپ آرام فرمائیں عصر کے بعد آ جائے گی آپ مل لیجیے گا۔
حصْرت نے فرمایا عصر کس نے دیکھی کہا وہ کس سمت گئی ہے لوگوں نے کہا حضور جنگل نہ جائیں بہت خوفناک جنگل ہے آپ نے فرمایا بتاؤ کس طرف گئی ہے لوگوں نے بتایا آپ فرماتے ہیں کہ میں نکل گیا آپ فرماتے ہیں کہ جب میں جنگل گیا واقع ہی خوفناک جنگل تھا جنگلی جانوروں کی بھرمار تھی قدم قدم پر کوئی نہ کوئی چیز کھڑی ہے آپ فرماتے ہیں کہ قربان جاؤں اس عورت کی مردانگی پر وہ اس جنگل میں کس طرح بکریاں چرا رہی ہے شیروں نے اس کی بکریوں کو ابھی تک کھایا نہیں اتنے درندے ہیں سارے مل کر حملہ کر دیں تو کیا کرے یہ اکیلی عورت کس کس کو روکے گی؟ خیر آپ فرماتے ہیں کہ وہ جگہ جہاں لوگوں نے مجھے بتائی تھی میں وہاں پہنچ گیا جب میں وہاں پہنچا تو منظر دیکھ کر میں حیران رہ گیا دو حیران کر دینے والے منظر تھے۔
پہلا یہ کہ میمونہ ولید ؒ بکریاں نہیں چرا رہی تھی بلکہ اُس جنگل میں جائے نماز بچھا کر نوافل پڑھ رہی تھی پر بکریاں چرانا تو بہانہ تھا یہ تو بہانہ تھا کنارہ کشی کا، لوگ یہی سمجھتے تھے میمونہ سارا دن بکریاں چراتی ہے لیکن میمونہ بکریاں نہیں چرا رہی تھی۔
دوسرا کیا دیکھا کہ میمونہ تو نماز پڑھ رہی ہیں پھر بکریاں کون چرا رہا ہے بکریاں تو ایک جگہ نہیں رکتیں کہیں اِدھر جاتی ہیں کہیں اُدھر آپ فرماتے ہیں کہ میمونہ نماز پڑھ رہی تھی اور شیر بکریاں چرا رہے ہیں بکریاں چر رہی ہیں شیر انکے اردگرد گھوم رہے ہیں اگر کوئی بکری بھاگتی ہے اس کی فطرت ہے شرارت کرنا تو شیر اُسے پکڑ کر واپس لے آتا ہے لیکن کہتا کچھ نہیں۔
آپ فرماتے ہیں میں حیران و پریشاں کھڑا تھا کہ یہ کیسے ہو گیا ہے یہ فطرت کیسے بدل گئی لوگ کہتے ہیں فطرت نہیں بدلتی یہ شیروں اور بکریوں میں یاری کیسے ہو گئی آپ فرماتے ہیں میں دنگ حیران و پریشان کھڑا ہوں مجھے نہیں پتہ کہ کب میمونہ ولید نے نماز ختم کر دی اور مجھے مخاطب کر کے کہتی ہیں کہ:*''اے عبدﷲ ملنے کا وعدہ تو جنت میں تھا آپ یہاں آ گئے''۔*
آپ فرماتے ہیں میں حیران رہ گیا اس سے پہلے تو ملاقات بھی نہیں ہوئی تو حضرت میمونہ ولید کو میرا نام کیسے پتہ چل گیا
تو آپ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت میمونہ ولیدؒ سے سوال کیا اِس سے پہلے ہم ملے نہیں ملاقات نہیں ہوئی ہماری تو میرا نام کیسے پتہ چلا آپ کو تو جواب کیا ملا حضرت میمونہ ولیدؒ فرماتی ہیں عبدﷲ جس ﷲ نے رات کو تجھے میرے بارے میں بتایا ہے اُسی ﷲ نے مجھے آپکے بارے میں بتایا ہے
آپ فرماتے ہیں کہ جس چیز نے مجھے سب سے زیادہ حیران کیا وہ یہ تھا کہ یہ فطرت کیسے بدلی میں نے حضرت میمونہ ولید ؒ سے پوچھا آپ یہ تو بتاؤ یہ شیروں نے بکریوں کے ساتھ یاری کیسے کر لی یہ تو غذا ہے انکی اگر شیر بکریوں کے ساتھ یاری لگائے گا تو کھائے گا کیا یہ کیسے معاملہ ہو گیا تو حضرت میمونہ ولید ؒ فرماتی ہیں جب سے میں نے رب سے صلح کر لی ہے اُس دن سے اِن شیروں نے بھی میری بکریوں کے ساتھ صلح کر لی ہے۔
حقیقت%100
اگر اونچی جگہ پر تعلق بنانےکاشوق ہےتو عرش کا مالک سب سے بڑا ہے اس سے تعلقات بنائے۔
During the swimsuit round of the Miss Universe pageant's preliminary competition, Miss Universe Pakistan 2023, Erica Robin, notably distinguished herself by choosing to wear a burkini instead of a bikini. Expressing her immense respect for her culture, Erica confidently walked the stage in the burkini, emphasizing that it was her personal choice. Additionally, as the first-ever representative from Pakistan, the 24-year-old model created history in the competition.
Goodbye Israeli Brands
Time for a change
Be Pakistani drink Pakistani brand
Cola NEXT
انڈیا کے پاس امید ہے کہ وہ جلد ہی دنیا کی تیسری بڑی معشیت بنے گے
اور ہمارے پاس امید ہے کہ مارچ میں IMFہمیں نیا پیکج ضرور دے گا
وہاں کے اکیلے منموہن سنگھ نے 55 کروڑ لوگوں کو خطِ غربت سے نکالا
ہمارے اکیلے شیباز نے 4کروڑ مڈل کلاس لوگوں کو خطِ غربت سے نیچے لے گیا
اس وقت بنگلہ دیش کے قومی خزانے میں 112 ارب ڈالرز پڑے ہیں جب کہ ہمارے خزانے میں صرف قومی ترانے اور9 مئی کے افسانے پڑے ہیں
ریحام خان کو جواب سروے نے دے دیا ۔۔۔۔
ایشوریہ پر کئے گئے عبدالرزاق کے گھٹیا تبصرے کی بازگشت ابھی تھمی نہیں تھی کہ ویوین رچرڈز کو کالیہ بولنے پر رمیز راجہ کی ہنسی نے سوشل میڈیا پر طوفان برپا کردیا۔ ان شخصیات کی انفرادی غلطیوں کے سبب پورے پاکستان کی جگ ہنسائی ہورہی ہے۔ کیا کوئی ان سے بازپرس کرنے والا ہے؟
پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق سربراہ رمیز راجا لیجنڈری ویسٹ انڈین کرکٹر سر ویوین رچرڈز اور بھارتی اداکار نینا گپتا کے بارے میں نسل پرستانہ مذاق پر قہقہ لگانے پر تنقید کی زد میں ہیں۔
یہ تنقید ویسٹ انڈین کرکٹر سر ویوین رچرڈز اور بھارتی اداکار نینا گپتا کی بیٹی مسابا گپتا کی جانب سے کی گئی ہے جو بھارت میں نامور ڈیزائنر کے طور پر بھی جانی جاتی ہیں۔
مسابا گپتا نے سماجی پلیٹ فارم ایکس اور انسٹاگرام پر رمیز راجا پر سخت تنقید کرتے ہوئے لکھا کہ ’پاکستان کے نیشنل ٹی وی پر آپ کو ایسی بات پر ہنستے ہوئے دیکھ کر افسوس ہوا جس پر 30 سال قبل دنیا نے ہنسنا چھوڑ دیا تھا، آگے بڑھ لیجیے , کیونکہ میں اور میرے والدین، ہم تینوں یہاں سر اٹھا کر جی رہے ہیں۔‘
·
2005 کے خوفناک زلزلے میں بچ جانے والا بچہ جو حدیقہ کیانی نے گود لیا اب18 سال کا ہوگیا۔ صرف 2 دن کا تھا جب ماں باپ اس سانحے میں فوت ہو گئے تھے۔
حدیقہ کیانی جیسی ماں صدیوں میں پیدا ہوتی ہے سننے میں آتا ہے کہ حدیقہ نے جب بچہ اٹھایا تو وہ رو رہا تھا ان کی بانہوں میں آتے ہی چپ ہو گیا۔۔دونوں ماں بیٹے کی تصاویر دیکھیں
واشنگٹن میں آج اسرائیل کے حق مظاہرہ ہوا جس میں فلسطینوں کو ختم کرنے تک جنگ جاری رکھنے پر تقریریں ہوئیں ۔اس پاکستانی نژاد انیلا علی نے بھی تقریر کی۔ یہ اس پاکستانی وفد کی سربراہ تھی جو شہباز شریف حکومت کے دوران ستمبر 2022میںُ اسرائیل گیا تھا ، اینکر احمد قریشی بھی شامل تھا
سردیاں شروع ہیں... اگر آپکے پاس ایکسٹرا گرم کپڑے (جرسی👚 ، 🥼سویٹرز وغیرہ) ہوں. تو پلیز کسی غریب کو ڈونیٹ کردیں۔🙏
اس دفعہ مہنگائی بہت ہے
Mohammad Rizwan 🤝 Babar Azam
پٹرول 2 روپے 4 پیسے اور ڈیزل 6 روپے 47 پیسے کم کرکے اچھا مزاق کیا ھے عوام کے ساتھ بڑھاؤ 50,50 اور کم اونٹ کے منہ کے اندر ذیرہ کے برابر کرو
Babar left the PCB HQ with a smile on his face !
گرفتار نہ کرنے کی گارنٹی دے رکھی ہے ورنہ بغیر گارنٹی کے تو وہ سگی ماں کے جنازے میں بھی نہیں آیا تھا
شیر افضل مروت
گدھ ایک مردار گوشت کھانے والا پرندہ ہے جس کی فطرت میں مالک کائنات نے ایک غور فکر کا پیغام دیا ہے.
اس کا کھاتے ہوئے پیٹ تو بھر جاتا ہے لیکن بھوک ختم نہیں ہوتی تو وہ بھاگنا شروع کر دیتا ہے اور بھاگتے بھاگتے کھایا ہوا الٹ دیتا ہے، الٹی کے بعد پھر کھانے لگ جاتا ہے پھر بھی پیٹ تو بھر جاتا ہے لیکن بھوک ختم نہیں ہوتی.
اسی طرح وہ بار بار یہی عمل دھراتا ہے لیکن بھوک نہیں ختم ہوتی کیونکہ وہ حرام اور مردار کھاتا ہے.
یہ قدرت کے وضع کردہ آفاقی اصول ہیں جو حرام کھانے والوں کے لیئے لمحۂ فکریہ ہیں.
وہ کچھ لوگوں کو اختیار دے کر بھرپور موقع دیتی ہے کہ جتنا کھا سکتے ہو کھا لو مگر سیری کی لذت سے ہمیشہ محروم رہو گے. مالِ حرام کھانا تمہارے لیئے ایک مشقت کے سوا کچھ نہیں ہے.
حرام کھانے سے پیٹ تو بھر جائے گا لیکن بھوک کبھی ختم نہیں ہوگی.
مالک کائنات ہم سب کو رزق حلال کھانے کی توفیق عطا فرمائے. آمین
نبی ﷺ کا فرمان
*القادر یونیورسٹی میں نے اس لیے بنائی تاکہ لوگ سیرت نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم پڑھ سکیں 💯❣️*
*🔥عمران خان🔥*
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the business
Telephone
Address
Sahiwal
57000
CHAK NO 56/5-L
Sahiwal, WATTO1022
we want upload social experiment and crimes reports political news etc.
Sahiwal
دیکھو پاکستان اک نیوز چینل ہے اور اس سے آپ کو سیاسی سماجی اور معاشرتی خبریں ملیں گی
Farid Town Scheme No 3
Sahiwal, 57000
assalam o alikum we deliver here latest update pf govt and education releated....keep u up to date