Town Muncipal Corporation Safoora

Official Account of TMC Safora District East Karachi Keep Clean Your Safora Town

Photos from Town Municipal Corporation,Safoora Karachi East.'s post 01/11/2023
Photos from Town Muncipal Corporation Safoora's post 25/10/2023

صفوراں ٹاؤن کو شہر کا ماڈل ٹاؤن بنائے گے انشاءاللّه
چیئرمین صفوراں ٹاؤن راشد خاصخیلی،

Photos from Town Muncipal Corporation Safoora's post 23/10/2023

چیئرمین صفورا ٹاؤن راشد خاصخیلی سے واٹر بورڈ اسکیم 33 کے ایکزیکٹو انجنیئر ارشد رشید کی ملاقات، اسکیم 33 میں پانی کے حوالے سے آگاہ کیا،

Photos from Town Muncipal Corporation Safoora's post 23/10/2023

چیئرمین صفورا ٹاؤن راشد خاصخیلی اور وائس چیئرمین عبدالحق بلوچ نے سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کے ساتھ ایک اجلاس کی صدارت کی جس میں کچرا اٹھانے اور اسے نئی یوسی کی حدود کے مطابق ٹھکانے لگانے کے طریقہ کار پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ڈائریکٹر ایس ایس ڈبلیو ایم بی ایسٹ راشد فیاض قاضی، آپریشن منیجر صدام حسین نے چیئرمین کو نیو صفورا ٹاؤن میں کچرا اٹھانے اور ٹھکانے لگانے کے عمل کے بارے میں بریفنگ دی۔ اے ڈی سکندر بجارانی، امیر عباس، نوید عمار اور دیگر متعلقہ حکام بھی موجود تھے۔

Management

Photos from Town Muncipal Corporation Safoora's post 22/10/2023

اظہار تعزیت:
پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کراچی کے صدر چیئرمین صفوراں ٹاؤن راشد خاصخیلی نے پیپلز یوتھ
پی ایس 99 کے صدر حُسین بُرفت کے والد کا انتقال پر حسین برفت اور لحواقین سے اظہار تعزیت کی اور مغفرت کی دعا کی، پیپلز یوتھ ضلع شرقی کے صدر بادشاہ چانڈیو، ٹاؤن کونسلر شمیم صدیقی، وارڈ 4 یوسی 4 کے کونسلر نسیم احمد, عمران شیخ، هالار ناریجو بھی ہمراہ تھے

Photos from Town Muncipal Corporation Safoora's post 22/10/2023

چیئرمین صفوراں ٹاؤن راشد خاصخیلی یوسی 1 کے وائس چیئرمین ثاقب راجپوت یوسی 3 کے چیئرمین تاج محمد وسان کے ہمراہ یوسی 1 میں فاریہ اپارٹمنٹ میں سعید احمد کھوسو کی بیٹی کی وفات پر ان سے تعزیت کی اور اظہار افسوس کیا، یوسی 3 کے کونسلرز رجب لاشاری، سہیل سولنگی بھی ہمراہ تھے،

Photos from Town Muncipal Corporation Safoora's post 22/10/2023

چیئرمین صفوراں ٹاؤن راشد خاصخیلی نے یوسی 3 وارڈ 1 محمّد خان گوٹھ کے معزز شخصیت محمّد عارف صاحب کی انجیوگرافی کے بعد خیریت دریافت کی، معززین محلّہ سردار جاوید اقبال، اسلم لالا، چیئرمین کوارڈینیٹر بادشاہ چانڈیو، ٹاؤن کونسلرز عدنان جاوید، شمیم صدیقی، وارڈ 4 یوسی 4 کونسلر نسیم احمد، عمران شیخ بھی ہمراہ تھا،

22/10/2023

وزیراعلیٰ سندھ کے سابق معاون خصوصی و صدر یوتھ ونگ سندھ جاوید نایاب لغاری سینئر نائب صدر سندھ نے چیئرمین ٹی ایم سی صفوراں راشد خاصخیلی سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ اور مبارکباد دی،
میونسپل کمشنر منور حسین ملاح اور دیگر بھی موجود تھے۔

Photos from Town Muncipal Corporation Safoora's post 21/10/2023

وزیراعلیٰ سندھ کے سابق معاون خصوصی و صدر یوتھ ونگ سندھ جاوید نایاب لغاری سینئر نائب صدر سندھ نے چیئرمین ٹی ایم سی صفوراں راشد خاصخیلی سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ اور مبارکباد دی،
میونسپل کمشنر منور حسین ملاح اور دیگر بھی موجود تھے۔

Photos from Town Muncipal Corporation Safoora's post 20/10/2023

صفورہ ٹاؤن میں جراثیم کش ادویات کی چھڑکاؤ مہم شروع کر دی گئی،
مہم کا افتاح چیئر مین راشد خاصخیلی،
وائس چیئرمین عبدالحق بلوچ، میونسپل کمشنر منور حسین ملاح و دیگر کے ہمراہ کیا
بہترین بلدیاتی خدمات کی فراہمی کیلئے ہر محکمے کے لحاظ سے خدمات سر انجام دیں گے,راشد خاصخیلی
صفورہ ٹاؤن کے مکینوں کو مضر صحت جراثیموں سے بچانے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں، راشد خاصخیلی

Photos from Town Muncipal Corporation Safoora's post 20/10/2023

چیئرمین صفوراں ٹاؤن راشد خاصخیلی کی صدارت میں پانی اور سیوریج کے مسائل کے حوالے سے میٹنگ ہوئی، جس میں وائس چیئرمین عبدالحق بلوچ، ایکسئین سیوریج اسکیم 33 پیر اویس، ایکسئین سیوریج گلستان جوہر رمیش لال اور دیگر نے شرکت کی۔

Photos from Town Muncipal Corporation Safoora's post 19/10/2023

مئیر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب ڈپٹی مئیر سلمان عبداللّه مراد، چئیرمین صفورا ٹاؤن راشد خاصخیلی نے صفوراں ٹاؤن کے مرکزی کیمپ آفس ثوبیہ پرائیڈ نزد سماما شاپنگ سینٹر یونیورسٹی روڈ کا افتتاح کیا وائس چیئرمین عبدالحق بلوچ ٹاؤن میونسپل افسر منور ملاح، پی پی ضلع شرقی کے کنوینر آصف خان، ریاض بلوچ، سرور خان، چنیسر ٹاؤن کے چیئرمین فرحان غنی، ٹاؤن کے ممبران، یوسیز کے چیئرمینز، وائس چیئرمینز، کونسلرز نے شرکت کی اور مبارک باد دی،

Barrister Murtaza Wahab

Photos from Town Muncipal Corporation Safoora's post 12/10/2023

چیئرمین صفوراں ٹاؤن راشد خاصخیلی نے یوسی 1 کی آفس کا دورہ کیا، یوسی 1 کے چیئرمین بادشاہ الدین محسود، وائس چیئرمین ثاقب راجپوت، سے ملاقات کی ملاقات میں یوسی 1 کے ترقیاتی کام کے بارے میں بریفنگ لی، چیئرمین کے کوارڈینیٹر بادشاہ چانڈیو ٹاؤن کونسلر شمیم صدیقی بھی موجود تھے

11/10/2023

صفوراں ٹاؤن کو مثالی ٹاؤن بنانے کے لیے شب و روز محنت کرنا ہوگی، چیئرمین راشد خاصخیلی،
بلدیاتی خدمات کی فراہمی کے لیےہر محکمہ کردار ادا کرے گا ،ایم سی منورملاح

Photos from Town Muncipal Corporation Safoora's post 11/10/2023

چیرمین صفوراں ٹاؤن نے ٹاؤن میونسپل کمشنر منور ملاح کے ہمرا ڈی ایم سی ضلع شرقی کی آفس اور پیپلز لیبر کے عمران بلوچ کی آفس کا دورہ کیا،
صفوراں ٹاؤن اور ڈی ایم سی کے محکمے کے عملے کے ساتھ ملاقات کی، ٹاؤن کونسلر شمیم صدیقی بھی ہمراہ تھے

Photos from Town Muncipal Corporation Safoora's post 10/10/2023

چئیرمین صفورا ٹاؤن راشد خاصخیلی نے DMC ایسٹ کے ہیڈ آفس کا دورہ کیا اور صفورا ٹاؤن کے لیے مختص گاڑیوں کا معائنہ کیا، M&E اور دیگر محکمے کے عملے سے بھی ملاقات کی اور اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ تمام میونسپل سروسز کے ساتھ صفورا ٹاؤن کے رہائشیوں کی خدمت کریں گے۔

#صفورٹاؤن

Photos from Town Muncipal Corporation Safoora's post 06/10/2023

میئر کراچی جناب مرتضیٰ وہاب صدیقی نے
علی گڑھ جامع مسجد اسٹریٹ 2 سیکٹر 9اے2
مصطفیٰ جامع مسجد سٹریٹ 3 سیکٹر 9اے1
فوزیہ وہاب پارک اسٹریٹ 3 سیکٹر 5 اے
جام اکرام اللہ دھاریجو پارک اینڈ پلے گراؤنڈ اسٹریٹ 5 سیکٹر 5 بی کا افتتاح کیا،
افتتاحی تقریب میں چیئرمین صفوراں ٹاؤن راشد خاصخیلی بھی ہمراہ تھے، مئیر مرتضیٰ وہاب نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کے ہر کونے میں ہر جگا عوام کو سہولیات فراہم کرے گے،
Barrister Murtaza Wahab

Photos from Town Muncipal Corporation Safoora's post 05/10/2023

چیئرمین صفوراں ٹاؤن راشد خاصخیلی نے صفوراں ٹاؤن میں سالڈ ویسٹ منیجمنٹ کی جانب سے دئے گئے، ڈسٹ بنز مختلف علاقوں میں رکھوایں گئے، سالڈ ویسٹ کے ڈائریکٹر قاضی فیاض اسسٹنٹ ڈائریکٹر سکندر بجارانی، ٹاؤن کونسلر شمیم صدیقی موجود تھے، چیئرمین راشد خاصخیلی نے کہا کے عوام کو چاہئے اپنے علاقوں کو صاف ستھرا رکھے، اپنا کچرا ان میں رکھیں،

Photos from Town Muncipal Corporation Safoora's post 29/09/2023

چیئرمین صفورا ٹاؤن راشد خاصخیلی صاحب کی دعوت اسلامی صفورا ٹاؤن کے زیر اہتمام منور چورنگی پر 12 ربیع الاول کے جلوس میں شرکت, ٹاؤن چیئرمین کے کوارڈینیٹر بادشاہ چانڈیو یوسی 6 کے چیئرمین احمد، ٹاؤن کونسلر شمیم صدیقی، عدنان جاوید، کرامت بھی ہمراہ تھے

28/09/2023

جشن عید ميلاد النبى تمام عالم اسلام کو مبارک ہو۔

Photos from Town Muncipal Corporation Safoora's post 28/09/2023

صفورہ ٹاؤن چیئرمین راشد خاصخیلی کی ہدایت گزشتہ شب یوسی 5 وارڈ 2 شکیل گارڈن سے غازیانی کیسٹل والی گلی اور پاکستان بیکری والی گلی میں 12 ربیع الاول کے جلوس کے راستوں پر روڈ پچنگ کا کام کروایا گیا جس کی نگرانی چیئرمین یوسی 5 نعمان الیاس، وائس چیئرمین سومار ٹاؤن کونسلر شمیم صدیقی نے کی۔

Photos from Town Muncipal Corporation Safoora's post 28/09/2023

چیئرمین ٹی ایم سی صفورہ راشد خاصخیلی کی صدارت میں بجٹ اجلاس
ٹی ایم سی صفورہ کا 54 کروڑ 96 لاکھ کا متوازن بجٹ متفقہ طور پر منظور
صفورہ ٹاؤن کو بلدیاتی سہولیات سے آراستہ کرنے کیلئے ہر ممکن اقدامات کرینگے، راشد خاصخیلی
کوشش کرینگے کے صفورہ ٹاؤن کے مکین ہر بلدیاتی سہولت سے مستفید ہوں، راشد خاصخیلی
ٹاؤن کی بہتری کیلئے سیاسی وابستگی سے بالا تر ہو کر اراکین کو نسل کو ساتھ لے کر چلیں گے، راشد خاصخیلی

Photos from Town Muncipal Corporation Safoora's post 27/09/2023

چیئرمین صفوراں ٹاؤن راشد خاصخیلی نے صفوراں ٹاؤن کا 2023/2024 بجٹ پیش کیا، جو متفقہ طور پر منظور ہوا، بجٹ اجلاس میں ٹاؤن میونسیپل کمشنر منور ملاح، یوسیز کے وائس چیئرمینز اور ٹاؤن کے ممبران موجود تھے، بجٹ اجلاس میں صفوراں ٹاؤن کو مثالی ٹاؤن بنانے پر اتفاق ہوا۔

Photos from Town Muncipal Corporation Safoora's post 18/09/2023

یو سی 6 میں ندیم ریزیڈنسی یونیورسٹی روڈ پر فلیٹ میں آگ لگنے کا واقع پیش آیا،
چیئرمین صفوراں ٹاؤن راشد خاصخیلی وائس چیئرمین عبدالحق بلوچ نے بروقت پہچ کر ریسکیو کروایا، 1122 ریسکیو ٹیم نے فورن آگ پر قابو پایا، اللّه کے کرم سے جانی نقصان مالی نہیں ہوا، ٹاؤن چئیرمین کے کوارڈینیٹر بادشاہ چانڈیو، اپارٹمنٹ کے یونین کے زمیداران بھی موجود تھے

Photos from Town Muncipal Corporation Safoora's post 15/09/2023

ڈی سی ایسٹ الطاف احمد شیخ کی زیر صدارت ربیع الاول کے انتظامات کے حوالے سے مختلف مکاتب فکر کے علماء کرام کے ساتھ میٹنگ، میونسپل، سیکورٹی اور دیگر انتظامات پر تبادلہ خیال کیا گیا، اجلاس میں چیئرمین صفوراں ٹاؤن راشد خاصخیلی، چنیسر کے ٹاؤن چیئرمین فرحان غنی، سہراب گوٹھ کے لالا رحیم، ٹرانزیشن آفیسر فیض احمد شیخ ڈاکٹر فواد، ایس ایس پی عرفان بہادر اور افسران بھی موجود تھے۔

Photos from Town Muncipal Corporation Safoora's post 11/09/2023

‏چیئرمین صفورہ ٹاؤن راشد خاصخیلی صاحب نے چیئرمین یو سی سچل تاج محمد وسان کے ہمراہ شہید شاہ عنایت ولیج میں جاری ترقیاتی کام کا جائزہ لیا اس موقع پر ٹاؤن کوآرڈینیٹر بادشاہ چانڈیو جنرل کونسلر پرویز راجپر جنرل کونسلر سرور بھٹو اشفاق عباسی یعقوب سولنگی و دیگر معززین بھی موجود ۔

Photos from Town Muncipal Corporation Safoora's post 06/09/2023

گزشتہ شب میئر کراچی مرتضیٰ وہاب صاحب کی ھدایت پر غیر قانونی پانی چوروں کے خلاف آپریشن کیا گیا، میئر کراچی کے فوکل پرسن کرم اللّه وقاصی، ٹاؤن چیئرمین صفوراں راشد خاصخیلی، وائس چیئرمین عبدالحق بلوچ، چیئرمین سہراب گوٹھ ٹاؤن لالا عبدالرحیم، یوسی 1 صفوراں کے چیئرمین بادشاہ الدین، وائس چیئرمین ثاقب راجپوت، رحیم ساریو، کرامت ڈھونڈا بھی موجود تھے، مختلف علاقوں میں غیر قانونی کنیکشن کٹوائے گئے،
Barrister Murtaza Wahab
Karamullah Waqasi

Photos from Town Muncipal Corporation Safoora's post 06/09/2023

چیئرمین صفوراں ٹاؤن راشد خاصخیلی میونسپل کمشنر کے ہمراہ صفوراں ٹاؤن کے پارکس کا دورہ کیا اور حالات کا جائزہ لیا، انشااللّه پارکس میں عوام کے لئے سہولیات فراہم کرینگے، ٹاؤن کونسلر شمیم صدیقی، عزیز بھی موجود تھے،

Photos from Town Muncipal Corporation Safoora's post 31/08/2023

Exciting news for Karachi!
The Fire Department is expanding its fleet with 3 new snorkels. Big thanks to for making this dream a reality. These powerful additions will enhance our city's firefighting capabilities and ensure the safety of our community.

30/08/2023

چیئرمین صفورہ ٹائون راشد خاصخیلی صاحب کی ہدایت پر حیدر بخش گبول کے سیوریج لائن کے وینچنگ کا کام جاری۔

23/08/2023

چیئرمین صفورہ ٹائون راشد خاصخیلی کی ہدایت پر ڈی ایم سی ضلع شرقی کے عملے نے یو سی چیئرمین بشیر احمد خاصخیلی کونسلر نسیم احمد کھیمٹیو کی نگرانی میں عبداللہ شاہ غازی گوٹھ سے ملبہ اٹھا کر صفائی ستھرائی کی گئی۔

Photos from Town Muncipal Corporation Safoora's post 21/08/2023

چیئرمین صفورہ ٹائون راشد خاصخیلی کی ہدایت پر کو آرڈینیٹر ٹو چیئرمین بادشاہ چانڈیو وارڈ کونسلر علی رضا گبول یوسی کونسلر زبیر خاصخیلی کے ہمراہ سن لے آرکیڈ کے سامنے سیوریج لائن کے وینچنگ کے کام کا جائزہ لیا۔

21/08/2023

چیئرمین صفورہ ٹائون راشد خاصخیلی کی ہدایت پر اوکھائی میمن یوسی 5 سے ڈی ایم سی ضلع شرقی نے ملبہ اور اندرونی گلیوں کی صفائی ستھرائی کا کام کیا۔

19/08/2023

کراچی کے میئر مرتضیٰ وہاب صاحب کی سفاری پارک میں میڈیا سے گفتگو،
Barrister Murtaza Wahab

Photos from Town Muncipal Corporation Safoora's post 19/08/2023

سفاری پارک میں ڈائنو سفاری پارک کی افتتاحی تقریب منقعد ہوئی میئر کراچی مرتضیٰ وہاب صاحب نے افتتاح کیا، ڈپٹی میئر سلمان عبداللّه مراد صاحب صفوراں ٹاؤن چیئرمین راشد خاصخیلی، وائس چیئرمین عبدالحق بلوچ, ضلع شرقی کے کنوینر آصف خان ٹاؤن کوارڈینیٹر بادشاہ چانڈیو، یوسیز چیئرمینز یوسیز کونسلرز اور عہدیداران بھی موجود تھے،
بچوں والے خاندانوں کے لیے کھلے علاقے میں آنا اور لطف اندوز ہونا ایک اچھا اضافہ ہے۔
Barrister Murtaza Wahab

14/08/2023

پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے صدر، سابق صوبائی وزیر سینیٹر سعید غنی نے 14 اگست کے سلسلے میں صفورہ ٹاؤن کے چیئرمین راشد خاصخیلی کی جانب سے منعقدہ تقریب میں شرکت کی اور یوم آزادی کا کیک کاٹا۔
اس موقع پر ڈسٹرکٹ ایسٹ کے کنونئیر و ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری کراچی ڈویژن آصف خان، جاوید نایاب لغاری، صفورا ٹائون کی مختلف یوسیز کے چیئرمین و وائس چیئرمین اور کونسلرز اور پیپلز پارٹی صفورا ٹائون خواتین ونگ کی عہدیداران و کارکنان کی بڑی تعداد بھی موجود تھی

Photos from Town Muncipal Corporation Safoora's post 13/08/2023

‏چیئرمین صفورہ ٹائون راشد خاصخیلی صاحب کی سفارش پر میئر کراچی مرتضی وہاب صاحب نے پریم ولاز سے المسلم سوسائٹی تک سیوریج لائن کی وینچنگ کے کام کا آغاز کروایا لائن کی صفائی کے دوران بھاری تعداد میں بلاکس اور پتھر نکالے جا رہے ہیں عوام خود فیصلہ کریں کے لائنوں کو بند کرنے والے کون ہیں.

Photos from Town Muncipal Corporation Safoora's post 09/08/2023

چیئرمین صفورہ ٹائون راشد خاصخیلی وائیس چیئرمین عبدالحق بلوچ کے احکامات پر وارڈ 02 یو سی 08 سفاری پارک میں وائیس چیئرمین یو سی 08 ارشد سکندر کی نگرانی میں وینچنگ کے کام شروع کر دیا گیا۔

Want your organization to be the top-listed Government Service in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

وزیراعلیٰ سندھ کے سابق معاون خصوصی و صدر یوتھ ونگ سندھ جاوید نایاب لغاری سینئر نائب صدر سندھ نے چیئرمین ٹی ایم سی صفوراں...
صفوراں ٹاؤن کو مثالی ٹاؤن بنانے کے لیے شب و روز محنت کرنا ہوگی، چیئرمین راشد خاصخیلی،بلدیاتی خدمات کی فراہمی کے لیےہر مح...
چیئرمین صفورہ ٹائون راشد خاصخیلی صاحب کی ہدایت پر حیدر بخش گبول کے سیوریج لائن کے وینچنگ کا کام جاری۔#TMC_Safoora
چیئرمین صفورہ ٹائون راشد خاصخیلی کی ہدایت پر ڈی ایم سی ضلع شرقی کے عملے نے یو سی چیئرمین بشیر احمد خاصخیلی کونسلر نسیم ا...
چیئرمین صفورہ ٹائون راشد خاصخیلی کی ہدایت پر اوکھائی میمن یوسی 5 سے ڈی ایم سی ضلع شرقی نے ملبہ اور اندرونی گلیوں کی صفائ...
کراچی کے میئر مرتضیٰ وہاب صاحب کی سفاری پارک میں میڈیا سے گفتگو، Barrister Murtaza Wahab
پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے صدر، سابق صوبائی وزیر سینیٹر سعید غنی نے 14 اگست کے سلسلے میں صفورہ ٹاؤن کے چیئرمین ر...
صفوراں ٹاؤن کے چیئرمین راشد خاصخیلی اور وائس چیئرمین عبدالحق بلوچ کی کاوشوں سے مین یونیورسٹی روڈ یوسی 8  گلشن اقبال بلاک...
On the Instruction of Chairman Safora Town Rashid Khaskheli Patch work road Abdullah Shah Ghazi Goth UC 04 Al Azhar Gard...
ٹاؤن چیئرمین راشد خاصخیلی کا محرم الحرام کے حوالے سے اظہار خیال، محرم الحرام میں ماتمی جلوسوں کے راستوں کے صفائی ستھرائی...
ٹاؤن چیئرمین راشد خاصخیلی کی ھدایت پر مین  یونیورسٹی روڈ موسمیات چوک نالے کی  صفائی کے  کام کے دوران نالے سے بڑھے پیمانے...
ٹاؤن چیئرمین راشد خاصخیلی کی ھدایت پر مین  یونیورسٹی روڈ موسمیات چوک نالے کی  صفائی کا کام صدر پیپلز یوتھ پی ایس 100 اظہ...

Telephone

Website

Address


Sobia Pride Mezzanine Floor Opposite Samama Shoping Center Main University Road
Karachi
0000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 08:00 - 16:00

Other Government Organizations in Karachi (show all)
Bazm-e-Sathi Bazm-e-Sathi
Karachi, 75850

Nasb-ul-ain ye hi apnaoo.. Naik Bano naiki Phailaoo

Save Our Seas Pakistan Save Our Seas Pakistan
Hawksbay, Beach
Karachi

U.S. Consulate General Karachi U.S. Consulate General Karachi
Plot No 3-5, New TPX Area Mai Kolachi Road
Karachi

Welcome to the US Consulate General Karachi official page!

Tv Makki Official Tv Makki Official
Karachi

WelCoMe tO My Pege🥀💓🔥 . . . TV Makki Official 📍✨💌 . . 1M Followers 🖇️🎁📥 & Turkish Series 💯🔥💝

TMC Gulshan-e-Iqbal TMC Gulshan-e-Iqbal
Main University Road Near Civic Center , Gulashan E Iqbal
Karachi

Director Health Services Karachi, Division Director Health Services Karachi, Division
Director Health Services Karachi, Division, Civic Centre, 06th Floor, Hassan Square
Karachi, 75300

For the Official Use...

Korangi Association of Trade And Industry Korangi Association of Trade And Industry
First Floor, Aiwan-e-Sanat, Plot No. St-4/2, Sector 23, Korangi Industrial Area
Karachi, 74900

Korangi Association of Trade & Industry (KATI) is the most vibrant Trade Association of Pakistan.

Union Council Moriro DCK Union Council Moriro DCK
Union Council Moriro
Karachi

Directorate of Schools Education ES&HS Karachi Directorate of Schools Education ES&HS Karachi
Main Karim Abad Karachi
Karachi, 75320

To provide quality Education

Rana Tauheed PPP PS-93 Model Town Karachi Rana Tauheed PPP PS-93 Model Town Karachi
PS-93 Model Colony
Karachi, 75100

Pakistan Peoples Party Vice Chairman candidate for PS-93 Model Town Karachi

Directorate Of Inspection & Registration Of Private Colleges Sindh  Karachi Directorate Of Inspection & Registration Of Private Colleges Sindh Karachi
Govt. College Of Women Shahrah E Liaquat
Karachi, 74100

Director Social Media, Information Department, Government of Sindh Director Social Media, Information Department, Government of Sindh
Sindh Archives Complex Clifton Karachi
Karachi

Directorate of Social Media, Information Department, Govt. of Sindh